Ahsan Chatha retweeted
🌟 پنجاب میں تعلیمی اصلاحات — پروپیگنڈے کا جواب عملی کارکردگی سے!
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور محترم وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی قیادت میں پنجاب کا شعبۂ تعلیم متعدد اصلاحاتی اقدامات سے گزر رہا ہے۔
بعض میڈیا پلیٹ فارمز کی جانب سے محکمہ تعلیم اور وزیر تعلیم پر تنقید کی جا رہی ہے۔
آئیے پنجاب حکومت کے اہم تعلیمی اقدامات پر نظر ڈالیں:
🏫 اسکولوں کی ترقی اور بنیادی سہولیات
1. School Meal Programme: بچوں کو غذائیت سے بھرپور دودھ اور خوراک کی فراہمی۔
2. Additional Classrooms: ہزاروں اضافی کلاس رومز کی تعمیر۔
3. Boundary Walls: اسکولوں کی چار دیواری کی تعمیر اور مرمت۔
4. Missing Facilities: واش رومز، صاف پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی۔
5. School Management Councils (SMCs): اسکولوں کی سطح پر ترقیاتی کاموں اور مالی اختیارات کو مؤثر بنانا۔
6. School Budget: Non-Salary Budget میں بہتری اور بجلی سمیت یوٹیلیٹی اخراجات کے لیے مالی معاونت۔
7. Safe Schools: خطرناک عمارتوں کی نشاندہی اور طلبہ کے تحفظ کے اقدامات۔
8. Furniture & Beautification: فرنیچر، صفائی، شجرکاری اور اسکولوں کی خوبصورتی۔
👨🏫 اساتذہ اور تعلیمی معیار
9. STI Recruitment: اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لیے School Teacher Interns کی بھرتی اور تعیناتی۔
10. Teacher Training: اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت اور جدید تدریسی مہارتوں کا فروغ۔
11. Literacy & Numeracy: ابتدائی جماعتوں میں پڑھنے، لکھنے اور حساب کی بنیادی صلاحیتوں کو بہتر بنانا۔
12. Spoken English: طلبہ کی انگریزی بولنے اور ابلاغی صلاحیتوں میں بہتری۔
13. Quality Education: طلبہ کی حقیقی Learning، تعلیمی معیار اور نتائج پر توجہ۔
💻 جدید تعلیم اور ٹیکنالوجی
14. AI in Education: تعلیمی نظام میں مصنوعی ذہانت کا فروغ۔
15. IT, STEAM & Robotics Labs: جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کی سہولیات۔
16. Schools of Eminence: سرکاری اسکولوں کو جدید اور معیاری تعلیمی اداروں میں تبدیل کرنے کا وژن۔
17. Digital Monitoring: SIS، Online Attendance اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ کے ذریعے جواب دہی۔
🎓 طلبہ کے لیے تعلیمی مواقع
18. Honhaar Scholarship: باصلاحیت طلبہ کے لیے اعلیٰ تعلیم کے وظائف۔
19. CM Punjab Laptop Scheme: طلبہ کو جدید لیپ ٹاپ کی فراہمی۔
20. Rehmat-ul-Lil-Alameen Scholarship: اعلیٰ تعلیم کے لیے مالی معاونت۔
21. PEEF Scholarships: مستحق اور میرٹ پر پورا اترنے والے طلبہ کی معاونت۔
⚽ کھیل اور نوجوانوں کی ترقی
22. Sports Talent Hunt: اسکولوں سے کھیلوں کے ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی۔
23. PCB Talent Hunt Programme: نوجوان کرکٹرز کو آگے بڑھنے کے مواقع۔
24. Student Development: کھیلوں اور دیگر سرگرمیوں کے ذریعے طلبہ کی جسمانی، ذہنی اور سماجی نشوونما۔
🌹 محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی قیادت میں جاری تعلیمی اصلاحات کے لیے خراجِ تحسین۔
Better Schools • Better Teachers • Better Learning • Better Punjab
پنجاب کے بچوں کا روشن مستقبل، ہماری مشترکہ ذمہ داری!
#MaryamNawazSharif #RanaSikandarHayat #SchoolEducationDepartmentPunjab #EducationReforms #SchoolMealProgramme #STIRecruitment #HonhaarScholarship #LaptopScheme #SchoolsOfEminence #QualityEducation #FocusOnQualityEducation
@RanaSikandarH
ویلڈن بوائز !!👏👏
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے اسلام آباد کے سیکٹر G-8 میں ایک کال سینٹر پر کارروائی کی، جہاں مبینہ طور پر شہریوں کو مختلف طریقوں سے اپنے جال میں پھنسا کر موبائل فونز میں مخصوص ایپلی کیشنز انسٹال کروائی جاتی تھیں۔
ان ایپلی کیشنز کے ذریعے شہریوں کے موبائل فون کی گیلری اور ذاتی ڈیٹا تک رسائی حاصل کرکے انہیں بلیک میل کیا جاتا تھا۔
ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی
#NCCIA #Raid #Islamabad
لاہور میں موجود غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز کو مسمار کیا جاے اور ان کے فراڈیے مالکان کو گرفتار کیا جاے !! شکریہ
@MaryamNSharif
Ahsan Chatha retweeted
دوسروں پر کرپشن کے الزامات لگانے والے خود اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں
#FraudKaSamaa
Ahsan Chatha retweeted
Zero Students & a Broken Schools to 500 Students, Modern Infrastructure, Chromebooks !
پروگرام کریں اس پر سماء ؟
وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر کے خاندان کو پورا برصغیر جانتا ہے !
سماہ نیوز کے مالک کے باپ کا نام کوئی نہی جانتا !
کیا پدی اور پدی کا شوربہ
Ahsan Chatha retweeted
A proud moment for Pakistan’s aviation sector
Heartiest congratulations to Fly Jinnah on adding its 11th aircraft to its fleet today. A significant milestone for Pakistan’s private aviation industry that will further strengthen domestic and international air connectivity.
Special congratulations to Defence Minister Khawaja Asif, Secretary Defence, the Civil Aviation Authority, and the entire Fly Jinnah management and team on this remarkable achievement.
Pakistan’s aviation sector is moving forward and we are expecting more good news from PIA Management also
Ahsan Chatha retweeted
علیم خان PMLN کی سیٹ سے PMLN کے ووٹوں سے MNA بنا،اب گزشتہ ایک سال سے اسی PMLN کی حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کررہا،اس نے عمران خان کا 10 سال خرچہ اٹھایا،کچن چلایا گاڑیاں فراہم کی،حکومت آئی تو عمران نے سب سے پہلے اسکو جیل میں ڈالا،مریم نواز کو داد دینی پڑے گی جو ابھی تک برداشت کررہی۔
شیر ❤️❤️
کیا ایک وزیر ان طاقت ور امیر سیاسی جماعتوں کے مالکوں کا نام بھی نہیں لے سکتا ؟ ضرور آپ سب کو ڈراتے آئے ہیں ، پارٹیاں بدلتے آئے ہیں ، فراڈ کرتے آئے ہیں!
تعلیم دشمنی پر بھی اتر آئے آپ ؟غلط محکمہ چن لیا اور غلط وزیر بھی!
میرے پاس آپ کی موٹر سائیکل سے جہاز تک کے سفر کی مکمل کہانی ہے- ننگا کر دوں گا!
اپنے پیسوں کا غرور اپنے گھر رکھیں- عوام آپ کی بلیک میلنگ کا جنازہ نکال رہے ہیں- روک لیں اب ؟
سماُُُُۂ نیوز ۔ بڑا ہو کر صابر شاکر بن چُکا ہے !
یہ پنجاب کے خلاف زہر اُگل رہا ہے !
اس جھوٹے اور فراڈیے چینل پر پابندی لگائ جاے ۔۔ شکریہ
ہمت کرو ۔۔ ہمت اُستاد
پچھلے سال سیلاب کے وقت ، لاہور سے غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز ختم کرنے اور مالکان کو سزا دینے کا اعلان کیا گیا تھا !
آج تک کیا پیش رفت ہوئی ؟
جواب دو پنجاب حکومت !! شکریہ
Ahsan Chatha retweeted
لاہور، گرین الیکٹرک بس کے کنڈکٹر کا لڑکی کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرنے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا نوٹس، کنڈکٹر نے کان پکڑ کر قوم سے معافی مانگ لی
@MaryamNSharif
Ahsan Chatha retweeted
تین سال سے لاہور میں کاروبار کر رہا ہوں، نمک حرامی نہیں کروں گا، جو دیکھا ہے وہی کہوں گا! ہمارے ہاں کے پی میں رات ۹ بجے باہر نکلنا مشکل ہے، جبکہ لاہور والے رات ۳ بجے بھی بے خوف گھومتے ہیں۔ لاہور والو! آپ خوش قسمت ہیں کے پی کے شہری کا جذباتی بیان
Ahsan Chatha retweeted
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔۔
رات کو پولیس نے سٹیلائٹ ٹاؤن کی حدود میں ناکہ لگایا ہوا تھا کہ اچانک ایک سفید رنگ کی گاڑی آئی جس پہ نیلی بتی یعنی ہوٹر لگا ہوا تھا۔ ایس ایچ او خود موقع پر موجود تھا۔۔۔ جب پولیس والوں نے گاڑی کو روکا تو ڈرائیور نے گاڑی بھگا لی، پولیس والوں نے
1/7



















