Mr King (@CSMR787) header
Mr King (@CSMR787) profile picture

humanity

Punjab, Pakistan
Joined April 2020
Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)
اس کنویں کا پانی پہلے کڑوا تھا۔ لیکن حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے صحابہ کرام کیساتھ جب میدان بدر میں جا رھے تھے تو اس کنویں میں اپنا لعاب مبارک ڈالا تھا۔ اسکے بعد کنویں کا پانی میٹھا ہو گیا تھا.....!!!!
7
100
2
604
3,926
ہیلو @grok یہ وڈیو پاکستان کے کس علاقے کی ھے؟؟؟
14
8
69
15,656
Traitor came to see transgender not to do jihad😂
2
5
8
1,455
Is this bravery or stupidity??
1
3
10
1,784
اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے ۔ میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا ۔ جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 70 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہید ہوا اور فوج نے اسکے 1/4
1
16
82
4,779
کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔ جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میں خرچ کرتا تھا، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا 2/4
1
1
5
955
میرا پرسنل ایکسپیرینس ھے کہ اینڈروئیڈ میں آجکل اس جیسا موبائل اور کوئی نہیں۔۔ موبائل مہنگا ضرور ھے لیکن چیز کمال کی ھے۔ فالحال آپ مہنگا سستا چھوڑیں اور یہ موبائل ایکبار ضرور آزمائیں۔ Google pixel 9 pro اس کا کیمرہ کمال ہے۔ رات کے وقت تصویر بناؤ تو دن والی لگتی ہے۔ اس کے زوم میں دور کی چیز بھی بالکل صاف آ جاتی ہے۔ سیلفی والا کیمرہ بھی 42 والا ہے، دوسری بات اس کی سپیڈ کی ہے۔ اس جیسی سپیڈ کسی اور موبائل کی نہیں دیکھی۔ 16GB ریم ہے اس میں۔ آپ واٹس ایپ، یوٹیوب، فیس بک سب ایک ساتھ کھول لو، مجال ھے یہ کئی اٹک جائے۔ اور سب سے بڑی بات، یہ فون چھوٹا ہے۔ ہاتھ میں پکڑو تو لگتا ہے کوئی چیز پکڑی ہے، بڑے بڑے ڈبے جیسے فون سے جان چھوٹ جائے گی۔ ایک بات اور، یہ گوگل کا اپنا فون ہے، اس لیے 7 سال تک اس کی اپڈیٹ آتی رہے گی۔ آج لو گے تو 2031 تک نیا ہی رہے گا۔ Google pixel 9 pro 16/128 10/10 Official PTA Approved OLED Display Display finger
40
40
3
194
30,784
دل تھام کر پڑھیے! کے پی پولیس کے کارنامے ۔۔۔ سوات کی تاریخ کا شاید سب سے متنازع اور افسوسناک واقعہ۔ ایک 11 سالہ یتیم بچی گزشتہ 30 ماہ سے لاپتہ ہے۔ اور اس کہانی کا سب سے حیران کن پہلو یہ ہے کہ ماں کو بتایا جا رہا ہے کہ اس کی بیٹی زندہ ہے، مگر وہ شادی اور دو بچوں کی پیدائش 1/6
8
61
184
20,338
کے بعد ہی گھر واپس آئے گی! یہ کہانی ہے سوات کی گیارہ سالہ ریشما کی، جس کے والد کا انتقال ہو چکا ہے اور وہ گزشتہ 30 ماہ سے لاپتہ ہے۔ ریشما کی والدہ کو کبھی اطلاع ملتی ہے کہ بچی فلاں گھر میں ہے، مگر پولیس اسے غلط اطلاع قرار دے دیتی ہے۔ کبھی انہیں بتایا جاتا ہے کہ بچی کو قتل کر 2/6
1
3
27
4,194
یہ دنیا طاقتوروں اور کاروباری لوگوں کی ہے۔۔ چائینہ نے سب کو ایک مت تو دے دی ہے جتنا مرضی لڑتے رہو آپس میں کاروبار ختم مت کرو ، اور اس کام کے لیے سب چائینہ میں اکٹھے ہوئے ہیں مقصد کیا ہے وہ تمام ممالک جنہیں بحر الکاہل لگتا ہے وہ تمام ممالک آپس مین تجارت کریں اور مزید آگے 1/7
1
23
190
12,069
بڑھیں کل اس میں اکیس ممالک شامل ہیں لیکن قابل قدر روس، چائینہ، امریکہ، آسٹریلیا اور کینیڈا شامل ہیں۔ اس اجلاس کی ایک ایک حرکت اور فیصلہ بہت اہم ہے مگر سب سے اہم ہے پیوٹن اور ٹرمپ کا استقبال ، چائینہ اس وقت سوپر پاور بننے کی جانب گامزن ہے مگر فالحال سوپر پاور نہیں ہے۔ امریکہ 2/7
1
3
25
2,129
جب الیکشن کے سلسلے میں ہم مظفرآباد آئے اور پھر میر پور آئے تو یہی خواہش تھی کہ عوام ہمیں اکٹریت دے۔۔ الیکشن کمپئین میں عوام کا جوش و خروش دیکھ کر ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ الیکشن ان شاءاللہ پاکستان مسلم لیگ نون ہی جیتے گی۔ اور پھر ایسا ہی ہوا۔۔ اب ہم نے آپکے مسائل حل کرنے ہیں۔
2
44
126
1,533
آپکو چاہیے عوام کو اعتماد میں لیں۔ جہاں تک ہماری بات ھے تو صوبہ پنجاب آزاد کشمیر کو ہر طرح کی معاونت فراہم کرنے کو تیار ھے۔۔۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
1
5
13
1,157
اگر آپ اپنا کونٹینٹ بناتے ہیں تو ٹک ٹاک 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 800 ڈالر دیتا ہے۔ اسنیپ چیٹ 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 1,500 ڈالر دیتا ہے۔ یوٹیوب 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 7,000 ڈالر دیتا ہے۔ فیس بک 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 700 ڈالر دیتا ہے۔ ایکس (X) 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 650 ڈالر دیتا ہے۔۔ ایک کانٹینٹ کریئیٹر بننا آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔ اس میدان میں ہر کسی کے لیے جگہ موجود ہے۔ بس آپ نے ہنر، جوش اور محنت کرنے کا عزم ہونا چاہیے۔۔
6
20
106
5,249
صلاحیت میں مذید اضافہ۔ آج ایک دفعہ پھر فتح تھری میزائل کا کامیاب تجربہ۔۔۔ آخر نئے میزائل میں کیا بدلہ ہے؟ اب کی بار فتح سیریز میزائل کہتا ہے جب میں فائر ہوں گا تو فتح لازمی ملے۔ گی۔ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان آرمی اور راکٹ فورس نے فتح تھری میزائل کا کامیاب 1/6
2
37
194
7,368
تجربہ کیا ہے اس دوران میزائل کی رفتار ، آواز اور نشانہ پر لگنے کی صلاحیت نے خوب داد سمیٹی ہے۔ یہاں سوال یہ آتا ہے کہ پاکستان کے پاس فتح 4 تک کے میزائل ہیں تو فتح تھری کا پھر سے تجربہ کرنے کی کیوں ضرورت پیش آئی ؟ تو اس کا جواب واضح ہے اس میزائل میں دوران پرواز سمت بدلنے، جدید 2/6
1
2
13
1,566
کامیاب انسان کے لئے ایک چانس کافی ہوتا ھے۔۔۔ پاکستانی ارشد خان چائے والا کی کہانی جس نے ثابت کیا کہ قسمت صرف ایک تصویر سے نہیں بدلتی بلکہ اس تصویر کے بعد کے فیصلوں سے بدلتی ہے۔ اسلام آباد کے سنڈے بازار میں 17 سال کا ایک لڑکا چائےبیچ رہا تھا۔ نہ ہاتھ میں ڈگری تھی نہ جیب میں 1/9
4
27
1
259
41,004
سرمایہ۔ بس ایک کیتلی تھی اور آنکھوں میں وہ نیلا رنگ جس نے آگے چل کر پوری دنیا کو پلٹ کر دیکھنے پر مجبور کر دیا۔ 2016 میں ایک فوٹوگرافر نے اس کی تصویر کھینچی اور وہ تصویر انٹرنیٹ پر آگ کی طرح پھیل گئی۔ راتوں رات ایک گمنام چائے والا ملک ملک مشہور ہو گیا۔ لوگ ہنس رہے تھے 2/9
1
5
27
5,925
یہ لڑکی رکنے کا نام نہیں لے رہی۔۔ شہروں کے بعد اب پنجاب کے دیہاتوں کی قسمت بدلنے جا رہی ھے۔ کیونکہ پنجاب کی اصلی پہچان شہر نہیں دیہات ہیں۔ اور یہی دیہات ہمارا مان ہیں اور ہماری ثقافت کی پہچان ہیں۔۔
46
95
2,463
مکہ معاہدے کے ثمرات۔۔ اچھی خبر یہ ھے کہ روئٹرز کے مطابق سعودی کمپنی ڈیلٹا انرجی نے پاکستان میں تیس ارب ڈالرز لی سرمایہ کاری کے لیے پاکستان کی انٹر سٹیٹ گیس سسٹمز کے ساتھ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دئے۔۔۔
2
60
345
4,269