Dark Side of Dubai
Two Pakistani women discussing Dubai’s ‘Porta Parties’.
From their accounts, these parties seem sexually more depraved than what you see the Romans do in Caligula or the French of Marquis de Sadé’s time do in Salò, or the 120 Days of Sodom.
Demented stuff the rich do to kill boredom.
1
293
Hum TV network under hot water
🔥🔥🔥🔥 Top Breaking: Shakir Mehmood Awan, former employee of Hum TV writes a startling application to Chairman NAB for holding a wholesome inquiry into all financial matters of Hum Network as he states the eye witnesses who were asked to launder the dollars to foreign countries when he was working in Hum News
1
155
Mujahid Ahmed-🦅🇵🇰 retweeted
For the first time in history, in Jordan’s famous Top 500 Muslims list, Pakistani leadership Field Marshal #AsimMunir and Prime Minister @CMShehbaz have been recognized as the world’s most influential Muslim leadership and given the number one ranking. Mohammed bin Salman and Erdogan are also included with them.
This is a great honor for #Pakistan.
Money Laundering allegations against one of the members of management and owners of Hum Network namely Duraed Quarshi is now under the Scanner
🚨 BREAKING: Major Financial Scandal Allegations in Pakistan!
According to a report by Yalda Hakim, Duraid Quraishi is accused of moving billions out of Pakistan while declaring losses in the UK.
allegedly deceiving both the Pakistani and British governments.
#Pakistan
1
280
Brothers forever
Replying to @SanaYousafzai09
@SanaYousafzai09 : Bangladesh U19 cricket team player kissing Pakistani and Bangladeshi flags. 💚
Brothers forever! 🇵🇰💚🇧🇩
1
21
Value your parents, Value your life.......life will Value you equally.....always remember you only gets to live it once only...not twice
166
Molana Diesel Islam at its best with his Son showing his expertise in luring any Woman he desired so
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اسد محمود سے منسوب غیر اخلاقی حرکتوں کی خبروں نے سیاسی و مذہبی حلقوں میں ایک نیا طوفان برپا کر دیا ہے۔
لیکن سچ تو یہ ہے کہ اس طرح کے اسکینڈلز اور ویڈیوز کا سامنے آنا ہماری سیاست میں کوئی نئی بات نہیں ہے، بلکہ یہ بدقسمتی سے دہائیوں سے چلی آنے والی ایک تلخ حقیقت ہے۔
اس تازہ ویڈیو میں بھی وہی پرانا کھیل نظر آتا ہے جہاں ذاتی زندگی کی نجی فوٹیجز کو بلیک میلنگ اور کردار کشی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ میری ان ویڈیو بنانے والے اور یہ مکروہ دھندہ چلانے والے لوگوں سے پرزور گزارش ہے کہ خدارا اس کھیل کو اب بند کریں۔ کسی کو خاموش کروانے یا زیر کرنے کے لیے اسے بلیک میل کرنا اور اس کی ذاتی زندگی کو اچھالنا اخلاقی اور قانونی، دونوں لحاظ سے نہایت قبیح اور مجرمانہ فعل ہے۔
دوسری طرف مجھے اپنے سیاستدانوں کی عقل پر بھی حیرت ہوتی ہے کہ وہ آخر کیوں نہیں سمجھتے اور بار بار اس قسم کے ہنی ٹریپ اور جالوں میں جا کر پھنس جاتے ہیں؟ جب آپ کسی ذمہ دار مقام پر ہوتے ہیں تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ آپ کی ایک غفلت پورے ملک اور آپ کے کیریئر کو داؤ پر لگا سکتی ہے۔ آخر کب تک یہ غلاظت، ہتھکنڈے اور گندی سیاست ہمارے ملک میں پلتی رہے گی؟ جب تک مخالفین کو جھکانے کے لیے اخلاقیات کی دھجیاں اڑائی جاتی رہیں گی، ہمارا ملک اور سیاست کبھی آگے نہیں بڑھ سکتے۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم بطور معاشرہ اس بلیک میلنگ کلچر کے خلاف آواز اٹھائیں اور سیاست کو اس نجاست سے پاک کریں۔
215
Replying to @aman_mansoor
Brother ...Diagnosed with Dementia & going towards alziemers....brain function gradually slowing down 😪
1
30
Bad News for Endia who knows next time who wil favors who 😎
Israeli senior rabbi says Israel should logically support Pakistan if war breaks out between India and Pakistan 🇵🇰🇮🇳
According to him, the Torah favors Pakistan because Indians are idol worshippers while Pakistanis worship God.
Bad news for Indians who worship Israel.
1
252
Hey @Grok are we heading for World War III or a Doomsday Secenerio tonight?
1
635
Yester years were golden years for many.....
جلیس الحسن بمقابلہ ابو بکر!
اگر آپ Gen Z نہیں ہیں تو آپ کو 90 کی دہائی کا ایک ڈرامہ آنچ ضرور یاد ہوگا، جس میں شفیع محمد شاہ مرحوم اور شگفتہ اعجاز نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔
شفیع محمد شاہ کا کردار جلیس الحسن آج کے ڈرامے در نجات کے ابو بکر سے کہیں زیادہ مہذب، سلجھا ہوا اور باوقار تھا۔
اس کی پہلی بیوی اپنے تین بچوں کو چھوڑ کر اپنے کزن کے ساتھ چلی گئی تھی، لیکن جلیس الحسن نے کبھی اس عورت کو برا بھلا نہیں کہا۔ نہ بچوں کے سامنے، نہ کسی اور کے سامنے۔ اس نے اپنے دکھ کو اپنی سابقہ بیوی کی تذلیل کا ذریعہ نہیں بنایا۔
پھر اس کی زندگی میں الفت آئی، جس سے اس نے دوسری شادی کی۔ الفت نے بھی اسے کم پریشان نہیں کیا، لیکن جلیس الحسن نے اس کے کردار پر انگلی اٹھانے کی اجازت کسی کو نہیں دی۔
اب ذرا جلیس الحسن کا موازنہ آج کے ابو بکر سے کیجیے۔
متعدد تبصروں میں ابو بکر کے کردار کو ایک ڈرامائی کردار یا شاید مافوق الفطرت انسان جیسے الفاظ سے نوازا جا رہا ہے۔
حیرت اس بات پر ہو رہی ہے کہ ایک ایسا مرد جو عورت کو عزت دیتا ہے، اختلاف رائے کے باوجود بد تمیزی نہیں کرتا اور رشتوں کو بچانے کے کے لیے اپنا وقار برقرار رکھتا ہے اسے اتنا غیر معمولی کیوں سمجھا جا رہا ہے؟
جلیس الحسن کا کردار پی ٹی وی پر آیا تھا تو اس کی شرافت اور رکھ رکھاو کو دیکھ کر بس اسے ایک سلجھا ہوا انسان سمجھا گیا تھا۔
لیکن آج ابو بکر کے کردار کو ایسے دیکھ رہے ہیں جیسے یہ کسی اور ہی دنیا کی مخلوق ہو۔
بات صرف اتنی سی ہے کہ ہم۔نے اپنے ارد گرد ایسے مرد دیکھنے ہی چھوڑ دیے ہیں۔
تقریباً ڈھائی دہائیوں میں ہماری مذہبی، اخلاقی اور معاشرتی اقدار میں جو تبدیلی آئی ہے، اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ جو خوبیاں کبھی ایک عام، مہذب اور باکردار انسان کا حصہ سمجھی جاتی تھیں، آج ہم انہیں غیر معمولی سمجھنے لگے ہیں؟
شاید کردار نہیں بدلے بلکہ ہمارا معاشرہ اور ہم خود بدل گئے ہیں جو شریف تھے یا ہیں وہ شریف ہی رہیں گے ہمارا دیکھنے کا نظریہ بدل گیا ہے ۔
1
202
Today's Gen Z Cambridge O & A level infested lot with muslim parents in Pakistan
Nightclubs in Pakistan 🇵🇰
A Pakistani influencer lectures the West about Islamic values while criticising its nightlife culture. Yet, behind the camera, he seems to enjoy the very lifestyle he publicly condemns.
Moral policing in public, double standards in private. 🎭
192





















