ali@nsari retweeted
یہ ہم بے بسوں کی بد دعا ہے کہ نسلہ ٹاور کراچی گرانے کا غیرقانونی حکم دینے والے اور عوام کی زندگی بھر کی جمع پونجی برباد کرنے والے جسٹس گلزار احمد سمیت تمام جج صاحبان، انکے ماں باپ اور انکی آئندہ ایک دو نسلوں کی دنیا اور آخرت تباہ و برباد ہو، جو مر گئے اللہ کرے کہ ان کی قبروں میں تا قیامت کیڑے پڑتے رہیں اور جو زندہ ہیں، اللہ کرے کہ وہ اسی تکلیف سے گزریں جس تکلیف سے نسلہ ٹاور کے سفید پوش متاثرین آج تک گزر رہے ہیں۔
آمین یا رب العالمین – at Punjab, Pakistan
ali@nsari retweeted
چکوال کے دوست انور بی بی کا خاندان تلاش کرنے میں ہماری مدد کریں۔۔!!
انور بی بی کا کہنا ہے کہ وہ تقریبا دس سال کی تھی جب گھر سے بچھڑ گئی تھی۔چکوال سے کراچی مومن آباد شفٹ ہوئے تھے۔ والدہ فوت ہوئی تھی۔بہن بھائی چھوٹے تھے۔کوئی سنبھالنے والا نہیں تھا۔ بڑے بھائی کی شادی ہوگئی تو میں بھائی کےپاس رہتی تھی۔ بھائی کی ڈانٹ سے ڈر کر میں گھر سے نکل کر ٹرین اسٹیشن پہنچ گئی کہ وہاں سے گاوں جاکر پھوپھی کے پاس رہونگی, پھوپھی بہت پیار کرتی تھی۔
لیکن ٹرین نکل گئی تھی اور لوگوں نے کمسنی کی وجہ سے روک لیا کہ غلط ہاتھوں میں چلی جائےگی۔
مجھے پولیس کے حوالے کردیا،پولیس نے مجھے گھر بھیجنے کا کہا لیکن میں نے ان سے کہا کہ بھائی مجھے مارےگا دل میں بھائی کا خوف تھا۔
پولیس نے عارضی طور پر ایک شیلٹر جانے کا کہا میں وہاں جمع ہوگئی۔
تین سال بعد میں شیلٹر سے کسی طرح نکل گئی ایک فیملی نے مجھے رکھ لیا، میری شادی کروادی۔
ابھی میرے بچے ہیں۔شوہر چھوڑ چکا ہے۔
مجھے میرے بھائی اور بہن بہت یاد آتے ہیں۔خدارا کے لئے مجھے اپنوں سے ملائیں
انور بی بی کے والد کا نام غلام رسول ہے،والدہ فاطمہ فوت ہوچکی تھی۔
بھائیوں کے نام عاشق حسین،ساجد حسین،اور عابد حسین اور ایک بہن سمیرا کے نام یاد ہیں۔
دادے کا نام کرم الہی اور چچا نذیر دوسرا حاجی فیض رسول۔
ایڈریس:چکوال،چوا سیدن شاہ، گاؤں ڈنڈوٹ ۔
سال 1997 میں کراچی میں اپنے گھر سے نکلی تھی۔
انور بی بی کی داستان مکمل ہم لکھنے سے فیصل الحال قاصر ہیں۔اللہ کسی دشمن کو بھی اس طرح کے دن نا دکھائے۔
آپ نے اگر کسی بے بس اور مظلوم انسان کی دعا لیکر اپنا بیڑا پار کروانا ہو تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اسکے اپنے مل گئے اور وہ ایکسپٹ کرنے کو تیار ہوجائیں تو بہت ساری دعائیں آپکے حق میں کرےگی جو ان شاءاللہ رد نہیں ہونگیں۔
کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں۔
+923162529829
27 june 2026
#waliullahmaroof
ali@nsari retweeted
مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
“ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتے ہیں۔ ہمارے 70–80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کا بچہ ڈیلیور کیا جو 9 ماہ کی حاملہ تھی اور جس کا سر کٹ چکا تھا۔ براہِ کرم اس دہشت اور ہولناکی کو روکیں “
آسٹریلوی خواتین ڈاکٹرز کا غزہ سے بیان
ali@nsari retweeted
آجکل امبانی خاندان کا بہت چرچا ہے لیکن ساتھ یہ بھی نوحہ گایا جا رہا ہے کہ پاکستان کے پاس امبانی ، برلا ،ٹاٹا جیسی کمپنیاں کیوں نہیں ہیں۔
لیکن کیا کیا جائے کہ نئی نسل کے لیئے جاننا ضروری ہے ۔۔۔۔۔کہ
1970 تک پاکستان میں تیس چالیس امبانی، ٹاٹا برلا سے بڑے جینیئس صنعتکار، بینکار، بزنس جینئس تھے۔ جنہوں نے ملک کی معیشت کو سنبھالا ہوا تھا۔
ملک کوریا جاپان سے بہت آگے تھا، مڈل ایسٹ کے ممالک کسی گنتی میں نہیں تھے۔ ان صنعتکاروں بینکاروں کو بائیس خاندان کا نام دے کر ٹارگٹ کیا گیا۔
ان میں سہگل گروپ نے کپڑے کی صنعت کو عروج دیا، داوود گروپ ہیوی وہیکل اور زرعی مشنری کے بادشاہ تھے۔
داوود ہرکولیس کے پاس ٹریکٹر کی پروڈکٹ تھی، ہارون خاندان چھوٹی مصنوعات، اصفہانی خاندان اور سلہٹ کے چائے کے باغات کے مالک تھے۔
ملک کی پہلی ائیرلائن قائم کی جو آج کی سب ائیر لائینوں سے بہتر تھی، حبیب گروپ بینکنگ کے کنگ تھے۔
ساٹھ کی دہائی ان کا حبیب پلازہ ایشیاء کی بلند ترین عمارت تھی۔
ایشیاء میں پہلا IBM بینکنگ سسٹم اس بلڈنگ کی نویں منزل پر نصب ہوا۔
۔ فینسی کپڑے کی صنعت نشاط گروپ کے پاس اور مختلف مصنوعات کے بانی تھے،
لاہور میں بیکو انڈسٹری یعنی بٹالہ انجینئرنگ سائیکل موٹرسائیکل اسمبل کرتے تھے۔
ان کی بیکو، ہرکولیس، سہراب، رستم سائیکل پورے ملک میں چلتی۔۔۔
میاں شریف کی اتفاق ٹیوب ویل اور تھریشر کے بانی تھے۔
سن چھیاسٹھ بیکو کے میاں لطیف اور اتفاق کے میاں شریف نے مغل پورہ ورکشاپ میں ٹینک سازی کی اجازت لی۔
لارنس پور وولن ملز کی سوٹنگ دنیا میں نمبر ون تھی جو کہ پوری صنعتی ریاست تھی۔
جن کے مالک مشینری بنگلہ دیش لے گئے۔
بھٹو صاحب نے ان 22 خاندانوں کے خلاف تحریک چلائی کہ ملک کی ساری دولت ان کے پاس ہے ان کے پیٹ سے نکالوں گا۔
۔ہم عوام ان کے خون کے پیاسے ہوا کرتے تھے۔ ہم نے ان محسن خاندانوں کے خلاف خونی تحریک چلائی۔
بھٹو صاحب خود بھی فیوڈل تھے اور فیوڈلز یعنی بڑے زمین داروں نے پاور میں آکر سب صنعت کاروں کی املاک بلا معاوضہ قومی ملکیت میں لے لیں۔ جس کو نیشنلائیزیشن کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
سب جینئس خاندان تباہ و برباد ہوئے۔
بیکو کے میاں لطیف جرمنی چلے گئے، کسمپرسی کی حالت میں فوت ہوئے۔
اتفاق کے میاں شریف ملک چھوڑ کر گلف سٹیل ملز کے نام سے مڈل ایسٹ میں فیکٹری لگا کر بیٹھ گئے۔
اصفہانی کنگال ہوگئے ۔
ان کے سلہٹ کے چائے کے باغات بنگلہ دیش لے گیا۔
ائیرلائن پی آئی اے بن کر تباہ ہوئی،
حبیب گروپ سے حبیب بینک چھین لیا گیا،
سہگل گروپ نے کوہ نور جیسی بزنس ایمپائرز پلاٹ بنا کر نیلام کر دی۔
کوہ نور پوٹھوہار کی ماں کہلاتی تھی تباہ ہوئی۔
رہے سہے جاگیرداروں کو اسمبلیوں میں لا کر بٹھا دیا ۔کاروبار بند کروا کر سیاست پہ لگا دیا
مشرقی پاکستان میں جنرل ایوب خان کے دور کے میمن سنگھ اور نرائن گنج بہت بڑے انڈسٹریل زون بنگلہ دیش کے کام آئے،
کراچی سائیٹ انڈسٹریل ایسٹیٹ جہاں گندھارا والے ہینو ٹرک بناتے، شاہنواز لمیٹڈ، شیورلیٹ اور مرسیڈیز اسمبلی کرتے تھے، سب کچھ قومیا (نیشنلائیز) کرکے تباہ کر دیا گیا۔
ان خاندانوں میں سے اصفہانی کی بیٹی حسین حقانی کی اہلیہ امریکہ چلی گئی۔
عوام کو بے روزگار کیا فیوڈلز، وڈیرے چوہدری مخدوم لغاری جتوئی ٹوانے سب بڑے زمیندار اسمبلیوں میں پہنچ گئے اور ایلیکٹیبلز بن گئے۔
اور صنعتکاروں کو تباہ کرکے لوگوں کو ان وڈیروں کا اور ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیاگیا ۔
اہل شعور اور خواندہ لوگوں کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
ali@nsari retweeted
ایک نہایت شایستہ اور ذوق کی مالک خاتون نے قصہ خوانی بازار کی پینٹنگ بنانے کا کمیشن کیا۔کچھ دن پہلے قصہ خوانی بازار کی تصویریں لینے گیا۔
باچا خان نے کہا تھا، کہ کسی ثقافت کی تہزیب دیکھنی ہو تو یہ دیکھیں وہ عورتوں سے کیسا سلوک کرتے ہیں
تصویریں دیکھیں اور بتائیں اپ کو کتنی خواتین قصہ خوانی بازار میں نظر اتی ہیں۔ خیبر پختونخواہ میں عورتیں مرغیوں کی طرح ڈربوں میں بند ہیں۔ پنجاب میں جو عورتوں کو آزادی ہے، وہ کے پی میں اپ تصور بھی نہیں کرسکتے۔ وہ لاہور میں پزا والی خاتون پشاور میں ازاد نہیں کھوم سکتی۔ اس لیے لوگ کے پی سے ہجرت کر کے اسلام اباد یا لاہور اجاتے ہیں۔
ali@nsari retweeted
'اس دن کابینہ کے اجلاس میں بہت گرما گرمی ہوئی تھی، وزیراعظم بہت غصے میں تھے، اس قدر غصے میں ہم نے انہیں پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا وہ غصے میں ہر تھوڑی دیر بعد میری گال پہ ایک چُٹکی کاٹتے۔۔۔انہوں نے وزیر خزانہ کو اچانک سوال پوچھا 'ہاں بھئی، تُم بتاؤ خزانہ بھر گیا کہ نہیں؟' وزیر خزانہ اس اچانک سوال سے گھبرا گئے۔۔ان کے منہ سے جواب نکلا ' سر میں ابرارالحق کے گانے "اج میلہ ویکھن آئیاں کُڑیاں لاہور دیاں آہوں آہوں۔۔آہوں آہوں آہوں" سے انسپیریشن لے رہا ہوں۔۔جیسے ہی میں انسپائیر ہو گیا آپ بس میلہ لگتے دیکھئیے گا"۔۔ وزیر اعظم خاموش ہو گئے انہوں نے وزیر ہارجہ شا ممود سے کہا کہ تمھارے پاس پین یا بال پوائینٹ ہے؟ شا مود نے سرگوشی میں کہا جو ہم سب نے سُنا۔۔'سر اگر آپکا لاسٹک پھر ٹوٹ گیا ہے تو پین کی بجائے نالا پونی سے نالا ڈلوا لیتے ہیں آپ فنڈنگ اپروو کر دیں'، ویزراعظم نے مایوسی میں اُنگلی سے اپنے کُرتے میں ایک اور موری کی اور پھر انہوں نے سخت لہجے میں وزیر اطلاعات سے کہا 'یہ ہے آپکی پرفارمنیس؟' وزیر اطلاعات نے جو ببل گم کھا رہے تھے اور اسکا غبارہ پُھلایا ہوا تھا وہ اچانک پٹک کر کے پھٹ گیا اور ببل گم ان کے منہ اور ناک پر چمڑ گئی، انہوں نے بڑی مشکل سے گم اکٹھی کر کے منہ ڈالی اور چباتے ہوئے حیران ہو کر بولے۔۔' وے ویں ویا وِیا ہے؟ ' وہ کہنا چاہ رہے تھے میں نے کیا کِیا ہے جو آپ میرے پیچھے پڑ گئے ہیں؟
وزیر اعظم سخت مایوسی کے عالم میں میٹنگ والے میز پر چڑھ کر قلابازی مارنے لگے تو میں نے اور گِل نے انہیں پکڑ کر کہا سر آپکا شُوگر پریشر ہائی نہ ہو جائے آپ دفعہ کریں اس کُت خانے کو۔۔وزیراعظم نے اثبات میں سر ہلایا اور میٹنگ برخاست کر کے اپنے ملٹری سیکرٹری سے کہا وہ بیگ تمھارے پاس ہی ہے نا؟ ملٹری سیکٹری نے سیلوٹ کیا اور جواب دیا یس سر۔۔۔فرمائیں بیگ سے کیا نکال کر دوں؟ پتیسہ یا لچھا۔۔؟ پی ایم نے کہا ابھی نے ذرا بعد میں۔۔۔اور پھر وہ پی ایم آفس کے ریٹائرنگ روم کی طرف چلے گئے۔۔میں اور گِل پیچھے جانے لگے اور اس دوران ہم طے ہی کر رہے تھے کہ آج کون باری دے گا ؟ کہ وزیراعظم نے ریٹائرمنگ روم کے دروازے سے سر باہر نکالا اور مجھ سے مخاطب ہو کر ایک آنکھ مار کر بولے۔۔مردار۔۔۔'میں اکیلا ہی ہوں'..
معروف کتاب 'ڈُز ڈُزِ نیم شب کا شوقین' سے اقتباس
ali@nsari retweeted
یہ فتویٰ "دنیا مسلم علماء کی تنظیم" کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔
1. اسلامی ممالک پر لازم ہے کہ وہ فوراً اسرائیل کے خلاف فوجی کارروائی کریں۔ یہ دینی فرض ہے۔
2. اسرائیل کو ہر طرف سے گھیر لینا چاہیے – زمین، سمندر، فضا، پانی کے راستے، اور اسلامی ممالک کی فضائی حدود سب بند ہونی چاہئیں۔
3. اسرائیل کو تیل، گیس یا کسی قسم کی توانائی دینا حرام ہے۔
4. فلسطینی مزاحمت کی ہر طرح سے مدد کرنا فرض ہے – چاہے وہ فوجی ہو، مالی ہو، سیاسی یا قانونی۔
5. اسلامی ممالک کے درمیان ایک فوجی اتحاد بنانا ضروری ہے، تاکہ امت کا دفاع کیا جا سکے۔
6. اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے نارمل تعلقات رکھنا حرام ہے۔
7. جو عرب ممالک اسرائیل سے امن معاہدے کر چکے ہیں، انہیں از سر نو جائزہ لیناچاہیے۔
8. غزہ کے لوگوں کی مدد کے لیے مالی جہاد فرض ہے۔ سرحدیں فوری کھولی جائیں۔
9. امریکہ میں رہنے والے مسلمان حکومت پر دباؤ ڈالیں کہ وہ اسرائیل کے حملے بند کرائے اور امن کے وعدے پورے کرے۔
ali@nsari retweeted
جبالیا کیمپ پر بمباری کے بعد لاشوں کے نکالنے کا سلسلہ جاری ہے (ندائے حق) میری سب دوستوں سے گزارش ہے کہ جس جس کے پاس یہ ویڈیوز پہنچ رہی ہیں وہ اسے لازمی آگے شیئر کریں دنیا کو اسرائیل کے ظلم سے آگاہ کریں..
ali@nsari retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
تم لوگ، جسے قوم لوط کا عمل (اغلام بازی، بدفعلی) کرتے ہوئے پاؤ، تو فاعل اور مفعول (بدفعلی کرنے اور کرانے والے) دونوں کو قتل کر دو.
ترمذی 1456
(ماجہ 3561؛ ابوداؤد 4462؛ مشکوٰۃ 3575)
ali@nsari retweeted
بزبانِ شاعر
Mesmerizing
مزا آ گیا
Punjabi poet #BabaGhulamHussainNadeem recites
اٹھ شاہ حسینا ویکھ لے اسی بدلی بیٹھے بھیس
an ode to ماں بولی Mothertongue
ali@nsari retweeted
الحمدللہ، اس وقت کو دیکھنے کا بہت انتظار تھا،پارلیمانی سیاست کا آغاز بہت تکالیف، پریشانیوں،سازشوں کے بعد بالآخر ہوگیا
اب صرف آگے بڑھنا ہے،پنجاب کی ترقی،خوشحالی کی امید بن کر
اللہ پاک آپکا حامی وناصر ہو
ali@nsari retweeted
موصوف نے وھی کیا جس ھیرا پھیری کے لئے یہ لوگ مشہور ھیں۔
اس ہے بعد غامدی صاحب نے کیا کہا وہ بھی سنیں۔
This post is from an account that no longer exists. Learn more
ali@nsari retweeted
وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نا کرنے کا مطلب اگر یہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف سیاست سے کنارہ کش ہو رہے ہیں تو اس میں کوئی سچائی نہیں۔ اگلے ۵ سال وہ نا صرف بھرپور سیاست کریں گے بلکہ وفاق و پنجاب میں اپنی حکومتوں کی سرپرستی کریں گے انشاءاللّہ۔
نوازشریف کی تینوں حکومتوں میں عوام نے واضح اکثریت دی تھی اور یہ بات وہ انتخابی تقاریر میں میں واضح کر چکے ہیں کہ وہ کسی مخلوط حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔ جو لوگ نواز شریف کے مزاج سے وقف ہیں انھیں نواز شریف کے اصولی موقف کا پتہ ہے۔ شہباز شریف اور میں ان کے سپاہی ہیں، انکے حکم کے پابند ہیں اور ان کی سربراہی اور نگرانی میں کام کریں گے- اللّہ ہمیں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🇵🇰
ali@nsari retweeted
غزہ سے نکل کر رفح میں پناہ لینے والے لٹے پٹے لوگوں پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے درندگی سے کئی درجے اوپر کی چیز ہے۔ انسانیت کے خلاف بدترین جرائم ہیں جو کیمرے کی آنکھ سے ریکارڈ ہو رہے ہیں جسکو پوری دُنیا دیکھ رہی ہے۔والدین اپنے معصوم بچوں کے جسموں کے مسخ شدہ باقیات اکٹھے کر رہے ہیں۔ قیامت سی قیامت ہے!
مسلمان حکمران کب جاگیں گے؟ علماء اور سیاسی جماعتوں، سماجی تنیظیموں اور میڈیا شخصیات کو تمام قسم کے اختلافات سے بالاتر ہو کر حکمرانوں کو جھنجھوڑنے کے لیے میدان میں آنا ہو گا۔یہ انسانیت کے دشمنوں کے خلاف انسانیت کے دفاع اور تحفظ کی جنگ ہے۔شہداء کی تعداد 30 ہزار تک جب کہ زخمیوں کی تعداد 70 ہزار تک پہنچ گئ ہے۔ بدترین ناکہ بندی جس میں بچوں، خواتین، زخمیوں کے لیے خوراک پانی، ادویات کی شدید قلت بھی ہے۔
مفتی تقی عثمانی، مفتی منیب الرحمان، مولانا عبدالرحیم سربراہ جامعہ الرشید، مفتی طارق مسعود، مولانا فضل رحیم اشرفی سربراہ جامعہ اشرفیہ لاہور، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی سربراہ جامعہ نعیمیہ لاہور، مولانا زاہد الراشدی، مولانا عبد المالک ، سربراہ رابطة المدارس، انسانی حقوق کی تنظیمیں،سیاسی جماعتوں کے سربراہان،میڈیا کے سرکردہ شخصیات مل کر کوئی لائحہ عمل بنائیں۔
#GazaGenocide
#RafahUnderAttack @MuniburRehman55
@muftitaqiusmani
@muftitm
@Mufti_Kakakhail




























