Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW) header
Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW) profile picture

Naveed Ahmad (PAS/BS-19) Deputy Commissioner Gujranwala | My nation, my pride | Our Mission to improve Public Services, Clean & Green Gujranwala.

Gujranwala, Pakistan
Joined February 2019
Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا عیدالاضحی کے موقع پرعوام الناس کے نام اہم پیغام گوجرانوالہ / وزیرآباد کو آلائشوں،تعفن سے پاک رکھنے کی تیاریاں مکمل @MaryamNSharif
7
4
1
13
1,668
کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا ماس ٹرانزٹ منصوبے کے میٹرو روٹ جی ٹی روڈ کا دورہ، ٹریفک مینجمنٹ اور متبادل روٹس کے انتظامات کا جائزہ ٹریفک کی آمدورفت، متبادل روٹس اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا گیا @MaryamNSharif
227
کمشنر آفس روڈ کی سنٹر میڈین گرین بیلٹس میں پام ٹری کی شجرکاری جاری، فضائی آلودگی کے خاتمے اور شہر کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے اقدامات تیز ضلعی انتظامیہ کے ماحول دوست اقدامات کے تحت کمشنر آفس روڈ کی سنٹر میڈین گرین بیلٹس میں پام ٹری لگانے کا عمل جاری ہے @MaryamNSharif
171
چلڈرن ہسپتال گوجرانوالہ کا دورہ، معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے احکامات ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے چلڈرن ہسپتال گوجرانوالہ کا اچانک دورہ کیا، ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں جاری تعمیراتی کاموں کا بھی معائنہ کیا @MaryamNSharif
144
صفائی امور کی بہتری کیلئے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کے علی الصبح ہنگامی دورے جاری ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح پسرور روڈ جنڈیالہ باغ والا کے سیوریج نالے کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ لیا @MaryamNSharif
184
بسم اللہ کالونی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی بحالی اور کچی گلیوں کو پختہ بنانے کے لیے ایم ڈی واسا کو فوری اقدامات کی ہدایت ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے کہا کہ بسم اللہ کالونی کا خود دورہ کرکے سڑکوں اور گلیوں کی صورتحال کا جائزہ لیں اور تفصیلی رپورٹ پیش کریں @MaryamNSharif
182
جناح روڈ، فتومنڈ بازار کی تعمیر کا کام آئندہ دو سے تین روز میں مکمل کر لیا جائے گا ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح جناح روڈ پر جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور کام کی رفتار اور معیار کا معائنہ کیا۔ @MaryamNSharif
189
وزیراعلیٰ پنجاب پنجاب کے خصوصی احکامات پر معاون خصوصی سپیشل ایجوکیشن ثانیہ عاشق نے کمشنر محمد علی، ڈپٹی کمشنر نوید احمد اور متعلقہ محکموں کے افسران کے ہمراہ گوجرانوالہ سپیشل ایجوکیشن سنٹر، کیو ڈی پی ایس سکول روڈ کا دورہ کیا، تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ @MaryamNSharif
3
811
گوجرانوالہ شہر میں جدید انٹیلیجنس بیسڈ ٹریفک سگنلز کی تنصیب کا آغاز، انڈر گراؤنڈ واٹرنگ مکمل، جلد ٹریفک سگنلز نصب کردیئے جائیں گے، ٹریفک مینجمنٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں معاون ثابت ہوں گے، ڈپٹی کمشنر نوید احمد @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
1
6
765
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا علی الصبح جی ٹی روڈ پر واقع شہدائے پولیس پارک (باغِ فرحت) کا دورہ، تزئین و آرائش اور صفائی ستھرائی کے امور کا جائزہ @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
284
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا علی الصبح شہر کے مضافاتی علاقوں (شیخوپورہ روڈ، نزد فرانسیس آباد) سے ملحقہ بازار کا دورہ، سیوریج کے مسئلے کا جائزہ لیا اور فوری حل کے لیے محکمہ واسا کو ہدایات جاری کیں۔
6
477
پیرا فورس سٹیشن گوجرانوالہ سٹی کی زیرِ تعمیر عمارت تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے محکمہ ڈویلپمنٹ اور بلڈنگ حکام کے ہمراہ عمارت کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کام، استعمال ہونے والے میٹریل اور مجموعی معیار کا جائزہ لیا۔ @MaryamNSharif
1
1
7
783
ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے علی الصبح حافظ آباد روڈ، تارا والا گلہ اور ملحقہ گلیوں کا دورہ کیا، صفائی آپریشن کا جائزہ لیا۔ بازاروں میں آمدورفت کو بہتر بنانے کیلئے روڈز کو تجاوزات فری بنانے کے حوالے سے پیرا فورس اور میونسپل کارپوریشن حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ @MaryamNSharif
1
1
4
1,164
سیالکوٹ روڈ ڈی سی آفس چوک پر جدید انٹیلی جنس بیسڈ ٹریفک سگنلز کی تنصیب جلد شروع ہوگی، گوجرانوالہ کو جدید ٹریفک مینجمنٹ سسٹم سے آراستہ کردیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے اس سلسلہ میں ڈی سی آفس چوک کا دورہ کیا اقدامات کا جائزہ لیا۔ @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
3
1
11
886
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا علی الصبح سردار ٹاؤن، بسم اللہ کالونی اور ونیہ والا کا دورہ، صفائی ستھرائی اور سیوریج کی صورتحال کا جائزہ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
2
1
3
370
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ، طبی سہولیات اور فائر سیفٹی انتظامات، ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری کا جائزہ @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
1
4
421
کھلی کچہری کا انعقاد سائلین کی بروقت داد رسی ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے ڈی سی دفتر کے احاطہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، سائلین کے مسائل سنے اور متعلقہ محکموں کو سائلین فوری داد رسی یقینی بنانے، عملدرآمد رہورٹ ڈی سی دفتر میں ارسال کرنے کی ہدایت کی۔ @MaryamNSharif @CommissionerGu3
1
4
379
The 32.5-kilometre-long BRT Yellow Line Corridor in Gujranwala is now taking its final shape. A major milestone in the city's transport infrastructure development. Alhamdulillah! A step towards modern, efficient and accessible public transport for Gujranwala. @MaryamNSharif
2
1
7
820
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا علی الصبح حافظ آباد روڈ سے ملحقہ دیہی علاقوں کا دورہ۔ کوٹ اسحاق میں صفائی ستھرائی اور سیوریج نالے کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ کھلے پلاٹوں، گلیوں، بازاروں اور سیوریج نالے کی صفائی فوری یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
1
3
456
ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے چرچ روڈ کا دورہ کیا اور سڑک پر پڑنے والے کھڈے کی مرمت کے لیے میونسپل کارپوریشن کے روڈ اسکواڈ کی جانب سے جاری مرمتی کام کا جائزہ لیا۔ مرمتی کام جلد مکمل کرکے سڑک کو ٹریفک کے لیے محفوظ اور قابلِ استعمال بنانے کی ہدایت۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
4
361
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی زیرصدارت شام کا جائزہ اجلاس، گڈ گورننس کے پی آئیز، ستھرا پنجاب آپریشنز اور ترقیاتی منصوبوں، سڑکوں کی بحالی کی پیش رفت کا جائزہ @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
1
1
4
419