Mir Dad Khan (@Dad_k3) profile picture

life is struggle

UAE
Joined November 2022
Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)
Mir Dad Khan retweeted
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے پہلے جس عورت کی گمشدگی کا واویلا مچایا تھا وہی عورت اپنے شوہر کی قبر پر بی ایل کا جھنڈا لہراتی پائی گئی، اسطرح #BYC کا ایک اور جھوٹا ڈرامہ بینقاب ہوگیا #Balochistan
1
2
2
42
اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ،اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ، لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ
2
2
11
92
Mir Dad Khan retweeted
گوادر میں تعلیم سے کھیلوں تک، کروڑوں روپوں کے ترقیاتی منصوبے مکمل
1
2
48
Mir Dad Khan retweeted
آپریشن رد الفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندستان کے مبینہ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی۔ دو مبینہ دہشتگردوں کی نشاندہی کے بعد کواڈ کاپٹر حملے میں انہیں ہلاک کر دیا گیا، جبکہ موقع سے اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ بھی برآمد کیا گیا
1
1
23
Mir Dad Khan retweeted
ان دنوں انڈین میڈیا پر ممتا کیفلے قتل کیس کی گونج ہے ۔ امریکی عدالت کی کاروائی لائیو دکھائی گئی ، کیس کا فیصلہ اگلے چند دنوں میں متوقع ہے ۔ 28 سالہ نیپالی نرس ممتا کافلے نے بھارتی شہری نریش بھٹ سے شادی کی اور امریکہ کی ریاست ورجینیا آ گئی جہاں نریش ملازمت کرتا تھا ۔ نیا ملک، نئی زندگی، اور ایک ننھی بیٹی کی صورت میں ماں بننے کی خوشی۔۔۔۔ زندگی اپنی ڈگر پر چل پڑی ۔ وہ بچوں کے اسپتال میں نرس تھی، اور بیٹی کے ساتھ ہسپتال میں ڈیوٹی بھی سر انجام دیتی ۔ باہر سے سب ٹھیک دکھائی دیتا تھا۔ ٹک ٹاک پر بچی کی ہنستی کھیلتی ویڈیوز، دوستوں سے فون پر باتیں، ماں سے ویڈیو کال۔ مگر چار دیواری کے اندر کہانی کچھ اور تھی۔ ممتا کی ایک قریبی دوست نے بعد میں عدالت میں بتایا کہ نریش کنٹرول کرنے والا ، نارسسٹ اور تشدد کرنے والا شخص تھا۔ ممتا کی ایک پرانی دوست کو بھی اس کے گھر کے حالات کا اندازہ تھا۔ اس نے کہا، گھر چھوڑ دو، میں تمہاری مدد کروں گی۔ مگر ممتا نے وہی کیا جو بہت سی بیٹیاں کرتی ہیں۔ اس نے سوچا کہ شاید حالات بہتر ہو جائیں۔ اور وقت کے ساتھ شوہر ٹھیک ہو جائے ۔اس نے شوہر کو ایک اور موقع دے دیا۔ اسی دوران ممتا کو شاید اندازہ ہو گیا تھا کہ خطرہ کتنا قریب ہے۔ وکیل کے مطابق اس نے نیپال میں اپنے بھائی کو اپنے سوجے ہوئے، زخمی اور خون آلود چہرے کی تصویر بھیجی۔ ساتھ کہا کہ اسے سنبھال کر رکھنا، شاید کبھی ضرورت پڑ جائے۔ ذرا سوچیے، ایک عورت اپنے ہی زخموں کی تصویر "ثبوت" کے طور پر بھائی کو بھیج رہی ہے، اس خوف کے ساتھ کہ کل کو شاید وہ خود بولنے کے لیے نہ رہے۔ پھر جولائی 2024 آیا۔ 27 جولائی کو ممتا اسپتال میں اپنی آخری شفٹ کر کے نکلی۔ اسی دن ٹک ٹاک پر اس نے بیٹی کی ویڈیو لگائی۔ پھر اپنی ماں سے آخری ویڈیو کال ہوئی۔ اس کے بعد ممتا کی کوئی خبر نہیں آئی۔ ممتا کئی دن ڈیوٹی پر نہ پہنچی تو اس کے ساتھیوں کو فکر ہوئی۔ انہوں نے پولیس کو فون کر کے گھر کی خیریت معلوم کرنے کو کہا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ بیوی کئی دن سے غائب تھی اور شوہر نے اس کی گمشدگی کی کوئی رپورٹ درج نہیں کرائی۔ پولیس گھر پہنچی تو نریش کے بیانات میں تضاد تھا۔ کبھی کہا کہ وہ ٹیکساس گئی ہے، کبھی نیویارک۔ مگر امریکہ میں ممتا کا کوئی رشتہ دار تھا ہی نہیں۔ پولیس کو شک تو پہلے دن سے ہو گیا تھا، مگر ثبوت جمع کرنا ایک لمبا اور صبر آزما کام تھا۔ گھر کا باریک بینی سے فرانزک جائزہ لیا گیا۔ بیڈروم اور باتھ روم میں خون کے دھبے ملے۔ ڈی این اے ٹیسٹ سے تصدیق ہوئی کہ یہ خون ممتا ہی کا ہے۔ ایک چھری پر بھی ممتا کا خون ملا ۔ نریش کو 22 اگست 2024 کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس دوران اس کے انٹرنیٹ سرچ بھی سامنے آئے۔ اس نے اپنی ہی بچی کے بارے میں تلاش کیا کہ کیا میں اپنی بچی کسی دوست کو دے سکتا ہوں یا ورجینیا میں پرائیویٹ ایڈاپشن مفت ہے۔ ؟ ایک باپ جس کی بیوی لاپتہ ہو، وہ اپنی ڈیڑھ سالہ بچی کو کسی کو دینے کے طریقے ڈھونڈ رہا تھا۔ پھر سی سی ٹی وی کیمروں نے وہ سب کچھ دکھایا دیا ۔ ویڈیوز میں نریش کئی جگہ گاڑی روک کر کالے شاپر کچرے کے ڈبوں میں پھینکتا نظر آتا ہے۔ ایک ویڈیو میں وہ چیرٹی باکس میں بھی ایک بڑا شاپر ڈالتا دکھائی دیتا ہے ، وہاں سے بعد میں خون آلود پلاسٹک شیٹ ملی۔ ہر ویڈیو میں وہ گاڑی کی ڈکی سے تھیلے اٹھانے سے پہلے اطمینان سے دستانے پہنتا دکھائی دیتا ہے۔ ان تھیلوں میں ممتا کی لاش کے ٹکڑے تھے۔ مقدمے کے دوران نریش بھٹ نے عدالت میں تسلیم کیا کہ اس نے اپنی بیوی کی لاش کے ٹکڑے کیے۔ مگر ممتا کو قتل نہیں کیا۔ اس نے خودکشی کی تھی ۔ جیوری نے سوال کیا کہ اگر اس نے قتل نہیں کیا تو بیوی کی لاش کے ٹکڑے کر کے کچرے میں کیوں پھینکے؟ اور اگر یہ خودکشی بھی ہے تو اس کی وجہ تم تھے ۔ دو دن پہلے جیوری نے نریش بھٹ کو فرسٹ ڈگری قتل کا مجرم قرار دیا۔ اس کی ضمانت منسوخ ہو گئی اور اب اسے عمر قید ہو سکتی ہے۔ لاش چھپانے اور اس کی بے حرمتی کے الزامات پر مزید سزا الگ ہے۔ ممتا کی لاش آج تک نہیں ملی۔۔۔۔۔ یہ ایک قتل کا کیس نہیں۔ یہ ان تمام عورتوں کی کہانی ہے جو مار کھا کر بھی "ایک اور موقع" دیتی ہیں، جو زخم چھپا لیتی ہیں، اور جنہیں خاموشی کی قیمت اپنی جان سے چکانی پڑتی ہے۔ عورت پر اٹھنے والے ہاتھ کے ایک موقعے کے بعد کوئی دوسرا موقع نہیں ہوتا نہ کسی خاتون کو دینا چاہیے ۔۔ ممتا کی دوست اور ساتھی نے مدد کی پیشکش کی تھی، مگر وہ پھر بھی خاوند کے ٹھیک ہونے کا انتظار کرتی رہی ۔ نہ تشدد سہنے والی عورت کو خاموش رہنا چاہیے اور نہ لڑکی کے گھر والوں کو ممتا کے بھائی کا طرح بےحس ہونا چاہیے ، اگر آپ کی کوئی بہن، بیٹی، دوست یا ساتھی گھر میں تشدد سہہ رہی ہے تو اسے "برداشت" کا سبق مت دیجیے۔ اس کی بات سنیے، اس کا ہاتھ تھامیے۔ تحریر : آصفہ عنبرین قاضی
2
3
303
Mir Dad Khan retweeted
سندھ صوبے بھر میں اسلحہ کی سرعام نمائش پر پابندی 30 نومبر 2026 تک بڑھا دی گئی، نجی سکیورٹی گارڈز دوران ڈیوٹی اسلحہ رکھ سکتے ہیں، تاہم اس کی نمائش، کھلے عام لہرانے اور غیر ضروری طور پر دکھانے پر پابندی ہوگی۔ #BreakingNews
1
1
22
Mir Dad Khan retweeted
اسلام وعلیکم🥀 صبح بخیر🥀 زندگی کی ایک نئی صبح مبارک دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ہے اللہ ربّ العزت سے دعا ہے آپ کو تندرست سلامت اور شاد باد رکھے آپ کو جسمانی و روحانی سکون عطا فرمائے کبھی کسی کا محتاج نہ کرے آپ کو زندگی کی ہر خوشی میسر ہو🥀 آمین🤲
23
9
39
700
Mir Dad Khan retweeted
بلوچ دھرتی پر پر امن لوگوں کا جینا محال کرنے والا فتنہ الہندستان کا آلاکار حمداللہ سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک، مذکورہ دہشتگرد سے لوگ اس قدر نفرت کرتے تھے کہ کوئی لاش اٹھانے تک نہیں آیا، یہ دہشتگرد پیسوں کے لالچ میں اپنی دنیا و آخرت خراب کر رہے ہیں #Balochistan #Chaggi
1
2
118
Mir Dad Khan retweeted
دہشتگردی ایک ناسور ہے افواجِ پاکستان کے جوانوں نے بلوچستان سے اس ناسور کو مٹانے لا عزم کرتے ہوئے بی ایل اے کے اہم کارندے حمداللہ کو ہلاک کردیا کبھی چاغی میں اس نے دہشت پھیلا رکھی تھی۔ #چاغی #بلوچستان #Balochistan
2
2
82
Mir Dad Khan retweeted
کلی پٹکوک بلوچستان کا ایک ایسا علاقہ ہے جہاں سے قریبی ہسپتال بھی کم از کم 200 کلو میٹر دور ہے، ایف بلوچستان نے ایسے علاقے میڈیکل کیمپ قائم کر کے مقامی لوگوں کے دل جیت لئے #FCBalochistan #balochistanwithpakistan
4
3
111
Mir Dad Khan retweeted
دہشتگردوں نےخوف پھیلانے کی لاکھ کوشش کی مگر، ہزاروں بلوچ شہری بے پناہ جذبے اور فخر کے ساتھ وطنِ عزیز پاکستان کا پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ عوام کی اس بھرپور حب الوطنی نے واضح کر دیا ہے کہ دہشتگرد عناصر اپنے مذموم ہتھکنڈوں سے بلوچ عوام کو ریاستِ پاکستان سے جدا نہیں کر سکتے۔
1
2
51
Mir Dad Khan retweeted
دالبندین میں ایف سی ویسٹ بلوچستان کی بڑی کامیابی کارروائی کے دوران ذ3 بلوچ دشمن عناصر گرفتار جن کے پاس سے اسلحہ و دیگر سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ شکریہ پاک فوج #サッカー日本代表 #BalochMartyrsDay #Balochistan
1
1
1
379
Mir Dad Khan retweeted
بلوچستان میں مسلسل ناکامیوں سے حواس باختہ عناصر کبھی ترقیاتی منصوبوں، کبھی معصوم شہریوں اور کبھی سکیورٹی چیک پوسٹوں پر بزدلانہ حملے کرتے ہیں، مگر ہر بار انہیں سکیورٹی فورسز کے مؤثر اور بروقت جواب کے باعث منہ کی کھانی پڑتی ہے۔ یہ عناصر نہ صرف بلوچستان کے 1/2 👇 #Balochistan
1
2
3
65
Mir Dad Khan retweeted
چاغی کے علاقے کوہ سلطان میں ایسٹ سیاہ ڈک (ESD-1) کے مقام پر تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت,ماڑی انرجیز لمیٹڈ کی ذیلی کمپنی ماڑی منرلز کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردہ باضابطہ نوٹس کے مطابق، یہ قیمتی معدنیات 1.4 مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہیں
3
6
64
Mir Dad Khan retweeted
الحمدللہ ایف سی ویسٹ کی کامیاب کارروائی میں دالبندین سے 3 دہشتگرد گرفتار جن کے پاس سے بھاری اسلحہ و بارود برآمد ہوا ہے۔ #FCWest #BalochMartyrsDay #Balochistan
3
1
60
Mir Dad Khan retweeted
🌹پیارے دوستو اسلام علیکم ورحمت اللہ🌹 🌺صبح و زندگی بخیر🌺 🌹ویک اینڈ مبارک ہو🌹 🌹اللہ آپکی اور میری تمام دنیاوی🌹اخروی مشکلیں🌹آسان فرما کر دونوں زندگیاں🌹آسان و خوبصورت بنا دے۔🌹 🌹💐آمین یا رب العالمین🌹💐
7
3
20
298
Mir Dad Khan retweeted
دفع دور کر وچھوڑے،چولے پا مہرباں آجا مل کے پی لیئے چاء مہرباں☕️⚘️
16
5
30
361
Mir Dad Khan retweeted
قومی سلامتی، انسدادِ دہشت گردی اور عسکری کارروائیاں: پاکستانی فوج نے گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران کم از کم 74 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا: #Femboy #Terrorism #Terrorists #Balochistan
1
4
153
Mir Dad Khan retweeted
#افغانستان میں #بی_ایل_اے کا تربیتی کیمپ *لشکرگاہ* میں بی ایل اے کے ٹریننگ کیمپ کی ڈرون ویڈیو سامنے آ گئی۔ تربیتی مرکز اور جھنڈا بالکل واضح نظر آرہا ہے...
3
4
72
دالبندین میں ایف سی ویسٹ نے بڑی کاروائی کر کے فتنہ الہندوستان کے 3 کارندے گرفتار کر لیے۔ ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ برآمد ہونے والا اسلحہ علاقے میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونا تھا۔
3
6
346