Pinned Tweet
Replying to @AeronautWarrior @Saju__302
an Air force as soon as possible which should be efficient and second to none. Against insurgency you have to undertake missions round the clock and at night also but with precision targeting and PAF has taken the lead proving that they are number one second to none.
Mutasim shah Syed retweeted
محبت کی معراج کسی انسان کو پا لینا نہیں، بلکہ اس محبت کے وسیلے سے اپنے رب کے قریب ہو جانا ہے۔ حقیقی محبت وہ نہیں جو انسان کو اپنی ذات، اپنی خواہشات اور دنیا کی رنگینیوں میں اس قدر الجھا دے کہ وہ اپنے خالق کو بھول جائے، بلکہ سچی محبت تو وہ روشنی ہے جو دل کے اندھیروں کو منور کرتی، روح کو پاکیزگی عطا کرتی اور انسان کے اندر گناہوں سے بچنے کا حوصلہ پیدا کرتی ہے۔ جو محبت نگاہوں میں حیا، لہجے میں نرمی، کردار میں سچائی اور دل میں خوفِ خدا پیدا کر دے، وہ محض کسی انسان سے وابستگی نہیں بلکہ قربِ الٰہی کا ایک خوب صورت وسیلہ ہے۔ کیونکہ محبت اگر روح کو بلند نہ کرے، کردار کو سنوار نہ دے اور انسان کو اپنے رب کی رضا کے قریب نہ لے جائے تو اسے محبت کی معراج کیسے کہا جا سکتا ہے؟ حقیقی محبت وہ ہے جس میں محبوب کی چاہت سے بڑھ کر اُس رب کی رضا عزیز ہو، جس نے محبت کو دلوں میں اتارا ہے۔
🌹صبح بخیر زندگی🌹
🌹اسلام وعلیکم ورحمت اللہ🌹
🌹جمعہ مبارک ہو۔🌹
🌹اللہ تمام عبادات قبول کرے 🌹اور انکے ثمرات نصیب کرے۔🌹ہر دکھ ہر غم سے اپنی پناہ میں رکھے🌹 اور ہمیشہ خوش رکھے۔🌹لمبی تندرست خوشحال زندگی نصیب ہو۔🌹🌺🤲🏽آمین🤲🏽💞
🌹پیارے دوستو صبح بخیر زندگی🌹
🌹اسلام علیکم ورحمت اللہ🌹
🌹جمعہ مبارک ہو🌹
🌹الھم صلی علی محمد🌹نبینا و علی آلہ🌹واصحابہ و بارک وسلم۔🌹
Mutasim shah Syed retweeted
ہم اپنے دل میں سمندر سموئے بیٹھے ہیں
لبوں پہ چپ، کئی قصّے چھپائے بیٹھے ہیں
کوئی تو آئے کبھی موجِ آرزو بن کر
ہم اپنی آنکھوں میں ساحل سجائے بیٹھے ہیں
اور ہماری آنکھ میں ٹھہرا ہوا ہے خواب کوئی
ہم اپنی ذات میں اک آس جگائے بیٹھے ہیں
ڈیڈیکیٹڈ ٹو ون اینڈ اونلی @ch_irum62854
Mutasim shah Syed retweeted
میرے مولا اگر میرے بچے تھک جائیں تو تو ان کا سہارا بن جانا
ان کے ہر آنسو کو مسکراہٹ میں بدل دینا
انہیں وہ عزت والا رزق دینا جس پر فرشتے بھی رشک کریں
یا اللّٰہ میرے بچوں کا حامی و ناصر رہنا
آمین آمین یا رب العالمین آمین
🙏🤲❤️✨
Mutasim shah Syed retweeted
تم یونہی ناراض ہوئے ہو ورنہ مے خانے کا پتہ
ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے
غلام محمد قاصر


































