Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ (@Daily_Swail) header
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ (@Daily_Swail) profile picture

Native, News, Narrativeڈیلی سویل۔۔۔

International
Joined December 2012
ڈیرہ اسماعیل خان: ضلعی انتظامیہ کی ٹرانسپورٹرز کو ہدایت، مسافروں کو پرانے ٹانک اڈے کے بجائے نئے جنرل بس اسٹینڈ، ڈیرہ ٹانک روڈ سے سوار اور روانہ کیا جائے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔ #DIKhan #Tank #Transport #DailySwail
23
🚨 کوٹ ادو: دائرہ دین پناہ کے علاقے بستی ٹھکران میں پانچ بچوں کی والدہ نسریں مبینہ طور پر تیز دھار آلے کے وار سے جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ #KotAddu #Muzaffargarh #CrimeNews #SouthPunjab #DailySwail
20
پہاڑ پور: چشمہ رائٹ بینک کینال (CRBC) کی بحالی مکمل، محکمہ آبپاشی کے مطابق پہاڑ پور ڈویژن میں نہروں کی صفائی، لائننگ اور نکاسی آب کے منصوبوں پر بھی کام جاری ہے۔ #Paharpur #DIKhan #CRBC #Agriculture #SaraikiWaseb #DailySwail
21
پنجاب میں اینٹی کرپشن کی کارروائیاں: تین ماہ کے دوران 444 ٹریپ ریڈز رپورٹ ہوئیں۔ اعدادوشمار کے مطابق ملتان میں 83، ڈیرہ غازی خان میں 48 اور بہاولپور میں 39 ٹریپ ریڈز کی گئیں۔ #AntiCorruption #Multan #DGKhan #Bahawalpur
12
جنوبی پنجاب: دھی رانی پروگرام کے تحت ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 900 مستحق لڑکیوں کی اجتماعی شادیوں کا منصوبہ۔ مجوزہ شیڈول کے مطابق مظفرگڑھ اور ڈی جی خان میں 28 نومبر، لیہ میں 29 نومبر جبکہ راجن پور میں 9 دسمبر کو تقریبات ہوں گی۔ #DheeRaniProgram #SouthPunjab #DGKhan #DailySwail
10
ڈیرہ غازی خان: سڑکوں کے ڈیوائیڈرز پر ریفلیکٹرز، روڈ اسٹڈز اور وارننگ لائٹس کی عدم موجودگی شہریوں کے لیے خطرہ بن گئی۔ سڑکوں پر حفاظتی انتظامات بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ #DGKhan #RoadSafety #SouthPunjab #DailySwail
8
ملتان: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 24 سے 26 نومبر تک ملتان کے تین روزہ دورے پر آئیں گے۔ دورے کے دوران پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں، تعزیت اور جنوبی پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت متوقع ہے۔ #BilawalBhutto #Multan #PPP #SouthPunjab #PakistanPolitics #DailySwail
1
1
15
🚨 بہاولپور: اوچ شریف ایکسپریس وے پر افسوسناک حادثہ۔ بجری سے بھرا ٹرک کھڑے لوڈر ڈالے سے ٹکرا کر اس پر الٹ گیا۔ حادثے میں 7 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع۔ واقعے کی سرکاری تصدیق اور مزید تفصیلات کا انتظار۔ #Bahawalpur #UchSharif #RoadAccident #BreakingNews #SouthPunjab #DailySwail
22
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
راجدھانی دی کہانی |ریفرنڈم، صوبے تے سندھی قوم پرست|محسن نقوی تے رانا ثناء آمنے سامنے؟
1
7
246
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
لاہور، صدر آصف علی زرداری کی ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہبازشریف کی رہائش گاہ آمد وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کا پرتپاک استقبال کیا ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت
2
3
34
765
سرائیکی وسیب کی خبریں
20
ڈیلی سویل :زمیں زاد کی خبر
15
وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام نے اخبار کو تصدیق کی ہے کہ وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران چاروں صوبوں سے مجموعی طور پر 34 ارب 83 کروڑ 90 لاکھ روپے بطور گرانٹ وصول کیے ہیں۔
22
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت نے آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 164 کے تحت چاروں صوبوں کے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے حصے سے گرانٹ کی مد میں تقریباً 35 ارب روپے کاٹ لیے ہیں۔
22
عمران خان کو رات ڈیڑھ بجے پمز لایا گیا، وہ 40 سے 50 منٹ تک پمز میں رہے،میڈیکل اسپیشلسٹ نے عمران خان کے دل کا بھی معائنہ کیا اور مختلف ٹیسٹ بھی کئے گئے، آنکھ میں ساتواں انجکشن بھی لگادیا گیا،تسلی بخش صورتحال کے بعد عمران خان کو واپس اڈیالہ منتقل کر دیا گیا، پمز اسپتال انتظامیہ
23