Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ (@Daily_Swail) header
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ (@Daily_Swail) profile picture

Native, News, Narrativeڈیلی سویل۔۔۔

International
Joined December 2012
Photo by Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ (@Daily_Swail)Photo by Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ (@Daily_Swail)Photo by Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ (@Daily_Swail)Photo by Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ (@Daily_Swail)Photo by Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ (@Daily_Swail)Photo by Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ (@Daily_Swail)Photo by Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ (@Daily_Swail)Photo by Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ (@Daily_Swail)Photo by Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ (@Daily_Swail)Photo by Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ (@Daily_Swail)
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
راجدھانی دی کہانی |ریفرنڈم، صوبے تے سندھی قوم پرست|محسن نقوی تے رانا ثناء آمنے سامنے؟
1
7
246
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
لاہور، صدر آصف علی زرداری کی ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہبازشریف کی رہائش گاہ آمد وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کا پرتپاک استقبال کیا ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت
2
3
34
765
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
لاہور ریلوے اسٹیشن ۔۔ ٹرین کی بوگی میں آتشزدگی
11
105
11
287
10,600
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید (ر) کا تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے کا دورہ چیئرمین واپڈا نے 9 اور 10 نومبر کو منصوبے کی صورتحال کا جائزہ لیا چیئرمین واپڈا نے انٹیک اسٹرکچر، ٹنل، پاور ہاؤس اور دیگر اہم مقامات کا معائنہ کیا کنسلٹنٹس، کنٹریکٹر اور واپڈا پروجیکٹ مینجمنٹ کی چیئرمین واپڈا کو موجودہ صورتحال پر بریفنگ اجلاس میں ٹنل واقعے کی ممکنہ وجوہات اور حفاظتی اقدامات کا تفصیلی جائزہ واقعے سے نمٹنے کیلئے قلیل، درمیانی اور طویل مدتی حفاظتی اقدامات پر غور صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کو حتمی شکل، عملدرآمد شروع تربیلا ڈیم یا اس کے کسی اہم ڈھانچے کی سالمیت کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں، واپڈا چیئرمین واپڈا کی کنسلٹنٹس کو واقعے کی تمام پہلوؤں پر تفصیلی رپورٹ جلد پیش کرنے کی ہدایت تدارکی اقدامات فوری مکمل کرنے اور ہنگامی منصوبہ حتمی شکل دینے کی ہدایت منصوبے کی مجموعی تکمیل میں تاخیر کم کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کرنے کا حکم تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے میں پیش آنے والے واقعے کی جامع تحقیقات کیلئے محکمانہ انکوائری کا حکم وزارت آبی وسائل نے بھی واپڈا سے واقعے کی ابتدائی جائزہ رپورٹ طلب کی تھی واپڈا نے واقعے کی ابتدائی جائزہ رپورٹ آج وزارت آبی وسائل کو پیش کردی وزیر آبی وسائل میاں محمد معین وٹو کو چیئرمین واپڈا نے واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا وزیر آبی وسائل واقعے کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے تھے تربیلا ففتھ ایکسٹینشن ہائیڈرو پاور منصوبے کی پیداواری صلاحیت 1530 میگاواٹ ہے منصوبہ تربیلا ڈیم کی ٹنل نمبر 5 پر تعمیر کیا جارہا ہے منصوبے کیلئے ورلڈ بینک اور ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں
تربیلا پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبے پر ٹنل کا واقعہ تربیلا پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبے پر کنکٹنگ ٹنل کے سیکنڈ بنچ کی کھدائی کے دوران چٹان کا ایک کمزور حصہ گر گیا۔ ترجمان واپڈا چٹان کا کمزور حصہ گرنے سے پانی ان ٹیک پٹ سے ٹنل اور پاور ہاؤس میں داخل ہوگیا۔ ترجمان واپڈا تمام ورکرز کو فوری طور پر بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ ترجمان واپڈا ان ٹیک پٹ سے پانی مکمل طور پر نکالا جاچکا ہے۔ ترجمان واپڈا زیر تعمیر پاور ہاؤس سے بھی پانی نکالنے کا عمل شروع کیا جا چکا ہے۔ ترجمان واپڈا اس وقت زیریں جانب واقع ورک سائٹس پر مزید پانی داخل نہیں ہورہا۔ ترجمان واپڈا واپڈا کے سینئر آفیسرز، کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹر صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ترجمان واپڈا تاکہ پراجیکٹ کو درپیش کسی بھی چیلنج سے نمٹا جا سکے۔ ترجمان واپڈا تربیلا کی ٹنل نمبر 5 منہدم ہونے کی زیر گدش اطلاعات غلط ہیں۔ ترجمان واپڈا پراجیکٹ کی مین ٹنل، زیر تعمیر پاور ہاؤس، ٹیل ریس کلورٹ اور سوئچ یارڈ کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ ترجمان واپڈا تمام ورکرز محفوظ ہیں اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان واپڈا
2
5
782
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
کراچی سے راولپنڈی جانیوالی ہزارہ ایکسپریس کی 2 بوگیاں شور کوٹ کے قریب پٹری سے اتر گئیں،تین گھنٹے سے ہزارہ ایکسپریس شورکوٹ کینٹ سٹیشن پر کھڑی ہے اور مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا
1
1
53
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
بجلی فی یونٹ میں 2 روپے 36 پیسے مہنگی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا بجلی ستمبر کے فیول کاسٹ کی مد میں مہنگی ہوئی نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
2
14
1
23
2,168
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
جنوبی پنجاب کے ضلع ملتان میں اپنی والدہ اور دو بہنوں کے مبینہ قتل اور لاشوں کو آگ لگانے کے مقدمے میں گرفتار 22 سالہ امن عباس واقعے کے آٹھ روز بعد ایک مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے ملزم پر الزام تھا کہ اس نے 28 اکتوبر کو ملتان میں اپنی والدہ اور دو بہنوں کو قتل کر دیا تھا، جس کے بعد ملزم نے لاشوں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائی۔ ابتدا میں اسے آتشزدگی کا واقعہ سمجھا گیا تھا، تاہم تفتیش کے دوران پولیس نے دعویٰ کیا کہ خاتون اور ان کی دو بیٹیوں کو پہلے قتل کیا گیا اور بعد میں آگ لگائی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق پولیس کی تحقیقاتی ٹیم نے ملزم امن عباس کو تین نومبر منگل کو حراست میں لے لیا تھا جس سے ابتدائی تحقیقات کے بعد اسی روز اس کی باقاعدہ گرفتاری کا اندراج کر دیا گیا تھا، اور رات کو اعلی حکام کی ہدایات پر ملزم کو ہائی پروفائل ہونے کی بنا پر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ سی سی ڈی نے ملزم کو چار نومبر بدھ کو عدالت میں پیش کرکے اس کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا تھا، سی سی ڈی کے آفیسر نے عدالت کو بتایا تھا کہ ملزم سے قتل میں استعمال ہونے والی اشیا برآمد کی جانی ہیں، اس کے علاوہ وقوعہ کے بارے پوچھ گچھ کرنی ہے اور اگر کوئی اور ملزم بھی شریک ہوا تو اس بارے میں بھی چھان بین کرنی ہے۔ سی سی ڈی کے حکام کا دعویٰ ہے کہ زیرحراست ملزم کو ریکوری اور جائے وقوعہ کی نشاندہی کے لیے ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں پہلے سے موجود اس کے مسلح ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی اور اسے پولیس حراست سے چھڑا کر لے گئے۔ سی سی ڈی کے حکام کا دعویٰ ہے کہ کچھ ہی گھنٹوں بعد ملزمان کا پولیس پارٹی سے پھر آمنا سامنا ہو گیا جس میں ملزمان نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کی، اس دوران ’ملزم امن عباس اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر ہلاک ہو گیا، جبکہ حملہ آور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔‘ بی بی سی
1
1
3
393
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
اسلام آباد ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں بندر داخل ہوگیا،،بندر کو دیکھ کر مسافروں نے ویڈیوز بنا لیں،،ایئرپورٹ کی چھت اور ٹرمینل لاؤنج کی سیلنگ پر گھومتا رہا،وائلڈ لائف حکام کو بھی طلب کرلیا گیا،وائلڈ لائف حکام بندر کو پکڑنے کوشش کرتے رہے مگر وہ ہاتھ نہ آیا اور واپس قریبی جنگل میں چلا گیا
1
290
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
سرنڈر نہیں کرینگے،مولانا فضل الرحمن
2
2
1
16
673
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
عثمان بزدار موجودہ وزیراعلٰی سے بہت بہتر منتظم تھے
عثمان بزدار نالائق ترین آدمی تھے۔ عمران خان نے انہیں وزیراعلیٰ بنا کر پنجاب کے عوام کی توہین کی۔ وزیر فواد چوہدری
17
6
7
37
5,592
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے، اس بات پر قائم ہوں،ڈی سی گجرات تو پہلے ہی لگا ہوا تھا،،اقتدار آئے تو عاجزی اختیار کرنی چاہیے،،اللہ انسان کو غرور اور تکبر سے بچائے،وفاقی وزیرچودھری سالک حسین کا وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ردعمل پر ردعمل
3
18
2
56
14,393
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
راجدھانی دی کہانی |ڈیجیٹل میڈیاتےمولانا فضل الرحمان دے گھوڑے|پی ٹی آئی دا آپسی جھیڑا
1
2
4
375
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
اسلام آبادسیکٹر جی ایٹ ٹو میں ابن سینا روڈ پرالیکٹر ک بس کی ٹکر سے بچہ زخمی،مشتعل افراد کاڈرائیور پرتشدد،مشتعل افراد کی جانب سے الیکٹرک بس پربھی پتھراؤ
11
14
3
120
15,706
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
ڈسکہ اسٹیڈیم میں داخل ہونے والے لوگوں کامنظر #مسٹرپتلوکاویاہ
37
47
14
301
254,947
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
یہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ہے #کھمبےاورسڑک
7
40
15
85
12,226
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
اب جے یو آئی کو ریاست میں نوکری نہیں ملے گی،ریاست سے پیسے اور ٹکٹ بھی نہیں ملیں گے،جے یو آئی نے لائن کراس کی،اب انہیں جواب ملے گا،محسن نقوی
2
14
344
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
کہروڑپکا: لائل پور، لودھراں روڈ پر چلتی کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔وہاڑی سے احمد پور شرقیہ جانے والی ہنڈائی سینٹرو کار آگ کی لپیٹ میں آگئی
1
15
690
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
راجدھانی دی کہانی |وفاقی حکومت ریفرنڈم تے صوبے| تجاوزات دے خلاف آپریشن تے سیاست
2
3
423
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
بائننس میں مبینہ ہیکنگ کی کوشش، کرپٹو مارکیٹ کریش کرگئی 3ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے منجمند کردیے گئے بٹ کوائن کی ویلیو 77 ہزار646 ڈالر تک گر گئی ایتھریم کی ویلیو کم ہوکر 22 ہزار 238 ڈالر ہوگئی بی این بی کی ویلیو 8 فیصد کم، قیمت 964 ڈالر رہ گئی
2
6
527
Daily Swailزمیں زاد کی خبر۔۔۔ retweeted
جےیو آئی واحدسیاسی جماعت ہےجس نےمذہب کوکمائی کا ذریعہ بنایا، خواجہ آصف
2
1
12
507