Dr Shaun Murphy (@Doctor_peshawar) header
Dr Shaun Murphy (@Doctor_peshawar) profile picture

(Be The Best Of Whatever You Are)...you can DM for medical info.😇 Doctor.#Housejob(HMC)💉🌡🩺📚...pakhtun…follow me…📍peshawar.

In your left Ventricle
Joined April 2020
Photo by Dr Shaun Murphy (@Doctor_peshawar)Photo by Dr Shaun Murphy (@Doctor_peshawar)Photo by Dr Shaun Murphy (@Doctor_peshawar)Photo by Dr Shaun Murphy (@Doctor_peshawar)Photo by Dr Shaun Murphy (@Doctor_peshawar)Photo by Dr Shaun Murphy (@Doctor_peshawar)Photo by Dr Shaun Murphy (@Doctor_peshawar)Photo by Dr Shaun Murphy (@Doctor_peshawar)Photo by Dr Shaun Murphy (@Doctor_peshawar)Photo by Dr Shaun Murphy (@Doctor_peshawar)
"I wish I hadn't worked so hard." Dr. Gabor Maté opens up about his biggest life regret:
60
954
76
3,559
192,657
ہم فلسطین میں ہونے والے ظلم کے خلاف بولتے ہیں تو اپنی بلوچ ماؤں بہنوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف کیوں نہ بولیں؟
293
3,827
132
16,601
368,857
گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے آج ذاتی حیثیت میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسلام آباد کے دھرنے میں شرکت کی اور پھر انکی کوشش سے کچھ وفاقی وزرا بھی اس دھرنے میں آئے اور انہوں نے مظلوم بلوچ ماؤں اور بہنوں کی فریاد سنی
344
2,559
75
13,829
238,270
A peaceful rally will be held in front of the Islamabad Press Club at 10 am tomorrow. Journalists, HR activists, & people from all walks of life are requested to support us in this struggle #MarchAgainstBalochGenocide by participating in this rally & our protest camp.
200
2,304
187
6,847
218,267
ہم اپنے تمام ساتھیوں اور ہمارے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر ایک انسان کے تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ یہ گرفتاریاں، جیل، تشدد ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے ہیں تمام تر جبر ہمارے راستے روک نہیں سکے، ہم دوبارہ اسلام آباد پریس کلب پہنچے گے اور احتجاج شروع کریں گے۔ #MarchAgainstBalochGenocide
984
6,601
521
23,769
807,335
ہم واضح کرتے ہیں کہ ہم اسلام آباد میں کوئی امید لیکر نہیں جارہے ہیں کیونکہ وہاں انصاف نہیں بلکہ محکوم اقوام کےاستحصال کی پالیسیاں بنتی ہے بلکہ ہم اقوام عالم کو جگانےجارہے ہیں،ہم بلوچ نسل کشی کے حوالے سے پوری دنیا کو آگاہ کرنے جارہے،اس جدوجہد میں ہمیں پوری دنیا کی مدد کی ضرورت ہے۔
803
7,272
360
23,013
549,317
I wonder why doctors are so neglected in the state of affairs in KP . A very tragic situation – at Islamabad, Pakistan
Young Dr,s today protested against the delay in monthly payments from last 6 months. @KPChiefMinister regularly visits hospitals but never met these young Dr,s and asked for thier issues. Same policies of previous govt are continued making the conditions of Dr,s even worse.
6
17
60
3,487
This is Lahore
آج سروسز ہسپتال میں آپریشن تھیٹرز میں آپریشن کے دوران جنریٹرز کا ڈیزل ختم ہوگیا جس کی وجہ سے مریض تقریباً ایک گھنٹہ بغیر بجلی بغیر مشینوں کے بے یارو مددگار پڑے رہے۔ حکمرانوں کی عیاشی کیلئے ہزار لیٹر پٹرول/ڈیزل دستیاب ہوتا ہے لیکن غریب مریضوں کیلئے 5 لیٹر تک دستیاب نہیں ہوتا۔
619
2,021
112
5,424
422,654
آج سروسز ہسپتال میں آپریشن تھیٹرز میں آپریشن کے دوران جنریٹرز کا ڈیزل ختم ہوگیا جس کی وجہ سے مریض تقریباً ایک گھنٹہ بغیر بجلی بغیر مشینوں کے بے یارو مددگار پڑے رہے۔ حکمرانوں کی عیاشی کیلئے ہزار لیٹر پٹرول/ڈیزل دستیاب ہوتا ہے لیکن غریب مریضوں کیلئے 5 لیٹر تک دستیاب نہیں ہوتا۔
315
3,655
341
6,217
1,187,506
۰ ده غرور انجام ډېر بد وی لیونیه دا ده پنجو په سر تلل به درله اوور شې ځه به نه غواړم ښو وخت به داسی راشی ده غنی لیونی زړه به درنه تور شی🥀🫀 ۔
14
ایوب میڈیکل کمپلیکس میں اینجیو گرافی کے لیے خریدے گئے مشین میں 135 ملین روپے کرپشن کا انکشاف۔ احتساب کون کرے گا؟ #نوشیروان_برکی_کو_گرفتار_کرو #تیمورجھگڑا_حساب_دو
21
70
30
132
9,800
جب ہمارے ڈاکٹرز نے ہسپتالوں میں کرپٹ لوگوں کی نشاندہی کی تو وہاں جھگڑا نے ان کرپٹ لوگوں کے دفاع میں کیوں کھڑے ہوگئے؟؟ کیونکہ وہ خود کرپشن میں ملوث تھے #تیمورجھگڑا_حساب_دو
3
16
5
36
960
سرکاری ہسپتالوں کے لیے لیا گیا قرضہ سڑکوں پر لگا دیا گیا جس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ ان کو عوام کے صحت سے زیادہ اپنا ووٹ بنک عزیز ہے۔ یہ تھے ہمارے پچھلے ہیلتھ منسٹر @Jhagra کے ترجیحات افسوس۔۔۔! #تیمورجھگڑا_حساب_دو
24
67
15
137
8,150
ینگ ڈاکٹرز حیات آباد میڈیکل کمپلکس کے صدر حفیظ اورکزئی نے ھیلتھ منسٹر تیمور جھگڑا @Jhagra کو ھیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں ھونی والی کرپشن پر لاجواب کر دیا۔ @SaleemKhanSafi @murtazasolangi @Khadimhussain4 @SamarHBilour @ImranKhanPTI @GFarooqi @BBhuttoZardari @nadeemmalik @MeFaheem
45
166
36
392
YDA The Name of Resistance YDA The Name of Brotherhood YDA The Name of Unity انتقامی کاروائیوں کے باوجود ینگ ڈاکٹرز ایم ٹی آئی اور صحت کارڈ میں ھونے والی کرپشن کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔ #جھگڑا_کرپشن_کا_بادشاہ
5
21
5
25
YDAKP raise voice against Corruption in KP Hospital But Govt and High Officials are Protecting the Corruption and the Corrupt People. YDA willl Resist and Fight against Corruption. #جھگڑا_کرپشن_کا_بادشاہ
44
86
44
118
Curse of destroying institutions by the name of reforms YDA struggle against PMC has now been proven valid Mr burki ego has turned another institute into ashes.His only qualification is that he is cousin of imran khan. YDA struggle will continue to revive the glory of pmdc
12
23
3
57
واسطے پڑیں ، تو سبھی کردار کُھلتے ہیں یوں تو پارسا لگتا ہے، ہر شخص باتوں سے🥀 #Urdu #poetry #urdu #ARYNewsUrdu
1
ینگ ڈاکٹرز نے افغانستان زلزلہ متاثرین کے لئے رضاکارانہ طور پر اپنی خدمات حکومت کو پیش کردی ۔ ینگ ڈاکٹرز نے ہر آفت میں ملک و قوم کی خدمت کی ہے اور انشاءاللہ اپنے ہمسایہ ملک کے عوام کی بھی خدمت کریں گے
14
27
5
92