Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
جرنیلوں کے مختلف ادوار کے ذاتی شرمناک شوق اور کاروباروں کی مناسب سمری پیش کی ہے معید پیرزادہ نے.
بالکل صحیح کہا کہ جرنیل ابھی بھی اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ شاید عوام انہیں ابھی بھی فوج سمجھتی ہے!
حقیقت یہ ہے کہ انہیں فوج کے علاوہ اور سب کچھ مانا جاسکتا ہے، جیسےکہ آئین شکن / قانون شکن مجرم، غیر قانونی کاروباری، بھتہ خور، قبضہ مافیا، کرائے پہ دستیاب mercenaries!
@MoeedNj
#KhanDemandsJusticeNotFavour
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
بریکنگ نیوز 🚨اہم ترین بڑی خبر آگئی 🔥🔥
برطانیہ کے معروف صحافی یوون رڈلی کا اہم ترین ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ پوری دنیا میں ویڈیو وائرل ہوگئی۔
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
نئی نئی خبروں میں الجھنے کی بجائے مطالبہ جاری رکھیں 🚨
سپریم کورٹ لولی لنگڑی ہےبھی تو اپنا حکم پوراکروائے۔
عمران خان کو فوری طور پر رہا کرکے شفاانٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو۔۔
#KhanDemandsJusticeNotFavour
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
انڈین مندوب کا اقوام متحدہ میں پاکستان کے بارے میں میں موقف! پڑھنے کے قابل ہے ۔
اپنے ہی ملک میں فوج ہی اصول ہے اور فوج ہی قانون ہے۔
شکریہ میڈم چیئر۔ میرا وفد پاکستان کے وفد کے بیانات کا جواب دینے کے لیے فلور لینے پر مجبور ہوا ہے۔ یہ بات نہایت مضحکہ خیز ہے کہ ایک ایسے ملک سے قانون کی حکمرانی پر لیکچرز سنے جائیں جس کا اپنا ریکارڈ اس کا مذاق اڑاتا ہے۔
جہاں اقوام متحدہ میں پاکستان قانون کی حکمرانی کے دفاع کا دعویٰ کرتا ہے، وہیں اپنے ہی ملک میں فوج ہی اصول ہے اور فوج ہی قانون ہے۔
ستائیسواں آئینی ترمیم پاکستان میں عدلیہ کی آزادی پر ایک بڑا وار تھی۔ یہ قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق کے تحفظ کے خلاف ہے اور ICCPR کے آرٹیکل 14 سے متصادم ہے۔
ایک ایسی ریاست جو اپنے فوجی حکمرانوں کو اپنی ہی عدالتوں کی پہنچ سے باہر رکھتی ہے، وہ اس کمیٹی میں قانون کی حکمرانی پر لیکچر دینے کی کسی پوزیشن میں نہیں ہے۔
میڈم چیئر، ایک ایسا نظام جہاں کسی حکومت کو اپنی منتخب مدت پوری کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، ایک ایسا نظام جو ایک سابق وزیرِ اعظم کو من مانی طریقے سے جیل میں ڈالتا ہے، ایک ایسا نظام جو اپنی ہی سپریم کورٹ کی ہدایات کے برخلاف انہیں طبی سہولیات سے محروم رکھتا ہے، وہ قانون کی حکمرانی کا مذاق اڑانے والا نظام ہے۔
ایک ایسا ملک جہاں ایک مقبول جماعت کو فوج کے زیرِ کنٹرول نام نہاد انتخابات میں بھی حصہ لینے کی اجازت نہیں دی جاتی، وہ میرے ملک کو لیکچر دینے کی کسی پوزیشن میں نہیں ہے۔
ایک ایسا ملک جہاں فوجی عدالتیں شہریوں کو سزائیں سناتی ہیں، جہاں سپریم کورٹ کے ججوں کی زبان بند کر دی جاتی ہے اور ہر طرح سے انسانی حقوق کو کچلا جاتا ہے، وہاں قانون کی حکمرانی ایک بے معنی بات بن کر رہ گئی ہے۔
میں اپنے پاکستانی ساتھی سے صرف ایک ہی بات کہوں گی: اپنے لوگوں کی سنیں۔ میں آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں، چیئر۔
Check out Zardasht 🚩's video! #TikTok vt.tiktok.com/ZSsdP7HJE/
8
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
شریفوں کی زبان، جھوٹوں کی داستان!
شریف دربار کی فخریہ پیشکش۔ (پارٹ ون)
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
عمران خان کے خط نے یہ صابت کردی ہے کہ عاصم منیر جلد از جلد عمران خان کو ختم کرنا چاہتا ہے اور نواز شریف۔ آصف زرداری کے ساتھ ساتھ سارے کور کمانڈر سکے سہولت کار ہیں۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
وڈیو بنانے والے نے کمال کردیا ہے
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں شکریہ
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
بریکنگ نیوز 🚨🔥
خان نے پھر بازی پلٹ دی!
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کا سارا پلان خاک میں ملا دیا!
عاصم منیر کو دو ٹوک جواب دے دیا،
"میں بے وقوف بننے والا نہیں ہوں!"
اور ساتھ ہی صاف اعلان کر دیا،
"28ویں ترمیم کو میں کبھی سپورٹ نہیں کروں گا، چاہے کچھ بھی ہو جائے!"
یہ ہے لیڈر! یہ ہے خان!
نہ ڈرا، نہ جھکا، نہ بکا!
اور ہاں، خان اپنی فیملی کی سنتا ہے، تو اس میں غلط کیا ہے؟ ہر بندہ اپنی فیملی کی سنتا ہے، یہ تو انسانیت ہے!
عادل راجہ کا بڑا انکشاف! 🔥
اب کھیل بدل گیا ہے!
اب یا خان، یا پھر کچھ نہیں!
ریٹویٹ کرو، یہ خبر ہر پاکستانی تک پہنچنی چاہیے!
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
🚨تہلکہ خیز اہم ترین
ن لیگی راہنماملک عنصر جو حال ہی میں ن لیگ کو خیر باد کہہ کر لات ماری ن لیگ کی پستی اور اصلیت جان کر انہوں نے سارا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے
عمران خان کے بارے میں تمام حقائق قوم کو بتا دیے ✌️🔥👍
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
مریم نواز کی “تعلیم” کا کھلا حساب ، 81 میں میٹرک، 83 میں ایس ایس سی، پھر آرمی میڈیکل کالج، اور اسپیشل پریذیڈنشل آرڈیننس کے تحت کنگ ایڈورڈ میں مائیگریشن۔ پھر ایم اے انگلش کا دعویٰ، مگر دستاویزات کہاں ہیں؟
دوسری طرف عمران خان کی 21 سالہ سیاسی جدوجہد ۔
کچھ لوگ ایک دن کی جدوجہد کے بغیر بھی سی ایم/پی ایم بن جاتے ہیں۔
آپ خود فیصلہ کریں۔
ویڈیو دیکھیں اور رائے دیں۔
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
آج علامہ اقبال ڈے پر علامہ اقبال کی بہو کی یہ ویڈیو ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
جب اپنے اوپر عتاب آئے تو فوج کو تنقید کا نشانہ بنائیں اور پھر اقتدار کی خاطر انہیں سے ڈیل کر کے الیکشن چرا کر حکومت بنا لی جائے، جب خود ڈیل کے ذریعے حکومت میں ہوں اور کوئی دوسرا فوج پر تنقید کرے تو اس پر غداری کے مقدمے بنا دیں ۔ ن لیگ کی سیاست
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
فکر اسلامی کی تجدید اور قیام پاکستان میں علامہ اقبال کا کردار ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ
#drisrarahmed




















