Pinned Tweet
یقین تو پنڈی اسلام آباد والوں کو بھی نہیں آئے گا پر یہ مناظر اسلام آباد F6/F7 کے ہیں ۔۔۔۔
انڈیا کل بھی جیت گیا اور آج بھی جیت رہا ہے وہ بھی ون ڈے کی سیریز نیوزی لینڈ تو نکمی نکلی بنگلہ دیش تک اپنے ہوم گراؤنڈ پر کِسی اور کو نہیں جیتنے دیتا
1
Emran 🧑💻 retweeted
یہ تو حال ہے ان چوتیوں کا
پنجاب لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ گجرانوالہ کی کمائی کھاتا ہے ، دوسرے نمبر پر منڈی، گجرات، جہلم، کھاریاں کے لوگوں کی باہر سے آنے والی کمائی ہے ان علاقوں کو الگ کریں تو جنوبی پنجاب کے پاس اپنی کمائی کے نام پر بابا جی کا ٹھلو ہے ، سالیو کمانا کہاں سے یے؟
ملک میں نئے صوبے بننے سے سب سے زیادہ فائدہ جنوبی پنجاب، اندرون سندھ، کراچی، کے پی کے جنوبی اضلاع, مالا کنڈ، قبائل اور بلوچستان کے عوام کو ہوگا
دو بڑی روایتی سیاسی جماعتوں کی اجارہ داری کا خاتمہ ہوگا، نئے لیڈران سامنے آئیں گے اور ملک کا آئینی، تعلیمی، زرعی، صنعتی، عدالتی، سیاسی، معاشی اور گورنینس کا ڈھانچہ بالکل تبدیل ہوتا دکھائی دے گا
اب حالات اس طرف تیزی سے جاتے دکھائی دیتے ہیں
Koi nazron se ojhal ho kar bhi sari zindagi nazron main rehta hai aur koi nazron ke samne ho kar bhi nazron se ojhal hi rehta hai.
5
آدھی رات سے لے کر صبح سویرے تک خیبرپختونخواہ اور پوٹھوہار میں کہیں کہیں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری متوقع ہے
2
121
مغربی ہواؤں کے سبک رفتار سسٹم کے زیر اثر رات گئے اور صبح سویرے لاہور سمیت شمال مشرقی پنجاب میں بھی چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا 40% امکان موجود ہے
2
7
199
گاڑیوں پر جو فیول سبسڈی دے رہے ہو وہ ختم کر دو البتہ بائیکس پر جاری رکھو
@CMShehbaz
آج رات اسلام آباد سمیت ہزارہ ڈویژن مری ملحقہ کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا امکان50%،گلیات کے پہاڑوں پر ہلکی برفباری متوقع
آج دوپہر سے ملک کے وسطی، جنوب مغربی اور بالائی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا اور سردی کی پہلی لہر رات سے شروع ہو جائے گی🥶
1
5
143
آج دوپہر سے ملک کے وسطی، جنوب مغربی اور بالائی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا اور سردی کی پہلی لہر رات سے شروع ہو جائے گی🥶






