Emran 🧑💻 retweeted
یہ تو حال ہے ان چوتیوں کا
پنجاب لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ گجرانوالہ کی کمائی کھاتا ہے ، دوسرے نمبر پر منڈی، گجرات، جہلم، کھاریاں کے لوگوں کی باہر سے آنے والی کمائی ہے ان علاقوں کو الگ کریں تو جنوبی پنجاب کے پاس اپنی کمائی کے نام پر بابا جی کا ٹھلو ہے ، سالیو کمانا کہاں سے یے؟
ملک میں نئے صوبے بننے سے سب سے زیادہ فائدہ جنوبی پنجاب، اندرون سندھ، کراچی، کے پی کے جنوبی اضلاع, مالا کنڈ، قبائل اور بلوچستان کے عوام کو ہوگا
دو بڑی روایتی سیاسی جماعتوں کی اجارہ داری کا خاتمہ ہوگا، نئے لیڈران سامنے آئیں گے اور ملک کا آئینی، تعلیمی، زرعی، صنعتی، عدالتی، سیاسی، معاشی اور گورنینس کا ڈھانچہ بالکل تبدیل ہوتا دکھائی دے گا
اب حالات اس طرف تیزی سے جاتے دکھائی دیتے ہیں
Emran 🧑💻 retweeted
بھلا کیسے کوئی creature اپنے creator سے آگے نکل سکتی ہے؟؟
It's that simple...!!!
AI will never surpass human intelligence. Technology may evolve, machines may become smarter, but human intelligence will always remain unmatched. Mark my words!
#Microsoft 🐎 laga hua
Emran 🧑💻 retweeted
بھیگی ہوئی اک شام کی دہلیز پہ بیٹھے
ہم دل کے سلگنے کا سبب سوچ رہے ہیں
شکیب جلالی
🍂✨🍁
Emran 🧑💻 retweeted
لیکن محبتوں میں ہونے والا خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے خاص طور پر وہ جو مخلص ہو کر کھایا ہو
Emran 🧑💻 retweeted
Yeah a lot of things dont make sense unless we believe in afterlife like Allah promised.
I have noted that we may verbally say as part of our religion but we dont internalize it the way we should.. once we do… it brings sooooo much peace, imo
Emran 🧑💻 retweeted
ایل پی جی کا سلنڈر 7000 روپے کا ملا ہے ۔۔ حکومت نے عوام کو اسکے حال پہ چھوڑ دیا ہے 😣
Emran 🧑💻 retweeted
اسرائیل نے کل النصر ہاسپٹل پر حملہ کرکے کئی فلسطینیوں کو شہید کیا ہے ۔۔ نیتن یاہو خونی درندہ الیکشن ہار کر بھی باز نہیں آرہا ۔۔ ایران کے میزائل صرف مسلمانوں کے لیے ہیں ۔۔ اگر انکا زرا بھی ڈر ہوتا تو اسرائیل دوبارہ بمباری شروع نا کرتا ۔ ایران کا سارا جہاد سعودی عرب کے خلاف ہے
Emran 🧑💻 retweeted
Replying to @EngrBackup
بھائی جب آپ مارکیٹ اوپن نہیں کرو گے
مافیا کو ٹھیکے دے کر پابندی لگاؤ گے کہ صرف ہمارے منظور شدہ مافیا ہی ایل پی جی خرید اور فروخت کر سکتے ہیں تو پھر یہی ہوگا
ابھی کسی دن پیٹرول ڈیزل کی امپورٹ کے گھپلے سامنے آئے تو لوگ حیرانی سے مر جائیں گے
Emran 🧑💻 retweeted
Replying to @EngrBackup
خود ہی تو سیٹھوں کو کوٹے اور ٹھیکے دئیے ہوئے ہیں
اب انکو کنٹرول کریں گے تو ڈیہاڑیماری جائے گی
یعنی حکومتی ٹھیکوں کے علاؤہ کسی کو اجازت نہیں کہ وہ باہر سے ایک پی جی امپورٹ کر سکے یا ملک کے اندر فروخت کر سکے
خود ہی مناپلی قائم کروائی ہوئی ہے
Emran 🧑💻 retweeted
ان کنجروں کا تو رونا ہی بند نہیں ہو رہا ایوارڈ نہیں ملا یہ ساری کنجر فیملی پاگل ہو گئی ہے ۔کل سے ویڈیو بنا بنا ہلکان ہورہی۔۔
Me giving myself jhooti tasaliyan" 😭😭🙏🙏
She should accept that she lost. The DHA wali girl worked really hard, created different types of food content, and showed real creativity and effort. But what exactly is her content? Just showing off, dancing, and unnecessary vulgarity? Why should people appreciate that over genuine hard work? And honestly, all those reviews and promotions make it look more like PR than genuine public support.
Replying to @OyeSiffy
ہاں، جمائمہ نے اپنے بچوں کے یہودی ورثے کا ذکر کیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ہراساں کرنے والے کے یہودی مخالف رویے کے دوبارہ شروع ہونے کا خوف ہے جو ان کے بچوں اور خود ان کے لیے خطرہ بڑھا سکتا ہے کیونکہ ان کا یہودی ورثہ ہے اور ان کے والد کی سیاسی کیریئر و پاکستان میں قید۔
Emran 🧑💻 retweeted
پولیس ، عدلیہ ، بیوروکریسی کا نظام
تین چیزیں
یہ تین ٹھیک ہو جائیں پنجاب کے عوام ان کی نسلوں کو دعائیں دیں گے
مگر یہ پولیس مقابلوں کو یہ سب کچھ سمجھے بیٹھے ہیں
Emran 🧑💻 retweeted
Replying to @EngrBackup
@EngrBackup
اج کل پھر ویلا ہو کے نون لیگ کے خلاف چارج شیٹ کھول کے بیٹھا ہوا ہے
🤣😭😭😭😭
Emran 🧑💻 retweeted
1935 میں ایک بار علامہ اقبال اپنی سکوٹر پہ سیالکوٹ سے لاہور یادگار پہ حاضری دینے جا رہے تھے لاہور میں داخل ہو کے ایک لاہوری سے یادگار جانے کا راستہ پوچھا تو اس نے جواب دیا
او ماما ہالے تے بنی نئیں قرارداد پاکستان تے پیش ہو لین دے بوہتی کالی پئی تینوں ایڈا توں ٹائم ٹریولر
Emran 🧑💻 retweeted
پاکستان کی قدرتی گیس کی تباہی مشرف نے کی
پہلے کاروں میں سی این جی سلنڈر لگے
پھر ویگنوں میں 3 تین
اور پھر بسوں میں 8 آٹھ سلنڈر لگائے گئے
ہائی وے پر دوران سفر ہر ڈیڑھ دو گھنٹوں بعد سی این جی بھروانا پڑتی ہے
تو 100 سال کا قدرتی خزانہ چند سالوں میں ختم کر دیا گیا
Emran 🧑💻 retweeted
کیا مسجدوں کو دہشت گردی کے اڈے بنانا مقامی سہولت کاری کے بنا ممکن تھا ؟
جہاں بھی مسجد کو مقامی لوگ نماز پڑھنے لازمی جاتے جب انکی سہولت کاری سے یہ مسجد پر قابض ہو جاتے تو یہ سیکیورٹی فورسز کو ایک فون تک نہیں کرتے دہشت گردوں پاس کونسی ٹیکنالوجی ہےجس سے اُنہیں پتا چلے گا کہ فلاں نے فون کر کے سیکیورٹی فورسز کو اطلاع دی ہے ؟
یہ سب ان مقامی سہولت کاروں کی حرامخوری کی وجہ سے ہوتا ہے پیسے لیکر مسجدوں کو دہشت گردوں کے حوالے کر دیتے ہیں دہن اپنی جگہ دہشت گردی کا بزنس اپنی جگہ اس فارمولے پر چلتے ہیں
North Waziristan: TTP Fitna al-Khawarij Hideouts Found Inside Mosques in Mir Ali
Security forces cleared 2 terrorist hideouts set up inside mosques in Muzak village near Mir Ali, recovering IEDs, explosives, weapons and mortar shells. The sites also held torture cells.
PM Shehbaz Sharif called it a desecration of places of worship.























