Ephemeral (@EphemeralNow) header
Ephemeral (@EphemeralNow) profile picture
Joined January 2022
Photo by Ephemeral (@EphemeralNow)Photo by Ephemeral (@EphemeralNow)Photo by Ephemeral (@EphemeralNow)
اَلّٰلھُم صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّلھُم بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
2
7
55
1,067
﴿فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ﴾
10
226
1,676
آج کوئی گندی بات نہیں کرنی۔
1
3
196
One thing I’ve never liked about Chinese manufacturers is that they really don’t know where to stop. Over-automation, too many screens, complicated design features, basically a car turned into a huge computer.
1
4
187
گل لگ روئیاں تیریاں گلیاں
1
3
295
فلم دیکھ رہا ہوں۔ لڑکی ایک باڈی گارڈ ہے جو ایک نوجوان امیر اداکار کی حفاظت پہ مامور ہے۔ مجھے لگتا ہے ان دونوں کو آپس میں پریم ہو جائے گا۔ کاش میری بھی ایک فیمیل لڑکی باڈی گارڈ ہوتی۔ حفاظت کی حفاظت، محبت کی محبت۔ 🥹
1
5
500
لڑکا اور لڑکی برفباری میں اکٹھے ایک گھوڑے پر سوار ہیں۔ فاصلے کم ہو رہے ہیں۔ تاریخی طور پر گھوڑے کی پِیٹھ پر سوار ہو کر جنگیں جیتی گئی ہیں۔ ہیرو محبت کی جنگ جیتے گا۔ 😼
1
1
89
فلم کا لطف نہیں آیا۔ صاف ستھری نکلی۔ 😒
2
1
71
نیٹ فلکس کے گردونواح میں کرسمس موویز اور روم کومز کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
1
6
245
جس دنیا کے رہنے کا گماں تک نہیں رہنا اُس دنیا میں رہ جانے کی حسرت بھی عجب ہے تُو بھوک میں جیتے ہوئے بندوں کا خدا ہے تُو عیش میں دم توڑتے لوگوں کا بھی رب ہے سید مبارک شاہ
21
481
Favourite movie. ❤️ Pursuit of Happyness.
Today is for every man quietly fighting battles nobody knows about. Keep going... #InternationalMensDay
1
9
501
Ephemeral retweeted
Men after losing everything
35
1,533
66
12,711
216,074
بلاول کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ صوبے اور شہر کی بنیادی گورننس بائی پاس کر کے قومی لیڈر بننا چاہتے ہیں۔ بہت کرشماتی شخصیت ہو تو ایسا ہو بھی جاتا ہے لیکن بلاول کے کیس میں ایسا تقریباً ناممکن ہے۔ آپ مریم نواز سے ہزار اختلاف کر سکتے ہیں لیکن اُنہوں نے راستہ والد اور چچا کا آزمایا ہوا لیا۔
1
12
354
انشاء جی! بہت دن بیت چکے تم تنہا تھے ، تم تنہا ہو #ابنِ_انشاء
2
20
953
تو کیا مَردوں کے عالمی دن کے موقع پر بھی آپ اپنی سیلفی نہیں بھیجیں گی؟ کیا ہماری اقدار اب یہ رہ گئی ہیں؟
1
8
476
خواجہ صاحب کی نظر نہیں پڑی ورنہ زچہ بچہ کو دعائے صحت ضرور دیتے۔ 🥹
Anne Hathaway has welcomed her third child.
2
1
14
460
Happy International Men's Day.
66
3,089
86
24,724
377,412
International Men's Day.
116
6,091
164
34,022
973,680