شعر و سخن (@abc_11223) header
شعر و سخن (@abc_11223) profile picture

Bana kar faqeeron ka hum bhais Ghalib. Tamasha-e-ahle e karam dekhte hain

Joined October 2009
Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)
مصائب ٹل نہیں پائے ہمارے بلائیں کھا گئیں صدقہ ہمارا #ظہیر_مفتی
5
368
باقی ہے اب بھی ترکِ تمنا کی آرزو کیونکر کہوں کہ کوئی تمنا نہیں مجھے #عادل_اسیر
7
287
انشاء جی! بہت دن بیت چکے تم تنہا تھے ، تم تنہا ہو #ابنِ_انشاء
1
4
290
وہ بھی میں تھا جِسے پلکوں پہ بٹھایا تو نے یہ بھی میں ہوں جو تیرے ہجر کا مارا ہوا ہوں #فرخ_عدیل
1
5
355
شعر و سخن retweeted
میں کسی طور بھی منا لوں گا ان سے کہنا گلہ کریں آکر ایک خط لکھنا دوستوں کو مرے اس میں لکھنا ملا کریں آکر
1
1
13
139
شعر و سخن retweeted
یاد آیا تھا بچھڑنا تیرا پھر نہیں یاد کہ کیا یاد آیا احمد فراز
1
11
337
شعر و سخن retweeted
اداس دیکھ کے وجہِ ملال پوچھے گا وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا #قومی_زبان
3
8
17
222
شعر و سخن retweeted
تجھے آواز لگاتے ہوئے ڈر لگتا ہے تو پلٹ آئے گا خو داری چلی جائے گی
2
1
11
133
شعر و سخن retweeted
مجروح لکھ رہے ہیں وہ اہلِ وفا کا نام ہم بھی کھڑے ہوئے ہیں گنہ گار کی طرح
4
3
94
اب تو یہ ہجر مجھے چاٹ گیا گھن کی طرح تو نے دیکھی ہے ، وہ تصویر پرانی میری ؟
4
3
22
438
شعر و سخن retweeted
پھر سُن رہا ہوں گزرے زمانے کی چاپ کو​ بُھولا ہوا تھا دیر سے میں اپنے آپ کو​ ​رہتے ہیں کچھ ملُول سے چہرے پڑوس میں​ اتنا نہ تیز کیجئے ڈھولک کی تھاپ کو ​ ​شکیب جلالی
1
3
1
34
1,218
شعر و سخن retweeted
یہ اس کے حق میں بہتر تھا کہ ہم سے بدگماں رہتا وگرنہ بدگمانی کو مٹایا جا بھی سکتا تھا ہمارے ساتھ چلنے میں خسارے ہی خسارے تھے وگرنہ ہمسفر اس کو بنایا جا بھی سکتا تھا
3
8
224
لٹ گئی شہرِ حوادث میں متاعِ الفاظ ....
1
1
16
1,113
پریشاں ہے وہ جُھوٹا عشق کر کے وفا کرنے کی نوبت آ گئی ہے #فہمی_بدایونی
2
1
1
26
1,290
عین ممکن ہے کہ ہو اس سے علاج وحشت شہر میں زور سے اک نام پکارا جائے #عباس_تابش
2
3
23
1,017
خواب ، امید ، تمنائیں ، تعلق ، رشتے جان لے لیتے ہیں آخر یہ سہارے سارے #عمران_الحق_چوہان
1
15
882
تُو بھی میرے خلاف ہے، میں بھی مرے خلاف ۔۔۔
1
23
1,123
تھوڑی سی خود داری بھی تو لازم تھی جس نے ہاتھ چھڑایا ، ہم نے چھوڑ دیا #زین_شکیل
2
20
1,047
وہ ہے کہ جانے کو کھڑا ہے دل ہے کہ بیٹھا جا رہا ہے
2
1
19
1,024
خدايا رحم کن بر من پريشان وار می گردم خطا کارم گناہ گارم به حال زار می گردم
1
4
22
1,185