𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804) header
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804) profile picture

|| My Leader Ik|| یہ مِیرا ہُنر تیری خوشبوؤں سے وابستہ ہے۔ میرے سارے لفظوں پر تیری حکمرانی ھے۔

...
Joined February 2022
Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)
ہے شوق اور ضبطِ شوق میں دن رات کشمکش دل مجھ کو، میں ہوں دل کو پریشاں کیے ہوئے
7
24
80
2,407
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
ہمارا اُن سے تعلق بھی مثالِ شمش و قمر ہے ایک رابطہ مُسَلسَل، ایک فاصلہ مُسَلسَل
26
35
2
132
1,615
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
Breaking 🚨 Is Iran really attacking the United States, and are civilians fleeing ? @grok, verify this urgently please 🥺
29
84
80
1,232
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
حوصلہ رکھ، اندھیروں سے کبھی ڈرنا نہیں، صبح ضرور آئے گی، بس امید کا دامن چھوڑنا نہیں۔ ❤️❤️❤️ teapawt.org/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ…

77
225
4
144
549
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
اکیلے ہی نبھا رہے ہیں رسم شبیری نہ کوفیوں سے توقع ہے نہ یزید کا ہے ڈر #ImranKhansLifeIsAtRisk #ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
20
26
279
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
یہ حقیقت ہے جہاں ٹوٹ کے چاہا جاۓ وہاں بچھڑنے کے امکان ہوا کرتے ہیں🖤 #اردو_زبان
3
2
14
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
میرے کپتان! تجھے حیاتِ خضر ملے، بصارت یعقوب ملے، تجھے رہائی یوسف ملے آمین 🤲
3
7
9
38
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
بشریٰ بی بی نے اپنی بینائی کھو دی، مگر اپنا حوصلہ نہیں۔ وہ اندھیرے میں بیٹھی ہیں، مگر ان کی دعائیں روشنی بن کر نکلیں گی۔ وہ جانتی ہیں کہ ان کے شوہر کو کیا کیا جھیلنا پڑ رہا ہے۔ وہ ایک عورت ہیں، مگر ان کا عزم پہاڑ جیسا ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk انہیں علاج دو، آزادی دو—یہ ہمارا مطالبہ ہے، اور یہ مطالبہ ہم لینے تک رہیں گے۔ "اندھیرے میں بیٹھی ماں کی دعا روشنی بن کر نکلے گی—ظالم کے محل پر بجلی بن کر گرے گی!" #ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
9
10
174
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
اے حاکم وقت تیرے کردار پہ تھو تیری گفتار په لعنت، تیرے دربار پہ تھو جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کا ٹتی ہو ایسی تلوار مع صاحبِ تلوار پہ تھو زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور عادل شہر تیرے عدل عدل کے معیار پہ تھو
6
9
157
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
اک زخم مجھ کو چاہیے میرے مزاج کا یعنی ہرا بھی چاہیے گہرا بھی چاہیے کیا ہے جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت خراب تھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہیے
1
10
14
318
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
مطیع اللہ جان کا بلاول زرداری کے بیان پہ تبصرہ۔
7
7
26
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی، عزت و وقار، رزق میں برکت، دل کا سکون اور ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے۔ آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، ہر مشکل آسان فرمائے اور آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین
30
12
38
400
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
کبھی چاق و چوبند، کبھی خطرات کی گھنٹی! #ImranKhansLifeIsAtRisk کبھی کہتے ہیں چاق و چوبند، کبھی خطرات شدید، کبھی ہشاش و بشاش، کبھی بلڈ پریشر کی امید! 192 کا سوال، آنکھ کی تکلیف کا بیان، مگر حقیقت سے محروم ہے آج بھی پاکستان! ملاقاتوں پر پابندی، خبروں پر پہرے، کس خوف میں چھپائے جاتے ہیں یہ چہرے؟ اگر سب ٹھیک ہے تو پردہ داری کیوں؟ اگر صحت اچھی ہے تو بے قراری کیوں؟ یہ ایک شخص کی صحت کا نہیں، قوم کے اعتماد کا سوال ہے، یہ حقِ زندگی، حقِ علاج اور شفافیت کا سوال ہے! خاندان کو رسائی دو، ذاتی ڈاکٹروں کو بلاؤ، ہر رپورٹ عوام کے سامنے لاؤ! ہمیں تسلی نہیں، حقیقت درکار ہے، خان کی صحت کا مکمل اظہار درکار ہے! سچ کو دیواروں میں قید نہیں کیا جا سکتا، عوام کے سوالوں کو ہمیشہ دبایا نہیں جا سکتا! #ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
5
4
123
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
خان صاحب کو مکمل ائسولیشن میں رکھا ہے۔ بیٹوں سے فون نہیں، بہنوں سے ملاقات نہیں، صرف وکیل کو چند منٹ۔ یہ قید ہے یا موت کی سزا؟ انسان کو اس طرح توڑا جاتا ہے۔ مگر خان صاحب نہیں ٹوٹے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk ان کا حوصلہ فولاد ہے۔ ہم کہتے ہیں: بنیادی حقوق دو، خاندان سے ملنے دو، ڈاکٹر سے ملنے دو—ابھی، آج، فوراً! "سلاخوں کے پیچھے خاموشی، باہر دعائیں—خان سلامت رہے، یہ رات ڈھلے گی!"#ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
13
13
252
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
#ImranKhansLifeIsAtRisk ضمیر کے قیدی قوم کا محسن، سب کچھ پاکستان پر قربان کرنے والا، دنیا میں پاکستان کی پہچان کو 1200 دن سے ایک تنگ سی کوٹھڑی میں بند رکھا ہے، یہاں قوم کو ہیروز کیساتھ 79 سال سے یہی ہوتا آیاہے اور قوم خاموش تماشا دیکھتی آئی ہے۔ @TeamiPians
6
4
24
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
نَیک ہونا اور خُود کو نَیک سمجھنا، دونوں میں بَہت بَڑا فَرق ہے۔ جب اِنسان واقعی نَیک ہوتا ہے، تو اُسے اپنے گُناہ نَظر آتے ہیں۔ اور جب وہ خُود کو بَہت نَیک سمجھنے لگتا ہے، تو اُسے صِرف دوسروں کے گُناہ نَظر آنے لگتے ہیں۔ اِسی لیے اِتنے نَیک بنو کہ اپنی اِصلاح کی فِکر رہے، نہ کہ دوسروں کی خامیاں ڈھونڈنے کی۔۔۔!! 🤍
12
20
30
442
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
*تنقید اور تعریف دونوں قبول کیجئے کیونکہ پودوں کو بڑھنے کے لیے دھوپ اور بارش دونوں کی ضرورت ہوتی ہے* teapawt.org/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ…

156
408
4
283
2,426
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
میں ڈر رہا ہوں تمہاری نشیلی آنکھوں سے کہ لوٹ لیں نہ کسی روز کچھ پلا کے مجھے teapawt.org/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ…

144
406
8
280
2,102
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
teapawt.org/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ… Let's connect Permanently Please. It's better for all of us

132
398
8
275
1,570
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
تم روٹھے روٹھے سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی میں خود کو گروی رکھ دوں گا تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی۔ 🫀🫂💕✨ teapawt.org/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ…

123
372
4
243
1,612