تحفظ آئین پاکستان عوامی حقوق کانفرنس 26 نومبر تیاریاں مکمل حکمت عملی طے
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
سیاسی قیادت کی گرفتاریاں حکمرانوں کی سیاسی کمزوری اور جمہوری رویوں سے انحراف کا ثبوت ہیں امیر جےیوآئی بلوچستان مولانا عبدالواسع
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
جرات و بہادری
حیدری حیدری
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
مولانا عبدالغفور حیدری کی گرفتاری جمہوریت پر حملہ ہے، فوری رہائی یقینی بنائی جائے!
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
17
پاکستان کی پہچان
مولانا فضل الرحمان
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
ہم تمھارے طاقت کو جوتے کے نوک پر رکھتے ہے واہ مولانا واہ مولانا
ہم آئین پر یقین رکھتے ہیں ہم پرامن سیاسی جماعت ہے
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
کیاپنجاب میں مارشلائی نظام ہیں؟ کیاپنجاب میں انسانی حقوق نہیں ہے؟
کیا پنجاب میں صرف ایک جماعت جلسے و جلسوں کے اجازت ہے ؟
کیا پنجاب صرف ایک خاندان کے ہے؟
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
سرگودھا میں انشاءاللہ العزیز ہر حال میں جلسہ فاطمہ جناح روڈ پر انشاءاللہ العزیز
گرفتاریاں سے جےیوآئی کو مرعوب نہیں ہو سکتا ہیں
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
صرف بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمن صاحب سے اظہار یکجہتی کئے ہے موجود حکمران رابطہ نہ کرنا لمحہ فکریہ ہے
@PakPMO
@CMShehbaz
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
28
۔
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
بلوچستان کے مسئلہ کا حل سیاسی تھا اکبر بگٹی کے سنگین واقعہ کے بعد بھی اس کو حل سیاسی ہی تھا
نواز شریف نے سیاسی حل تلاش کیا اور عبدالمالک بلوچ کو وزیراعلی بنایا اور معاملات بہتر ہونے لگی
اور پھر سسٹم نے خبط عظمت میں فیصلہ کیا کہ “اس کا حل صرف ہمارے پاس ہے” اور پھر ن لیگ کی حکومت ختم کر دی گئی
کیا سسٹم نے گزشتہ تیرہ سالوں میں بلوچستان کا مسئلہ حل کر لیا ؟
43
۔
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
سندھ میں پاکستان مخالف نعرے لگتے ہیں
آج اختر مینگل کوئٹہ میں تقریر کرتا ہے
لیکن ششٹم بھنگ پی کر سویا رہتا ہے
لیکن وہی ششٹم مولانا کو لاہور میں نظر بند کر دیتا ہے
آخر ششٹم پنجاب کے امن کو کیوں تباہ کرنا چاہتا ہے ؟
2
100
انشاءاللہ یہ حصار ٹوٹیں گے یہ رکاوٹیں درو ہوں گی جبر کو کبھی دوام حاصل نہیں ہوتا لیکن صبر کو پوری تاریخ میں ہمیشہ دوام حاصل رہاہے
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
لیکن مجھے افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ میں اس وقت ریاستی حصارمیں ہوں اورپورالاہورشہرریاستی رکاوٹوں سےبھراہوا ہےتمام راستےبند ہیں
ناکےلگےہوئےہیں اورپورےشہرکودانشوروں کےماحول سےروکا
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
آج مولانا فضل الرحمن صاحب جیت گئے کم ظرف حکمران ہار گئے
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
برادرانِ وطن، جمعیۃ علماء اسلام کے مجاہد کارکنان،پاکستان بھر کے وکلاء کرام، دانشور طبقے اور بالخصوص لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا میں شکر گزار ہوں کہ انہوں نے آج لاہور بار ایسوسی ایشن میں آل پارٹیز سیمینار کا انعقاد کیا اور مختلف سیاسی قائدین سمیت مجھے بھی وہاں اپنے خیالات پیش کرنے کا موقع فراہم کیا۔
لیکن مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں،پورا لاہور شہر ریاستی رکاوٹوں سے بھرا ہوا ہے،تمام راستے بند ہیں، ناکے لگے ہوئے ہیں اور ایک مہذب شہری کو دانشوروں کی محفل میں جانے سے روکا جا رہا ہے۔
ان شاء اللہ یہ حصار ٹوٹیں گے،یہ رکاوٹیں دور ہوں گی،جبر کو کبھی دوام حاصل نہیں ہوتا، لیکن صبر کو پوری تاریخ میں ہمیشہ دوام حاصل رہا ہے۔
ہم اس وقت ملک میں امن کے داعی ہیں، امن کے پرچارک ہیں۔ قیامِ امن کے لیے ہم نے ہمیشہ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا ہے اور یہ اپنی مٹی سے وفاداری کی بہت بڑی شہادت ہے۔
ہم نہ حکمرانوں سے اور نہ کسی ریاستی ادارے سے وطن سے وفا کا سرٹیفکیٹ لینے کے لیے آئے ہیں، بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ شاید اب یہ سرٹیفکیٹ لوگوں کو ہمیں دینا ہوگا۔ ان کی وفاداریاں مشکوک ہیں، ہماری وفاداریاں شک و شبہے سے بالاتر ہیں۔
وہ اپنی قوم کے خلاف، اپنے آئین کے خلاف اور اپنے قانون کے خلاف کیا سازشیں کر رہے ہیں اور کن سازشوں میں مصروف ہیں، ان شاء اللہ یہ بے نقاب ہوں گے۔
ہم پاکستان کے عوام کو اور جمعیت علمائے اسلام کے ایک ایک کارکن کو سلام پیش کرتے ہیں، جو اس وقت استقامت کا پہاڑ بنا ہوا ہے اور کسی قیمت پر جبر کے سامنے سر جھکانے کے لیے تیار نہیں ہے۔
جہاں ہم وطنِ عزیز کو امن کا گہوارہ بنانا چاہتے ہیں اور اسے سینچنے کے لیے اپنا خون پیش کر رہے ہیں، وہاں وطن کو امن دینے والی قوتیں اپنی ہی سرزمین کو خون آلود کر رہی ہیں،انہیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے، انہیں اپنے کردار کا جائزہ لینا چاہیے، اپنی وفاداری اور حب الوطنی کا جائزہ لینا چاہیے۔
ہم کوئی کمزور جنگ نہیں لڑ رہے ہیں۔ ہماری ساری زندگی اور سو سال سے زیادہ کی تاریخ انہی قربانیوں سے عبارت ہے کہ ہم نے وطن سے محبت کی ہے، وطن سے وفا کی ہے اور کسی طاقتور کی غلامی کو قبول نہیں کیا ہے۔
26 نومبر کو سرگودھا میں جمعیۃ علماء اسلام ایک بہت بڑی کانفرنس کرنے جا رہی ہے، لیکن اس وقت ہمارے کارکن پورے سرگودھا ڈویژن میں ریاستی جبر کا نشانہ بن رہے ہیں۔ لوگوں کے کاروبار بند کیے جا رہے ہیں، دکانوں کو سیل کیا جا رہا ہے۔ اگر کسی کی کوئی فلور مل ہے تو اسے سیل کیا جا رہا ہے۔
عہدیداروں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ بھکر میں گرفتاریاں، میانوالی میں گرفتاریاں، خوشاب میں گرفتاریاں، سرگودھا میں گرفتاریاں اور اس کی تحصیلوں میں گرفتاریاں کی جا رہی ہیں۔ اس طرح کارکنوں کا تعاقب کیا جا رہا ہے تاکہ وہ عوام سے نہ مل سکیں اور اس جلسۂ عام کے لیے عوام کو منظم نہ کر سکیں۔
لیکن ہمارا عزم ہے کہ ہم نے یہ کانفرنس کرنی ہے، ہم نے اس کانفرنس کی طرف بڑھنا ہے۔
میں عوام سے براہِ راست اپیل کرتا ہوں کہ آپ اس اجتماع کو کامیاب بنائیں، اپنی حریت اور آزادی کا مظاہرہ کریں اور آئین کی بالادستی،قانون کی عمل داری اور جمہوریت کی پاسداری کے لیے خود کو پیش کریں۔
ہم عوام کا مقدمہ لڑ رہے ہیں،ہم پاکستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، ہم اس ریاست کا مقدمہ لڑ رہے ہیں اور اس کے لیے ہم ایک آواز بن کر میدان میں ہیں۔
آج قومی اور ملی وحدت کا وقت ہے، اس کی ضرورت ہے اور پاکستان کے ہر شہری کو آج اپنا فرض سمجھنا چاہیے۔ ایسے وقت میں بہادری، جرأت اور بے باکی کی ضرورت ہوا کرتی ہے۔
ہم میدان میں ہیں، بھرپور طور پر میدان میں ہیں اور ہم عوام کے شانہ بشانہ ان کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
میں یہ بات واضح کرتا چلوں کہ ہمارے خلاف ریاستی قوتوں نے اس وقت اپنے رویوں میں شدت پیدا کی جب ہم نے قبائلی علاقوں میں معدنی ذخائر کے حوالے سے ان کے کردار کو بے نقاب کیا۔
ہم صوبہ خیبر پختونخوا ہو، صوبہ بلوچستان ہو، گوادر ہو، ساحلی علاقے ہوں، سندھ ہو، اس کے سمندری جزائر ہوں یا پنجاب کے عوام اور ان کے حقوق ہوں، ہم تمام صوبوں کے عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
یہ عوام کی ملکیت ہے، وفاق کی ملکیت نہیں، کسی ایک طاقتور ادارے کی ملکیت نہیں اور ہم اسے لوٹنے کی اجازت کسی کو نہیں دے سکتے۔
جب ہم نے ان کو بے نقاب کیا تو انہوں نے ریاستی قوت ہمارے خلاف استعمال کی۔ ہم ابھی صبر کا دامن تھامے ہوئے ہیں، لیکن استقامت کے ساتھ اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں اور ان شاء اللہ اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
ویری گڈ شفیق بھائی
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
آج کراچی کے عوام قائدِ جمعیت کے دفاع میں سڑکوں پر نکل آئے تو کل مولاناصاحب کہاکہ ہم عنقریب نکلے گا تو آج کراچی نکلا انشاءاللہ العزیز پورا پاکستان نکلنے والے پھر کنٹرول والےنہیں ہوگا
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
جس شخص کے خلاف ہر دور میں محاذ بنےہر دور میں الزامات لگےہر دور میں اسےسیاسی طور تنہاکرنے کی کوشش ہوئی مگر وہ ہر دور میں پہلےسےمضبوط ہوکرسامنےآیا
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
وقت بدل گیا حکمران بدل گئے مگر مولانا کا موقف نہیں بدلا اور بدلے رہیگا انشاءاللہ العزیز
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن















