خوشبو retweeted
پاوں لٹکا کے جانب دنیا____!!!
آؤ بیٹھیں کسی ستارے پر___!!!!
#خوشبو
.ıllıllı.ıllıllı.ıllıllı.ıll♥️
خوشبو retweeted
قبریں پرانی بھی ہو جائیں____!!!
تو فاتحہ پڑھنے والوں کے دکھ ہمیشہ تازہ ہی رہتے ہیں____!!!
💔
خوشبو retweeted
جن پیسوں سے تم اپنے لئے سیگرٹ لیتے ہو
ان پیسوں سے میرے لئے گجرے بھی خرید سکتے ہو__!!
چرسی کہیں کے__!!
🔥
خوشبو retweeted
سلام یا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
یا اللّٰـہ حاسدین کے حسد سے
شریروں کے شر سے
سازشیوں کی سازشوں سے
جادوگرو کےجادو سے
شیاطین و جن و انس کے شر سے
اور نظر بد سے ہم سب کو اپنی پناہ میں اور محفوظ رکھئیے
یا اللّٰـہ جو مرد و عورت بیمار ہیں آپ سے صحت والی زندگی کی امید لگائے بیٹھے ہیں ❤️
خوشبو retweeted
اپکے sensable انسان ہونے کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ___!!!
اپ کسی بیمار انسان سے ملتے ہی اسے رنگ برنگےنسخے نہیں بتائیں___!!!
😐🤧
خوشبو retweeted
یقین کرو___!!!
میں جب بھی بیمار ہوی ہوں نا
میں نے اسی ہسپتال سے دوائی لی ہے____!!!
یہ بہت اچھی دوائی دیتے ہیں اور میں جلدی ٹھیک ہو جاتی ہوں___!!!
💞
خوشبو retweeted
Imran Khan’s son issues warning over father’s life: ‘They are trying to kill him’
#FreeImranKhan
independent.co.uk/asia/south…
خوشبو retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد























