Pinned Tweet
آج کے بعد جو نقصانات ہوں گے انکا زمہ دار عاصم منیر شہباز شریف فیصل راٹھور اور تمام کشمیری وپاکستانی سیاستدان ہونگے۔
یہ وابل اعتبار لوگ نہیں، یہ قرآنِ پاک کو گواہ بنانے کے بعد بھی وعدہ وفا نہیں کرتے۔
#RightsMovementAJK #JKJAAC
تم یہ نہ سمجھو کہ 150 کشمیری شہید کر دیئے،
یہ 150 خاندان ہیں جنکے ساتھ پورا کشمیر رنجیدہ اور غمگین ہے۔
22
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
عوام اچھے ہسپتال، سکول اور سڑکیں مانگتے ہیں، مگر حکمران عوام کو کچلنے کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں منگوا رہے ہیں۔ دو بکتر بند گاڑیاں ہولاڑ سے کوٹلی کی طرف آ رہی ہیں۔ لگتا ہے پنجیڑہ فتح کرنے کی تیاری ہے۔
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
14 نومبر 2026: وائٹ ہاؤس، واشنگٹن ڈی سی کے سامنے ' مظاہرہ؛ شرکت کی اپیل- ڈاکٹر عاشر حسین November 14, 2026: Demonstration in front of the White House, Washington D.C.; Call to participate – Dr. Ashar Hussain
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
Ayesha Saqib, martyred in Matiyal, Mirah, Rawalakot -aged 14.
Was this child a terrorist?
How does Pakistan justify the killing of a 14-year-old girl while claiming to protect Kashmiris?
Even schoolgirls are not spared under the occupation.
#AyeshaSaqib #PoJK #JusticeForPOJK #ChildVictim #PakistanAtrocities #IndiaStrong #KashmirFact
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
🚨 متیالمیرہ
وہ باپ ثاقب رفیق جس کی دو بچیوں کو گولی ماری گئ اور ایک شہید ہو چکی۔۔۔💔😭
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
راولاکوٹ متیال میرہ نویں جماعت کی طالبہ عائشہ بنت ثاقب فورسز کی فائرنگ سے شہید
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
🚨ایک منصوبے کے تحت ہماری نسل کشی جاری ہے وزیراعظم کو خط لکھنی والی 11 سالہ بچی کو آج قابض فورسزز نے مار دیا 💔
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
🚨دنیا کے منصفوں دیکھ لو امن کے سفیر کے کارنامے راولاکوٹ میں کس طرح نسل کشی جاری ہے.
ان سب کے باجود انشاء الله تم اپنے مکروہ عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکتے. ✊
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
ہم کشمیریوں کے دکھ۔۔۔
چچا انڈین فورسز کی گولیوں سے شہید بھتیجی پاکستانی فورسز کی گولیوں سے شہید
عائشہ ثاقب شہید
🥹💔
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
عوامی حقوق تحریک میں شہید ہونے والے معصوم پھول 💔
کشمیر میں جوانیاں بچپنا اور بڑھاپا سب کچھ لوٹایا جا رہا ہے
یار انسانی جانیں قیمتی ہیں آج جا کر ان والدین سے پوچھو جن کے بیٹے اس تحریک میں قربان ہو گئے کیا گزر رہی ان پر 😭😭
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
🚨کوٹلی پنجیڑہ اپ ڈیٹ
پنجیڑا ریاستی جبر اور کشیدگی کے چھٹے روز میں داخل ہو چکا ہے۔ پورا شہر بند ہے، فورسز کی وقفے وقفے سے فائرنگ جاری ہے جبکہ شہری اپنے گھروں میں محصور ہیں۔ صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
⛔🚩⛔سہولت کار کرے وفاداری پاکستان سے تو وفا دار ۔
ہم کرے وفاداری اپنے وطن کشمیر سے تو غدار ۔
یہ کیسا انصاف ہے کشمیر کی آزادی کی بات کرنا اپنے بنیادی حقوق کیک بات کرنا غداری ہے ۔ تو تاحیات کرے گئے
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
حکمران طبقے کے لیے سردار ام حبیبہ کا یہ کلام انہی کی شاعری اور انہی کی آواز جو پوری دنیا تک پھیل گئی ... – at Kingdom of Saudi Arabia
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
بریکنگ نیوز:
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا آزاد کشمیر حکومت کو سخت خط، جے اے اے سی پر پابندی ختم، گرفتار افراد کی رہائی اور سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہونے والی اموات کی تحقیقات کا مطالبہ.
اسلام آباد (13 نومبر 2026) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آزاد جموں و کشمیر کے وزیرِاعظم سید افتخار گیلانی کو خط لکھ کر خطے میں انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم نے حکومت سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) پر عائد پابندی فوری ختم کرنے، انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے چوتھے شیڈول میں شامل سینکڑوں افراد کے نام خارج کرنے اور من مانی طور پر گرفتار کیے گئے افراد کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 13 نومبر کو جاری خط میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے 5 نومبر کو راولاکوٹ میں احتجاج کے دوران مہلک طاقت اور ڈرونز کے مبینہ استعمال کے الزامات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کارروائی میں کم از کم تین مظاہرین ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوئے۔ تنظیم نے جون اور جولائی کے دوران ہونے والی اموات اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے طاقت کے استعمال کی فوری، شفاف اور آزادانہ تحقیقات نہ ہونے پر بھی سوالات اٹھائے ہیں۔ خط میں جے اے اے سی کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر پابندی عائد کرنے کے اقدام کو آزادیِ اظہار، انجمن سازی اور پرامن اجتماع کے بنیادی حقوق کے منافی قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی قوانین کا حوالہ دیا گیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں جاری انٹرنیٹ اور موبائل سروسز کی بندش ختم کرنے اور تمام شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ خط کے مطابق جولائی اور اگست کے انتخابات کے بعد عوام نئی حکومت سے انصاف، انسانی حقوق کے تحفظ اور جوابدہی کی توقع رکھتے ہیں۔
#RightMovementAjk
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
Kashmir is an autonomous state, NOT a province of Pakistan.
Pakistan has no sovereign right to own our land, rule our people, or impose its authority through military force.
Amnesty International has now confronted Pakistan over serious human rights violations, while UN human rights experts have questioned its repression of Kashmiris.
Pakistan thought it could occupy our land by force, kill our people, crush peaceful protests, impose military repression, and cut Kashmir off from the outside world without accountability.
Military occupation does not establish legitimate sovereignty.
Kashmiris are not Pakistan's subjects, and Kashmir is not Pakistan's property.
Pakistan must answer to the UN, Amnesty International, and the Kashmiri people.
Our land. Our rights. Our sovereignty. Our right to self-determination!
#RightsMovementAJK #Kashmir @UN
@UNHumanRights @UN_SPExperts
@UN_HRC @amnesty @hrw @volker_turk @FranceskAlbs @BBCWorld @AJEnglish @Reuters @ShirinEbadi6 @Imran_HussainMP @gerson4peace @MelissaParke01 @ida_sawyer @AgnesCallamard @nickturse @avalaina @Beltrew
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
اے گونگو !! بہرو !! جیو گے کب تک زمیں کے سینے پہ بوجھ بن کے
میں سَارے ناگوں کے سب ٹھکانے تمھیں بتا دوں تو کیا کرو گے
#RightsMovementAJK #JammuAndKashmir #Rawalakot
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارضِ وطن
جو تیرے،،،،، عارضِ بے رنگ کو گلنار کرے
کتنی آہوں سے،،،،،، کلیجہ ترا ٹھنڈا ہو گا
کتنے آنسو،، تیرے صحراؤں کو گلزار کریں
تیرے ایوانوں میں،،،،،، پرزے ہوے پیماں کتنے
کتنے وعدے،،،،،،،،،،، جو نہ آسودۂ اقرار ہوئے
کتنی آنکھوں کو نظر کھا گئی بدخواہوں کی
خواب کتنے تری شاہراہوں میں سنگسار ہوئے
"بلاکشانِ محبت پہ،،،،،،،،،،،،،، جو ہوا سو ہوا
جو مجھ پہ گزری مت اس سے کہو، ہوا سو ہوا
مبادا ہو کوئی ظالم،،،،،،،،،،،،، تیرا گریباں گیر
لہو کے داغ تو دامن سے دھو،،،،،، ہوا سو ہوا"
ہم تو مجبورِ وفا ہیں،،،،،، مگر اے جانِ جہاں
اپنے عشّاق سے،،،، ایسے بھی کوئی کرتا ہے
تیری محفل کو،،،،،،،، خدا رکھے ابد تک قائم
ہم تو مہماں ہیں گھڑی بھر کے، ہمارا کیا ہے
.#RightsMovementAJK
#AzadKashmir



















