GeoReportCard retweeted
آئندہ آنے والے دنوں میں عمران خان کے کیسز جلدی جلدی نمٹائے جائیں گے لیکن عمران خان کیخلاف ایک نیا کیس بھی آرہاہے، اعزازسید کاانکشاف
@AzazSyed
GeoReportCard retweeted
عمران خان رہا ہوگئے تو وہ زیادہ طاقتور ہوکر آئیں گے اور حکومت کیلئے مشکلات کھڑی کریں گے اس لیے مجھے وہ جلد باہر آتے دکھائی نہیں دے رہے،فخر درانی
@FrehmanD
GeoReportCard retweeted
190 ملین پاؤنڈ کا کیس نوازشریف یا آصف زرداری کیخلاف ہوتا عمران خان اسے مرچ مصالحہ لگا کر بیان کرتے، عمر چیمہ
@UmarCheema1
GeoReportCard retweeted
پراپرٹی لیکس۔۔ کیا پاکستان کی سیاست بدلنے والی ہے؟
@FrehmanD @AzazSyed @UmarCheema1 @ShahzadIqbalGEO
GeoReportCard retweeted
حکومت کی کوشش ہوگی کہ عمران خان رہا نہ ہوں، کیونکہ حکومت سمجھتی ہے کہ عمران خان جیل میں رہے تو ملک میں استحکام ہوگا، شہزاد اقبال
@ShahzadIqbalGEO
GeoReportCard retweeted
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے درمیان تلخ کلامی پر جانیے تجزیہ کاروں کی دلچسپ رائے
GeoReportCard retweeted
نریندرمودی کے بیان کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ ہمیں اپنے معاملات ٹھیک کرنے ہونگے اور پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنےہونگے۔مظہرعباس
@MazharAbbasGEO
GeoReportCard retweeted
پاکستان کو مودی کے بیان کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے ۔الیکشنز کے ٹائم پر اس طرح کے بیانات ایک عام سی بات ہے۔ خاص طور پر پاکستان کے حوالے سے۔ ۔فخردرانی
@FrehmanD
GeoReportCard retweeted
مودی کا انٹرویو ووٹرکو اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش ہے اوردیا گیا انٹرویو میں پاکستان مخالف کوئی بات نہیں اورارنب گوسوامی پاکستان اورمسلمان مخالف غیرمعیاری صحافی ہیں۔ اعزازسید
@AzazSyed
GeoReportCard retweeted
پی ٹی آئی کے پاس کھونے کو کچھ بھی نہیں ہے لیکن۔۔۔ارشاد بھٹی کا بڑا انکشاف
@IrshadBhatti336
GeoReportCard retweeted
اہم لوگ عارف علوی کا فون کیوں نہیں اٹھاتے؟ فخر درانی نے تفصیل بتادی
@FrehmanD
GeoReportCard retweeted
بطور صدرمملکت عارف علوی مفاہمت نہ کراسکے تو اب کیا کرائیں گے؟ محمل سرفراز
@Mehmal
GeoReportCard retweeted
طلباء کوای بائیک دی تو ون ویلنگ کریں گے،عدالتی ریمارکس پرتجزیہ کاروں کی دلچسپ رائے
@IrshadBhatti336 @FrehmanD @Mehmal
GeoReportCard retweeted
31 اگست 2014کو پارلیمنٹ پر حملہ ہوا، تصاویر، ثبوت اور تقریر موجود تھیں پھر بھی عمران خان، شاہ محمود اور باقی لوگوں کو کلین چٹ دے دی گئی، آپ نے غلط کام کی بنیاد رکھی اور جنہیں ہَلا شیری دی وہ 9مئی کو آپ پر ہی چڑھ دوڑا، اعزاز سید
@AzazSyed
GeoReportCard retweeted
9 مئی کا ایک ملزم وزیراعلیٰ کے پی ہے، ایک قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ہے، ایک اپوزیشن لیڈر ہے، اب معاملہ آگے نکل گیا ہے، تحریک انصاف اور اس کے کچھ سیاستدانوں پر پابندی لگ سکتی ہے، ارشاد بھٹی
@IrshadBhatti336
GeoReportCard retweeted
اگر 9مئی کا نقصان تحریک انصاف کو ہوا ہے تو ایک سال میں ریاست کی credibility کو بھی نقصان ہوا ہے، بینظیر شاہ کا تجزیہ
@Benazir_Shah
GeoReportCard retweeted
9مئی پر تحریک انصاف کی جانب سے آج فالس فلیگ آپریشن کا بیانیہ بنایا جارہا ہے لیکن ماضی میں عمران خان اپنے بیانات سے اس بیانیے کی تردید کرچکے ہیں، فخر درانی
@FrehmanD
GeoReportCard retweeted
سنجیدگی ہوتی تو 9مئی کی تحقیقات کی طرف جاتے اور ملوث افراد کو سزا ہوتی لیکن اس کو سیاسی رخ دے دیا گیا۔ پارٹی توڑنے کی طرف گئے تو معاملہ پیچیدہ ہوگیا، شہزاد قبال
@ShahzadIqbalGEO

