GeoReportCard (@GeoReportCard) profile picture

Four analysts, two questions, and two minutes each. Watch Report Card for diverse perspectives and crisp analysis on the top stories of the day

Joined December 2014
Photo by GeoReportCard (@GeoReportCard)Photo by GeoReportCard (@GeoReportCard)Photo by GeoReportCard (@GeoReportCard)Photo by GeoReportCard (@GeoReportCard)Photo by GeoReportCard (@GeoReportCard)Photo by GeoReportCard (@GeoReportCard)Photo by GeoReportCard (@GeoReportCard)Photo by GeoReportCard (@GeoReportCard)Photo by GeoReportCard (@GeoReportCard)Photo by GeoReportCard (@GeoReportCard)
آئندہ آنے والے دنوں میں عمران خان کے کیسز جلدی جلدی نمٹائے جائیں گے لیکن عمران خان کیخلاف ایک نیا کیس بھی آرہاہے، اعزازسید کاانکشاف @AzazSyed
1
2
26
4,889
عمران خان رہا ہوگئے تو وہ زیادہ طاقتور ہوکر آئیں گے اور حکومت کیلئے مشکلات کھڑی کریں گے اس لیے مجھے وہ جلد باہر آتے دکھائی نہیں دے رہے،فخر درانی @FrehmanD
7
6
3
47
18,179
190 ملین پاؤنڈ کا کیس نوازشریف یا آصف زرداری کیخلاف ہوتا عمران خان اسے مرچ مصالحہ لگا کر بیان کرتے، عمر چیمہ @UmarCheema1
20
316
6
890
16,369
پراپرٹی لیکس۔۔ کیا پاکستان کی سیاست بدلنے والی ہے؟ @FrehmanD @AzazSyed @UmarCheema1 @ShahzadIqbalGEO
3
4
1
11
2,783
حکومت کی کوشش ہوگی کہ عمران خان رہا نہ ہوں، کیونکہ حکومت سمجھتی ہے کہ عمران خان جیل میں رہے تو ملک میں استحکام ہوگا، شہزاد اقبال @ShahzadIqbalGEO
1
6
1
100
7,794
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے درمیان تلخ کلامی پر جانیے تجزیہ کاروں کی دلچسپ رائے
4
3
22
4,653
نریندرمودی کے بیان کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ ہمیں اپنے معاملات ٹھیک کرنے ہونگے اور پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنےہونگے۔مظہرعباس @MazharAbbasGEO
3
1
12
3,298
پاکستان کو مودی کے بیان کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے ۔الیکشنز کے ٹائم پر اس طرح کے بیانات ایک عام سی بات ہے۔ خاص طور پر پاکستان کے حوالے سے۔ ۔فخردرانی @FrehmanD
2
4
13
3,575
مودی کا انٹرویو ووٹرکو اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش ہے اوردیا گیا انٹرویو میں پاکستان مخالف کوئی بات نہیں اورارنب گوسوامی پاکستان اورمسلمان مخالف غیرمعیاری صحافی ہیں۔ اعزازسید @AzazSyed
3
6
2
75
23,295
پی ٹی آئی کے پاس کھونے کو کچھ بھی نہیں ہے لیکن۔۔۔ارشاد بھٹی کا بڑا انکشاف @IrshadBhatti336
1
1
4
1,760
عارف علوی نئے چیئرمین پی ٹی آئی؟ ارشاد بھٹی کی رائے @IrshadBhatti336
1
1
4
2,203
اہم لوگ عارف علوی کا فون کیوں نہیں اٹھاتے؟ فخر درانی نے تفصیل بتادی @FrehmanD
1
4
18
2,850
بطور صدرمملکت عارف علوی مفاہمت نہ کراسکے تو اب کیا کرائیں گے؟ محمل سرفراز @Mehmal
2
9
1,911
نقصان کے باجود مزاحمتی بیانیہ؟ تحریک انصاف کیا سوچ رہی ہے؟ @IrshadBhatti336 @FrehmanD @Mehmal
2
1
6
2,317
طلباء کوای بائیک دی تو ون ویلنگ کریں گے،عدالتی ریمارکس پرتجزیہ کاروں کی دلچسپ رائے @IrshadBhatti336 @FrehmanD @Mehmal
5
5
20
2,899
GeoReportCard retweeted
31 اگست 2014کو پارلیمنٹ پر حملہ ہوا، تصاویر، ثبوت اور تقریر موجود تھیں پھر بھی عمران خان، شاہ محمود اور باقی لوگوں کو کلین چٹ دے دی گئی، آپ نے غلط کام کی بنیاد رکھی اور جنہیں ہَلا شیری دی وہ 9مئی کو آپ پر ہی چڑھ دوڑا، اعزاز سید @AzazSyed
25
322
9
899
48,591
GeoReportCard retweeted
9 مئی کا ایک ملزم وزیراعلیٰ کے پی ہے، ایک قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ہے، ایک اپوزیشن لیڈر ہے، اب معاملہ آگے نکل گیا ہے، تحریک انصاف اور اس کے کچھ سیاستدانوں پر پابندی لگ سکتی ہے، ارشاد بھٹی @IrshadBhatti336
18
96
14,418
GeoReportCard retweeted
اگر 9مئی کا نقصان تحریک انصاف کو ہوا ہے تو ایک سال میں ریاست کی credibility کو بھی نقصان ہوا ہے، بینظیر شاہ کا تجزیہ @Benazir_Shah
8
22
1
69
19,156
GeoReportCard retweeted
9مئی پر تحریک انصاف کی جانب سے آج فالس فلیگ آپریشن کا بیانیہ بنایا جارہا ہے لیکن ماضی میں عمران خان اپنے بیانات سے اس بیانیے کی تردید کرچکے ہیں، فخر درانی @FrehmanD
8
46
1
158
18,403
GeoReportCard retweeted
سنجیدگی ہوتی تو 9مئی کی تحقیقات کی طرف جاتے اور ملوث افراد کو سزا ہوتی لیکن اس کو سیاسی رخ دے دیا گیا۔ پارٹی توڑنے کی طرف گئے تو معاملہ پیچیدہ ہوگیا، شہزاد قبال @ShahzadIqbalGEO
8
184
2
807
20,543