Waqar Ahmad Khan (@Growloftiger) header
Waqar Ahmad Khan (@Growloftiger) profile picture
Islamabad
Joined May 2012
Photo by Waqar Ahmad Khan (@Growloftiger)Photo by Waqar Ahmad Khan (@Growloftiger)Photo by Waqar Ahmad Khan (@Growloftiger)Photo by Waqar Ahmad Khan (@Growloftiger)Photo by Waqar Ahmad Khan (@Growloftiger)Photo by Waqar Ahmad Khan (@Growloftiger)Photo by Waqar Ahmad Khan (@Growloftiger)Photo by Waqar Ahmad Khan (@Growloftiger)Photo by Waqar Ahmad Khan (@Growloftiger)Photo by Waqar Ahmad Khan (@Growloftiger)
Waqar Ahmad Khan retweeted
پاکستان کا مزید وقت ضائع نہ کریں، عمران خان کو رہا کریں اور انہیں اپنا سیاسی کردار ادا کرنے کا موقع دیں۔ ملک کی ترقی صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب عوام کا منتخب کردہ نمائندہ ہی ان کا حقیقی لیڈر ہو۔ عمران خان واپس آئیں گے تو ملک کی ترقی کا رُکا ہوا پہیہ دوبارہ چل پڑے گا۔ آصم منیر، شہباز شریف، آصف علی زرداری اور دیگر لوگوں نے اس ملک کا قیمتی وقت ضائع کر دیا ہے۔ پچھتر سال بعد یہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا وقت ہے، لیکن بدقسمتی سے ان لوگوں نے ملک کی ترقی کا راستہ روک رکھا ہے۔ یہ لوگ نہ صرف اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں بلکہ عمران خان، پاکستان کے نوجوانوں اور پوری قوم کا مستقبل بھی داؤ پر لگا رہے ہیں۔ ایسے لوگ ہم پر مسلط ہو گئے ہیں، جبکہ عوام کے حقیقی اور مقبول رہنما جیلوں میں قید ہیں۔ ان لوگوں سے پاکستان کی ترقی کی کوئی امید نہیں۔ یہ ملک کو مزید تباہی کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ اس پاکستان کی تعمیر میں ہمارا خون اور ہماری قربانیاں بھی شامل ہیں۔ اس ملک کو اس حالت میں دیکھ کر ہمیں شدید تکلیف ہوتی ہے۔ عمران خان، ان کے اہلِ خانہ، ان کی جماعت کے کارکنان اور وہ تمام لوگ جو جیلوں میں قید ہیں، ان کی تکلیف ہمیں بھی محسوس ہوتی ہے۔ میرا نواسہ قاسم بھی اس صورتِ حال سے متاثر ہے۔ ہمیں یہ دیکھ کر دکھ ہوتا ہے کہ چند لوگ اپنے مفادات کی خاطر اس ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب عمران خان کی قیادت میں متحد ہو جائیں، ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور مل کر پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور بہتر مستقبل کے لیے جدوجہد کریں۔
51
1,539
9
5,018
40,978
Waqar Ahmad Khan retweeted
Munir and his regime will not listen to reason. They kill, abduct and torture at will. It is time the world acted, before they kill my father, the rightful, democratically elected leader of Pakistan.
The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
320
5,466
87
11,884
123,385
Waqar Ahmad Khan retweeted
#انصاف_عمران_خان_کاحق @Team_IKF @786G_ میں اپنی بے گناہی صرف اسُی صورت ثابت کر سکتا ہوں ،جب میں زندہ رہوں۔مجھے انصاف فراہم کیا جائے،اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے۔ عمران احمد خان نیازی کا درد بھرا خط ابے کسی یزید اور شمر کی اولاد میرے لیڈر کو رہائی دے ات خدا دا ویر ہنُدا وے بس کر دو اب یہ ظلم کرنے ،اک دن تُم نے مرنا ہے اور تمُہیں اپنے اک اک کئے گئے ظلم کا اللہ کی بارگاہ میں جواب دینا ہوگا،اسُ دن بے حیاء انسان خدا کو کیا منہ دکھاؤ گے؟
12
6
126
Waqar Ahmad Khan retweeted
عدالت لگتی ہے، کارروائی ہوتی ہے، لیکن فیصلہ پہلے سے لکھا ہوا آتا ہے۔ عمران خان کے کیسز میں یہی ہو رہا ہے۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
12
5
23
Waqar Ahmad Khan retweeted
سپریم کورٹ کے فیصلوں کو پارلیمنٹ میں رد کر دو، ہائی کورٹ کے جج کو دھمکا دو۔ یہ ہے "قانون کی حکمرانی"۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
1
9
3
20
Waqar Ahmad Khan retweeted
اگر میں زندہ رہا تبھی اپنی بے گناہی ثابت کر پائوں گا۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔" عمران خان 💔 #انصاف_عمران_خان_کاحق @TM__SOW
17
6
86
Waqar Ahmad Khan retweeted
آج بلاول کو اپنی زمین تنگ ہوتی نظر آ رہی ہے تو بِلو بھی عمران خان پر ایمان لے آیا ہے اور کل مریم بھی عمران خان کو رہبر و رہنما مان لے گی ولی اللہ کے پیچھے اللہ کی طاقت ہے طاغوتی قوتیں چار دن پھڑ پھڑا سکتی ہیں لیکن جیت ہمیشہ حق سچ کی ہوتی ہے #انصاف_عمران_خان_کاحق @TM__SOW
17
7
128
Waqar Ahmad Khan retweeted
لیڈر ایسا ہونا چاہیے کہ جو ہر حال میں قانون کو مقدم سمجھے۔۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق @TM__SOW
🚨عمران خان نے واضح ہدایت دی کہ القادر کیس بلکل ویسے ہی لڑا جائے جیسے سائفر عدت کیس اور باقی کیس عوام کے سامنے بھی رکھے گئے اور عدالت میں بھی رکھے گئے عمران خان نے میری ٹیم کو ہی ہدایات دیں کہ القادر کیس ہم ہی ہر فورم پر لڑیں ۔ بیرسٹر سلمان صفدر
16
1
6
94
Waqar Ahmad Khan retweeted
عمران خان کو نکالنے سے کوئی ایک دن خیر کا نہیں گزرا پاکستان ہر گزرتے دن کے ساتھ کھائی میں جارہا ہے کسی کو کوئی پرواہ نہیں سارا فوکس عمران خان کو مائنس کرنے میں لگایا ہوا ہے عدالتیں عمران خان کے کیسز نہیں سن رہی عمران خان کو پراپر علاج نہیں مل رہا #انصاف_عمران_خان_کاحق
20
20
391
Waqar Ahmad Khan retweeted
آئین کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
1
8
1
5
24
Waqar Ahmad Khan retweeted
عمران خان کی پیشی پر پورا اسلام آباد سیل، باقی مجرموں کو وی آئی پی پروٹوکول۔ قانون اندھا نہیں، جانبدار ہے۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
2
8
3
18
Waqar Ahmad Khan retweeted
تاریخ پہ تاریخ، پیشی پہ پیشی۔ انصاف دینا نہیں، عمران خان کو تھکانا مقصد ہے۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
1
8
2
15
Waqar Ahmad Khan retweeted
بشریٰ بی بی کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت: اسپتال منتقل کیا جا سکتا ہے، ضمانت نہیں مل سکتی، چیف جسٹس #انصاف_عمران_خان_کاحق
32
25
492
Waqar Ahmad Khan retweeted
جب انصاف دیر سے ملے تو وہ انصاف نہیں رہتا۔ فیصلہ اب چاہیے۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
6
3
11
Waqar Ahmad Khan retweeted
#انصاف_عمران_خان_کاحق @Team_IKF @786G_ پہلے فضل الرحمن رویا کہ میں نے عمران خان کے ساتھ غلط کیا آج بلاول رو رہا ہے پرسوں یہی ن لیگ روئے گی۔ میرے لیڈر واہ کیا شان ہے تیری کھسرے کی اب آنکھ کھلی۔
11
5
88
Waqar Ahmad Khan retweeted
#انصاف_عمران_خان_کاحق @Team_IKF @786G_ عمران خان کو رات کے اندھیرے میں ان کیسز میں سزائیں دی گئیں عمران خان کو ہم چاہتے ہیں ساری دنیا دیکھے اور ساری دنیا کے سامنے دن کی روشنی میں سماعت ہو اور انصاف ملے ہمیں خوشی ہو رہی ہے کہ عمران خان کے سیاسی مخالف بھی اب کہتے ہیں کہ عمران خان سیاسی قیدی ہیں
16
20
352
Waqar Ahmad Khan retweeted
جمہوریت کی خوبصورتی یہ ہے کہ ہر شخص کو اپنی آواز بلند کرنے کا حق حاصل ہو۔ کسی بھی سیاسی رہنما کے حقوق سلب نہیں ہونے چاہئیں۔ عمران خان کے معاملے میں بھی آئین اور قانون کی مکمل پاسداری ہونی چاہیے۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
1
9
4
67
Waqar Ahmad Khan retweeted
عمران خان کو انصاف دینا کسی پر احسان نہیں، یہ آئینی ذمہ داری ہے۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
22 گھنٹے تنہائی، نہ فیملی، نہ فون، نہ کتاب، نہ ٹی وی۔ یہ قید ہے یا ذہنی اذیت؟ عمران خان نے صرف علاج مانگا ہے، رحم نہیں۔ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر عمل کرو۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
14
7
145
Waqar Ahmad Khan retweeted
انصاف کسی فرد پر احسان نہیں بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ عمران خان بھی اسی آئینی اور قانونی انصاف کے مستحق ہیں۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
ایک شخص کے پیچھے لاکھوں دعائیں کھڑی ہیں، اُس کے لیے آج بھی امید کی شمعیں جلی ہیں۔ یہ محبت کسی عہدے کی محتاج نہیں، یہ رشتہ دلوں کا ہے، کسی فیصلے کا محتاج نہیں۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
1
11
4
94