Gulfraz (@Gulfraz6589) profile picture

The world is very beautiful, just look at it through our eyes.

Kingdom of Saudi Arabia
Joined March 2024
Photo by Gulfraz (@Gulfraz6589)Photo by Gulfraz (@Gulfraz6589)Photo by Gulfraz (@Gulfraz6589)Photo by Gulfraz (@Gulfraz6589)Photo by Gulfraz (@Gulfraz6589)Photo by Gulfraz (@Gulfraz6589)Photo by Gulfraz (@Gulfraz6589)Photo by Gulfraz (@Gulfraz6589)Photo by Gulfraz (@Gulfraz6589)Photo by Gulfraz (@Gulfraz6589)
Even after watching the video again and again, the heart is not satisfied. Watch the dance of the yearning for martyrdom ❤️No fear, no fear, no care ❤️The world should see the dance of our falcons. When the power of faith is in the chest, no power in the world can stop it..PZB 🇵🇰
1
179
پارک ویو سوسائٹی کے متاثرین کے مجرم: ایک جس نے غیر قانونی اجازت دی اور دوسرا جس نے دریا کے راستے پر یہ سوسائٹی بنائی۔
37
1,055
10
3,540
54,713
یہ وڈیو اُن بے شرموں کے لیے ہے جو کہتے ہیں پارک ویو میں پانی نہیں آیا،ڈرون فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے تا حد نگاہ پانی ہی پانی ہے لوگوں کے کروڑوں روپے کے گھر تباہ ہو چکے ہیں
10
642
3
1,412
25,556
ٹاوٹ میڈیا اور پٹواریوں نے مرشد عمران خان کے بیان کو ادھا دیکھایا ۔۔۔ اس کلپ کو پورا سنیں راوی کے پانی کو محفوظ کرنے کی بات ہوئی بنا پلاننگ کے راوی پر قائم سوسائٹیز کی بات کی اور ان پر تنقید کی
52
5,454
78
11,064
165,523
" ڈٹے رہو عمران خان انشااللہ تمہیں کامیابی ملے گی " مہاتیر محمد :-
49
2,560
14
10,302
71,757
تین قائمہ کمیٹیاں ان میں ایک دفع بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،عمران خسن پر جعلی کیسز کچھ بھی ڈسکس نہیں ہوا۔
Handed over my resignations to speaker office @NAofPakistan from the following standing committees on @PTIofficial party’s direction. 1. Law & Justice. 2. Human Rights. 3. Parliamentary Affiars.
8
176
4
702
12,418
کیسے کیسے جاہل میڈیا پر بیٹھے ہیں • یہ منصوبہ 1948 میں لاہور کے پہلے ڈپٹی کمشنر 1948 سید میاں ممتاز علی نے بنایا • 1960s–1990s تک مختلف ماسٹر پلانز بنے • 2014 میں شہباز شریف حکومت نے سنگاپور کی کمپنی سے اس کی فزیبیلٹی سٹڈی کروائی • 2020 میں تحریک انصاف کی حکومت نے یہ پراجیکٹ راوی کو محفوظ بنانے کے عزم کے ساتھ شروع کیا اس میں ملک ریاض، بشرٰی بی بی کہاں سے آ گئے گھٹیا لوگو؟
راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی منصوبہ بنی گالہ میں عمران خان کے گھر میں بنا جس میں عمران خان، ملک ریاض، بشری بی بی، فرح گوگی شامل تھے اور یہ سب جنرل فیض کی چھتری تلے ہوا۔۔ عمران خان کے انتہائی قریبی دوست جو دنیا کے جانے مانے اربن ڈوویلپر ہے ان سے جب منصوبہ شیئر کیا گیا تو انہوں نے کہا یہ ممکن ہی نہیں۔۔ اس منصوبے کا مقصد لوگوں سے کم ترین قیمتوں میں زمینیں خریدنا پھر انہیں اربوں کھربوں کی ہاوسنگ سوسائٹیوں میں تبدیل کرنا تھا۔ خرم حمید روکھڑی راہنما آئی پی پی #FaislaAapKa TEAM Hum News @HameedRokhri
78
1,695
32
4,230
91,993
اہم ترین 🚨 یہ بکاؤ میڈیا نہ دکھاۓ گا اور نہ بتاۓ گا پارک ویو سٹی میں ہونے والی تباہی کے فضائ مناظر
20
2,132
13
5,367
43,632
وزیرآباد کے دوست تصدیق کریں کیا واقعی ان علاقوں میں چند گھنٹے پہلے تک پانی کھڑا تھا؟
505
1,822
54
10,084
650,707
میڈیا نہیں چلائے گا ، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی ہی کہتا رہے گا ۔ اِنکی وجہ سے صحافت گالی بن گئی ہے ۔شرم آنی چاہیے جو نام نہیں رہے ۔
علیم خان کا خانہ خراب ہو جائے، اُس نے اپنی اسکیم بچانے کےلئے دنیا کو ذلیل کیا، تھیم پارک ویو سوسائٹی کی سیلاب متاثرہ خاتون کی دہائیاں۔۔!!
15
1,626
2
4,240
46,094
بس یہ جو راتوں کو سوتی نہیں ہے نہ اسی وجہ سے سارا عذاب ہے
417
1,183
58
6,067
123,073
علیم خان تیرا ککھ نہ روے۔ پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور کے شہریوں کی علیم خان کیلیے بددعائیں۔
16
406
2
1,447
16,509
دریائے راوی کے راستے پر تعمیر کی گئی علیم خان کی Park View ابھی Lake View بنی ہوئی ہے۔ ہر گھر کے اطراف میں Lake ہے بلکہ گھر کے اندر اپنی خود کی بھی Lake موجود ہے جس میں مکین مچھلیاں، کھچوے اور مینڈک پال سکتے ہیں۔
9
259
5
1,032
22,686
اگر سيلاب نہیں آتا تو پانچ ارب ڈالر کہاں جاتے 400 ارب ڈالر تو رائیونڈ پر لگیں گے 25 سال سے حکومت کر رہے ہیں کہاں ہیں گڈ گورننس اللہ پاک نے فرما دیا تھا کہ عورت کی حکمرانی حرام ہے پھر ایسے ہی عذاب آتے ہیں راوی میں بسنے والے رہائشی
4
897
6
2,471
34,149
رانا ثناء اللہ کوخوش ہونا چاہیے PTI ان کے خلاف الیکشن نہیں لڑ رہی سچ بات کہنا چاہتا ہوں کچھ لوگوں کو بری لگے گی لیکن رانا صاحب کی پارٹی کی حالت بڑی پتلی ہے، آج جب ہم باہر نکلتے ہیں تو مقبولیت ہر طرف PTI کی ہی ہے حوالدار منیب فاروق بھی عوام کی عمران خان سے محبت کا انکار نہ کر سکا
4
284
2
1,594
47,978
یہ وہ مقام ہے جو مریم نواز کی راوی شوٹنگ کے مقام سے مخالف سمت ہے اور یہ آبادی ڈوب تو گئی ہے ظلم یہ ہے یہاں پوری ابادی میں ریسکیو کے صرف دو اہلکار ایک چکر لگا کر رفو چکر ہو گئے کوئی پرسان حال نہیں
11
1,436
11
3,200
34,462
اپنے زیور بیچ کر بچوں کے لیے گھر بنایا اور علیم خان کی سوسائٹی بچانے کے لیے بند توڑ دیا گیا ،ایک غمزدہ ماں کی آواز بھر آئی
علیم خان نے اپنی سوسائٹی بچانے کے لیے بند تُروایا۔ اج تک ہمارے علاقے میں کبھی پانی نہیں ایا تھا۔متاثرین۔ teapawt.org/khurramBaloc/status/19…
37
2,889
13
6,570
63,023
علیم خان اور صوبائی وزیر بلال یاسین نے کہا کوئی خطرہ نہیں ہے چین سے سو جائیں تین راتوں سے ہمارے بچے بھی نہیں سوئے ! پارک ویو کی رہاشی خاتون ۔۔۔
34
4,003
22
11,783
141,202
'اگلے الیکشن بھی فارم 47 کے ہوں گے' مسلم لیگ ن سسٹم سے مائنس ہے ان کو پتہ ہی نہیں ہوتا اور بہت سارے فیصلے ہو جاتے ہیں۔ پارلیمنٹ کمپرومائزڈ ہے جو قانون سازی وہ چاہیں ہو سکتی ہے یہ Dummy's ہیں اور Dummy's کبھی پلس نہیں ہوتیں، مظہر عباس
10
799
5
3,173
45,246