Hayat Preghal🇨🇦 retweeted
16 سالہ نوجوان، پی ٹی ایم پشاور کے ساتھی سلمان مہمند کو دیگر 17 ساتھیوں سمیت پنجابی جرنیل شاہی کے بوٹ پالش کرنے والے گورنر خیبر پختونخوا کے حکم پر ڈی سی پشاور آفاق وزیر نے کالے اور غیر انسانی قانون 3 ایم پی او کے تحت گزشتہ کئی دنوں سے قید میں ڈال رکھا ہے۔ گورنر کے عہدے اور چند روپوں کے عوض ڈی سی پشاور نے اپنا ضمیر پنجابی استعمار کے پاس گرو رکھ دیا ہے۔ استعمار کی قبضہ گیری کو مضبوط کرنے اور اس کے استحصالی منصوبوں کو دوام بخشنے کے لیے پشتونخوا کے عوام پر ظلم و جبر کا سلسلہ جاری ہے۔ یاد رکھو، یہ گورنری اور یہ طاقت چند دن کی مہمان ہے، یہ ڈی سی کا عہدہ بھی چند دن کا ہے۔ ایک دن تم سب کو اپنے لوگوں میں لوٹ کر آنا ہوگا۔ تب پشتون قوم تم سب کا سخت احتساب کرے گی۔
Hayat Preghal🇨🇦 retweeted
پښتانه څومره په محنت او په مشکلاتو سره یو کور جوړ کړي، او د پاکستان ظالم پوځ یې د خاورو په ډیران بدل کړي.
لاندې وېډیو کې د شمالي وریرستان تحصیل مېرعلي د خوشالۍ په کلي کې د یو کور ماشومان بې کوره کیږي.
رشتے تو تیرے ٹھوکو جرنیلوں نے دیے تھے ۔ تاریخ کی کس کس کتاب ، کس کس حقیقت کو جھٹلا آگے؟
لاھور اسلام آباد کی ائیرپورٹوں پر چیچن ازبک وزیر محسود نہیں بلکہ یوسفزئی او چوہدری ملکر اتار رہے تھے اور پشاور ٹاؤن میں بنگلے دے رہے تھے۔ ساتھ میں خادم یوسفزئی جیسے چھوکرے مفت ! ✅
دھشت گردوں کو پناہ بھی دو اور پھر ریاست کے خلاف پروپیگنڈا بھی کرو۔ کیا ریاست نے تم سے کہا تھا کہ پیسے لے کر چیچن، ازبک اور عرب جنگجوؤں کو اپنے گھروں میں پناہ دو اور ان سے رشتے ناتے قائم کرو؟ کیا ریاست نے تم سے کہا تھا کہ معصوم بچوں کو خودکش بمبار بنا کر پورے ملک میں دھماکے کرواؤ؟ تمہارے اپنے قاری حسین نے دو ہزار بچوں کو خودکش بمبار بنایا۔ ذرا یہ بھی بتاؤ 90 ہزار پختونوں کے قاتل ، عبداللہ محسود، بیت اللہ محسود، حکیم اللہ محسود، خالد سجنا، مفتی نور ولی محسود اور منظور محسود کے آپس میں کیا تعلقات تھے اور ہیں؟ ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ پی ٹی ایم دہشت گردوں کی سہولت کار ہے
یہ موچی یوسفزئی ملک کا وفادار نہیں طاقت کا وفادار ہے۔ کل کو کوئی اور طاقتور آئیگا یہ اسکے کپورے اٹھائیگا۔
اسکو پشتونوں کے تباہ گھر ، آہوں سسکیوں، روز بچھتی لاشوں، وسائل کی لوٹ مار سے زیادہ صوبیداروں کی عزت عزیز ہے۔ کہ وہ نہ خراب کرو چاہے وہ کچھ بھی کریں۔ !
پی ٹی ایم ایک ملک دشمن ٹولہ ہے، جن کی سیاست کی بنیاد ہی جھوٹ اور نفرت پر ہے۔ ان کے پاس دلیل نام کی کوئی چیز نہیں اور نہ ہی ان میں سچ سننے کی ہمت ہے۔ جب آئینہ دکھایا جائے تو یہ فوراً ذاتیات، تضحیک اور بازاری القابات پر اتر آتے ہیں۔ اختلافِ رائے ہر انسان کا حق ہے، جس کا جواب دلیل سے دیا جاتا ہے، لیکن یہ عناصر سرِعام اپنی ذہنی پستی اور بدتر تربیت کا ثبوت دیتے ہیں۔ میں نے ہمیشہ دو ٹوک سچ بولا ہے اور اپنی دھرتی ماں اور ریاست کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں۔ اگر اپنے ملک کا دفاع کرنا اور ریاست کے بیانیے پر ڈٹ جانا تمہاری نظر میں پالش ہے، تو ہم یہ کام ڈنکے کی چوٹ پر کرتے رہیں گے اور تمہاری ملک دشمنی کا اصل چہرہ پوری قوم کے سامنے بے نقاب کرتے رہیں گے۔
شرم آنی چاہیے کہ تمہیں اب سیاسی پناہ تو مل گئی ہے، مگر تم اپنی متعصب اور تنگ نظر ذہنیت سے باہر نہیں نکل سکے۔ تم خود کینیڈا جیسی ایک لادین ریاست میں بیٹھے ہو، جہاں کسی کو زبان یا مذہب کے نام پر نہیں بلکہ محض انسانی حقوق اور فلاح کے نام پر پناہ یا شہریت ملتی ہے، یہاں تک کہ ہم جنس پرستوں کو بھی وہاں پناہ مل جاتی ہے۔ یہ کس قدر منافقت اور افسوس کی بات ہے کہ تم جیسے لوگ وہاں کی تمام آسائشوں اور آزادیوں کے مزے لوٹتے ہیں، اور پھر وہیں بیٹھ کر اپنے ہی وطن پاکستان کے خلاف زہر اگلتے ہیں۔
یہ حقیقت پلے باندھ لو کہ پاکستان ہمارا گھر اور ہماری پہچان ہے، اور اس کی بقا و سلامتی کا دارومدار مضبوط ریاستی اداروں پر ہے۔ ریاستی ادارے کسی کی ذاتی جاگیر نہیں بلکہ ملک کی سرحدوں کے محافظ اور قومی استحکام کے ضامن ہیں۔ اپنی گھٹیا انا اور بیرونی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے ملک اور اس کے دفاعی و آئینی اداروں پر کیچڑ اچھالنا کھلی غداری ہے۔ بیرونِ ملک بیٹھ کر اپنے ہی وطن کے خلاف سازشیں کرنے کے بجائے حوصلہ پیدا کرو اور دلیل سے بات کرنا سیکھو؛ کیونکہ جو قومیں اپنے محافظوں اور اداروں کی قدر نہیں کرتیں، تاریخ انہیں عبرت کا نشان بنا دیتی ہے۔ پاکستان ہے تو ہم سب کی عزت اور پہچان ہے
Hayat Preghal🇨🇦 retweeted
Replying to @Aliwazirna50
@Aliwazirna50
mother recalls loss of 18 family members in targeted militant attacks in South Waziristan due to his family's opposition to the Taliban.She waits grief stricken
And yet @OfficialDGISPR u keep him imprisoned?
How many family lost by those who make security policies?
پنجاب ! فتح جنگ میں ایک پنجابی ڈرائیور اپنے ڈمپر ٹرک سے چار پشتونوں کو دن دیہاڑے مار ڈالے ، اور اگلے دن ہی تھانے اور جیل سے رہا ہوجائے ۔
لیکن اگر پشتون ایسا کرتا تو شاید پورے پنجاب میں پشتونوں کا کاروبار تباہ ہوتا ، ان سے نسلی نفرت انتہاء کو پہنچتی
@OfficialDPRPP @MaryamNSharif
پنجابی سکھوں پر گل پاشی ، ھندوستان کے خلاف انکی ذھنیت بنانا ۔ اور پشتون و بلوچ عوام پر شیلنگ اور بمباریاں ۔
پنجابی منافقت دیکھنی ہے تو ملاحظہ فرمائیں ۔
This post is from a suspended account. Learn more
آئی ایس پی آر صاحب ! بندے نے بہت زیادہ حد سے زیادہ پالش لگا دی ہے ۔ مسلسل لگاتا جا رہا ہے۔ زرا اس پر نظر کرم کرکے اختیار ولی کی طرح ایک اور بھونکو رکھ لیں ۔! پلیز سر ✅
اصل سوال یہ ہے کہ دہشت گردی کے سہولت کار کون تھے؟ 2001 کے بعد وزیرستان میں غیر ملکی جنگجوؤں، عرب، ازبک، چیچن اور القاعدہ کے عناصر کو پناہ کس نے دی؟ انہیں مکانات کس نے دیے، ان کے ساتھ رشتے کس نے جوڑے اور ریاست کے متوازی ڈھانچے کس نے کھڑے کیے؟ کیا کوئی خودمختار ریاست اپنے ہی علاقے میں متوازی عدالتوں اور مسلح جتھوں کے سامنے بے بس ہو کر خاموش تماشائی بنی رہے؟ پاک فوج نے پہلے صبر و تحمل سے کام لیا، مذاکرات کیے اور شکئی معاہدہ کیا، مگر جب ریاست کی رٹ کو کھلم کھلا للکارا گیا اور دہشت گردی کا ناسور پھیلا تو آپریشن ناگزیر ہو گئے۔ یہ کارروائیاں وزیرستان کے عوام کے خلاف نہیں بلکہ دہشت گردوں کے خلاف تھیں، جن میں میجر جنرل سمیت ہزاروں افسران اور جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا، اور آج بھی اسی سرزمین پر جوان لہو دے رہے ہیں۔ کیا ان شہداء، ان کے اجڑے گھروں اور ان کی لازوال قربانیوں کا ان بیانیوں میں کوئی وجود ہی نہیں ہے؟
جو لوگ بیس سال کی فضائی کارروائیوں، توپوں، ٹینکوں اور کرفیو کا رونا روتے ہیں، وہ جان بوجھ کر یہ نہیں بتاتے کہ نوبت یہاں تک پہنچی کیسے۔ دہشت گردی مسلط کس نے کی؟ بازار کس نے اجاڑے؟ اسکول کس نے جلائے؟ قبائلی مشران، اساتذہ، پولیو ورکرز اور نہتے شہریوں کے گلے کس نے کاٹے؟ فوجی قافلوں پر گھات لگا کر حملے کس نے کیے؟ اگر ریاستی کارروائیوں کا ذکر کرنا ہے تو اس کا پورا تاریخی پس منظر سامنے رکھنا ہوگا۔ صرف کارروائیوں کو اچھالنا اور دہشت گردی کی اصل جڑوں و ذمہ داروں کو چھپانا صریحاً حقائق سے فرار اور بددیانتی ہے۔
یہ پروپیگنڈا بھی یکسر جھوٹا ہے کہ ریاست نے وزیرستان کو صرف بارود اور آپریشن دیے۔ 700 سے زیادہ سکولز بنائے گئے صرف شمالی وزیرستان میں چار آرمی پبلک اسکول، سپینکئی اور وانا میں دو کیڈٹ کالجز، اور جنوبی وزیرستان میں چار آرمی پبلک اسکول قائم کیے گئے۔ دہشت گردی اور حملوں کے خطرات کے باعث نوشہرہ منتقل کیے جانے والے رزمک کیڈٹ کالج کو دوبارہ اسی سرزمین پر بحال کیا گیا۔ اس کے علاوہ سیکڑوں ہسپتال، سڑکیں، تعلیمی ادارے، ووکیشنل سینٹرز اور ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے، جن سے خود منظور پشتین نے بھی آرمی پبلک اسکول میں تعلیم حاصل کی اس فوج سے اسکالرشپ کی صورت میں فائدہ اٹھایا۔
غیر ملکی انجینیئر کے تحفظ کو مقامی شہری کے خلاف کھڑا کر کے ریاست کے خلاف نفرت بھڑکانا کسی مسئلے کا حل نہیں بلکہ ایجنڈے کی تکمیل ہے۔ نوجوانوں کے جائز تحفظات ضرور سنے جائیں اور محرومیوں کا ازالہ ہونا چاہیے، مگر یہ طے کرنا ہوگا کہ اس تباہی اور محرومی کی ذمہ داری صرف ریاست پر ڈالنا کتنا منصفانہ ہے؟ طالبان کو پناہ دینے والوں، ان کی سہولت کاری کرنے والوں اور دہشت گردی کے سامنے مجرمانہ خاموشی اختیار کرنے والوں سے کڑا حساب کب اور کون لے گا؟
ایمان اور ھادی کو مظلوموں کا ساتھ دینے کیوجہ سے جرنیل سزا دے رہے ہیں۔ !
#ReleaseImanHaadi
Married couple and human rights lawyers Imaan Mazari-Hazir and Hadi Ali Chattha expressed solidarity with Baloch and Pashtun activists and criticized the Pakistan military on social media. Now they are in prison.
Demand their freedom.
Join #Write4Rights and take action today: amn.st/6013BycEBP
#W4R26 ✍️
Hayat Preghal🇨🇦 retweeted
Married couple and human rights lawyers Imaan Mazari-Hazir and Hadi Ali Chattha expressed solidarity with Baloch and Pashtun activists and criticized the Pakistan military on social media. Now they are in prison.
Demand their freedom.
Join #Write4Rights and take action today: amn.st/6013BycEBP
#W4R26 ✍️
Hayat Preghal🇨🇦 retweeted
MUST WATCH: Trump and Carney Impersonators Join Canada's PM for 'Political Comedy Show' at the Parliamentary Press Dinner:🤣👇
#Canada
Hayat Preghal🇨🇦 retweeted
بابو نوروز بلوچ کو مذاکرات کے لیے لانے والوں نے قرآنِ پاک پر وعدہ کیا تھا، مگر پھر انہوں نے بابو نوروز کے ساتھ قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر کیے گئے وعدے کی بھی خلاف ورزی کر دی۔
آج وہی لوگ پشتونوں پر خدا کا نام لے کر یقین دلانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ کہ یہ مقتدرہ چور نہیں ہیں
پوری دنیا کو بلا کر ہمارے وطن کی معدنیات کا سودا کرنے والے کھل عام خدا کا نام لے کر جھوٹ بول رہے ہیں۔
پاکستانی کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کی شمالی وزیرستان میں مانگی گئی اجتماعی دعا
یااللہ ۔۔۔اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے بھی یہاں بھیجا ہے اگر مجھے یہاں اس لیے بھیجا ہے کہ خدانخواستہ میں بدامنی کروں اور امن کے مقصد سے ہٹ جاؤں یا مجھے یہاں کسی معدنیات پہ قبضے کے لیے بھیجا ہے تو یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے اخرت بھی برباد کرے
میں دعا کرتا ہوں کہ جتنے لوگ میرے سامنے بیٹھے ہیں میں جانتا ہوں کہ یہ سب بھی امن کے خواہاں ہاں ہیں اور میرے سے زیادہ اس وطن سے پیار کرنے والے ہیں یا اللہ ان کو بھی اس پہ ثابت قدم رکھ میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اگر کسی کے دل میں کوئی ایسی چیز ہے تو یا اللہ اس کو معاف فرما۔۔(آمین)
معدنیات پر قبضہ اور صوبہ پختونخوا کے امن کو برباد کرنے والے اب اس نئے طریقے سے پشتونوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کررہے ہیں
Hayat Preghal🇨🇦 retweeted
بنوں بکاخیل کے علاقے سردی خیل ٹو میں 2 ڈرون حملے ہوئے اس میں 7 سے 9 بندے شدید زحمی ہوئے ۔۔سب دوست بنوں بازار میں حون کیلئے جلدی پہنچ جائے 😭😭😭
Hayat Preghal🇨🇦 retweeted
انہوں نے پنجاب کو ایک الگ ریاست بنایا ہوا ہے جہاں ہم پشتونوں کو غیر ریاستی عناصر سمجھا جاتا ہے۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی پولیس کو بھی چاہیے کہ پنجاب سے آنے والی ہر گاڑی، جو ان صوبوں کی حدود میں داخل ہو، اس کی قانونی جانچ پڑتال اور مسافروں کے شناختی کارڈ کی تصدیق کرے۔
اگر قانون نافذ کرنا ہے تو سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔ کسی ایک صوبے یا علاقے کے لوگوں کے لیے الگ قانون اور دوسروں کے لیے الگ قانون نہیں ہونا چاہیے۔
Hayat Preghal🇨🇦 retweeted
پاکستان داسې ښکاري چې د پښتنو له وینو پرته یې ورځ نه پیلېږي؛ هر سهار د پښتونخوا په یوه نه یوه سیمه کې پښتانه وژل کېږي، ژوبلېږي او د ویر نوي داستانونه لیکل کېږي. دا وینه به تر کومه تویېږي؟ د پښتنو ژوند، امن او خوندیتوب څوک تضمینوي؟
نن سحر د بنو د سردي خېل په کلي کې پر یوه ولسي جرګه د کواډ کاپټر ډرون له لارې دوه بمونه غورځول شوي، چې له امله یې یو شمېر کسان ټپیان شوي دي.
ټپیان د بنو خلیفه ګل نواز روغتون ته لېږدول شوي دي.
#Bannu #Pashtun #PTM
#بنوګل
Hayat Preghal🇨🇦 retweeted
🚨187 DAYS OF ENFORCED DISAPPEARANCE!
Faridullah Afridi has been missing for 186 days. Every passing day deepens his family’s agony and raises urgent fears for his safety.
WE CANNOT REMAIN SILENT. We call on the authorities, human rights organisations, media, and the international community to ACT NOW! Demand immediate disclosure of his whereabouts, proof of his safety, and his unconditional release.
RAISE YOUR VOICE BEFORE ANOTHER DAY IS LOST. SILENCE IS NOT AN OPTION!
@UNHumanRights @hrw @amnestysasia
#FreeFaridullahAfridi #EndEnforcedDisappearances




























