😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_) header
😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_) profile picture

ہم نے جلا دیا وہ دل۔🎗 جس میں غیر بسا کرتے تھے 😉

Joined August 2021
Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)
✍کچھ لوگ اپنے لئیے ساری ساری رات جنت کی دعائیں مانگتے ہیں لیکن دوسروں کی زندگی کو جہنم بنائی ہوئی ہوتی ہے #فروغ_اردو #داستان_دل #Nepali_Says
35
182
229
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
عمران خان نے نواز شریف کو جعلسازی کے باوجود انسانی ہمدردی کے تحت بیرون ملک علاج کے لیے بھیجا اس وقت کی کابینہ نے متفقہ طور پر نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات دینے کا فیصلہ کیا۔ کلثوم نواز کی صحت یابی کے لیے دعا بھی کروائی مگر نواز شریف کے وزیر کا ظرف دیکھیے۔ حقیقتاً ضیاءالحق نے پاکستان کی تاریخ کی سب سے غلیظ اور بدترین سیاسی اشرافیہ کو پروان چڑھایا ہے۔
اللہ سے معافی مانگنی چاہیئے - دوسروں کی بیماریوں کا مذاق اڑانے والا عمران خان اور اسکے حواری۔ گندی زبان استعمال کرنا تمسخر اڑانا۔ اللہ شفا بخشے آمین میرا قید کے دوران جناح ھسپتال میں ھر نیا کا آپریشن تھا اس نے وڈیو بنانے کے لئے ایک یوتھیے ڈاکٹر کی ڈیوٹی لگائی تھی کہ تصدیق کرو واقعی آپریشن ھے ڈرامہ تو نہیں۔ استغفراللہ
63
1,179
10
4,355
53,258
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
نواز شریف اور عمران خان کی جیل کا کوئی موازنہ بنتا ہی نہیں۔ ایسے ہی عمران خان لے ظرف بھی انکا کوئی مقابلہ نہیں۔۔۔ باقی وارداتیے مکس کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
72
1,743
11
7,578
72,480
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
باری باری سب کی باری۔۔۔ ابھی بھی وقت ہے سارے کیڑے مکوڑے مل کر سانپ پر حملہ کر دو۔
205
3,526
43
14,976
138,088
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
ضمانت کے باجود گرفتار کر لیا گیا،لیکن عوام کو کہا گیا دہشتگردی کی وجہ سے صوبے میں گورنر راج لگایا گیا ہے
ہماری ضمانت ہوچکی ہیں لیکن آپ ہمیں تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کررہے ہیں ہم قانون کے مطابق تعاون کررہے ہیں تیمور سلیم جھگڑا کا گرفتاری کے وقت ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان کیساتھ مکالمہ
9
805
2,416
36,681
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
ویسے یاد کرا دوں کہ بلاول بھٹو 27 ویں ترمیم کے تحت بننے والے جوڈیشل کمیشن کے رکن بھی ہیں
17
488
6
2,437
15,488
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
بلاول اسٹیبلشمنٹ کے "بمبو" سے بچنے کے لیئے جیل میں بیٹھے "عمران خان" کو پُکار رہے ہیں اور پیغام بھی جیل تک جیو ٹی وی کے زریعے پہنچ چُکا ہے...
31
873
7
5,027
50,634
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
مریم نواز ایک تنگ نظر اور تنگ دل سیاستدان کی حیثیت سے پہچان بنا چکی ہیں جس کو اپنے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔ جس میں سیاسی رواداری نام کو نہیں۔ آج بلاول نے اپناعکس ایک میچور اور کشادہ دل سیاستدان کابنانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن اس نظام کو کندھا دینے کابوجھ اتارنا آسان نہیں ۔
124
489
48
2,842
31,662
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
مطلب غصہ پی ٹی آئی پر نکالا جائے گا،کیونکہ مولانا اور بلاول کا تو کچھ کر نہیں سکتے!
بلاول زرداری کی تقریر۔۔۔ تحریکِ انصاف کیخلاف کریک ڈاؤن مزید سخت ہونے کا امکان۔ آج رات سے دھڑا دھڑ گرفتاریاں ہوں گی
1
219
1,288
16,117
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
بلاول صاحب اسمبلیوں سے استعفی دے دیں تاکہ صوبے بن ہی نا سکیں۔ @BBhuttoZardari
23
355
3
1,677
16,218
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
عوام عوام انکو یاد ا رہا ہے،فروری 2024 میں عوام نے ووٹ عمران خان کو دیا تھا ،تب عوام کا مینڈیٹ کیوں چُرایا گیا؟ اخے عوام۔
9
123
4
539
30,855
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
عمران خان کے خط پر بات کرتے رہیں سب۔ عمران خان اور بشری بی بی کی جان کو شدید خطرہ ہے
کیا عدالت انصاف دے گی؟
8
393
2
1,049
6,080
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
سین کچھ یوں ہے۔ پیپلز پارٹی کو صوبوں کے معاملے پر ڈرایا گیا،پی ٹی آئی میں موجود اسٹیبلشمنٹ کے مہروں کی جانب سے کہ ہم 28ویں ترمیم میں ووٹ دیں گے وغیرہ۔ دوسری طرف آج بلاول نے اپنا کارڈ کھیلا اور پی ٹی آئی کے موقف کی حمایت کی جو کہ حقیقت ہے کہ عمران خان ایک سیاسی قیدی ہیں،پی ٹی آئی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا ۔ کچھ سمجھ ایی؟
9
473
3
2,496
31,301
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
🚨😔💔”زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا۔“ سابق وزیرِاعظم پاکستان و چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان #ImranKhansLifeIsAtRisk
49
3
81
534
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
میں عمران خان کو پسند کروں یا نہ کروں، لیکن پی ٹی آئی ایک سیاسی حقیقت ہے، اس ملک کا ایک اسٹیک ہولڈر ہے۔ اس کے ساتھ بات کیے بغیر یہ ملک آگے نہیں چل سکتا۔بلاول بھٹو زرداری: "
76
780
20
3,243
57,334
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
سب چیزیں ایک ڈسٹرکشن ہیں۔۔۔آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنی توجہ خان صاحب کی اس سٹیٹمنٹ کی طرف رکھیں کہ میں اپنے آپ کو بے گناہ تب ثابت کر پاؤں گا جب زندہ رہوں گا ۔۔ایک ایسا شخص جس نے پاکستانی عوام کو موروثی سیاست والی سوچ سے نکالا ۔۔ایک ایسا شخص جس نے ہزاروں لوگوں کو کینسر کے فری علاج کے لیے ہسپتال دیے آج خود علاج سے محروم ہے
11
355
5
992
7,464
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
میرے دُور پار کے خالو تھے، تب موبائل کم کم تھے۔ وہ جب بھی اپنے ننھیال کی طرف جاتے، تو ان لوگوں کے چہروں کے رنگ اُڑ جاتے کہ کسی فوتگی کی اطلاع ہی دینے آیا ہونا😑
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
6
6
17
198
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
تھوڑا لاپرواہ ہونا سیکھیں ہر بات دل پر لیں گے تو جینا مشکل ہو جائے گا ✨✨ #محبت_مافیا
29
15
1
55
588
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
جھوٹ کہتے ہیں لوگ کہ سنگت کا اثر ہوتا ہے میرے ساتھ رہنے والے آج تک وفاداری نہیں سیکھ پایا💀😌 @7nStar_ #قومی_زبان #متاعِ_دل
20
15
33
490
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اتنے سالوں تک تو ماں باپ نے پال ہی لیا😌 اب آگے کوئی جاب کرنے والی بیوی مل جائے بس 😂🫢🙈 @7nStar_ #قومی_زبان #متاعِ_دل
29
17
50
656
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
کل تک یوتھیے مولانا کے پیچھے پاگل تھے آج گورنر راج کی سمری پر دستخط کرنے والے کے بیٹے کے پیچھے پاگل ہیں😂 جا بیڑہ غرق ہو یوتھیوں 😂 #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے #انصاف_عمران_خان_کاحق
8
13
28
679