Hasnat. (@Hitmann4X) header
Hasnat. (@Hitmann4X) profile picture
Joined October 2021
Photo by Hasnat. (@Hitmann4X)Photo by Hasnat. (@Hitmann4X)Photo by Hasnat. (@Hitmann4X)Photo by Hasnat. (@Hitmann4X)Photo by Hasnat. (@Hitmann4X)Photo by Hasnat. (@Hitmann4X)Photo by Hasnat. (@Hitmann4X)Photo by Hasnat. (@Hitmann4X)
Hasnat. retweeted
1/6 Pakistan is offering Saudi companies tax-neutral oil storage and presenting it as a breakthrough in national energy security. The oil would remain foreign-owned, available for sale in Pakistan or re-export. Pakistan, meanwhile, has no strategic petroleum reserves of its own.
4
36
1
117
4,944
Hasnat. retweeted
یہ صحافی حضرات اور یہ میڈیا آئندہ آنے والے دنوں میں اپنی ہی بنائی ہوئی عمارت کے ملبے تلے دب جائے گا، اور انہیں اس چیز کا اچھے طریقے سے علم ہے
کوئی بیوقوف سا آدمی حامد میر کو عمران خان کی ویڈیوز کمپائل کرکے دے رہا ہے جس میں عمران خان حامد میر کی تعریف کررہے ہیں۔ میر صاحب مسئلہ آپ کا قد کاٹھ نہیں آپ کا موقف ہے اور متضاد موقف ہے۔ ذیل میں آپکی دو ٹویٹس ہیں۔ ایک آپ نے رجیم چینج کے دنوں میں پوسٹ فرمائی جس میں آپ عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ، مودی کا ہمدرد ثابت کررہے ہیں۔ اگلے ٹویٹ کچھ وقت بعد کی ہے جس میں آپ فرما رہے ہیں فوج نے وزارت خارجہ اور عمران خان سے بالا مودی کو دورہ پاکستان پر قائل کرلیا لیکن عمران خان نے انکار کردیا۔ ایسی کیا مجبوریاں تھیں جو آپ اتنی شدت سے عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ٹھہرا رہے تھے ؟ اور اب آپ کشمیر کا نام تک منہ سے نہیں نکالتے۔ نوٹ ؛ نام موصوف نہیں عمران احمد خان نیازی ہے۔ تھینک یو ویری مچ۔ بس اتنا ہی بتانا تھا۔
16
405
1
1,377
21,796
Hasnat. retweeted
brief Exclusive: According to a leaked internal document from the Economic Affairs Division from earlier this year, Pakistan’s government has cancelled the power-generation component of Diamer-Bhasha Dam. Read the full breaking news story: brief.pk/p/exclusive-the-dam…
110
1,110
177
1,792
548,096
Hasnat. retweeted
A few weeks ago we investigated the Diamer-Bhasha Dam in depth, breaking down what is actually happening on the ground to separate reality from fiction.
brief Exclusive: According to a leaked internal document from the Economic Affairs Division from earlier this year, Pakistan’s government has cancelled the power-generation component of Diamer-Bhasha Dam. Read the full breaking news story: brief.pk/p/exclusive-the-dam…
65
176
8,079
میر صاحب یہ کس اعتبار سے نااہل حکومت تھی؟ معاشی اعتبار سے ؟ دہشتگردی کے حوالے سے ؟ عوامی اعتماد کے لحاظ سے ؟ اگر وہ تاریخ کی نااہل ترین حکومت تھی تو موجودہ حکومت کے بارے میں آپ کے خیالات ہیں؟ کبھی دیکھے نہیں۔
145
1,640
30
4,624
35,709
ان دو چینی ارسطوؤں (حامد میر اور مشاہد حسین سید) کی گفتگو سنیں۔ ان کے لہجے میں رعونت اور عمران خان کے لئے حقارت دیکھیں۔ خاص کر مشاہد حسین سید کے لہجے میں جو نوے کی دہائی میں نوازشریف کی ناک کا بال بنا ہوا تھا۔ دونوں کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کا سیاست میں کوئی فیوچر نہیں ہے۔ نوازشریف سیاست کا بڑا کھلاڑی ہے۔
29
484
11
1,367
23,712
ٹرانسفر پوسٹنگ والے چھ ارب کے اسکینڈل کا کیا بنا؟ کیا کبھی تحقیقات کیں ؟ ثبوت مانگے؟ وہ کون تھا جو آپ کو استعمال کرتا رہا؟ اور پھر حامد میر صاحب تحریک انصاف کی خواتین کو ریاست مدینہ اور امر بالمعروف کے نام پر بھی نشانہ بناتے رہے؟ میر صاحب ؟ چھی چھی چھی
72
1,201
28
3,538
67,619
برادر عزیز اینکیڈو نے حامد میر کی دکھتی رگ پر پاؤں رکھ دیا ہے۔
کوئی بیوقوف سا آدمی حامد میر کو عمران خان کی ویڈیوز کمپائل کرکے دے رہا ہے جس میں عمران خان حامد میر کی تعریف کررہے ہیں۔ میر صاحب مسئلہ آپ کا قد کاٹھ نہیں آپ کا موقف ہے اور متضاد موقف ہے۔ ذیل میں آپکی دو ٹویٹس ہیں۔ ایک آپ نے رجیم چینج کے دنوں میں پوسٹ فرمائی جس میں آپ عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ، مودی کا ہمدرد ثابت کررہے ہیں۔ اگلے ٹویٹ کچھ وقت بعد کی ہے جس میں آپ فرما رہے ہیں فوج نے وزارت خارجہ اور عمران خان سے بالا مودی کو دورہ پاکستان پر قائل کرلیا لیکن عمران خان نے انکار کردیا۔ ایسی کیا مجبوریاں تھیں جو آپ اتنی شدت سے عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ٹھہرا رہے تھے ؟ اور اب آپ کشمیر کا نام تک منہ سے نہیں نکالتے۔ نوٹ ؛ نام موصوف نہیں عمران احمد خان نیازی ہے۔ تھینک یو ویری مچ۔ بس اتنا ہی بتانا تھا۔
13
502
2
1,661
15,753
عمران خان کے دور میں نو ارب ڈالرز ایکسپورٹس میں اضافہ ہوا، کسانوں کو جنس کا پورا ریٹ ملتا رہتا ، چھ فیصد گروتھ ریٹ تھا ، لیکن “ آپریشن رجیم چینج “ میں ملوث عناصر کی مجبوریاں تھیں عمران خان کو ناکام دکھانا۔ وہی وہی آلو ، ٹماٹر ، اتوار بازار ، سبزی منڈی ، پٹرول کی قیمتیں مارکہ صحافت۔
58
1,520
20
3,953
27,355
Hasnat. retweeted
Us treasury says border between Pakistan and iran remain restricted. As "Trade restrictions continue to strangle Iran's economy." As hundreds of trucks are waiting at the Pakistan crossing. Clear the dictator asim munir is part of the Trump pressure campaign. Meanwhile millions of people in Pakistan who rely on lpg for basic meals continue to suffer.
The LNG tanker hit by Iran in the Persian gulf was headed to Pakistan from Qatar. It seems Asim Munir working as Trump Envoy and shutting down the border has larger Impacts. With LNG prices for asia being record high. Pakistan will likely not be able to buy spot replacement. With winter here you can expect more load shedding across Pakistan.
5
25
66
3,461
Hasnat. retweeted
Professor Laal, who believes madrassas are breeding grounds for terrorists, and equates PTI to BJP also performed at PDM jaslas with Fazlur Rehman in attendance. Here's what these liberal progressives consider "activism" at home. Maybe sticking to Cuba is the smarter choice.
28
204
12
707
15,656
🇺🇸🇵🇰🇦🇫 The U.S. found a way to send Afghans back without dealing with the Taliban. Washington has no ties with the Taliban, which means no easy deportations straight to Afghanistan. So insiders say over 150 Afghans will be flown from Louisiana to Pakistan instead, starting as soon as Monday. Pakistan is then expected to push them over the border, something it’s done to more than 2.7 million Afghans since 2023, though it hasn’t said a word about this publicly. And some on that flight could be in real danger, like relatives of people who helped the U.S. military and at least one gay man, where that can get you killed. So the U.S. skips the Taliban, and Pakistan, already doing this on its own, would handle the rest. Source: The New York Times / Writer: Daniyal
135
214
34
1,102
170,504
Replying to @HamidMirPAK
😆
کوئی بیوقوف سا آدمی حامد میر کو عمران خان کی ویڈیوز کمپائل کرکے دے رہا ہے جس میں عمران خان حامد میر کی تعریف کررہے ہیں۔ میر صاحب مسئلہ آپ کا قد کاٹھ نہیں آپ کا موقف ہے اور متضاد موقف ہے۔ ذیل میں آپکی دو ٹویٹس ہیں۔ ایک آپ نے رجیم چینج کے دنوں میں پوسٹ فرمائی جس میں آپ عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ، مودی کا ہمدرد ثابت کررہے ہیں۔ اگلے ٹویٹ کچھ وقت بعد کی ہے جس میں آپ فرما رہے ہیں فوج نے وزارت خارجہ اور عمران خان سے بالا مودی کو دورہ پاکستان پر قائل کرلیا لیکن عمران خان نے انکار کردیا۔ ایسی کیا مجبوریاں تھیں جو آپ اتنی شدت سے عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ٹھہرا رہے تھے ؟ اور اب آپ کشمیر کا نام تک منہ سے نہیں نکالتے۔ نوٹ ؛ نام موصوف نہیں عمران احمد خان نیازی ہے۔ تھینک یو ویری مچ۔ بس اتنا ہی بتانا تھا۔
4
17
151
Replying to @WaseemBadami
ارشد شریف کے لیے کچھ نا کر سکے یہ تو سب پلانٹیڈ ہے ساری قوم جانتی ہے
1
4
30
1,676
کینسر سے لڑتی خواتین کے لئے آپ کے دل کادرد دیکھ کر اچھا لگا۔۔ اب اپنے ابا جان سے بھی کہیں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی سیٹ واپس کر دیں۔
Heartbreaking. 💔 The silent battles a woman, a wife, fights behind closed doors… The strength she must find even when she feels like breaking. Some battles are fought in silence, and some wounds are invisible. 💔
219
1,397
40
6,713
84,530
Hasnat. retweeted
شکتر حسین آزاد کشمیر پندی باغ سےتعلق ہے ان کا پورا خاندان شہید کر دیا گیا آج تمام خاندان کی تدفین کر دی گئی
32
1,195
8
3,241
88,574
اجمل جامی صاحب کے ایسے الزامات افسوسناک ہیں۔ انکو اظہر مشوانی پر الزام لگانے سے پہلے سوچنا چاہیئے تھا کہ انکے پاس ایسی کسی بات کے ثبوت ہیں۔ اظہر مشوانی تو اکیلا پاکستان سے آیا تھا۔ بیگم تو بعد میں آئیں تھیں۔ اظہر مشوانی نے شوق سے تو پاکستان نہیں چھوڑا۔ حالات نے مجبور کیا۔ ایسے الزامات سے لگ رہا جیسے مشوانی holiday پر نکلا ہے۔ جامی صاحب کچھ خیال کریں۔
اجمل جامی نے اپنے ویلاگ میں اظہر مشوانی پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی اور ان الزامات کے ثبوت کے طور پر بیرسٹر سیف کا انٹرویو پیش کیا، پھر بڑے اعتماد سے فرمایا کہ میرے پاس بھی ثبوت موجود ہیں، لیکن اسی سانس میں کہہ دیا کہ میں اس گند میں نہیں پڑنا چاہتا کمال ہے، الزامات لگانے کے لیے آپ تیار ہیں، کسی کی ساکھ اچھالنے کے لیے آپ تیار ہیں، لیکن جب ثبوت دینے کی باری آتی ہے تو اچانک آپ کو گند یاد آ جاتا ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ بریسٹر سیف وہی شخص ہیں جو سرعام خود کو فوج کا آدمی کہتے ہیں، اسی انٹرویو میں انہوں نے عمران خان کی بہنوں پر علی امین گنڈاپور کو وزارتِ اعلیی سے ہٹوانے کے الزامات بھی لگائے اس سارے معاملے کا سب سے حیران کن پہلو یہ ہے کہDGISPR تحریکِ انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے اپنی نارضگی پریس کانفرنس میں بھی ظاہر کر چکا ہے اس اکاؤنٹ کو بند کروانے کی کوششیں بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، اور اب اسی اکاؤنٹ کو جبران الیاس کے ساتھ چلانے والے اظہر مشوانی کے خلاف اجمل جامی صاحب کے پاس ثبوت موجود ہیں، لیکن وہ دکھانا نہیں چاہتے آج اجمل جامی کے ویلاگ کے بعد چند عسکری، ن لیگی، گنڈاپوری، مروتی اور مشالی اکاؤنٹس نے ان الزامات کو خوب اچھالا اور ساتھ ہی پیش گوئی کر دی کہ اب اجمل جامی کے خلاف بھی مہم شروع ہو جائے گی جی بالکل، آپ نے درست پہچانا، ہم اجمل جامی سے سوال بھی پوچھیں گے اور ثبوت بھی مانگیں گے،اسے مہم کا نام دینا ہے تو شوق سے دیجیے جب DG نے الزامات لگائے تو ہم نے ثبوت مانگے، لیکن الزامات ککے علاوہ کچھ سامنے نہ آیا جب علی امین گنڈاپور نے علیمہ خان پر گھٹیا الزامات لگائے تو ہم نے ثبوت مانگے جب مشال یوسفزئی نے PTI پر صحافیوں کو نقد رقم دے کر بیانیہ بنوانے کا الزام لگایا تو ہم نے ثبوت مانگے جب جاوید چوہدری نے PTI پر سات سات ہزار ری ٹویٹس کی مشینیں استعمال کرنے کا الزام لگایا تو ہم نے ثبوت مانگے اور اب جب اجمل جامی نے اظہر مشوانی پر الزامات لگائے ہیں تو ہم ان سے بھی ثبوت مانگیں گے اجمل جامی صاحب، اگر آپ کے پاس ثبوت ہیں توسب کے سامنے رکھیے، اگر نہیں ہیں تو پھر کسی عسکری، ن لیگی، گنڈاپوری، مروتی یا مشالی ترجمان کو آگے کر دیجیے،کوئی ایک شخص تو آئے جو الزام کے ساتھ ثبوت بھی پیش کر سکے اور اگر کسی کے پاس ثبوت نہیں تو پھر عمران خان کے خاندان، اظہر مشوانی اور تحریکِ انصاف کے سوشل میڈیا کارکنوں کے خلاف آپ کے الزامات کی اوقات بھی وہی ہے جو بغیر ثبوت کے لگائے گئے DGISPR کے الزامات کی ہے،صفر
126
595
8
3,005
108,454
ہیلو @grok قبلہ @HamidMirPAK نے 1 مارچ 2022 سے لیکر 30 اپریل 2022 تک کشمیر / kashmir کا ذکر کتنی دفعہ کیا اور یکم ستمبر 2026 سے لیکر 30 اکتوبر 2026 تک کتنی مرتبہ کیا؟ اس میں ری پوسٹس بھی شامل کرلو اور دونوں پیریڈز کا بتا دو۔ ناظرین کے لیے نوٹ ؛ اتنا حیرت انگیز فرق اس لیے ہے کہ میر صاحب کو رجیم چینج کے وقت عمران خان کو کشمیریوں کو غدار ثابت کرنا تھا۔ بیانیہ بنانا تھا۔اب حالانکہ کشمیری شہید ہورہے ہیں ، دھرنے دے رہے ہیں ، لیکن میر صاحب خاموش ہیں کیونکہ فوج کو اس کا ذکر ناپسند ہے۔
87
983
7
3,249
64,132
لیکن DGISPR اور فوجی ٹاؤٹ تو الزام لگاتے تھے کہ پشاور میں سیف سٹی کمیرے نہیں ہیں دوزانہ خود ہی اپنے جھوٹے الزامات کو غلط ثابت کرتے کیں
ایک سال میں 1 کروڑ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں! خیبرپختونخوا پولیس نے سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت ای چلان شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ای چلان گاڑی کے مالک کے گھر آئے گا، ڈی آئی جی آئی ٹی اعجاز احمد نے شہریوں کو خبردار کردیا
10
1,465
2
5,176
47,119
کوئی بیوقوف سا آدمی حامد میر کو عمران خان کی ویڈیوز کمپائل کرکے دے رہا ہے جس میں عمران خان حامد میر کی تعریف کررہے ہیں۔ میر صاحب مسئلہ آپ کا قد کاٹھ نہیں آپ کا موقف ہے اور متضاد موقف ہے۔ ذیل میں آپکی دو ٹویٹس ہیں۔ ایک آپ نے رجیم چینج کے دنوں میں پوسٹ فرمائی جس میں آپ عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ، مودی کا ہمدرد ثابت کررہے ہیں۔ اگلے ٹویٹ کچھ وقت بعد کی ہے جس میں آپ فرما رہے ہیں فوج نے وزارت خارجہ اور عمران خان سے بالا مودی کو دورہ پاکستان پر قائل کرلیا لیکن عمران خان نے انکار کردیا۔ ایسی کیا مجبوریاں تھیں جو آپ اتنی شدت سے عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ٹھہرا رہے تھے ؟ اور اب آپ کشمیر کا نام تک منہ سے نہیں نکالتے۔ نوٹ ؛ نام موصوف نہیں عمران احمد خان نیازی ہے۔ تھینک یو ویری مچ۔ بس اتنا ہی بتانا تھا۔
122
1,621
40
4,298
97,310