Pinned Tweet
کچھ دنوں سے تیری آواز نہیں سنی میں نے
کچھ دنوں کو میں صدیاں شمار کرتی ہوں••••!!!
#اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتعيۡنُ
اے اللہ! سردی کے اس سخت موسم میں فلسطین کے بے سہارا اور مظلوم مسلمانوں کی حفاظت فرما۔
اے پروردگار! جو لوگ کھلے آسمان تلے، خیموں میں یا تباہ شدہ گھروں میں ٹھٹھرتی ہوئی سردی کا سامنا کر رہے ہیں، تو اپنی رحمت سے ان کے لیے گرمی، پناہ اور سکون کے اسباب پیدا فرما۔آمین
#FREEPALESTİNE
اللہ پاک عمران خان کو خضر حیات عطا فرمائے اور کامیابی سے نوازے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
#FreeImranKhan
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
رب العالمین! ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے روشن فرما، ہماری جائز دعاؤں کو قبول فرما اور ہمارا ہر آنے والا دن گزرے ہوئے دن سے بہتر بنا دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
Humaira retweeted
ﺍسَــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
جمـــF̺͆r̺͆i̺͆d̺͆a̺͆y̺͆ــعہ مبـــB̺͆l̺͆e̺͆s̺͆s̺͆e̺͆d̺͆ــارک
ہمارے تعلقات موبائل نمبرز اور انٹرنیٹ کے محتاج رہ گئے ہیں۔
جس دن یہ آف ہوئے ہم ایکدوسروں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کھو دیں گے 🥹😏
@Bee_Classy4
تنہا ہوں لیکن قوم کے لئے لڑوں گا۔
عمران خان
یا اللہ عمران خان کے حفاظت فر مانا ، اُنھیں ناحق جیل سے رہائی عطا فرما۔
آمین
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
صبح بخیر
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا.
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ
اللہ پاک ہمارے دل کے اندھیروں کو روشنی میں بدل دے،گناہوں کو معاف کر دے،اور ہماری زندگی کو آسانیوں اور برکتوں سے بھر دے اور قیامت کے دن اپنے نبیﷺ کے سائے اور اپنی رحمت میں جگہ عطا فرما۔
آمین
کینڈا کے امام صا حب کی عمران خان کے لئے دعا ❤️
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے پاکستان کے لئے دعا کریں ،اللہ تعالی عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ،وہ بالکل حضرت عمر بن خطاب کی طرح گفتگو کرتے ہیں۔
ساری دنیا عمران خان کو پہچانتی ہے سوائے پاکستانیوں کے 😢
افسوس
Humaira retweeted
Imran Khan backs New Provinces push amid 28th Amendment Debate
#FreeImranKhan
en.dailypakistan.com.pk/12-N…
اے اللہ! فلسطین کے معصوم بچوں بوڑھوں،بیماروں خواتین کو اس جان لیوا سردی، بھوک، پیاس اور ہرتکلیف سے محفوظ رکھ ان کے لیے خوراک،گرم کپڑوں، ادویات اور محفوظ چھت کا غیب سے انتظام فرما۔ان کی مشکلات کو آسان فرما،بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے اور رحم کرنے والا ہے۔
آمِین
#FreePalestine
یا اللہ !
عمران خان کی مشکلیں آسان فرما ، صحت کاملہ عطا فرما اور حفاظت فر ما۔
آمین
#FreeImranKhan
#StopRiskingKhansLife
یَارَبِّ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا اَبَدًا
عَلَیٰ حَبِیْبِکَ خَیْرِ الْخَلْقِ کُلِّھِمٖ
مُحَمَّدٌ سَیِّدُ الْکَوْنَیْنِ وَالثَّقَلَیْنَ
وَالْفَرِیْقَیْنِ مِنْ عُرْبِ وَّ مِنْ عَجَمٖ
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
یا اللہ! اس بابرکت جمعہ کے وسیلے سے ہمارے گناہ معاف فرما، ہمارے والدین کی مغفرت فرما، بیماروں کو شفا عطا فرما، پریشانیاں دور فرما، ہمارے رزق میں برکت عطا فرما اور ہمیں ایمان و عافیت کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق دے۔
آمین
الحمداللہ !
عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو رہا کر دیا گیا۔
دونوں بہنیں کوٹ لکھپت جیل میں قید تھیں۔
Humaira retweeted
ہم اس ہجوم کا حصہ بن چکے ہیں جو روشنی کے پیچھے نہیں، بلکہ آگے چلنے والے اندھے کے پیچھے چل رہا ہے؛ جہاں سوال کرنا گناہ اور عقل کا استعمال بغاوت سمجھا جاتا ہے..
اللہ! فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت فرما
معصوم بچوں، ماؤں، بہنوں بزرگوں پر اپنا خاص رحم فرما، شہداء کی مغفرت فرما، بے گھر لوگوں کو امن و سکون اور محفوظ پناہ عطا فرما
بھوکوں کو رزق، پیاسوں کو پانی، خوفزدہ لوگوں کو امن اور مظلوموں کو آزادی، عزت اور امن نصیب فرما۔آمین
#FREEPALESTİNE
TODAY IS A BATTLE FOR PAKISTAN AND NOT FOR PTI IT'S A BATTLE FOR THE FUTURE OF OUR NATION
Imran Khan
prayers for Imran Khan's health, strength, and well-being.
May Allah ease his difficulties, grant him complete health, and keep him under His protection.
Ameen
#FreeImranKhan
میری جانب بھی ہو اک نگاہِ کرم،
اے شفیع الواریٰ، خاتم الانبیاء
آپ نورِ ازل، آپ شمعِ حرم،
آپ شمس الضحٰی، خاتم الانبیاء
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَ سَلِّم تَسلِیمًا
#خاتم_النبیین_محمدﷺ






















