Humera (@Humeramir5) header
Humera (@Humeramir5) profile picture
Joined November 2021
Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ  اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
3
3
34
9,931
Humera retweeted
کتنے لوگوں کو پتہ تھا یا یاد تھا کہ نوازشریف کی حکومت گرانے پر امریکی sanctions کی دھمکیاں ملی تھی ؟ کیسی بات ہے نوازشریف حکومت میں امریکہ کہہ رہا تھا اگر حکومت گرائی تو نتائج بھگتنے ہونگے عمران خان کی حکومت میں امریکہ کہہ رہا تھا اگر حکومت نہ گرائی تو نتائج بھگتنا ہونگے ۔۔
عمران خان والا سلوک شریفوں/زرداریوں سے کرنا اتنا آسان نہیں ہے کسی کو یاد بھی نہ ہوگا 2014میں نواز کی حکومت گرانے پر امریکی دھمکی ملی تھی جبکہ2022میں عمران خان کی حکومت نہ گرانے پر امریکی دھمکی ملی یہ دونوں سکرین شاٹ غور سے پڑھیں ۔۔ عمران خان عالمی اسٹیبلشمنٹ قیدی ہے
2
118
304
2,620
"Better run"? Look at the numbers: • GDP Growth: 6.1% & 6.2% under IK now 0.2% after regime change • Inflation: 12% in Apr 2022 vs 29.2% average (38% peak) under Shehbaz • Rupee: Rs 175/$ vs Rs 278+/$ • Public Debt: Rs 44T vs Rs 73T+ • Exports & Remittances: Both hit all time record high ($31B+) under IK. •Terrorism: Multi decade low (169 civilian deaths in 2020) vs Surged 28%+ right after regime change. •Poverty Rate: 17.1% (FY22) under IK, now it is 44%+ As for "isolation," Islamabad hosted two OIC summits in 4 months and led global climate initiatives. Real default risk happened in 2023 when SBP reserves crashed under $3B not under IK. So, when you say it is being run better, what do you mean by that Mrs Khan?
I don’t agree with him. The country has been run much better with him in jail than when he was out and about. People forget how isolated Pakistan was internationally and heading to a default under his leadership.
6
34
2
92
2,353
Humera retweeted
نو مئی سے ہونے والے واقعات: اکتوبر 2022 میں ارشد شریف کا قتل نومبر 2022 میں عمران خان پہ حملہ مارچ 2022 میں زمان پارک پہ حملے اور عمران خان کے گھر کی دیوار گرانا، گھر کے اندر توڑ پھوڑ مارچ 2022 میں جوڈیشل کمپلیکس پہ حملے کی سازش مارچ 2022 میں ظلِ شاہ کا قتل مارچ 2022 سے الیکشن کمیشن کا دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے کھلِ عام انکار کا آغاز اور پھر نو مئی کے روز اسلام آباد ہایئکورٹ پہ رینجرز کا حملہ، توڑ پھوڑ، عمران خان کا پرتشدد اغوا۔ یہ سب واقعات نو مئی کی سہ پہر اور شام کے واقعات کے پہلے کے ہیں۔
9 مئی کر کے PTI نے خود کو اور سیاست کو بند گلی میں دھکیل دیا، نیب گرفتاری پر اداروں پر حملہ کرنا سیاسی حماقت تھی، عمران خان کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ کے نیوٹرل رہنے والی رائے بدل گئی۔ بلاول زرداری
33
72
1,911
جی ،سندھ کی عوام کے فیصلے انکو منظور ہیں کے پی کی عوام کے فیصلے پر گورنر راج لگانا ہے اس منافق نے ،
بلاول بھٹو اور شاہزیب خانزادہ میں تلخی ۔۔ آپ فیکٹس پہ بات کریں سیاست کرنی ہے تو وہ میں آپ سے بہتر کر سکتا ہوں ! بلاول ۔ آپ بالکل مجھ سے بہتر سیاست کر سکتے ہیں میں سوال کر رہا ہوں نہ مجھے سیاست کرنی ہے اور نہ میں کر رہا ہوں ! خانزادہ آپ سیاست کر رہے ہیں ! بلاول میں نے آپ سے پرفارمنس کا سوال پوچھا تحریک انصاف کے بارے میں آپ کے بدلتے موقف کا سوال پوچھا جو آئینی ترمیمیں آپ نے کروائیں ان پر آپ کے بدلتے موقف کا سوال پوچھا ! خانزادہ ۔۔
1
4
94
Humera retweeted
Do listen!
8
209
3
599
12,164
میری بیٹی چنگی میرا پرا وی چنگا میں سب توں چنگا باقی سب۔۔۔۔۔
فیملی لیمیٹڈ کمپنی ۔۔۔
1
1
10
194
چونٹیا، آگیا اپنی اوقات پر 😏
9 مئی کر کے PTI نے خود کو اور سیاست کو بند گلی میں دھکیل دیا، نیب گرفتاری پر اداروں پر حملہ کرنا سیاسی حماقت تھی، عمران خان کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ کے نیوٹرل رہنے والی رائے بدل گئی۔ بلاول زرداری
1
12
247
The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
232
2,121
57
3,670
50,454
چلیں مان لیا کہ اس کا علاج انہی دو ممالک میں ہو سکتا ہے تو اس کے مریض مریم کے علاوہ اور بھی تو ہوں گے،جو نا امریکہ جا سکتے ہیں اور نا ہی سوئٹزرلینڈ وہ کیا کریں؟
🚨🚨گروک کیا پیرا تھائی راڈ بیماری کا علاج پاکستان میں بلکل نہیں ہے اس مرض کے کروڑوں پاکستانی پھر یہ علاج کہاں سے کرتے ہیں اگر پاکستان میں اسکا علاج نہیں اور اگر ہے تو تفصیل سے بتا کر یہ جھوٹ بے نقاب کریں شکریہ @grok
1
2
161
Humera retweeted
پی پی پی اور مولانا کی پارٹی بھی مخصوص نشستوں کے کیس میں مدعی تھے پہلی بار تاریخ میں مدعی خود کہہ رہے ہیں کہ ہمارے حق میں فیصلہ غلط تھا تحریک انصاف کی سیٹیں ہمیں دی گئی آپ سوچیں یہ ان ججوں کے لئے کتنی بڑی لعنت ہے جنہوں نے یہ سیاہ فیصلہ دیا تھا
اعتماد بحال کرنا ہو گا اپوزیشن کو مخصوص نشتیں واپس کرنا ہوں گی ، بلاول بھٹو زرداری
6
162
413
3,151
آئینی عہدے ہوا میں بنتے ہیں؟ انہی ممبران کے ووٹ لے کر بنتے ہیں، توان سے الگ کیسے؟ الگ تشخص رکھنا ہے تو عہدے چھوڑ کر اپوزیشن میں آکر بیٹھیں تاکہ ثابت ہو کہ آپ ان سے الگ ہیں
وزیر۔۔۔ بغیر اطلاعات بغیر معلومات۔ موصوف نہیں جانتے کہ۔۔ پیپلز پارٹی آئینی عہدے رکھتی ہے ۔کابینہ کا حصہ نہیں ۔حکومتی حمایت کرتی ہے۔حکومت کا حصہ نہیں۔۔ائین میں جس بات کی وضاحتکر دی گئ ہےاور کوئی ابہام نہیں۔ اس پر ریفرنڈم نہیں ہوتا۔وزیر حکومت کی پالسیز دیتا ہے۔ذاتی رائے نہں ۔کیا یہ جہالت اور کھلا تضاد نہیں۔
1
4
119
ٹرمپ کیا ہارا،ایسے جیسے شہباز اور اسکو لانے والے یتیم ہی ہو گئے ، بلاول تک انہیں آنکھیں دکھا رہا ہے
2
9
277
ہاں ہاں پتا ہے مافیا ایک دوسرے کے ساتھ جڑ کر رہتا ہے ،اسی میں اس کی بقا یے
کمپنی یہی چلے گی !
5
183
The most ironic part of the present discourse is that Imran Khan showed Kulsoom Nawaz more respect during her sickness and after her death than Nawaz Sharif and rest of PMLN, all of whom tried to use Kulsoom's illness and death for political gains.
3
33
2
136
1,088
چوراں نوں پے گئے مور چوروں کی حصے پر لڑائ ہے، کوئ ملک اور اسکے لوگوں کے لئے تھوڑا لڑ رہے ہیں ،جو ملک کے لئے اور اسکے لوگوں کے لئے کھڑا ہے، وہ جیل میں ہے
1
2
8
283
Welcome back to Imran's Pakistan! 🇵🇰 عمران کے پاکستان میں دوبارہ خوش آمدید! 😄
قانون سازی کی بات ہو تو کہتے ہیں قیدی نمبر 804 کو رہا کرو ۔قیدی نمبر 804 کے علاوہ بہت مسائل ہیں اس ملک کے۔ ہمارے ووٹر کو قیدی نمبر 804 میں کوئی دلچسپی نہیں ہے وہ رہا نہ ہو ہمیں فرق نہیں پڑتا۔۔ بلاول بھٹو اور آج کہہ رہے ہیں قیدی کی رہائی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔۔ کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے😁
1
2
11
144
اگر پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو اُن سے ”ملے نہ ہوتے“ تو ۔۔۔ کراچی پریس کلب آتے ہوئے لاپتہ ہو سکتے تھے۔۔ پریس کلب کے باہر کنٹنر لگ سکتے تھے۔۔ اُن کی پریس کانفرنس کو نشر کیے جانے سے روکا جا سکتا تھا۔۔ نیوز چینلز کو حکم دیا جا سکتا تھا۔۔ ٹاک شوز میں موضوع پر پابندی لگ سکتی تھی۔۔ اے آئی ویڈیوز بن سکتی تھیں۔۔ سوشل میڈیا پر مہم چل سکتی تھی۔۔ زرداری ہاؤس کے باہر سی ڈی اے کا نوٹس چسپاں ہو سکتا تھا۔۔ نیب کا نوٹس آ سکتا تھا۔۔ بے نامی اکاؤنٹس والے فرنٹ مین سامنے لائے جا سکتے تھے۔۔ مگر سب کچھ اس کے برعکس ہے تو سمجھیں ن لیگ کی طرح پیپلز پارٹی آن بورڈ ہے۔۔ فقط ن لیگ جیسی بے شرمی کے بجائے ہمیشہ والی ڈھٹائی کے ساتھ منافقت کر رہی ہے۔
10
187
7
621
17,917
پی ٹی آئی نے پی پی کے ساتھ ملکر حکومت نہیں بنائ،بالکل ٹھیک کیا بلاول نے دھاندلی بھی مانی اور مخصوص نشستوں اور نشان کا فیصلہ بھی غلط کہامگر اب اسوقت اگر پی پی کو انقلاب آیا ہوا یے اور اس سسٹم کے خلاف ہے تو پی ٹی آئ کو بات کرنی چاہئے اس سے بلاول کو آیا ہوا انقلاب چیک ہو جائے گا،
1
1
14
402
PAKISTAN: The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. Imran Khan has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan in August that he be taken to a private hospital. His wife is also suffering from an eye condition that could lead to losing her eyesight and has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Article 10 of the International Covenant on Civil and Political Rights, to which Pakistan is a state party, guarantees that any person denied of their liberty "shall be treated with humanity and with respect". Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained on 20 and 21 September and kept under preventive detention under section 3 of the Maintenance of Public Order, 1960 for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released last week, Aleema Khan remains under detention in Kot Lakhpat prison, Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan, and the authorities must ensure that no further charges are brought against family members for exercising their rights to freedom of expression and peaceful assembly.
221
4,704
108
8,977
165,089
بلاول کی تقریر سنو اور اس فراڈئے کے گورنر راج والی حکومت کا عمل دیکھو
پشاور پولیس نے تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو گرفتار کرلیا
9
28
464