Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌸
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕🌼
ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼
#صباح_الخيرᅠ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Fatima.I retweeted
تاریخ کا ستم ;; پیپلزپارٹی کی منافقت دیکھیں جس نیازی کو کل تک رگڑا دے رہے تھے آج وہ نیازی یاد آ رہا ہے 😂
#Pakistan #KarachiProperty #Sindh
@KhanMobeena @sabheenghoury @SabeeKazmi786 @majorirfanakbar
Fatima.I retweeted
Replying to @IFatima514
وَعَلَــــــــــــيْكُمُ ٱلسَّــــــــــــلَامُ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ❤❣❤
Fatima.I retweeted
A question for everyone, not just environmental experts.
What do you think will become a bigger threat to humanity in the coming decades?
🌡️ Cities becoming so hot that living in them becomes increasingly difficult?
💧 Or water shortages making agriculture harder, food more expensive and livelihoods increasingly uncertain?
Both are connected, but if you had to prioritise one global challenge for research and action, which would you choose?
Will the future be shaped more by the heat we can't escape or the water we can't afford to lose?
I'd love to hear your perspective. What makes you choose one over the other?
Fatima.I retweeted
السلام علیکم، صبح بخیر! ☀️
رسولِ خدا ﷺ نے فرمایا:
"خوش اخلاقی نصف دین ہے اور قیامت کے دن میزان میں سب سے بھاری چیز ہوگی۔"
(الکافی/ بحار الانوار)
اللہ آج کے دن ہمارے دلوں میں نرمی، لہجوں میں مٹھاس اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آمین! 🤲✨
Good morning
#خاتم_الرسلﷺ
#صباح_الخير
Fatima.I retweeted
عائشہ رض کہتی ہیں کہ رجم کی آیت اور بڑی عمر کے آدمی کو دس بار دودھ پلانے کی آیت اتری اور یہ دونوں آیتیں ایک کاغذ پہ لکھی ہوئی میری چار پائی کے نیچے تھیں۔ جب ہم آپ ﷺ کی وفات میں مشغول تھے ایک بکری آئی اور وہ کاغذ کھا گئی۔( سنن ابن ماجہ : 1944)
کتاب بھی تمہاری اور روایت بھی تمہاری، پھر شکوہ ہم سے کیوں؟
خلیفہ ثالث کا، مولا علیؑ کی موجودگی میں، جن کے علمِ قرآن پر اسناد متفقہ موجود ہیں، قرآن کو جمع کرنا اور اسے رائج کرنے پر سوال لازم اٹھتا ہے۔ پھر 12 سو احادیث بھی آپ ہی لوگوں کی کتب میں ہیں جہاں قرآن جلایا گیا، اصل نسخے تلف کئے گئے، اس پر کیا کہو گے؟
ہمارے نزدیک یہی قرآن سب پر حجت ہے اور اسی پر سب کا اتفاق ہے۔ البتہ تم لوگ تو اس کے ترجمہ میں خوب تحریف کرتے ہو۔
کہو تو ابھی دکھا دیتا ہوں۔ وڈے عالم صاحب۔🤦♂️
Fatima.I retweeted
عوامی مطالبات کو اشتعال انگیزی سے دبایا نہیں جا سکتا
بس بہت ہوا عوام کے حقوق و مطالبات کو اپنے ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھانا بند کرو
@MohsinnaqviC42 @TalalChoudhry @OfficialDGISPR @FaisalVawdaPAK
#Karachi #sindh #Pakistan
Fatima.I retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💜
صبح بخیر زندگی دوستو💜
#دل_کی_آواز
#قومی_زبان
السلام علیکم، صبح بخیر! ☀️
رسولِ خدا ﷺ نے فرمایا:
"خوش اخلاقی نصف دین ہے اور قیامت کے دن میزان میں سب سے بھاری چیز ہوگی۔"
(الکافی/ بحار الانوار)
اللہ آج کے دن ہمارے دلوں میں نرمی، لہجوں میں مٹھاس اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آمین! 🤲✨
Good morning
#خاتم_الرسلﷺ
#صباح_الخير
Fatima.I retweeted
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبــح بخـــیر 🕊️💫
قمَا الْقَلْبُ إِلَّا مُسْتَقَرٌّ لِحُبِّهِ ♡゙
دل اس کے سوا کچھ نہیں کہ محبوبِ خداﷺ کی محبت کا مسکن ہو ۔
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#رازٍ_مومن
Fatima.I retweeted
#السلام_عليكم_ورحمة_الله_وبركاته
صبح بخیر !!
میرے مالک !
راستے مشکل ہو یا اسان تو میرے لیے حق خیر کے فیصلے فرماں دے میرے دل کو اپنی رضا میں راضی ہونا سکھا دے
اور مجھے وہا سے نواز دے جہاں سے میرا گمان میں بھی نہ ہو
آمین یا رب العالمین 🤲
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Fatima.I retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اے اللہ! میرے والدین کی مغفرت فرما، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، ان پر رحم فرما جیسا انہوں نے بچپن میں مجھ پر رحم کیا، آمین
* رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
#راز_مومن
Fatima.I retweeted
جس نے خاتم النبیین ص کے کلمہ کے بعد راستہ کھلا رکھا وہ کیسے آخری نبی مان سکتا ہے؟ یعنی کیسے؟ یہ کام تو اہل تشیع کرتے ہیں۔ رسالت کے بعد ولایت کا اقرار اعلان ہے کہ اب کوئی نبی نہیں آ سکتا اور نہ کوئی دعوی کر سکتا ہے۔
Fatima.I retweeted
Replying to @javedal95280896 @HijabZahra313
شیعان علیؑ انہیں کہتے ہیں جو امامت کے قائل ہیں۔ اگر وہ شیعہ تھے تو سب کے سب ہی شیعہ نہ رہے۔ یہ کوئی نسب نہیں ہے بلکہ عقیدہ ہے۔اسلام میں دو عقائد ہیں۔ ایک شیعہ جو امامت کے قائل ہیں اور ایک اہلسنت جو اجماع کے قائل ہیں۔جنہوں نے خطوط لکھے وہ مخلص ہی تھے۔مگر انہیں کربلا پہنچنے نہ دیا اور قید کر دیا گیا یا شہید۔آپ کو حوالے دئیے ہیں۔پڑھیں اور تحقیق کریں۔البتہ اگر "میں نہ مانوں" پر ہی عمل پیرا رہنا ہے، تو مرضی ہے آپکی۔
والسلام
Fatima.I retweeted
چلیں تین ہزار سال پہلے انسان کی آواز کیسی تھی سنتے ہیں ۔۔۔ اور ہاں اگر کسی نے یہ آواز پہچان لی تو مطلب وہ بھی اتنا ہی پرانا ہے 😂🤭😂
چلیں تین ہزار سال پہلے انسان کی آواز کیسی تھی سنتے ہیں ۔۔۔ اور ہاں اگر کسی نے یہ آواز پہچان لی تو مطلب وہ بھی اتنا ہی پرانا ہے 😂🤭😂
فرمان امیر المومنین مولا علی علیہ السلام.
اللّٰھُمَّ صَلِ عَلَی مُحَمَّدِِ وَّ آلِ مُحَمَّدِِ وَّ عَجِّل فَرَجَھُم
#ImamAli



















