Pinned Tweet
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے غفورالرحیم!
ہماری زندگی، موت، قبر، حشر، حساب اور آخرت کے ہر مرحلے کو اپنی رحمت، آسانی اور مغفرت سے بھر دے اور ہمیں ہمیشہ اپنے پسندیدہ نیک متقی، پرہیزگار بندوں کی صحبت نصیب فرما.
آمین بجاہ النبی الامین
امان اللہAman ullah retweeted
کسی کو طلب مار گئی
اور کوئی پا کر بھی خوش نا ہوا۔
#م
#داستانِ_دل
امان اللہAman ullah retweeted
کبھی کبھی ہمیں کسی شخص کی واپسی نہیں چاہئیے ہوتی۔ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ وہ ایک بار مان لے کے اس نے ہمیں تکلیف دی ہے۔
#م
#داستانِ_دل
#رازٍ_محبت
امان اللہAman ullah retweeted
اہمیت ایسی چیز ہے جس کی بھیک نہیں مانگی جاتی یہ صرف اور صرف محسوس کی جاسکتی ہے یا پھر دل سے کسی کو تحفے میں دی جاسکتی ہے بغیر جتائے۔
#م
#داستانِ_دل
امان اللہAman ullah retweeted
Replying to @sadafsheriff35
مری سانسوں میں بستی ہے تری یادوں کی یہ خوشبو
تری چاہت کو ہم اپنے دل میں بسائے بیٹھے ہیں!!
زمانے کی کوئی آندھی اسے کم کر نہیں سکتی
ہم اس الفت کا ہر منظر دل میں سجائے بیٹھے ہیں!!
#رازٍ_محبت
امان اللہAman ullah retweeted
Replying to @Sarakhan7827
سادگی ہی تو چہرے کا حُسن بڑھاتی ہے
نرم آنکھیں دل کی خوبصورتی بتاتی ہیں ✨
خاموشی میں بھی اک الگ کشش ہوتی ہے 🥀
کچھ لوگ بنا کہے دل میں اتر جاتے ہیں 💞
🥢𝒊𝒕'𝒔 𝑴𝒆 𝒁𝒐𝒚𝒂🥢 #رازٍ_محبت
امان اللہAman ullah retweeted
لازم ہے اس حیات میں ایسا کوئی بشر
دل جس کو دیکھ دیکھ دھڑکتا رہے سدا ♥️🦋
#رازِ_محبت
امان اللہAman ullah retweeted
*خدا کو نہیں چاہیے تیرے ماتھے پر محراب ۔۔!
اے انسان بس اس کی مخلوق کا خیال رکھنا ۔؟
Khuda Ko nahin chahiye tere Mathe par mehrab..
Ae insan Bas aus ke makhluk ka khayal rakhna..🍁
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
امان اللہAman ullah retweeted
خاموش شام میں لفظوں کے دیپ جلاتی ہوں
میں اپنے دل کی کہانی قرطاس پر سجاتی ہوں
جو بات لبوں تک آ کر بھی ادا نہیں ہوتی
اُسی کو شعر بنا کر جہاں کو سناتی ہوں
🥢𝒊𝒕'𝒔 𝑴𝒆 𝒁𝒐𝒊𝒊
#رازٍ_محبت
اگر ہو جائیں راز عیاں تیری میری چاہتوں کے
آدھے حسد سے مر جائیں گے اور آدھے رشک سے___!!
🫀🤌
#رازٍ_محبت
امان اللہAman ullah retweeted
بہت شدت سے تم یاد آتے ہو ــــــــــــــــــــــــــــ !!
اور بڑے صبر سے ہم نے خود کو سنبھال کے رکھا ہے ـــــــــــــــــــــــــ !!
❤️🩹😢
امان اللہAman ullah retweeted
میری اس مسکراہٹ میں کوئی بڑی بات نہیں۔
بس دل کی سادگی چھپی ہوئی ہے،
آنکھوں میں جو نرمی ہے وہ میری فطرت ہے۔
اور یہ خاموشی میری پہچان ہے،
#رازٍ_محبت
امان اللہAman ullah retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#قومی_زبان
Good morning !! May your day be filled with sunshine, smiles, and endless opportunities to shine.💖
اللہ تعالیٰ اپ کی زندگی میں بہت سی خوشیاں اور کامیابی عطا فرمائے اور ہر مشکل سے حفاظت فرما
Happy birthday dear @pagli__dewanii
امان اللہAman ullah retweeted
🎂✨ الحمدللہ، آج میری سالگرہ ہے! 🤍🌸
زندگی کا ایک اور سال مکمل ہوا، اور ایک نئی شروعات کا وقت آ گیا۔ 🥹❤️
یا اللہ! گزرے ہوئے وقت کی کوتاہیوں کو معاف فرما، آنے والے وقت کو میرے لیے خیر و برکت، ایمان، سکون اور کامیابی کا ذریعہ بنا دے۔ 🤲🏻✨
میرے نصیب میں وہ خوشیاں لکھ دے جن میں تیری رضا ہو، وہ کامیابیاں عطا فرما جو مجھے تیرے قریب کر دیں، اور مجھے ہمیشہ اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دوسروں کے لیے آسانی کا سبب بنا۔ آمین! 🥀🤍
عمر کا بڑھنا نہیں، نیکیوں کا بڑھنا اصل کامیابی ہے۔ 🌙✨
الحمدللہ ہر اُس نعمت کے لیے جو نظر آئی، اور ہر اُس آزمائش کے لیے جس نے مجھے مضبوط بنایا۔ 🫶🏻
آج کا دن میرے لیے صرف سالگرہ نہیں، بلکہ اللہ کی عطا کردہ زندگی پر شکر ادا کرنے کا دن ہے۔ 🤍
یا اللہ! آنے والا ہر سال گزرے ہوئے سال سے بہتر بنا دینا۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🏻❤️
#Birthday #Alhamdulillah #GratefulToAllah 🌸#قومی_زبان
امان اللہAman ullah retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں
#درود_وسلام
🌹نماز تہجد کی فضیلت
نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔
نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر
اور اظہار عبودیت بھی ہے۔
(صحیح مسلم)
@Hudaa_1122
#سرمایہ_زیست
امان اللہAman ullah retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ
اور بےچینی دور فرما
ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما
ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے
اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما
@Hudaa_1122
امان اللہAman ullah retweeted
کس کی نگاہِ لطف نے موسم بدل دیئے
فصلِ خزاں کی راہ میں یہ مشکبو ہے کون!
🫰
#رازٍ_محبت
امان اللہAman ullah retweeted
تسکین اضطراب تمنا نہ کیجئے
مجھ سے جدا ابھی میری دنیا نہ کیجئے
کچھ دور چلنے دیجئے اب خود ہی عشق کو
ہر ہر قدم پہ آپ اشارا نہ کیجئے
دل کے سوا تمام کتاب حیات میں
اک لفظ بھی نہیں جسے افسانہ کیجئے
دل تو تڑپ اٹھے گا جو مجھ کو خبر نہ ہو
چھپ کر میرے قریب سے گزرا نہ کیجیے
#رازٍ_محبت





























