Pinned Tweet
Audience want to see a SRK ❤️ - SIDDHARTH AANAND 😲 JBH
"PATHAAN 400 CRORE IN 4 DAYS"
#pathaanboxoffice
RehmaN HameeD retweeted
For once, MQM ministers should do the public offices they hold the courtesy of reading the Constitution. Altering provincial boundaries requires the Assembly’s approval and no sham referendum can override that requirement. This referendum is being pushed only to target Sindh.
RehmaN HameeD retweeted
Visited the West Wharf Road last night which is being reconstructed by KMC. We had inherited a KMC that had no resources, today the same KMC is seen to be working & delivering #KarachiWorks
RehmaN HameeD retweeted
Pakistan has been playing a particularly active role in trying to achieve peace between the United States and Iran. We were successful in establishing a ceasefire and we are continuing to engage in attempts to moderate, de-escalate and conclude this conflict in all our interests - Chairman PPP @BBhuttoZardari in an interview with @CGTNOfficial
RehmaN HameeD retweeted
بلاول بھٹو زرداری: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
اگر فیصلہ ہو گیا ہے کہ صوبے تو بننے ہی بننے ہیں تو میری رائے پر قیامت کیوں ہے۔ "کُن فیکوُن" کی طاقت تو صرف اللہ کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔ آپ بنائیں اور پھر اثرات دیکھیں۔
@BBhuttoZardari
#FaislaAapKaWithBilawal
Team Hum News
@MediaCellPPP @PPP_Org
RehmaN HameeD retweeted
جہاں تک نظام کے کولپس ہونے کی بات ہے تو اس کے پیچھے بہت سی وجوہات اور عوامل ہیں۔ اگر ہم 1973 کے آئین کا جائزہ لیں تو اس پر براہِ راست اور بالواسطہ حملے ہوتے رہے ہیں اور آئینی عمل میں مسلسل رکاوٹیں پیدا کی گئی ہیں۔ اس لیے موجودہ صورتحال کو سمجھنے کے لیے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ نظام کیوں ناکام ہوا، اس کی بنیادی وجوہات کیا ہیں اور کیا ملک نے واقعی آئین کے مطابق سفر کیا ہے؟ اگر موجودہ سیٹ اَپ میں شامل محسن نقوی نظام کو کولپس قرار دے سکتے ہیں تو پھر دوسرے اسٹیک ہولڈرز کو اپنی رائے دینے اور سوال اٹھانے کا حق کیوں نہیں؟
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جیو نیوز کے پروگرام میں آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو۔
RehmaN HameeD retweeted
حکومت سے رابطے نہ ہونے کا شکوہ نئے صوبوں اور ریفرنڈم کے معاملے کے تناظر میں تھا۔ صوبوں کے حوالے سے نہ کل، نہ آج اور نہ ہی اس دوران کوئی رابطہ ہوا ہے۔
میٹ دی پریس میں میری گفتگو صرف اسی ایک معاملے تک محدود نہیں تھی بلکہ صحافیوں کے مختلف سوالات کے جواب میں کئی اہم قومی اور بین الاقوامی امور پر بھی بات ہوئی۔ عالمی حالات کے باعث دنیا کی معیشت گہرے اثرات سے دوچار ہے، لیکن میری اصل فکر پاکستان اور اس کے عوام ہیں، جو مہنگائی، غربت اور بے روزگاری جیسے سنگین مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ موجودہ صورتحال میں ایسے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے کہ عوام کی معاشی مشکلات میں کمی آئے گی، بلکہ خدشہ ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ مشکلات مزید بڑھ سکتی ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جیو نیوز کے پروگرام میں آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو۔
@BBhuttoZardari
RehmaN HameeD retweeted
“نہ میں نے سسٹم کو ری سیٹ کرنے کی بحث شروع کی اور نہ ہی ریفرنڈم کروانے کی بات کی۔ میں نے صرف اپنا مؤقف اور تجویز پیش کی کہ اگر ہم واقعی سیاسی نظام کو بہتر بنانے کی امید کے ساتھ ری سیٹ کرنا چاہتے ہیں تو میری رائے میں ہمیں اپنے اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہوگا، چاہے وہ پارلیمان ہو، الیکشن کمیشن ہو، عدلیہ ہو یا احتساب کے ادارے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’الیونتھ آور‘‘ میں گفتگو
@BBhuttoZardari
RehmaN HameeD retweeted
BREAKING 🚨🚨
بلاول بھٹو زرداری:👇👇
لگ رہاہے میرے سچ کے بعد فیصلہ کرلیا گیا ہے کہ مجھ سے بھی لڑنا ہے، یہ ثبوت ہے کہ سچ سننے کا حوصلہ نہیں، آپ نے فیصلہ کیا کہ ٹاوٹس سے بحث کروائی جائے گی یا بزنس مینوں سے، ایسا نہیں ہو گا، یک طرفہ آواز نہیں ہو گی دوسری رائے سننا ہو گی ورنہ ان آوازوں کو خاموش کروانا ہو گا۔
@BBhuttoZardari
#FaislaAapKaWithBilawal
TEAM | Hum News
@BBhuttoZardari @MediaCellPPP @PPP_Org
RehmaN HameeD retweeted
بلاول بھٹو زرداری: چیئرمین پیپلز پارٹی:
چیئرمین پی سی بی فیصلہ کرے گا کہ صوبے بننے ہیں اور میں چپ کر کے گھر چلا جاؤں ایسا تو ممکن نہیں ہے۔۔ کیا میرا پارٹی کا موقف سامنے رکھنے کا مطلب مزاحمت ہے۔۔ کیا میں نے کہا ہے کہ نکلو احتجاج کرو۔۔۔ مولانا تنقید کرے تو ری ایکشن یہ ہے کہ گھر گرادو۔۔ اگر معاشرے میں ایک رائے آئے گی تو فیصلے میں سب کی مشاورت نہیں ہو گا اور پھر وہ اسٹیک ہولڈرز بھی نہیں رہیں گے۔۔ اختلاف رائے برداشت کرنے اور سننے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔ عوام کے مسائل کا حل انتہائی رائے سے نہیں ہو سکتا۔۔ لیکن اگر اجازت نہیں تو اور یہی کرنا تھا تو پھر کہنا تھا نا بحث ہو گی نا مشورہ ہو گا بس یہی ہو گا۔ @BBhuttoZardari
#FaislaAapKaWithBilawal
TEAM | Hum News
@MediaCellPPP @PPP_Org
RehmaN HameeD retweeted
کن فیکون کی طاقت صرف اللہ کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں ہے کہ وہ کہے کہ ہو کا اور ہو جائے ، ایسا ہوا تو اس کے منفی نتائج نکلیں گے ، بلاول بھٹو زرداری
RehmaN HameeD retweeted
عاصمہ شیرازی:👈آدھا سچ کیوں، پورا سچ بولیں کون یہ سب کروانا چاہ رہا ہے۔ کیوں کروانا چاہ رہا ہے؟
بلاول بھٹو زرداری:👈میں نے کل تھوڑا زیادہ سچ بولا جو اب ہضم نہیں ہورہا، اتنا بڑا اسٹیک ہولڈر ہونے کے باوجود اس بحث کا آغاز کافی عرصے سے ہوا ہے، ہم سے، صدر مملکت سے کسی نے آج تک بات نہیں کی۔۔ کیا پی سی بی چیئرمین کو یہ حق ہے کہ وہ کہے کہ سسٹم کولیپس ہوا؟ کیا پی سی بی کو ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ فیصلہ کرے کہ سسٹم کو کیسے ری سیٹ ہونا ہے؟ کیا پی سی بی کو سب ذمہ داری سونپی گئی ہے، پی سی بی فیصلہ کرے گی کہ کیا ہو گا، یا یکطرفہ بحث کرے گا باقی کوئی نہیں بولے گا۔
#FaislaAapKaWithBilawal
TEAM | Hum News
@BBhuttoZardari @MediaCellPPP @PPP_Org
RehmaN HameeD retweeted
کیا آپ نے گزشتہ روزخون خرابے کی دھمکی دی ہے؟؟؟
بلاول بھٹو زرداری: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی:
👇👇👇👇
ہمارے ساتھ اتنا ظلم ہوا کیا ہم نے کبھی ایک دفعہ دھمکی دی، کبھی بندوق اٹھائی، کوئی کہہ سکتا ہے میں نے دھمکی دی، سب جانتے ہیں کہ میں نے دھمکی نہیں دی، میں جانتا ہوں صوبہ سندھ میں 80 اور 90 کی دہائی میں کیا ہوتا رہا۔ جو پہلے ہوا وہ تب بھی کروایا گیا تاکہ سندھ کو تقسیم کیا جا سکے اور پیپلز پارٹی کے خلاف ماحول بنایا جا سکے۔۔ آج بھی یہ خطرہ موجود ہے کہ اگر زور زبردستی سندھ کی تقسیم ہو گی تو یہ ہو سکتا ہے۔ میں خطرے کی گھنٹی بجا رہا تھا دھمکی نہیں دے رہا تھا کہ اگر زور زبردستی ایسا کیا گیا تو اس صوبے میں ایسے آگ لگے گی جسے بجھانا مشکل ہو گا۔ اگر ایسے حالات کراچی میں پیدا کیے گئے تو معاشی اثرات کیا ہوں گے۔
#FaislaAapKaWithBilawal
TEAM | Hum News @BBhuttoZardari @MediaCellPPP @PPP_Org
RehmaN HameeD retweeted
BREAKING 🚨🚨🚨
بلاول بھٹو زرداری نے زیربحث ریفرنڈم کو جعلی قرار دے دیا۔
بلاول بھٹو زرداری: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
👈حکومت اسمارٹ بننے کی کوشش کر رہی ہے۔ آپ سب لوگوں کو ہر وقت بے وقوف نہیں بنا سکتے۔
👈سوال یہ عوام کا پیسہ ایک جعلی ریفرنڈم پر ضائع کرنے کی بجائے ن لیگ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کا ریفرنڈم کیوں نہیں کروا لیتی، اپنی صوبائی اسمبلی سے فیصلہ لے لیں پھر آگے بات کریں۔
👈 صوبے بنانے کا آئین میں ایک طریقہ موجود ہے، ریفرنڈم کروا کر آئینی عدالت کے سہارے آئینی تبدیلیاں نہیں ہو سکتیں، ایسا نہیں ہوتا۔
#FaislaAapKaWithBilawal
TEAM | Hum News
@BBhuttoZardari @MediaCellPPP @PPP_Org
RehmaN HameeD retweeted
میں اس نظام کا اسٹیک ہولڈر ہوتے ہوئے اپنی تجاویز سامنے رکھ رہا ہوں۔ آپ بے شک ان سے اتفاق نہ کریں، لیکن کم از کم سننے اور سچ برداشت کرنے کا حوصلہ تو رکھیں۔ پوری دنیا کی صورتحال ہمارے سامنے ہے، بھارت، افغانستان اور ایران کے محاذوں پر چیلنجز موجود ہیں، اندرونِ ملک پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی محاذ آرائی جاری ہے اور اب جے یو آئی کے ساتھ بھی ایک نیا محاذ کھول دیا گیا ہے۔ آخر ہم بیک وقت کتنے محاذ کھولیں گے؟ میرے اس سچ پر مبنی مؤقف کے بعد تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ اب مجھ سے بھی لڑنے کی تیاری ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہم نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں عاصمہ شیرازی کے ساتھ میں گفتگو۔
RehmaN HameeD retweeted
گزشتہ روز کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس کے دوران میری گفتگو کے بنیادی طور پر دو اہم پہلو تھے۔ پہلا، ایران امریکا جنگ کے بعد عالمی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات اور اس کے دنیا بھر، بالخصوص خطے کی صورتحال پر مرتب ہونے والے اثرات۔ دوسرا، پاکستان کے موجودہ نظام اور اس کی بہتری کے لیے ممکنہ اصلاحات۔
میرا مؤقف واضح ہے کہ اگر ملک میں نظام کی تبدیلی یا ری سیٹ کی بات ہو رہی ہے تو ہر پاکستانی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی رائے دے کہ یہ ری سیٹ سیاسی اور جمہوری ہونا چاہیے یا غیر سیاسی اور غیر جمہوری۔
میں اپنے مؤقف اور تجاویز سے دستبردار نہیں ہوا۔ پاکستان کے عوام مہنگائی اور معاشی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جو ایک سنگین بحران کی صورت اختیار کر چکی ہیں۔ ایسے حالات میں تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے سیاسی اختلافات ایک طرف رکھ کر اس بات پر غور کرنا ہوگا کہ موجودہ نظام کے اندر رہتے ہوئے اسے کیسے بہتر بنایا جائے اور عوام کے مسائل کا حل کیسے نکالا جائے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہم نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں عاصمہ شیرازی کے ساتھ میں گفتگو
@BBhuttoZardari
مسلم لیگ ن والے کہے رہے ہیں کہ صوبوں کے معملے میں آئین کو نظر انداز کیا جائے مطلب پھر اسمبلیوں کو تالا لگا دیا جائے؟
26
RehmaN HameeD retweeted
Olympian Islahuddin Road in Gulshan Town of District East has been reconstructed by KMC. Before reconstructing the road, the sewerage lines have also been replaced #KarachiWorks











