Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
♥️ I LOVE ALLAH♥️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وقرآن
2
64
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
♥️ I LOVE ALLAH♥️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وقرآن
13
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
♥️ I LOVE ALLAH♥️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وقرآن
16
Pak Views retweeted
ڈیرہ اسماعیل خان میں جی او سی چہکان کی اے آر ڈی سی (ARDC) اور ڈی سی سی (DCC) کے اراکین سے اہم ملاقات
ڈیرہ اسماعیل خان میں اے آر ڈی سی (ARDC) اور ڈی سی سی (DCC) کے اراکین کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں امن و امان کی صورتحال، عوامی مسائل کے حل، باہمی تعاون اور علاقے میں بہتری کے لیے مؤثر اقدامات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا ۔
تقریب میں ملک مشران، کمشنر، ڈی ائی جی پولیس ڈیرہ اسماعیل خان اور سینئر سول و عسکری حکام نے بھی شرکت کی۔
یہ اجلاس علاقے میں امن، ترقی اور عوام و سکیورٹی فورسز کے درمیان اعتماد کو مزید مضبوط کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے ۔
علاقائی مسائل کو مل بیٹھ کر حل کرنے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کی یہ کوششیں واقعی قابلِ تحسین ہیں ۔
امن کے لیے کی جانے والی ان کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور یہی وہ راستہ ہے جس سے ڈیرہ اسماعیل خان میں پائیدار امن اور ترقی ممکن ہوگی ۔
Pak Views retweeted
نوشہرہ اور کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ مافیا کے خلاف پولیس اور ضلعی انتظامیہ کا بڑا کریک ڈاؤن، متعدد علاقوں کو غیر قانونی گولڈ مائننگ کی سرگرمیوں سے کلیئر کروا لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، نوشہرہ کے نواحی علاقے جبی نظام پور اور کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں ایک منظم مافیا کی جانب سے طویل عرصے سے غیر قانونی طور پر گولڈ مائننگ جاری تھی
اس غیر قانونی گولڈ مائننگ میں سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والے عناصر ملوث تھے۔ غیر قانونی گولڈ مائننگ میں ملوث عناصر نے علاقے میں ایک منظم نیٹ ورک قائم کر رکھا تھا، جو ایک کرمنل مافیا کی صورت اختیار کر چکا تھا۔
پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے اس غیر قانونی نیٹ ورک کے خلاف باقاعدہ انٹیلی جنس معلومات کے حصول اور تفصیلی تحقیقات کے بعد بڑے پیمانے پر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں جبی نظام پور کے علاقے کو غیر قانونی گولڈ مائننگ مافیا کے تسلط سے کلیئر کروا لیا گیا۔
نوشہرہ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف پولیس کی کارروائیوں کے دوران939 مقدمات درج کیے گئے، جبکہ گرفتار ملزمان کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہے۔
مزید برآں، 2026 کے دوران 8,90,924 لیٹر آئل، 519 کاٹن موبل آئل، 15 آئل ٹینکرز، 76 ایکسکیویٹرز، 762 دیگر گاڑیاں اور 15 کشتیاں ضبط کی گئیں، جبکہ 866 دیگر متفرق اشیاء بھی تحویل میں لی گئیں۔
دوسری جانب کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں بھی غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 6 نومبر 2026 کو بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا گیا، جس کے دوران مجموعی طور پر 15,540 مشینری یونٹس ہٹائے گئے۔
ان میں 8,350 ٹریکٹر ٹرالیاں، 3,660 ایکسکیویٹرز، 1,730 ڈائنامو والی ٹریکٹر ٹرالیاں، 1,600 ڈمپرز اور 200 ہیوی لوڈرز شامل ہیں۔
پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی ان کارروائیوں کا مقصد غیر قانونی کان کنی کا خاتمہ، قانون کی عملداری یقینی بنانا، سرکاری و قدرتی وسائل کا تحفظ اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث منظم نیٹ ورکس کو غیر فعال کرنا ہے۔
کسی بھی فرد یا گروہ کو سیاسی اثر و رسوخ یا مقامی پشت پناہی کی بنیاد پر غیر قانونی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
قانون کی بالادستی، قدرتی وسائل کے تحفظ اور غیر قانونی گولڈ مائننگ مافیا کے مکمل خاتمے کے لیے ایسے عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
Pak Views retweeted
باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ خارجی شہزاد جو افغانستان میں بیٹھ کر بھارتی بیانیہ پھیلا رہا تھا، اب خفیہ راستوں سے راولاکوٹ پہنچ چکا ہے۔
اس کی آمد اور پولیس کے خلاف بڑھتی پرتشدد کارروائیاں کوئی عام بات نہیں بلکہ را، کنکتروں اور خارجیوں کے گٹھ جوڑ کی ایک اہم کڑی ہے۔
Pak Views retweeted
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن آخری دہشت گرد کے خاتمے تک پوری قوت سے جاری رہے گا۔ بلوچستان پاکستان کا دل ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
Pak Views retweeted
باوقار، بااصول اور مضبوط ارادے والے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر۔ ان کی سادگی، حبِ وطن اور قائدانہ صلاحیتیں قوم کے لیے قابلِ فخر ہیں۔ حقیقی لیڈر وہی ہوتا ہے جو کردار سے پہچانا جائے۔
Pak Views retweeted
12 نومبر کو مسٹنگ میں ایف اے ایچ دہ*شت گردوں کے حملے کے بعد ایف سی نارتھ کے دستے موقع پر پہنچے اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ تیرہ زخمی شہریوں کو طبی امداد دینے کے لیے ڈاکٹروں کی موبائل ٹیم روانہ کی گئی جبکہ ایک بچے کی ٹانگ میں فریکچر تھا جسے ابتدائی طبی امداد کے بعد شیخ زید ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔
Pak Views retweeted
آپریشن ردع الفتنہ 3 کے تحت 12 نومبر کو قابلِ اعتماد اطلاعات کی بنیاد پر کالاٹ کے علاقے گرانی قریب مالبی ٹول پلازہ میں ایف اے ایچ دہ*شت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ تبادلہ آتش میں دو ایف اے ایچ دہ*شت گرد ہلاک ہوئے جبکہ ایک کو زندہ گرفتار کر لیا گیا۔ تلاش جاری ہے۔
Pak Views retweeted
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مضبوط نیٹ ورک اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ان کی کمر توڑ دی ہے۔
اعلیٰ سطحی ایپکس کمیٹی کے حالیہ فیصلوں کی روشنی میں پاک فوج نے میر علی سیکٹر کو خصوصی ہدف بناتے ہوئے مربوط انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں غیر معمولی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔
افغان طالبان کے کابل میں برسرِ اقتدار آنے کے بعد شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اچانک تیزی دیکھی گئی تھی۔ اس کی بنیادی وجہ دہشت گرد تنظیموں فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی اور گل بہادر گروپ کی مقامی سطح پر سہولتکاری تھی۔ جس کے باعث میر علی اور اس کے مضافاتی علاقے دہشت گرد مضبوط ہو چکے تھے۔
تاہم، سیکیورٹی فورسز نے انتہائی عزم اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف شمالی وزیرستان کے اندر سینکڑوں دہشت گردوں کا صفایا کیا بلکہ سرحد پار افغانستان سے دراندازی کی کوشش کرنے والے سینکڑوں شرپسندوں کو بھی جہنم واصل کیا۔
سیکیورٹی فورسز نے گنجان آباد علاقوں میں قائم دہشت گردوں کی ان روایتی پناہ گاہوں اور خودکش بمبار تیار کرنے والے مراکز کو کامیابی سے تباہ کر دیا ہے جنہیں دہشت گرد اب تک محفوظ اور ناقابلِ تسخیر تصور کرتے تھے۔
میر علی کی تاریخ میں پہلی بار ایک غیر معمولی تبدیلی دیکھنے میں آئی جہاں مقامی عوام نے نہ صرف فوج کے ٹارگٹڈ آپریشنز کا خیرمقدم کیا، بلکہ دہشت گردوں کے کئی مراکز (مراکزِ شر) کو اپنے ہاتھوں سے مسمار کر دیا۔
آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں جدید ترین اسلحہ، گولہ بارود، دھماکہ خیز مواد اور آئی ای ڈیز (IEDs) قبضے میں لی گئی ہیں۔ اس کارروائی کے دوران ایک ایسی گاڑی بھی برآمد کی گئی ہے جسے خودکش کار بم دھماکے (VBIED) کے لیے مکمل طور پر تیار کیا جا چکا تھا۔
سال 2014 کے بعد پہلی مرتبہ بدنامِ زمانہ 'میر علی بازار' میں بڑے پیمانے پر تجاوزات کے خلاف مہم چلائی گئی۔ ماضی کے برعکس، اس بار سیکیورٹی فورسز کو کسی قسم کی مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا، بلکہ مقامی تاجروں اور عوام نے انتظامیہ کی بھرپور حمایت کی۔
دہشت گردی کے اس مضبوط گٹھ جوڑ کے خلاف حاصل ہونے والی یہ کامیابیاں بے مثال اور تاریخی نوعیت کی ہیں۔ یہ کارروائیاں اس وقت تک پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی جب تک دہشت گردی کے خطرے اور ان کے سہولت کاری کے نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ نہیں پھینک دیا جاتا۔
Pak Views retweeted
A little twist in the calculation.!
Can you solve it without falling for
the obvious answer? 👇
Pak Views retweeted
Good Night..!!🖤❤️
Some of the most important conversations you will ever have are the ones you have with yourself. Be honest about what makes you unhappy, what needs to change, and what you have been avoiding. You cannot build a better tomorrow while continuously ignoring the things that need your attention today. Rest tonight, but don't give up on becoming better.
#Charminar 🎈🎈🎈
Pak Views retweeted
After your patience, God will
Give you things
that will make you forget the
bitterness of waiting…
for after hardship comes ease
And everything has its time and
its plan...
So don't rush what God has
written for you
For everything comes in its
own time...!!Beshak!! ♥️
Pak Views retweeted
مولانا فضل الرحمان کے سوتیلے بھائی کی جعلی ڈگری کا معاملہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ ایچ ای سی کے 2024 کے نوٹیفیکیشن نے ثابت کر دیا کہ جعلی کاغذات پر اہم عہدے ہتھیانے والوں کا اب کچا چٹھا کھل رہا ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں
Pak Views retweeted
پاکستان اور کویت کے تعلقات اب روایتی سفارتی دوستی سے آگے بڑھ کر مضبوط اقتصادی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور کویتی ہم منصب شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح کی COP31 کے موقع پر انطالیہ میں ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ترقیاتی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا
جبکہ پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) اور کویت پیٹرولیم کارپوریشن (KPC) نے اپنی پانچ دہائیوں پر محیط شراکت داری کو وسعت دینے کے لیے اہم پیش رفت کی ہے۔
دونوں ادارے ڈیزل اور جیٹ فیول کی فراہمی جاری رکھنے کے ساتھ پٹرولیم مصنوعات، ریفائننگ، شپنگ، لبریکنٹس اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھائیں گے۔
اہم بات یہ ہے کہ کویت پاکستان کی اسٹوریج اور بندرگاہوں کی سہولیات سے استفادہ کرے گا جبکہ گیس، توانائی کے ذخیرے اور انفراسٹرکچر میں کویتی سرمایہ کاری کے امکانات بھی زیرِ غور ہیں۔
یہ پیش رفت پاکستان کی توانائی سلامتی، علاقائی تجارت اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے نئے مواقع پیدا کر سکتی ہے۔
#Pakistan
Pak Views retweeted
پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی رابطوں میں طویل تعطل کے بعد برف پگھلنے لگی
چند روز قبل اسلام آباد میں منعقدہ مارگلہ ڈائیلاگ میں بھارتی دفاعی تجزیہ کار پروین ساہنی نے تین روز قیام کیا اور کانفرنس میں شرکت کے ساتھ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بہتری کی امید کا اظہار کیا
جبکہ ستمبر میں بھارتی ایس سی او کوآرڈینیٹر الوک ڈمری بھی تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد آئے تھے۔
اب پاکستان نے وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کو 20 سے 22 نومبر تک نئی دہلی میں ہونے والے ایس سی او سولائزیشنل ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ 2023 میں بلاول بھٹو کے دورۂ بھارت کے بعد کسی پاکستانی وزیر کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔
دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے باوجود ایسے سفارتی اور کثیرالجہتی رابطوں کا دوبارہ آغاز خوش آئند ہے۔ خطے کے امن، استحکام اور عوامی روابط کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے رہنا ضروری ہیں۔
#Pakistan








































