پیپلزپارٹی رھنما اعجاز جکھرانی کا بیٹا حارث جکھرانی سیپکو کا آزاد ممبر مقرر..!!؟
@RealYaseenRind @Saeed_Sangri
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
پاکستان میں چار کی جگہ بارہ صوبے بنانے کی تجویز زیرِ بحث ہے۔ اگر یہ تجویز آگے بڑھتی ہے تو سندھ اور کراچی کی آئینی حیثیت، صوبائی اختیار اور وسائل کی تقسیم پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟
youtu.be/8WDF4jvs5Vo?si=Nsl4…
دی سندھ ٹائمز کی اس تحقیقاتی ڈاکیومنٹری میں امداد سومرو جائزہ لیتے ہیں کہ صوبائی سرحدیں بدلنے کے لیے آئین کیا کہتا ہے، نئے صوبوں کے قیام اور انتظام کا خرچ کون اٹھائے گا، اور اس بحث میں وفاق، پیپلز پارٹی اور سندھ کی قوم پرست جماعتوں کا کیا مؤقف ہے۔
تحقیقاتی رپورٹ: پیشکش ٹیم دی سندھ ٹائمز
#SindhIsOne #WahdatSindhMarch
#TheSindhTimes #Sindh #Pakistan
#12Provinces #PPP
@ImdadSoomro6
پاکستان میں 12 صوبے بنانے کی بات.... سندھ کو تقسيم کرنے کی ایک اور کوشش
دی سندھ ٹائمز کی ڈاکومنٹری
@Saeed_Sangri
@_Qasim_Kehar
youtu.be/8WDF4jvs5Vo?si=GEG1…
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
معروف قانون دان اور لکھاری شھاب اُستو کی آج انگریزی روزنامہ ڈان میں شائع تحریر نے پاکستان کی سیاسی، معاشی اور سماجی مرض کی زبردست تشخیص کر ڈالی ہے۔
اردو ترجمہ اقتباس -
"کیا یہ ریاست کبھی کامیاب رہی ہے؟ ہرگز نہیں۔ ایک جمہوریہ کے طور پر اس کے قیام کا بنیادی تصور ہی مسخ کر کے رکھ دیا گیا ہے۔ اس کے بجائے قومی سلامتی اور ’نظریے‘ کے تحفظ کے نام پر سلامتی اور انتظامی طاقت کا ایک دیوہیکل نظام تشکیل دے دیا گیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ریاست کو عملاً اپنے آئینی اور جمہوری ضابطوں اور نگرانی کے نظام سے آزاد کر دیا گیا ہے۔ اب ریاست اپنی طاقت، جوازِ حکمرانی اور حتیٰ کہ اپنے وجود و بقا کا انحصار عوام کے مینڈیٹ پر نہیں بلکہ اپنے جبری اختیارات اور عوام کو قابو میں رکھنے کی صلاحیت پر کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے شہریوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کی کوئی فکر کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔
تاہم، اس طرزِ فکر نے ریاست اور عوام کے درمیان خلیج کو مسلسل وسیع تر کر دیا ہے۔ ایک ایسی ریاست جس پر سلامتی کے اداروں، بیوروکریسی، سیاسی اشرافیہ، جاگیرداروں، صنعت کاروں اور مالیاتی اشرافیہ کے ایک محدود طبقے کا کنٹرول ہے اور جو اس ریاستی طاقت کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کر رہا ہے، جبکہ دوسری جانب عوام کی نصف سے بھی زیادہ آبادی کو ’غریب‘ یا ’انتہائی غریب‘ قرار دیا جاتا ہے۔
اس کے باوجود، اس خطرناک طرزِ عمل کی اصلاح کرنے کے بجائے، پہلے ہی محدود وسائل کو سلامتی سے متعلق ذمہ داریوں پر مزید خرچ کیا جا رہا ہے اور ان وسائل کا یہ انخلا بظاہر اندرونِ ملک سے زیادہ بیرونِ ملک سلامتی کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے ہو رہا ہے۔
پاکستان میں 12 صوبے بنانے کی بات..... سندھ کو تقسیم کرنے کی ایک اور سازش
تحقیقاتی ڈاکومنٹری.. معاملے کے آئینی، سیاسی اور معاشی اشوز پر بات... کل شام دی سندھ ٹائمز پر...
@Saeed_Sangri @myaseenrind @_asgharsoomro @AnsarAAbbasi
Pir Mazhar Brother Pir Mukram arrested in Spain
sindhtimes.org/en/news/50/pp…
پیپلز پارٹی رھنما پیر مظہر کے بھائی پیر مکرم بارسلونا، اسپین میں انٹرپول کے ہاتھوں گرفتار......سپریم کورٹ نے پولیس کے جعلی مقابلے میں قتل ہو جانے والے ڈاکٹر شاھنواز کا کیس انسداد دہشتگردی عدالت میں منتقل کر دیا.... دی سندھ ٹائمز
@Saeed_Sangri
youtu.be/OCeBvu-m0I4?si=aMQH…
پیپلزپارٹی رھنما پیر مظہر کے بھائی پیر مکرم اسپین میں انٹرپول کے ہاتھوں گرفتار
@TheSindhiTimes
ملک میں دو جعلی ریفرنڈم دو ڈکٹیٹرز ضیا اور مشرف نے کرائے، جن کو آج تک قبولیت نہیں ملی... تیسرا ریفرنڈم کون سا ڈکٹیٹر کرانے جا رہا ہے؟ یا تاریخ کی یہ سیاہی سیاسی جماعتیں اپنے منہ پر ملیں گیں؟؟
@zamirghumro @PPP_Org @CMShehbaz @NawazSharifMNS @BBhuttoZardari @imdad_soomro
علم ادب اور شعور کی دھرتی جہاں پر سندھ کی تین یونیورسٹیز ہیں.... اس دھرتی پر وڈیرہ اور سردار راج نامنظور...
جامشورو کے باریچا برادرز صحافیوں کے لئے زمین تنگ کر دی گئی ہے...ان کے خلاف قتل کا مقدمہ... گھر کی عورتیں گرفتار... گھر مسمار... کیونکہ ایک مقامی وڈیرے کی انا کا مسئلہ ہے
Extreme Injustice in Jamshoro: Three Journalist Brothers and Their Family Subjected to Brutal Persecution
In an appalling incident in Jamshoro, three journalist brothers have allegedly been subjected to severe persecution. A murder case was registered against them, all members of their family—including women and men—were arrested, and their homes were demolished.
The alleged reason behind this ordeal? The displeasure of a local feudal lord (Wadera)
@BBhuttoZardari
@HamidMirPAK
جامشورو کورٹ کے احاطے میں سینئر صحافی عظیم باریچو پر قاتلانہ حملہ.... گولیاں لگنے سے سخت زخمی
@Saeed_Sangri @myaseenrind @HamidMirPAK
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی وائیس چانسلر اور ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ثمرین حسین سرکاری ملازم کی حیثیت میں سرکاری یونیورسٹی کی وائیس چانسلر نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کی حمایت کس طرح کر سکتی ہے۔ اگر سیاست کا شوق ہے تو سرکاری عہدہ چھوڑ کر سیاست کرنی چاہئے۔ سندھ حکومت ایکشن لے
ہالا کے مخدوم خاندان میں جائداد کا تنازعہ.... چچا سعید الزمان نے بھتیجے اور رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان کے خلاف خاندانی ملکیت کے ریکارڈ میں جعلسازی کرنے کے الزام میں اینٹی کرپشن اور نیب کی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے
@HamidMirPAK
@AliRind
@Saeed_Sangri
@JameelMakhdoom
sindhtimes.org/dispute-over-…
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ، بوری بند لاشوں اور جبری ہڑتالوں MQM کی نحوسیت اور منحوس سیاست سے پہلے کا کراچی۔!!
ایک ایسا شہر جہاں خوف نہیں، زندگی رواں تھی۔♥️
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
میڈیکل اینٹری ٹیسٹ میں تھر کے بچوں کی اچھی پوزیشن پر مجھے بہت خوشی ہوئی خاص طور پر اس لئے بھی کہ ان میں کئی بچے اقلیتی برادری کے ہیں ۔۔شاباش بچو ۔۔ ہمیشہ کامیاب و کامران رہو
۔
Agreed with Bilawal they are zionist mindset
تھر کے بچے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کر رہے ہیں؛ ان پر فخر کرنے کے بجائے آپ ان کے خلاف نفرت کی سیاست کر رہے ہیں۔
اپ Zionist والا کام کر رہے ہیں جو اسرائیل فلسطینوں پر کر رہا ہے۔ جماعتِ اسلامی اور ایم کیو ایم پر بلاول بھٹو کا ردِعمل۔
#SindhIsOne













