آپ کیا سمبھ رہے ہیں بیلاول کوئ بہت بہادری کا مظاہرہ کر رہا ہے - وہ استعمال ہوا ہے اور دو چار دن بعد جب اسے اندازہ ہو گا کہ غالبا ڈیڈ نے اسے استعمال کیا ہے وہ بھی ڈیڈ کے اینٹ سے اینٹ بجانے والے بیان کی طرح اور اماں کی نیویارک بھاگ جائے گا
Earthman Journalist retweeted
Even in the aftermath of the Kulgam attack in no way is it justified to subject an entire population to indiscriminate baseless suspicion, humiliating frisking & harassment.
When men in uniforms meant to uphold the rule of law point the trigger of suspicion towards every innocent it’s what exactly triggers a cycle of helplessness, humiliation, anger, resentment & hostility amongst Kashmiris.
Do better. Be more humane. Don’t make life a living hell for Kashmiri civilians.
And to the NC government - let us know when you find your voice amongst other things. Seems like you have lost more than your spine. An audacious mandate sought in the name of protection that is now trampling all over the safety of ordinary Kashmiris.
Earthman Journalist retweeted
Whilst everyone is focused on who Habibi is, we took a closer look at one of the men linked to the account: @LordIanAustin Ian Austin.
Byline Times and others like @Tracking_Power and @Hum4nity namee Benjamin Tait as the person behind @habibi_uk. 🧵 1/19
Earthman Journalist retweeted
The anonymous account @habibi_uk that has been posting lies, defamatory statements and has been involved in character assassinations has now been unmasked.
Did those that amplified the account know the identity and funding behind the account ?
Were the retweets , amplifications and endorsements a concerted and planned approach?
Genuine questions not pre legal action questions.
This is an attack on our democracy and we need to get to the bottom of who was involved and what they knew.
@danwootton @stephenpollard @JakeWSimons
@LordIanAustin
@ Simon Myerson KC
@alanmendoza
@davidtoube
Earthman Journalist retweeted
Hate has no place in Canada.
The vandalism at Al Masjid Al Jamia Mosque in Vancouver is deeply troubling. Everyone deserves to practise their faith freely and without intimidation.
Together, let’s root out Islamophobia and all forms of hate, and build more inclusive communities for all.
I strongly condemn the vandalism of Al Masjid Al Jamia mosque in Vancouver.
An attack on a place of worship is an attack on everyone’s right to practice their faith freely and safely. There is no place for Islamophobia, hate or intimidation in Canada. Thank you to @VancouverPD for their quick action to keep community members safe.
We stand with the Muslim community in Vancouver and across the country.
اگر آپ اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں تو اس میں انگریزوں کے گھوڑپال جاگیردار نظر آئیں گے، وہی دولتانے، کھر، مخدوم اور مجاور - پھر یہی پارٹی بدل کر دوسری پارٹی میں نظر آئیں گے
Earthman Journalist retweeted
زرداری کہتے ہیں پاکستان کھپے اور بلاول بھٹو زرداری خون خرابے کی دھمکی دے رہے ہیں ۔۔۔ وہ بھی کراچی جیسے پاکستان کے سب سے بڑے شہر، معاشی حب اور جہاں پاکستان مخالف دشمنوں کی بھی نظر ہے ۔۔۔ بلاول بھٹو نے ایسا بیان کیوں دیا ۔۔۔ کیا کسی قومی لیڈر کو ایسا بیان دینا چاہئیے جو مستقبل میں وزیراعظم بھی بننا چاہتا ہو ۔۔۔
اس سوال کا جواب کیا پیپلزپارٹی کے رہنما دے پائے ۔۔۔ 👇👇👇
#GFG
Earthman Journalist retweeted
EXPOSED: MAN BEHIND PRO-ISRAEL X ACCOUNT HABIBI_UK NAMED
A six-month investigation by Byline Times has identified Benjamin Tait, 61, a former US State Department officer trained in political-military diplomacy and counter-terrorism research, as the man behind the influential anonymous pro-Israel X account @habibi_uk.
The investigation, which analysed nearly 300,000 posts, alleges that Tait has spent years targeting politicians, journalists, campaigners and public figures who criticise Israel or support Palestine, frequently accusing them of antisemitism.
🔎 The investigation also uncovered:
▪️ A network of 13 anonymous accounts involved in online campaigns against critics of Israel.
▪️ Links between the account and prominent pro-Israel figures, including Lords Ian Austin and Walney, who repeatedly amplified its posts.
▪️ Connections to the Henry Jackson Society, which cited @habibi_uk in reports on Muslims in Leicester and alleged "Islamist blasphemy" campaigns.
▪️ A longstanding online relationship with David Toube, general counsel at the Jewish Leadership Council, who amplified @habibi_uk posts hundreds of times.
▪️ Tait's involvement in a political campaign that spent more than £134,000 during the 2019 general election, including anti-Jeremy Corbyn advertising.
According to Byline Times, the account's posting activity fell dramatically after journalists approached Tait for comment. He did not respond to their questions.
The investigation raises serious questions about anonymous pro-Israel influence networks, the weaponisation of antisemitism allegations against Palestine supporters and their connections to Britain's political and media establishment.
📰 Source: Byline Times, 16 November 2026.
From @5Pillarsuk
یہ فرزند زورداری ہیں جو گناہوں کو حفاظت سے سنبھالتے ہوئے توبہ کر رہے ہیں، صدر، سینٹ، گورنر، وزیراعلی، بینظیر فراڈ کے 850 ارب، زورداری کی کرپشن کی معافی، ادھی لاہور قبضہ کیلئے بھجوا دی ، تمام لوٹ اور گناہ اس پلاسٹک کے نیچے محفوظ ہیں صابن اسے دھو نہیں سکتا
Earthman Journalist retweeted
#جرمنی نے برلن میں #ایران اور #حزب_اللہ سے منسلک اثرورسوخ کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کی ہے۔ جرمن حکام نے مسجد کی تنظیم "الارشاد" اور اس سے وابستہ تین اداروں، "القائم"، "الثقلین" اور "قلم تعلیمی مرکز" پر پابندی لگا دی ہے۔ ان پر #لبنان میں حزب اللہ کو مالی اور تنظیمی مدد فراہم کرنے کا الزام ہے۔
جرمن پولیس نے برلن میں 28 مقامات پر چھاپے مارے، جن میں دفاتر، تنظیموں کے مراکز اور ارکان کے گھر شامل ہیں۔ حکام نے اثاثے بھی ضبط کیے اور چاروں تنظیموں کو ختم کرنے کا حکم دیا۔
جرمن حکام کے مطابق اس نیٹ ورک نے برلن کے علاقے نوئے کولن میں ایک مسجد اور حزب اللہ کی "امام مہدی اسکاؤٹس" کی طرز پر نوجوانوں کی سرگرمیوں کو مقامی آبادی میں حزب اللہ کا پروپیگنڈا اور نظریہ پھیلانے کیلئے استعمال کیا۔
یہ معاملہ ظاہر کرتا ہے کہ ایران سے منسلک اسلامسٹ نیٹ ورک کس طرح یورپ میں مذہبی، تعلیمی اور سماجی اداروں کو تہران کے حکمران خمینی نظام کا نظریاتی ایجنڈا پھیلانے کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔
اس بات کا ایک وسیع تر انٹیلیجنس پہلو بھی ہے۔جرمن سکیورٹی ادارے الگ سے ایرانی کارروائیوں کی نشاندہی کر چکے ہیں جن میں تہران کے مخالفین، صحافیوں اور ایرانی پالیسیوں پر تنقید کرنے والوں کی جاسوسی، اپوزیشن نیٹ ورکس کے بارے میں معلومات جمع کرنا اور بیرون ملک ایرانی حکومت کے مخالفین کو دھمکانا شامل ہے۔ تاہم آج کی پابندی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ ان چاروں تنظیموں نے بھی جاسوسی کی تھی۔
ایرانی نظام کی اپنے مخالفین کے ساتھ محاذ آرائی صرف مشرق وسطی تک محدود نہیں رہی۔ یہ یورپ کے مذہبی اداروں اور سماجی نیٹ ورکس تک پھیل چکی ہے، جس کے یورپ کی سلامتی اور استحکام پر بھی اثرات ہیں۔
tagesspiegel.de/berlin/razzi…
پھر کل کلاں لوگ کہیں گے اتنی عقل تو صرف ھافظ جی میں تھی اور سیاستدانوں کو یہ عقل کیوں نہ آئ
ایسے کوئی پاگل ہیں - جیسے صوبے بننے سے پنجابی یا سندھی زبان اور ثقافت ختم ہو جائے گی۔
زبان، رہن سہن، ثقافت - انتظامی لکیریں کھینچنے سے ختم ہوتی تو دونوں طرف کے پنجاب میں بھی ختم ہو چکی ہوتی۔
صرف خاندانی اجارہ داری کا مسئلہ ہے باقی سب کدّو مرشدوں کی لایعنی بچگانہ بکواس ہے۔
1
6
181
Earthman Journalist retweeted
انوکھا لاڈلا مانگے کو چاند!
25 کروڑ لوگ، اپنے ہی ملک میں ٹھہرے اجنبی!
وطنِ عزیز ایک قدم آگے بڑھ نہیں پاتا کہ دو قدم پیچھے پھسل جاتا ہے۔
آخر کب تک؟ مملکتِ خداداد سرکس بنی رہے گی؟
آخر کب تک؟ عظیم قائد کی کاوشوں اور ہندوستان کے مسلمانوں کی بے مثال قربانیوں سے وجود میں آنے والی نظریاتی ریاست کسی لاڈلے کی خواہشات و فرمائشوں کی نذر ہوتی رہے گی؟
آخر کب تک (75 سال سے) شخصیات کے گرد ملکی سیاسی نظام استوار ہوتا رہے گا؟
آخر کب تک آئین کی شقوں میں شخصیات کے نام شامل ہوتے رہیں گے؟
آخر کب تک؟ ہر دس پندرہ سال بعد ایک نظام منہدم ہوگا اور پھر ہر بار کوئی نیا اوٹ پٹانگ نظام متعارف کرا دیا جائے گا۔
آخر کب تک؟
”تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو!“
ایک بار پھر پاکستانی مقتدرہ کسی نئے نظام کے بندوبست میں (بقول وزیرِ داخلہ، ہر حد تک جانے کو تیار) مملکت کو مزید آڑے ہاتھوں لینے پر تُل چکی ہے۔ مقتدرہ کی خواہش ہے کہ شہباز حکومت، تحریکِ انصاف اور پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی قوتیں اس کی شرائط پر حاضر ہوں اور اس کے مطالبات کے سامنے سرِ تسلیم خم کریں۔
مجھے ڈر ہے کہ ساری جماعتوں نے سرِ تسلیم خم کرنے پر تیار نہ ہو جائیں۔ کیونکہ دہائیوں سے وطیرہ یہی رہا ہے کہ ”تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے۔“
28ویں آئینی ترمیم اور نئے انتظامی یونٹس کی تشکیل کا معاملہ محض انتظامی اصلاحات نہیں، بلکہ طاقت کے توازن، صوبائی خودمختاری اور سیاسی مستقبل کی نئی بساط بچھانے کا معاملہ ہے۔
مقتدرہ کی خواہش ہے کہ حکومت ترامیمُیا نئے نظام کے لئیےمطلوبہ آئینی راستہ ہموار کرے، جبکہ پیپلز پارٹی اپنے تحفظات اور سندھ کی تقسیم کے حوالے سے مزاحمت ترک کرے اور تحریکِ انصاف ہر صورت اس نئے بندوبست کی تائید کرے۔
مگر سوال یہ ہے کہ کیا گن پوائنٹ پرسیاسی جماعتوں سے تحکمانہ انداز میں منظور کرائی جانے والی آئینی ترامیم پائیدار یا دیر پا بھی ہوں گی؟
لوثوق سے کہتا ہوں کہ موجودہ مقتدرہ کا نیا نظام بھی فیلڈ مارشل ایوب خان، جنرل ضیاء الحق اور جنرل پرویز مشرف کے متعارف کردہ نظاموں کی طرح، شخصیات کی رخصتی کے ساتھ ہی، رات گئی، بات گئی کے مصداق، اپنا نام و نشان کھو بیٹھے گا۔
میرا ڈر خدشہ اتنا کہ ایک بار پھر مملکت کو لگنے والے گھاؤ مہلک ہو ںگے، شاید اتنے گہرے ہوں کہ مملکت ان سے جانبر نہ ہو سکے۔
Earthman Journalist retweeted
An extraordinary achievement of Indian Muslim architecture. Built by Sultan Ghiyasuddin Tughlaq in the 14th century, Tughlaqabad featured massive stone fortifications, enormous bastions, artificial reservoirs and 27-arched causeways. A forgotten masterpiece of the Delhi Sultanate
یہ چ سلفیٹ خواہمخواہ کنورٹ ہو گیا - اللہ وسایا خارجی جس کا حوالہ دے رہا ہے دیوبندی ہی ہے اور فراڈ عالمی ختم نبوت کا مہرہ ہے
1
5
278
محسن نقوی اور عباس عراقچی کی ملاقات، علاقائی امن واستحکام کے لیے مشترکہ اقدامات پر بات چیت، یاد رہے ڈپٹی پرائم منسٹر، وزیر دفاع اور وزارت خارجہ مکمل غیر حاضر ہے -
bbc.com/urdu/live/cmlyjkzxel…




















