Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore) header
Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore) profile picture

Official Twitter Account of Investigation Wing of Lahore Police. Whatsapp Contact # 0322-0004560 For Contact # 042-99200100

Abbot Road, Lahore.
Joined March 2019
Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)
سی ایم پنجاب کی کلیئر انسٹرکشنز ہیں شہریوں کو عزت و احترام کے ساتھ سر،میڈم،جناب کہہ کر مخاطب کیا کریں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن #PunjabPolice #Police #ccpo #igpunjab #CMpunjab #MaryamNawaz #DIGInvestigation
5
5
3
25
2,264
Investigation Police Lahore retweeted
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کو بروقت انصاف دلانے کے لیے بڑا فیصلہ۔ متعلقہ قوانین کو یکجا کرکے جامع اینٹی ریپ ایکٹ اور خصوصی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا جاۓ گا ، جہاں مقدمات کی تیز رفتار اور ٹائم باؤنڈ سماعت یقینی بنائی جائے گی۔" وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی اہم پریس کانفرنس @AzmaBokhariPMLN
4
50
41
4,072
Investigation Police Lahore retweeted
السلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارف، جن میں پنک بٹن، ویمن سیفٹی ایپ، پولیس ہیلپ لائن 15، پنجاب پولیس ایپ اور سیف سٹی ویب پورٹل شامل ہیں۔ خواتین کے تحفظ، فوری مدد اور محفوظ ماحول کی فراہمی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ #PunjabPolice #IGPunjab #WomenSafety #PinkButton #SafeCity #PunjabPoliceApp
46
28
5,111
Investigation Police Lahore retweeted
خواتین کا تحفظ اور ان کی بروقت داد رسی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے؛ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں خواتین ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے فوری رابطہ کر سکتی ہیں۔ متاثرہ خواتین اپنی سہولت کے لئے 15 پر کال کے علاوہ پنجاب پولیس ایپ، سیف سٹی ویب پورٹل، لائیو چیٹ فیچر اور ویڈیو کال فیچر کے ذریعے بھی براہِ راست اپنی شکایت درج کروا سکتی ہیں اور ہنگامی مدد (Alert) حاصل کر سکتی ہیں—کیونکہ ہم سنیں گے، ہم مدد کریں گے۔ #PunjabPolice #VirtualWomenPoliceStation #WomenSafety #PSCA #15Helpline #SafeCities #PublicService #Punjab
5
122
76
5,937
Investigation Police Lahore retweeted
سرگودھا پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کا مشترکہ آپریشن بدنام زمانہ اشتہاری انعام ونیس عرف نامو اور اس کا ساتھی فیصل بڈھیکا ہلاک آر پی او سرگودھا سہیل اختر سکھیرا، ڈی پی او توقیر محمد نعیم اور آر او سی ٹی ڈی محمد اشرف کی مشترکہ پریس کانفرنس #PunjabPolice #CTDSafety
9
122
1
97
4,182
Investigation Police Lahore retweeted
آئی ایس پی آر کے اس دل کو چھو لینے والے نغمے کا مقصد پاکستان پولیس کے افسران اور بہادر جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ یہ خصوصی گانا ہمارے غازیوں اور شہداء کی شجاعت کا عکاس ہے، جو دن رات اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے کوشاں ہیں۔ پاکستان پولیس کے یہ فرض شناس جوان اور افسران پوری قوم کا فخر ہیں، جن کی خدمات پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔ HUM SHUHADA HUM GHAZI HAIN | A TRIBUTE TO PAKISTAN POLICE | ISPR #PakistanPolice #PakPoliceForce #SalutePakPolice #PoliceHeroes #PakistanZindabad #ISPR #PunjabPolice
10
182
4
275
10,367
Investigation Police Lahore retweeted
سنٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 15ویں بیچ کی اختتامی تقریب، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے انٹرنشپ مکمل کرنے والے طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔ اس پروگرام سے مستفید ہونے والے طلبہ کا پروگرام کی افادیت اور پنجاب پولیس کی ورکنگ بارے اظہارِ خیال جانیں اس ویڈیو میں #PunjabPolice #Internship #BuildingForBetter #Interns
1
116
3
65
5,017
Major Accountability Action in Investigation Police Lahore | 304 Officers & Officials Punished
1
1
1
3
378
Investigation Police Lahore retweeted
سنٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 15ویں بیچ کی اختتامی تقریب، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلبا و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔ پنجاب یونیورسٹی، یونیورسٹی آف لاہور اور لاہور گیریژن یونیورسٹی کے 96 طلبا و طالبات نے پروگرام میں حصہ لیا اور سی ٹی ڈی، سپیشل برانچ، سیف سٹیز اتھارٹی، انویسٹی گیشن اور آئی ٹی سمیت مختلف برانچز میں 5 ہفتوں کی انٹرن شپ مکمل کی۔ انٹرن شپ کے دوران طلبا و طالبات کو پولیس ورکنگ، پیشہ ورانہ امور اور فیلڈ چیلنجز کو قریب سے دیکھنے اور سیکھنے کا موقع ملا۔ تعلیم و تحقیق کے فروغ اور نوجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ایسے پروگرام جاری رکھے جائیں گے، آئی جی پنجاب عبدالکریم #PunjabPolice #Internship #Ceremony #BuildingForBetter
2
35
1
46
6,812
Investigation Police Lahore retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر پنجاب پولیس کا ایمرجنسی پینک بٹن شہریوں کو خطرے یا ہنگامی صورتحال میں فوری پولیس مدد فراہم کرنے کا مؤثر ذریعہ ہے۔ موبائل فون کے بغیر بھی ایمرجنسی رابطے، پولیس کی فوری روانگی اور اہم مقامات پر تنصیب کے ذریعے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اہم قدم۔ ایک بٹن، فوری پولیس مدد! #PunjabPolice #IGPunjab #Emergency15 #PublicSafety #SafePunjab #PoliceReforms
67
1
35
8,260
CRIME TRACING STORIES | INVESTIGATION POLICE LAHORE #crimetrace #punjabpolice #DIGInvestigation
1
1
1
265
Investigation Police Lahore retweeted
عوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراج، ڈرائیونگ لائسنس (لرنر، ریگولر، تجدید و انٹرنیشنل)، کریکٹر سرٹیفکیٹ، کرایہ دار تصدیق اور گمشدہ دستاویزات کی رپورٹنگ کی سہولیات فوری میسر ہیں۔ اپنے علاقے میں موبائل یونٹ کی آمد کا شیڈول جاننے کے لیے متعلقہ ضلعی پولیس کا آفیشل سوشل میڈیا پیج دیکھیں۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #LicensingUnit #MobilePoliceStation #PublicService
6
118
1
79
7,557
Investigation Police Lahore retweeted
خواتین کے تحفظ اور فوری مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن! ہراسانی، گھریلو تشدد، دھمکی، بلیک میلنگ یا کسی بھی ہنگامی صورتحال میں خواتین گھر بیٹھے پولیس کی مدد حاصل کر سکتی ہیں۔ فوری مدد کے لیے 15 ڈائل کریں اور 2 دبائیں۔ تربیت یافتہ خواتین پولیس افسران 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن آپ کی رہنمائی اور معاونت کے لیے دستیاب ہیں۔ #PunjabPolice #VirtualWomenPoliceStation #WomenSafety #WomenEmpowerment
3
118
3
73
5,261
DIG Investigation Lahore | 10-Day Performance Briefing #DIGInvestigation #PunjabPolice #LahorePolice
1
3
162
Investigation Police Lahore retweeted
گمشدہ بچوں کی تلاش، اپنوں سے ملانے کا مشن "میرا پیارا!" پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے گمشدہ بچوں کی تلاش اور انہیں بحفاظت ان کے اہلِ خانہ سے ملانے کے لیے 24 گھنٹے معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔ اگر کوئی بچہ گم ہو جائے تو فوری مدد کے لیے پنجاب میں 15 ڈائل کرکے 3 دبائیں، جبکہ دیگر صوبوں سے 03090000015 پر رابطہ کریں۔ بچوں کا تحفظ، ہماری اولین ترجیح! #MeraPyara #ChildSafety #PunjabSafeCities #PunjabPolice #MissingChildren #ChildProtection
1
121
3
82
5,512
Investigation Police Lahore retweeted
یومِ اقبالؒ کے موقع پر آئی جی پنجاب عبدالکریم کی مزارِ اقبالؒ پرحاضری! آئی جی پنجاب عبدالکریم نے شاعرِ مشرق، مصورِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر مزارِ اقبالؒ پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی، سلامی پیش کی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کئے۔ علامہ اقبالؒ کی شاعری نے برصغیر کے مسلمانوں میں تحریکِ آزادی کا جذبہ بیدار کیا، جبکہ ان کے افکار، تعلیمات اور انصاف پسندی کا پیغام پنجاب پولیس کے لیے مشعلِ راہ ہے، یومِ اقبالؒ بحیثیت قوم ان کے افکار و نظریات کو اپنی زندگیوں میں مشعلِ راہ بنانے کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم #یوم_اقبال #علامہ_اقبال #AllamaIqbal #IqbalDay #IGPunjab #PunjabPoliceCPO #Pakistan
3
47
59
6,406
Investigation Police Lahore retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر شاعرِ مشرق، حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ نے اپنے افکار و نظریات سے خودی، خودداری، یقینِ محکم اور عملِ پیہم کا درس دیا۔ ان کا پیغام آج بھی ایک خوددار، باوقار اور مضبوط قوم کی تشکیل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ پنجاب پولیس مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے اور ان کے تصورِ خودی، حب الوطنی اور خدمتِ خلق کے پیغام کو مشعلِ راہ بنانے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔ #IqbalDay #AllamaIqbal #PunjabPolice #9November #یوم_اقبال
5
64
2
72
3,970
Investigation Police Lahore retweeted
آئیے عہد کریں کہ نسلِ نو کو تباہی سے بچائیں گے، منشیات سے پاک معاشرہ ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #SayNoToDrugs #DrugFreePunjab #SafeFuture #AntiNarcotics
9
49
51
4,668
Investigation Police Lahore retweeted
آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع کے لیے 1787 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔ #PunjabPolice #1787HelpLine #PublicService
9
97
1
114
9,387
Investigation Police Lahore retweeted
موبائل پولیس خدمت مرکز نارووال ماہ نومبر ہفتہ وار شیڈول۔ #OfficialDPRPP #rpogujranwala
1
1
94