Ismail Mehsud (@IsmailMehsud) profile picture

Political activist. National Democratic Movement (NDM) ملي جمهوري غورځنګ

Joined February 2012
Photo by Ismail Mehsud (@IsmailMehsud)Photo by Ismail Mehsud (@IsmailMehsud)Photo by Ismail Mehsud (@IsmailMehsud)Photo by Ismail Mehsud (@IsmailMehsud)Photo by Ismail Mehsud (@IsmailMehsud)Photo by Ismail Mehsud (@IsmailMehsud)Photo by Ismail Mehsud (@IsmailMehsud)Photo by Ismail Mehsud (@IsmailMehsud)Photo by Ismail Mehsud (@IsmailMehsud)Photo by Ismail Mehsud (@IsmailMehsud)
In Afghanistan, girls are allowed to study only up to Grade 6. If the ban continues, female teachers, doctors, nurses and engineers may become rare. One day, there may not even be enough female teachers for Grade 6. Then perhaps Mullahs will teach behind the curtain! 😉
1
84
The honorable acquittal of former MNA and Pashtun Tahafuz Movement (PTM) leader Ali Wazir by a court in Dadu is welcome news. We hope the government will respect his freedom and fundamental rights and refrain from arresting him again in any new fabricated cases.
6
196
پختون خوا پر ایک نیا تجربہ بھیانک نتائج لا سکتا ہے۔ یاد رہے، جب سیاسی جماعتیں اپنے اندر جمہوریت کا گلا گھونٹتی ہیں تو وہ خود غیر جمہوری قوتوں کے لیے راستے ہموار کرتی ہیں، اور اس کی قیمت بالآخر پوری قوم کو ادا کرنا پڑتی ہے۔
46
خٹک صاحب! آپ پاکستان میں آئین کی بالادستی کی بات کرتے ہیں، مگر پہلے اُس NDM میں آئین کی بالادستی یقینی بنائیں جسے ہم سب نے مل کر بنایا تھا۔ مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا تو اجلاس بلانے کے بجائے مطالبہ کرنے والوں ہی کو بغیر کسی اجلاس یا کارروائی کے نکال دیا گیا
Derailment of the country from constitutional path is the most serious dimension of the current crisis in Pakistan. A parallel govt under the governor has started functioning without announcement of emergency in Pakhtunkhwa where writ of the state has already been eroding.
1
3
6
137
جب ہم نے پارٹی NDM کے اندر آئینی اور تنظیمی سوالات اٹھائے تو محترمہ بشریٰ گوہر صاحبہ نے جرنلانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ عدالت میں کیس کر دو۔ اب محترمہ کو ہمارا بھی مشورہ ہے کہ پوسٹ کرنے کے بجاۓ آئینی سوالات کو لے کر سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کا رخ کر لیا جائے۔
Dear Governor @fkkundi, In what capacity was Federal Interior Minister, #MohsinNaqvi meeting on provincial matters at the Governor House, bypassing the Provincial Government? Who authorised the Chief Secretary @CSKPOfficial & IG @KP_Police1 to attend the meeting? A Federal Minister cannot assume the role of the provincial executive. This is a serious violation of provincial autonomy & executive authority. The Governor House must not become a parallel provincial secretariat for the Federal Government. Please no more adventures & experiments in #Pakhtunkhwa. #ProvincialAutonomy #RestoreDemocracy #PakhtunkhwaThrownToTheWolves
1
3
135
نقیب اللہ قتل کیس ریاست سے سوال: مبینہ جعلی مقابلے کے وقت موقع پر موجود پولیس اہلکاروں اور افسران کے کردار کا تعین کیوں نہ ہو سکا؟ سیاسی جماعتوں و انسانی حقوق کی تنظیموں سے سوال: نقیب کے واقعے کے وقت جو آواز، جوش اور مطالبۂ انصاف تھا، آج کیس کے فیصلے کے بعد آپ کا مؤقف کیا ہے؟
32
Maryam at least has an explanation—she’s the daughter of a billionaire. But how did your “poor” leader become so wealthy after the regime change, acquiring properties and businesses from Bani Gala and Hayatabad to Dubai, Sharjah, the US and Scotland?
Where did she get the money to pay such a huge amount? Will it be reflected in her tax returns?
1
1
1
10
5,184
مسِ پنجاب کو ہندوستان سے نہ گلہ ہے نہ خطرہ، اصل خوف اُس خیبر پختونخوا سے ہے جسے پنجاب کی بیوروکریسی کی پالیسیوں نے لہولہان کر رکھا ہے۔
2
112
Ismail Mehsud retweeted
Welcome to Mehsud press club president #Sheharyar Mehsud , senior Journalist Anwar Mehsud , Political leader Ismail Mehsud and Malik Adin . While Discussed political and current situation of our area . #AbdullahNangyal
1
11
1,764
غازی اور تربیلہ کو پنجاب میں زبردستی شامل کرنے کی خبر ہے فلحال صوبائی حکومت بھی بلکل خاموش ہے اور پشتون نفرت میں مست ہزارہ صوبہ تحریک والے بھی چپ کا روزہ رکھے ہوۓ ہیں
136
Ismail Mehsud retweeted
پشتون قومی، سماجی اور سیاسی رہنماؤں عبداللہ ننگیال بیٹنی اور طارق وزیر نے عوامی جمہوریہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کے یومِ تاسیس کی پروقار اور تاریخی تقریب میں خصوصی شرکت کرتے ہوئے پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی اور باہمی اعتماد کو سراہا ہے۔ ان کی شرکت نے نہ صرف عوامی روابط اور سیاسی ہم آہنگی کو مزید تقویت بخشی بلکہ یہ اس امر کی علامت بھی بنی کہ علاقائی استحکام، اقتصادی تعاون اور مشترکہ ترقی کے عالمی وژن میں پشتون قیادت بھی ایک مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
1
4
1,064
Ismail Mehsud retweeted
سراغر سب ڈویژن جنڈولہ میں کل سے ہیلی کاپٹر اور توپ برسائے جا رہے ہے وہاں کے عوام انتہائی غربت اور پسماندگی کی زندگی گزار رہی ہے جس میں عام عوام شدید تکلیف میں مبتلا ہو چکے ہے ہم متعلقہ حکام سے اور سیکورٹی اداروں سے درخواست کرتے ہے کہ عام عوام کو نشانے بنانے سے گریز کی جائے اطلاعات ہے کے وہاں پر آپریشن کیا جارہا ہے اور اب عوام پیدل نقل مکانی پر مجبور ہو کر جنڈولہ کی طرف آرہے ہے جنڈولہ کے عوام سے اپیل ہے کہ ان متاثرین کی بھرپور خدمت کی جائے
1
4
12
1,155
:«لوی اختر مو مبارک شه! الله (ج) دې ستاسو او ستاسو د کورنۍ ژوند د خوښیو، برکتونو او د ابراهيمي قربانۍ د ثوابونو نه ډک کړي. د لوی څښتن په دربار کې دعا کوم چې د ټولو مسلمانانو حج، عبادتونه او قربانۍ په خپل دربار کې قبولې کړي. @IhteshamAfghan @tariqwazirr @IsmailMehsud
1
3
189
آج 7 سال گزر گئے جب PTM پر خونی حملہ ہوا اور خڑ کمر کے نہتے پرامن شہداء کو نشانہ بنایا گیا۔ ان کی قربانیاں ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ کاش ہم اپنے ہر شہید کے خاندان کی مکمل مدد کر سکتے۔ شہداء کو سلام۔
58
ابراھیم نور کو فوکل پرسن منتخب ہونے پر ہم فخر محسوس کرتے ہیں امید ہے کہ ابراھیم نور یوتھ کے مسائل ،بزنس کیمونٹی کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوششے کرینگے.
بھائی جیسے دوست ابراہیم نور کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کے اسلام آباد بزنس کمیونیٹی کی فوکل پرسن منتخب ہوجانے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں یقینا اس جدوجہد میں ان کے بڑے بھائی جناب محمد رازق خان اخونخیل کی گراں قدر خدمات بھی عیاں ہے ہمیں فخر ہے کہ ہمارے بھائی جیسے دوست کو ایک اہم ذمہ داری ملی ہے امید ہے کہ اسلام آباد میں کاروباری حضرات بالخصوص نوجوانوں کو کاروبار کی طرف راغب کرنا اور ان کو آسانیاں پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرینگے اس ذمہ داری دینے پر ہم جناب چیئرمین رانا مشہود احمد خان چیئرمین PMYP کا بھی انتہائی مشکور ہے
1
1
418
پشاور کی 11 سالہ بچی کا اغوا، 15 لاکھ تاوان وصولی، پھر بھی رہائی نہ ملنا انتہائی افسوسناک ہے۔ حکومت فوری کارروائی کرے اور کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جائے۔ پشتون قوم کی عزت ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال نہیں رہنی چاہیے۔
56
فرید آفریدی کو لاپتہ/اغوا کرنا آئین، قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں فوری طور پر بحفاظت بازیاب کرکے عدالت اور اہلِ خانہ کے سامنے پیش کیا جائے، اور اس اقدام میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
6
12
213
Ismail Mehsud retweeted
اسلام آباد :- ترنول میں حاجی باول خان سلیمان خیل اور آنور خان سلیمان خیل کی طرف سے گورنر خیبر پختونخوا جناب فیصل کریم کنڈی وپشتون کمیونٹی کے چیدہ چیدہ مشران و کاروباری حضرات کیلئے ایک بڑے پروگرام کا اہتمام کیا گیا جسمیں سیاسی و سماجی شخصیت عبداللہ ننگیال و دیگر نمائندوں نے خصوصی شرکت کی اور پچھلے دنوں پیش آنے والے واقعے کے لئے فی الفور صلح کرانے کیلئے کمیٹی تشکیل دی جائے گی اور گورنر صاحب نے ڈائریکٹ گورنر پنجاب سے رابطہ کیا گیا اور جلد از جلد اس مسلے کی صلح کی کوشش کی جائے گی اس پروگرام کی ترتیب کرانے میں جناب کفایت آزاد ، اسماعیل محسود اور طارق وزیر کی محنت کا نتیجہ تھا جوکہ یقینا کامیاب پروگرام پر خراج تحسین کے حقدار ہے اور انور سلیمان خیل کے انتہائی مشکور و ممنون ہے
3
3
19
2,232
جنوبی وزیرستان اعظم ورسک خود کش دھماکہ دلخراش سانحہ بے گناہ جانوں کا نقصان ناقابلِ برداشت ہے۔ حکومت فوری ایمرجنسی، زخمیوں کے بہترین علاج اور متاثرین کی مدد یقینی بنائے۔ اسماعیل محسود مرکزی رہنماء، نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ
1
76