Ismail Mehsud retweeted
Welcome to Mehsud press club president #Sheharyar Mehsud , senior Journalist Anwar Mehsud , Political leader Ismail Mehsud and Malik Adin .
While Discussed political and current situation of our area . #AbdullahNangyal
Ismail Mehsud retweeted
پشتون قومی، سماجی اور سیاسی رہنماؤں عبداللہ ننگیال بیٹنی اور طارق وزیر نے عوامی جمہوریہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کے یومِ تاسیس کی پروقار اور تاریخی تقریب میں خصوصی شرکت کرتے ہوئے پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی اور باہمی اعتماد کو سراہا ہے۔ ان کی شرکت نے نہ صرف عوامی روابط اور سیاسی ہم آہنگی کو مزید تقویت بخشی بلکہ یہ اس امر کی علامت بھی بنی کہ علاقائی استحکام، اقتصادی تعاون اور مشترکہ ترقی کے عالمی وژن میں پشتون قیادت بھی ایک مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
Ismail Mehsud retweeted
سراغر سب ڈویژن جنڈولہ میں کل سے ہیلی کاپٹر اور توپ برسائے جا رہے ہے وہاں کے عوام انتہائی غربت اور پسماندگی کی زندگی گزار رہی ہے جس میں عام عوام شدید تکلیف میں مبتلا ہو چکے ہے
ہم متعلقہ حکام سے اور سیکورٹی اداروں سے درخواست کرتے ہے کہ عام عوام کو نشانے بنانے سے گریز کی جائے
اطلاعات ہے کے وہاں پر آپریشن کیا جارہا ہے اور اب عوام پیدل نقل مکانی پر مجبور ہو کر جنڈولہ کی طرف آرہے ہے
جنڈولہ کے عوام سے اپیل ہے کہ ان متاثرین کی بھرپور خدمت کی جائے
Ismail Mehsud retweeted
:«لوی اختر مو مبارک شه! الله (ج) دې ستاسو او ستاسو د کورنۍ ژوند د خوښیو، برکتونو او د ابراهيمي قربانۍ د ثوابونو نه ډک کړي. د لوی څښتن په دربار کې دعا کوم چې د ټولو مسلمانانو حج، عبادتونه او قربانۍ په خپل دربار کې قبولې کړي.
@IhteshamAfghan @tariqwazirr @IsmailMehsud
Ismail Mehsud retweeted
اسلام آباد :-
ترنول میں حاجی باول خان سلیمان خیل اور آنور خان سلیمان خیل کی طرف سے گورنر خیبر پختونخوا جناب فیصل کریم کنڈی وپشتون کمیونٹی کے چیدہ چیدہ مشران و کاروباری حضرات کیلئے ایک بڑے پروگرام کا اہتمام کیا گیا
جسمیں سیاسی و سماجی شخصیت عبداللہ ننگیال و دیگر نمائندوں نے خصوصی شرکت کی اور پچھلے دنوں پیش آنے والے واقعے کے لئے فی الفور صلح کرانے کیلئے کمیٹی تشکیل دی جائے گی اور گورنر صاحب نے ڈائریکٹ گورنر پنجاب سے رابطہ کیا گیا اور جلد از جلد اس مسلے کی صلح کی کوشش کی جائے گی
اس پروگرام کی ترتیب کرانے میں جناب کفایت آزاد ، اسماعیل محسود اور طارق وزیر کی محنت کا نتیجہ تھا
جوکہ یقینا کامیاب پروگرام پر خراج تحسین کے حقدار ہے اور انور سلیمان خیل کے انتہائی مشکور و ممنون ہے
Ismail Mehsud retweeted
وزیرستان ایک بچے کی پیغام
میرے والد حاجی گل محمد محسود کی فوری طور پر رہا کیا جائے یا اگر کوئی الزام موجود ہے تو انہیں قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے
مستقل پتہ تحصیل تیارزہ ضلع ساؤتھ وزیرستان
درخواست دہندہ: احمد محسود (بیٹا)
@mjdawar @a_siab @HamidMirPAK @CSKPOfficial
Ismail Mehsud retweeted
Pashtuns are victims of the international hegemonic projects from the last five decades, aimed at misusing their territory & looting their natural resources through the local contractors. Project Taliban has yet to be dismantled.
Ismail Mehsud retweeted
پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ پختونخوا کی صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس اجلاس صوبائی چیئرپرسن بشریٰ گوہر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیمی امور، موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو اور مشاورت ہوئی۔
اجلاس میں 16 جنوری کو پشاور سمیت پختونخوا کے تمام اضلاع اور 18 تاریخ کو کرک میں میں شہید لطیف آفریدی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔
شہید لطیف آفریدی کی یاد میں منعقد ہونے والی تعزیتی تقاریب میں وکلاء، سیاسی اور سماجی تنظیموں کو دعوت دینے کیلئے کمیٹی تشکیل دی گئی۔
اجلاس میں سوات، کوہاٹ، کرک، ڈی آئی خان اور جنوبی وزیرستان میں تنظیمی پروگراموں کے انعقاد کی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں این ڈی ایم کے مرکزی دفتر کے افتتاح میں صوبائی کمیٹی کی شرکت اور تیاریوں کی ذمہ داریاں بھی طے کی گئیں۔
اجلاس میں این ڈی ایم اور نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کی جنرل باڈی میٹنگز، موجودہ حالات میں پارٹی کے بیانئے کو فروغ دینے اور مستقبل کی حکمتِ عملی پر بھی اہم فیصلے کیے گئے۔
Ismail Mehsud retweeted
Thread
Mental Health in Khyber Pakhtunkhwa
1
Khyber Pakhtunkhwa has remained at frontline of terrorism, militancy, displacement, & prolonged militarization since early 2000s. The psychological impact of this conflict has largely remained unaddressed.
#MentalHealthKP
Ismail Mehsud retweeted
A military quadcopter drone dropped a bomb on the house of Samad Khan Wazir member @NDM_Official. Samad's aunt has been martyred while his uncle and a female cousin have been severely injured. Civilians continue to be killed in military attacks. This is state terrorism.
Ismail Mehsud retweeted
پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ پختونخوا کی صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس صوبائی چیئرپرسن بشریٰ گوہر کی صدارت میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں این ڈی ایم کے مرکزی چیئرمین محسن داوڑ نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں صوباٸی جنرل سیکرٹری ندیم عسکر, صوباٸی سیکرٹری اطلاعات جمال داوڑ, گلبدین محسود, اصغر خان وزیر,حمزا خان, مجاهد بیٹنی, اسد داوڑ, صدام برکی, پیر حضرت کمال خٹک, بیت الله بیت, شیراز خان, غفار داوڑ اور عباس خلجی نے شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن بشریٰ گوہر نے کہا کہ پختونخوا اور سابقہ فاٹا کے عوام ایک بار پھر ایسے حالات سے دوچار ہیں جہاں جنگ، بدامنی اور غیر جمہوری فیصلوں کا بوجھ براہِ راست عام شہری اٹھا رہے ہیں۔
انہوں نے زور دیا کہ ریاستی پالیسیاں اگر عوام کی مرضی، امن اور آئینی حقوق کے برعکس ہوں تو ان کا نتیجہ مزید تباہی اور بے یقینی کی صورت میں نکلتا ہے۔ چیئرپرسن بشریٰ گوہر نے واضح کیا کہ این ڈی ایم کسی بھی صورت تشدد، عسکریت پسندی اور عوام دشمن پالیسیوں کی حمایت نہیں کرتی بلکہ پُرامن، جمہوری اور سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔
اجلاس میں پختونخوا میں پارٹی کی رکنیت سازی کے حوالے سے لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا گیا اور تنظیمی ڈھانچے کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
اجلاس میں جنوری میں شہید لطیف لالا کی برسی اور یومِ شہداء کے موقع پر پارٹی کی جانب سے باوقار اور عوامی پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اس موقع پر این ڈی ایم کے چیئرمین محسن داوڑ نے موجودہ سیاسی و سیکیورٹی حالات پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل آپریشنز، ڈرون حملے، جبری گمشدگیاں اور شہری آزادیوں پر قدغنیں مسائل کا حل نہیں بلکہ بحران کو مزید گہرا کر رہی ہیں۔
چیئرمین محسن داوڑ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ این ڈی ایم ہر فورم پر عوام کے آئینی، انسانی اور سیاسی حقوق کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔
اجلاس کے اختتام پر اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ موجودہ حالات میں عوام کو منظم کرنا، سیاسی شعور کو فروغ دینا اور جمہوری جدوجہد کو مضبوط کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
Ismail Mehsud retweeted
ماما قدیر کے انتقال کی خبر افسوسناک ہے۔ ماما قدیر تمام لاپتہ افراد کی بازیابی خصوصاً جبری طور پر لاپتہ کیے گئے بلوچوں کی بازیابی کی جدوجہد کے علامت تھے۔ انہیں ان کی نڈر اور بہادر جدوجہد کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ ہم انکی مغفرت کیلئے دعا گو ہیں۔
Ismail Mehsud retweeted
The news of the death of #MamaQadeer is saddening. His epitomised the struggle for the recovery of all missing persons in general and #BalochMissingPersons in particular. He will be remembered for his fearless and valiant struggle. May he rest in peace.
Ismail Mehsud retweeted
Very saddened to learn of the passing away of Mama Qadeer. He demanded justice for the Baloch till the very end. His struggle against enforced disappearances will always be remembered. He spoke truth to power and never compromised on his principles. May he rest in peace.
Ismail Mehsud retweeted
اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک کا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیرِ انتظام خیبر پختونخوا ہاؤس میں جاری دو روزہ قومی کانفرنس سے خطاب
Ismail Mehsud retweeted
Mohsin Dawar, Chairman of the National Democratic Movement, says the Baloch women’s protest movement has brought the Baloch national movement to a pinnacle. "I may not be wrong to say that these women have internationalised the Baloch case," he stated.
Furthermore, the Baloch women have set a precedent for oppressed communities in the country, the region, and the world, in terms of protecting their rights and achieving freedom from repression and oppression.
#IStandWithBalochWomen #HumanRightsDay #Balochistan
@NadiaBaloch99
@SammiBaluch
@HamidMirPAK
@MunizaeJahangir
@Maria_Memon
@AbsaKomal
@sakhtarmengal
@Senator_Baloch
@mjdawar
Ismail Mehsud retweeted
ایبٹ آباد کی ڈاکٹر وردا مشتاق کے اغواء اور بہیمانہ قتل پر شدید افسوس اور مذمت کرتے ہیں۔ ہم ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن، طبی برادری اور سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ صوبائی حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ ہے کہ فوری اور مؤثر اقدامات کرتے ہوئے قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔
Ismail Mehsud retweeted
لیمه مې ورته ټیټ شو زما سر نه ټیټیدلو
شاید چې په الفت کې هم افغان پاتې کیدم
حمزه شنواری
Ismail Mehsud retweeted
۲۶ویں اور۲۷ویں ترمیم کے ذریعے آئین کو لپیٹا جارہا ہے جس کا اظہار عدالت سے قانون/انصاف کے ختم ہونے سے ہوتا ہے بلوچ اورپشتون سیاسی قیدیوں کے برے حالات کے بعداسلام آباد میں ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ایڈوکیٹ ہادی علی چٹھہ کے خلاف عدالت کو انصاف کی قتل گاہ بنایا جارہا ہے یہ تو راجواڑے میں بھی نہیں ہوتا۔





























