Ismara retweeted
میں اپنی پوری قوت کے ساتھ اپ کی
طرف آنا چاہتا ہوں۔۔۔🥹
اے میرے رب کریم ۔۔۔🤍
مجھے درست کر اور میرے معاملات کو درست کر۔
#اردو_زبان
Ismara retweeted
ماشاءاللہ یہ گاؤں ہے، شمالی وزیرستان، رزمک روڈ پر واقع خوبصورت گاؤں کوہپری۔ قدرتی حسن، سرسبز پہاڑ اور بادلوں کا خوبصورت نظارہ۔ اس گاؤں سے محبت ہے۔ ❤️
Ismara retweeted
Toshi's Daily Challenge
Gryphon🦅
Ismara retweeted
Nature’s cutest winter camouflage — that tiny black tail tip is literally the only thing giving this little mountain ermine away
Ismara retweeted
This song is so beautiful 😍🥹❤️🔥
I heard it at a wedding on 19th this month. Then upon search found Alan Walker was interested enough to recreate this!
youtu.be/DxEkSmqTOtc?si=72MH…
Ismara retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌷
صباح الخیر 💐
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودوسلام
سورۃ البقرہ (آیت نمبر 155) میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوْعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْاَمْوَالِ وَالْاَنْفُسِ وَالثَّمَرٰتِ ۗ وَبَشِّرِ الصّٰبِرِيْنَ ۞
ترجمہ:
"اور ہم ضرور بالضرور تمہاری آزمائش کریں گے کچھ ڈر اور بھوک سے،
اور مالوں اور جانوں اور پھلوں کی کمی سے،
اور آپ (ایسے) صابرین کو خوشخبری سنا دیجیے۔"
بے شک ہر مشکل اور آزمائش کے بعد اللہ کی رحمت اور صبر کرنے والوں کے لیے عظیم خوشخبری ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ہر آزمائش میں ثابت قدمی اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا ربّ العالمین 💐
Ismara retweeted
Give importance to everyone in life, but never so much that they forget your worth. ❤️






















