Pinned Tweet
محبت امن ہے، اور امن کا پیغام پاکستان.
محبت زندگی ہے، زندگی کا نام پاکستان.
#Balochistan #Quetta
#PakistanZindabad
#گوادر_سے_کوئٹہ_جشن_آزادی
#سرفرازبگٹی_کابلوچستان
#پاک_فوج_کو_سلام
@ShahidRind @hamzashafqaat @PakSarfrazbugti @_dcquetta @cs_balochistan @Abbasbugti52 @dpr_gob @intel_DOI @jam_kamal @PashtunWali79 @bazai_tania @zarain_m
Thanks to CM Balochistan @PakSarfrazbugti , GOD sends an answer through a person at just the right moment...
چیف منسٹر بلوچستان کا وعدہ پورا ہوا
سریاب سے کچلاک تک کا سفر
بلوچستان کی عوام کے چہروں کی مسکراہٹیں بتا رہی ہیں کہ بلوچستان کے عام بلوچ اور پشتون عوام بنیادی سہولیات کے لیے کتنی طویل مدت تک منتظر رہے اصل سوال فنڈز کا نہیں، ان کے درست اور شفاف استعمال کا ہے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں تعلیم، صحت، سڑکوں اور عوامی سہولیات پر توجہ دی جا رہی ہے تاکہ ترقی کے ثمرات براہِ راست عام شہری تک پہنچیں بلوچستان کو اب صرف نعروں کی نہیں، عملی ترقی کی ضرورت ہےاور جب تبدیلی عام لوگوں کی زندگی اور چہروں پر نظر آئے، تو اس کی اہمیت خود واضح ہو جاتی ہے۔
حمایت ضروری ہے تاکہ اس موروثی سیاست کا ختمہ ہو بلوچ بیلٹ 70 سال سے محرومی کا شکار ہے کون سا سردار نواب ہے جس نے کام کیا ہو اپنے حلقوں میں یقیناً کچھ بھی نہیں تو اب وقت ہے حمایت کرکے اپنے لیے سوچا جائے
بلوچستان 347,190 مربع کلومیٹر رقبہ، تقریباً 1.49 کروڑ آبادی، مگر اوسطاً صرف 42.9 افراد فی مربع کلومیٹر
کوئٹہ ڈویژن: 292.55 افراد/km²
رخشان ڈویژن: صرف 10.55 افراد/km²
رخشان کا رقبہ: 98,596 km²
یہ اعداد ایک بنیادی حقیقت سامنے لاتے ہیں کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں کی انتظامی ضروریات ایک جیسی نہیں
اتنے وسیع رقبے میں نئے انتظامی یونٹس کا مقصد صرف نقشے پر نئی حد بندی نہیں بلکہ عوام کے قریب انتظامیہ بہتر سروس ڈلیوری، مؤثر نمائندگی اور متوازن ترقی ہو سکتا ہے
سوال یہ ہےکہ کیا بلوچستان کے عوام کو بہتر انتظامی رسائی اور سہولیات دینے کے لیے نئے انتظامی یونٹس پر سنجیدہ غور نہیں ہونا چاہیے؟
پٹھانی retweeted
مستونگ سے تعلق رکھنے والی خیرالنسا نے کرکٹ کے میدان میں اپنی محنت سے ایک الگ پہچان بنائی بلوچستان کی پہلی بلوچ خاتون کرکٹ کوچ اور پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ خیرالنسا کی کہانی اُن نوجوانوں کے لیے ایک پیغام ہے جو اپنے مستقبل کو کامیابی سے بدلنا چاہتے ہیں
بلوچستان کی ترقی نفرت، تقسیم یا تشدد میں نہیں، تعلیم، کھیل، ہنر اور ہر میدان میں اپنی صلاحیت منوانے میں ہے۔ بلوچ نوجوان جب میدانِ کھیل، تعلیم اور پیشہ ورانہ زندگی میں آگے بڑھیں گے تو بلوچستان کا نام بھی دنیا میں روشن ہوگامستونگ کی اس باہمت بیٹی کی جدوجہد اور کامیابی کی مکمل کہانی دیکھیے ہماری خصوصی ویڈیو میں۔
پٹھانی retweeted
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران نرس خدیجہ عبدالخالق نے انکشاف کیا کہ انہوں نے منصوبے کے تحت نوکنڈی میں دھماکا کیا تھا۔ خدیجہ کے مطابق اس کارروائی پر وہ معذرت خواہ ہیں اور انہوں نے دہشتگرد تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (BLA) سے اپنے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ کسی دہشتگرد تنظیم سے وابستہ نہیں ہوں گی خدیجہ عبدالخالق کو 22 اپریل کو گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی جانب سے ان کی گرفتاری کے خلاف مہم بھی چلائی گئی۔
سوال یہ ہے کہ آزادی کے نام پر BLA آخر بلوچ خواتین اور نوجوانوں کو کہاں لے جا رہی ہے؟ کیانام نہاد آزادی کے نام پر رقم بلوچ کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا، ان کے مستقبل سے کھیلنا، دہشتگردی کی کارروائیوں میں دھکیلنا اور پھر انہی دہشتگردانہ کارروائیوں کا حساب پڑھے لکھے بلوچ کے نام پر ڈال دینا ہی اس نام نہاد آزادی کی حقیقت ہے یا بیرونی ایجنڈے کی عکاسی؟
کوئٹہ: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے BMC سے ایک خاتون کو مبینہ کالعدم تنظیم سے وابستگی پر گرفتار کر لیا حکام کے مطابق کارروائی قانونی تقاضوں کے تحت کی گئی، ملزمہ کو ڈٹینشن سینٹر منتقل جبکہ اہلِ خانہ کو آگاہ کر دیا گیا غیر مصدقہ اطلاعات سے گریز کی اپیل
#Quetta #Balochistan
پٹھانی retweeted
کوہلو کی مٹی سے اُبھرتا بلوچ نوجوان شیرباز مری کک باکسنگ کے میدان میں اپنی محنت، نظم و ضبط اور صلاحیت سے نئی پہچان بنا رہا ہےشیرباز جیسے بلوچ نوجوان اس بیانیے کو مسترد کرچکے ہیں کہ بلوچستان کے نوجوانوں کا مستقبل تشدد یا دہشتگردی سے جڑا ہے نہیں بلکہ حقیقت یہ ہے کہ بلوچستان کے نوجوان کھیل، تعلیم اور محنت کے ذریعے اپنے خوابوں کو حقیقت بنا رہے ہیں پہاڑوں پر جانا مسائل کا حل نہیں اصل کامیابی میدان میں اتر کر اپنی صلاحیت ثابت کرنے میں ہے شیرباز مری جیسے نوجوان بلوچستان کا نام پاکستان اور پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کر رہے ہیں
اپنی مٹی سے محبت تو پھر لازوال ہی ہوتی ہے پھر نہ کوئی پنجابی رہتا ہے نہ بلوچ نہ پھٹان ♥️
#Balochistan
نوشکی سے برسوں پہلے پنجاب منتقل ہونے والا بشیر آج بھی کلی بتو اور احمدوال کی مٹی، اپنے لوگوں کے خلوص اور مہمان نوازی کو دل سے یاد کرتا ہے بی ایل اے اور بی ایل ایف جیسے دہشتگرد گروہ بلوچستان کے نوجوانوں اور عام شہریوں کے مستقبل کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن چکے ہیں۔ پنجاب کے خلاف نفرت کو ہوا دے کر بلوچ نوجوانوں کی ذہن سازی اور انہیں تشدد کی طرف دھکیلنے کی کوشش، آخرکار نقصان اسی بلوچستان اور اس کے عوام کا کرتی ہے عام بلوچ کی اصل پہچان نفرت نہیں محبت ہے اور ہیی بلوچستان کی پہچان ہے
پشتون اینڈ بلوچ بلیٹ کو الگ الگ ہونا چاہئے تاکہ موروثی سیاست اور وسائل کی لوٹ مار کا اختتام ہو
بلوچستان پاکستان کے رقبے کا تقریباً 44٪ ہے مگر کیا مزید انتظامی یونٹس سے مائننگ، رائلٹی، لائسنسز اور معدنی وسائل کی نگرانی بہتر ہو سکتی؟ پشتون اور بلوچ بلیٹ کی انتظامی تقسیم سے سرمایہ کاری، بلوچستان کے نوجوانوں کا روزگار ، مقامی processing اور بنیادی سہولیات تک رسائی بڑھ سکتی ؟کیا انتظامی تقسیم بلوچستان کے وسائل اور عوام کو بہتر گورننس کے قریب لانے کا ذریعہ بن سکتی؟
کمنٹ سیکشن میں بتائیں
پٹھانی retweeted
بلوچستان کا نوجوان ڈگری، محنت اور میرٹ کے ساتھ نوکری کا حق مانگتا ہے، مگر سرکاری آسامیوں کی مبینہ قیمت 10،15اور20 لاکھ تک پہنچنے کے الزامات سامنےآرہے ہیں اگر نوکریاں میرٹ کے بجائے پیسوں سے ملیں گی تو بلوچستان کے نوجوان کو محنت کا صلہ کیسے ملے گا ؟
#Balochistan
@dpr_gob
پٹھانی retweeted
بی ایل اے کو بلوچ حقوق سے جوڑنے والوں کو خاران کی آری کلاگ دیکھنی چاہیے۔ مبینہ طور پر سڑک کو نقصان پہنچا کر بی ایل اے نے مسئلہ حل نہیں کیا، عام بلوچوں کی آمدورفت، کاروبار اور روزمرہ زندگی متاثر کی۔ آخر نقصان بھی بلوچ کا اور تکلیف بھی بلوچ ہی کی کیوں؟
#Balochistan
2004–06 میں اکبر بگٹی سے مذاکرات 2008–09 میں آغازِ حقوقِ بلوچستان
2013–15 میں مفاہمتی کوششیں
2018 میں اختر مینگل
2022–26 میں بلوچ سیاسی وفود سے متعدد ملاقاتیں مکالمے کے دروازے بارہا کھلے لیکن BYC کے گرد BLA سے مبینہ روابط یا بیانیے پر واضح مذمت کیوں نہیں؟
@BalochYakjehtiC 👎
مذاکرات؟ مہرنگ بلوچ سمیت بلوچ سیاسی قیادت سے ریاست بارہا بات چیت کر چکی ہے مگر جب BYC کے گرد BLA کے بیانیے سے جڑے عناصر دکھائی دیں تو واضح مذمت کیوں نہیں؟ ریاست سے ڈائیلاگ کا مطالبہ اور اپنے ہی مسنگ پرسنز کی دہشتگردی پر خاموشی یہ دوہرا معیار نہیں تو کیا ہے؟
@Ahmad_Noorani
پٹھانی retweeted
افسوس ناک خبر 💔
سوراب کے قریب کالعدم تنظیم کی فائرنگ سے خاران پریس کلب کے صدر محمد عارف کے فرزند زین عارف جاں بحق، جبکہ حبیب عارف اور جنید احمد زخمی ہوگئے۔ واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ اللہ مرحوم کی مغفرت اور زخمیوں کو صحت عطا فرمائے۔
#Quetta
پٹھانی retweeted
میں بی ایل اے کا کارکن نہیں، میں بلوچستان کا بیٹا ہوں.
بلوچستان میں رہنے والا کوئی بھی محبِ وطن شخص الگ نہیں ہونا چاہتا ہے، نہ پشتون الگ ہونا چاہتے ہیں اور نہ بلوچ الگ ہونا چاہتے ہیں۔
یہ سب دہشت گرد تنظیموں کے پروپیگنڈے ہیں۔
ہدایت الرحمن بلوچ۔
خیر بخش مری کے خاندان کی سیاست کا تضاد دیکھیں ان کے چھ بیٹوں میں ہربیار اور بالچ نے شدت پسند سیاست میں اہم کردار ادا کیا جبکہ ہربیار 2000 سے لندن میں خود ساختہ جلاوطنی میں رہا دوسری طرف BLA کا بیانیہ بیچتا رہا قربانی ہمیشہ عام بلوچ کی، اور محفوظ مستقبل سرداروں کی اولاد کا کیوں؟
ریاست پر حقوق اور تعلیم نہ دینے کا الزام لگانے والوں سے میں پوچھتی ہوں جب حکومت بولان میڈیکل کالج کے طالب علم کی تعلیم کا خرچ اٹھا رہی تھی تو اسے پہاڑوں پر کون لے گیا؟ بلوچ نوجوانوں کا مستقبل تباہ کرنے والی دہشتگرد تنظیم BLA ہے BYC اب اس حقیقت پر خاموشی کیوں؟
#Balochistan
پٹھانی retweeted
📍ZIARAT UPDATE
Pakistani security forces have killed every terrorist behind today's attack on an Assistant Commissioner's convoy. 8x FAH terrorists were killed on the spot, while another 3-4 terrorists were killed when Pakistani security forces destroyed the hideout from which they planned and launched the attack on the convoy.
In total, 11-12 terrorists have been killed.
📍ZIARAT CROSS SECURITY UPDATE
On 3 September 2026, Frontier Corps personnel escorting the Assistant Commissioner of Harnai were ambushed by terrorists at Ziarat Cross. Security personnel responded immediately with heavy fire, killing 11 terrorists on the spot. 8 soldiers embraced Shahadat in the line of duty. Reinforcements have sealed off all escape routes across the perimeter. Clearance operations are actively underway to sanitise the area.
Recycling a 3month old road closure as state repression and colonial control is classic BYC propaganda If VIP protocol was the issue, present the facts Turning temporary security measures into systematic oppression is deliberate distortion Old incident, fresh propaganda = BYC
The protest in Turbat against the closure of roads in the name of VIP protocol and the harassment of doctors and other employees exposes the manufactured narrative of peace being projected from Balochistan. State security forces repeatedly bring TikTokers from Pakistan to Turbat, surround them with an overwhelming security apparatus, restrict their movement and facilitate staged content designed to present a false image of normalcy, peace and development. This is a deliberate colonial tactic, tightly control a colonized land, suppress the reality experienced by its people and then manufacture an artificial spectacle for public consumption. What is presented to the camera is not the reality of Turbat, it is a carefully managed performance designed to conceal repression.
The reality is that Baloch civilians continue to face enforced disappearances, extrajudicial killings, intimidation, militarization and systematic restrictions, while state backed death squads operate with impunity. Doctors, employees and ordinary residents are subjected to harassment and restrictions in their own city, while outsiders are escorted through streets cleared and secured for their convenience. A city cannot be called peaceful when its colonized people are denied basic freedom while a manufactured version of peace is performed for visitors and cameras. No amount of state propaganda, security protocol or staged social media content can conceal the coercion, repression and colonial control imposed on the people of Balochistan.
Mountains may endure, but If Baloch politics was “one voice,” why did leaders like Nawab Akbar Bugti and Sardar Attaullah Mengal differ politically? Who gave BLA the mandate to speak for baloch ? And Why ordinary Baloch pay for Your BLA’s failed war?
#Balochistan
These Facebook accounts are involved in spreading anti-state narratives, including accounts associated with TTP. Please avoid believing propaganda shared by these accounts.
#Balochistan #TTP #terrorist

















