Kaleem Ullah Kakar retweeted
سرگودھا جلسے کے موقع پر گرفتاریوں کی صورت میں جمعیت وکلاء فورم پنجاب فوری قانونی معاونت فراہم کرے، سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ
اسلام آباد: جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے جمعیت وکلاء فورم پنجاب کی قیادت کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا
Kaleem Ullah Kakar retweeted
مسلم لیگ ن تو خود جنرل ضیاء الحق کی پیداوار ہے،
مولانا عبدالغفور حیدری
ہنگامی ٹرینڈ
ساتھی کچھ دیر نیندوں کو قربان کریں ٹویٹر کا رخ کریں شکریہ @all
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Kaleem Ullah Kakar retweeted
مریم نواز حکومت پنجاب میں سیاسی جبر اور انتقامی کارروائیوں پر اتر آئی ہے۔ قائدجمعیت کے بعد آج مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا امجد خان اور جے ٹی آئی کے صدر ملک اویس کو بھی نظر بند کردیا گیا۔
حکومت یاد رکھے! گرفتاریوں اور پابندیوں سے سیاسی تحریکیں ختم نہیں ہوتیں۔ 26 نومبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا، ان شاء اللہ، اور یہ جدوجہد آگے بھی جاری رہے گی۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Kaleem Ullah Kakar retweeted
حیدری صاحب کی بات ان کی ذاتی بات نہیں یہ قوم کی آواز ہے، تم قوم کی رائے کو ہر بار پاوں تلے روندتے چلے آئے ہو،لیکن اس بار تمہیں شکست کا سامنا ہوگا
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Kaleem Ullah Kakar retweeted
جلسہ ہمارا حق ہے، رکاوٹیں تمہاری بوکھلاہٹ! سرگودھا میں جمعیت کا قافلہ ہر صورت اپنی آواز بلند کرے گا۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Kaleem Ullah Kakar retweeted
جمعیت علمائے اسلام کے جنرل سیکرٹری حضرت مولانا عبد الغفور حیدری صاحب ۔
جمعیت علمائے اسلام صوبہ پنجاب کے امیر مولانا امجد صاحب ۔
اور جمعیت طلباء اسلام کے صدر ملک اویس قرنی کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیے ہیں ۔
Kaleem Ullah Kakar retweeted
تحفظ آئین پاکستان و عوامی حقوق کانفرنس
کے حوالے سے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری مدظلہ کا پیغام کارکنان کے نام
@MaulanaHaideri
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
ملک میں قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے، طاقت کی حکمرانی نہیں۔ جے یو آئی کے قائدین اور کارکنوں کی گرفتاریاں، سیاسی اجتماعات پر پابندیاں اور گھروں پر چھاپے کس جمہوریت کا حصہ ہیں؟ آئین و قانون کی بالادستی یقینی بنائی جائے۔
حافظ حمداللہ صاحب
سابق سینیٹر مرکزی رہنما جے یو آئی پاکستان
سرگودھا کے جلسے سے اگر حکومت کو خطرہ محسوس ہو رہا ہے تو سیاسی قیادت کو گرفتار کرنے کے بجائے عوام کے سوالوں کا جواب دیا جائے۔ حکومتیں عوامی مینڈیٹ سے چلتی ہیں، پولیس کی نفری اور گرفتاریوں سے نہیں۔
حافظ حمداللہ صاحب
مرکزی رہنما جے یو آئی
مریم نواز پنڈی میں جلسہ کرسکتی ہیں تو جے یو آئی کو سرگودھا میں جلسے کی اجازت کیوں نہیں؟ ایک ملک میں دو قانون اور دو معیار آخر کب تک چلیں گے؟ یہ کھلا تضاد جمہوری دعوؤں پر سوالیہ نشان ہے۔
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب کا سوال
ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں سے سوال ہے: کیا اب سیاسی مخالفین کو گرفتار کرنا جمہوریت کی نئی تعریف بن چکی ہے؟ مریم نواز صاحبہ! جمہوریت میں جلسے کا حق صرف حکمران جماعت کا نہیں، اپوزیشن کا بھی ہے۔
سابق سینیٹر حافظ حمداللہ مرکزی رہنما جے یو آئی
سرگودھا کے جلسے سے اگر حکومت کو خطرہ محسوس ہو رہا ہے تو سیاسی قیادت کو گرفتار کرنے کے بجائے عوام کے سوالوں کا جواب دیا جائے۔ حکومتیں عوامی مینڈیٹ سے چلتی ہیں، پولیس کی نفری اور گرفتاریوں سے نہیں۔
شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب
مرکزی رہنما جے یو آئی
Kaleem Ullah Kakar retweeted
یہ کیسی جمہوریت ہے جہاں حکمرانوں کے لیے جلسے آزادانہ اور اپوزیشن کے لیے راستے بند ہیں؟ مریم نواز کو یہ جواب دینا ہوگا کہ سیاسی آزادی کا حق صرف ان کی جماعت کے پاس کیوں ہے؟ پنجاب کسی کی جاگیر نہیں، یہاں ہر سیاسی جماعت کو آئینی حقوق حاصل ہیں۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Kaleem Ullah Kakar retweeted
کل بروز جمعرات سرگودھا میں تحفظ آئین پاکستان و عوامی حقوق کیلئے عظیم الشان کانفرنس ہوگا۔
ان شاءاللہ
جنرل سیکرٹری جےیوآئی پنجاب جناب حافظ نصیر احمد احرار صاحب کا پنجاب بھر کے عوام عہدیداران کے نام اہم پیغام۔۔۔
Kaleem Ullah Kakar retweeted
مسلم لیگ ن حکومت تو حرامی پن پر اتر آئی ھے بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ھے،مرکزی قیادت کو کس جرم کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ھے،نمک حرام
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Kaleem Ullah Kakar retweeted
جمعیت علمائے اسلام کے سیاسی اجتماعات کو روکنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو آلۂ کار بنا کر ریاستی اداروں اور قوانین کا جس بھونڈے انداز میں غلط استعمال کر رہی ہے، وہ جمہوریت، آئین اور قانون کی صریح توہین ہے۔
ہا ہے؟
Kaleem Ullah Kakar retweeted
مولانا عبدالغفور حیدری جیسے منتخب رکنِ قومی اسمبلی، جےیوآئی پنجاب کے امیر مولانا امجد خان اور ملک اویس کی گرفتاری پنجاب حکومت کی سیاسی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ اختلافِ رائے کا جواب گرفتاریوں سے دینا جمہوریت نہیں، آمرانہ طرزِ حکمرانی ہے۔ مریم نواز حکومت یاد رکھے، سیاسی جدوجہد پابندیوں سے ختم نہیں ہوتی۔
#استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
Kaleem Ullah Kakar retweeted
حیدری کی استقامت ہمارے لیےمشعلِ راہ ہےحکومتی رکاوٹیں، دباؤ اور پابندیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتیں جمعیت کے کارکن اپنے قائدین کےساتھ ڈٹ کرکھڑے ہیں گرفتار کارکنوں کوفوری رہا کیا جائے
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
جے یو آئی کے گرفتار قائدین اور کارکنوں کو بلا تاخیر رہا کیا جائے۔
سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کسی صورت قابل قبول نہیں۔
بصورت دیگر حالات کے زمہ دار حکومت ہونگے
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو















