qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510) header
qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510) profile picture

https://teapawt.org/t.co/maayOFcgDH @juipakofficial @MoulanaOfficial @JUI_DMCGR1 @teamJUIswat

Kingdom of Saudi Arabi
Joined March 2020
Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)
امیر شریعت سید عطاءاللہ شاہ بخاریؒ سے لاہور کے ایک سرکاری اہلکار نے پوچھا۔ شاہ جی ہمارے شہر میں اور بھی سیاسی و سماجی شخصیات آتی ہیں لیکن جب آپ جیسے علمائے کرام تشریف لاتے ہیں۔ تو بہت افراتفری مچ جاتی ہے سکیورٹی الرٹ ہو جاتی ہے پابندیوں کے نوٹس جاری ہوجاتے ہیں اور سڑکوں کی ناکہ بندی کردی جاتی ہے۔ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ شاہ جیؒ نے مسکراتے ہوئے اپنی زلفوں کا خم درست کیا اور فرمایا گھر میں جب خواجے آتے ہیں تو بہن بیٹیاں پردے کا زیادہ اہتمام نہیں کرتیں نہ کوئی شور شرابا ہوتا ہے۔ لیکن جیسے ہی کوئی مرد داخل ہوتا ہے تو گھر میں بھاگ دوڑ شروع ہوجاتی ہے افراتفری مچ جاتی ہے۔ ہماری بھی یہی صورتحال ہے۔ وہ انگریزوں کا دور تھا اور آج انگریزوں کے کتے نہلانے والوں کا دور ہے۔ آج پھر لاہور میں کوئی مرد کا بچہ @MoulanaOfficial ڈیرے ڈال کر بیٹھا ہواہے 💪
1
4
166
جب ہم پرویز مشرف کے جبر سے نہیں ڈرے 💪 جس کے بارے میں آج بھی عرب ممالک میں کہا جاتا ہے کہ پرویز مشرف کے حکم کے بغیر پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا تھا💯 تو آج کے حکمرانوں سے ہم کیسے ڈریں گے 🤔 #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
4
5
132
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
مولانا سے نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کی عقیدت و محبت ہے جبر سے عقیدت کو نہ شکست دی جاسکتی ہے اور نہ ہی ختم کیا جا سکتا ہے مزید قوم کے سامنے اپنے کو ننگا نہ کرو باز آجاؤ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
یمنی نوجوان کی قائد جمیعت مدظلہ سے والہانہ محبت ❤️ آج رائیونڈ مرکز میں @MoulanaOfficial کو دیکھ کر یمنی نوجوان نے اپنے جذبات اور محبت کا کھل کر اظہار کیا 💯
1
1
2
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
پنجاب کی رانی @MaryamNSharif نے جماعت کے مرکزی قائدین کو گرفتار کر لیا ہے۔ ساتھی کسی بھی انتشار کی طرف مت بڑھیں کاکنان/ابابیل قائدین کے حکم کا انتظار کریں قائدین حکم دیں گے تو پورا پاکستان جام کردیں گے ان شاءاللہ 💪 #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
1
1
6
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
تحفظ آئین پاکستان و عوامی حقوق کانفرنس کے حوالے سے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری مدظلہ کا پیغام کارکنان کے نام @MaulanaHaideri #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
1
1
16
مولانا کی قیادت پر کارکنوں کو فخر ہے! مولانا تمام مذہب پسندوں کے اپنے مسلک کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک پسندیدہ رہنما ہیں #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
1
1
5
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
ہمیں پی ٹی آئی والا نہ سمجھا جائے، سب کی نیندیں حرام کر دیں گے۔اعجاز خان #IjazKhan #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
1
4
1
4
127
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
بریکنگ نیوز کل سرگودھا میں جےیوآئی کا جلسہ ہر صورت میں ہوگا مرکزی قافلے کی قیادت قائدِ جمعیت خود کرے گی. 💪💥✌️ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
3
2
48
پنجاب حکومت فوری طور پر گرفتار کارکنوں کو رہا کرے! ورنہ تو جمہوری اقدار کے منافی اس کالے کلنک کو اپنے منھ سے دھو نہیں سکوگے ۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
1
1
28
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
استقامت، جرات اور بہادری ہی ہماری پہچان ہے۔ حق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، گرفتار کارکنان کو فوری رہا کرو! #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
3
3
21
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
کارکنوں کو گرفتار کرکے جلسوں کی آواز دبائی نہیں جاسکتی، تمام گرفتار ساتھیوں کو فوری رہا کیا جائے۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
8
68
6
88
586
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
5
4
91
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
جمعیت علماء اسلام کا ہر کارکن حق کی آواز ہے، نہ دباؤ سے ڈرتے ہیں نہ گرفتاریوں سے! #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
1
1
6
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
عورتوں کو قبائل بڑی عزت و احترام دیتے ہیں۔چاہے اپنی ہو یا پرائی۔ گالی اس کی دی جاتی ہے جس سے سننے والوں کو زیادہ تکلیف ہو۔
قبائلی اور پسماندہ ذھنیت لوگ عورتوں کی تضحیک کو فخر سمجھتے ہیں اس لئے سب سے آسان ہے کہ مخالف کی عورتوں کو گالی دو!!
3
3
58
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری صاحب اور امیر پنجاب مولانا امجد خان کی گرفتاری سے مسائل ااور بھی بگڑ جائنگے ۔حکومت فی الفور انکو رہا کرے #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
9
114
10
160
1,320
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ظلم و جبر کے ضابطوں کو مسترد کرتے ہوئے جماعت اپنے اصولی مؤقف پر ڈٹی رہے گی۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
4
5
76
سیاسی طاقت کا جواب سیاسی میدان میں دیا جائے! نہ کی ریاستی طاقت سے ۔ جب بھی سیاسی طاقت کا مقابلہ ریاستی طاقت کے ذریعے دیا گیا تو ملک کسی بڑے نقصان سے دو چار ہوا لہذا ہوش کے ناخن لیں #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
1
1
12
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
4
5
45