Junaid Toor (@JunaidToor) header
Junaid Toor (@JunaidToor) profile picture

I Bleed Green 🇵🇰, Defense & Security Analyst. Project Management Professional.

Pakistan
Joined July 2009
Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)
" Baba is an army man . I have to protect the country . So I have to go over there as border is there. " Major Omar shaheed's last conversation with his little son before leaving home.
139
207
26
1,018
77,336
فیکٹ چیک 🚨🚨 راولا کوٹ میں رینجرز ہیڈکوارٹرز پر دھماکے اور 50 سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ جھوٹا ہے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ راولا کوٹ میں رینجرز ہیڈکوارٹرز پر دھماکا ہوا ہے اور 50 سے زائد اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ زمینی صورتِ حال اور مختلف ذرائع سے کی گئی ہماری تصدیق کے مطابق یہ دعویٰ بے بنیاد ہے۔ ابھی تک کسی پولیس یا انتظامی ادارے نے ایسے دھماکے یا ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی۔ نہ ہی جائے وقوعہ کی کوئی قابلِ اعتماد ویڈیو، آڈیو یا آزاد ذرائع کی رپورٹ سامنے آئی ہے جو اس بڑے دعوے کی تائید کرے۔ راولا کوٹ میں حالیہ دنوں میں ایک پولیس چوکی پر فائرنگ کا واقعہ رپورٹ ہوا تھا، جس میں زخمی ہونے والے سندھ رینجرز کے ایک نائیک بعد میں جاں بحق ہوئے۔ یہ الگ واقعہ ہے؛ اسے ہیڈکوارٹرز پر دھماکے یا 50 سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کے دعوے سے جوڑنے کا کوئی معتبر ثبوت موجود نہیں۔ رینجرز ہیڈکوارٹرز پر دھماکے اور 50 سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کا وائرل دعویٰ جھوٹا اور گمراہ کن ہے۔ تصدیق کے بغیر ایسی خبریں شیئر نہ کریں
1
47
1
92
1,085
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF of Pakistan pays tribute to Major Omar Minhas Nasir Shaheed شہید ہماری پہچان ہے، شہداء کے لواحقین ہمارا مان ہیں #ISPR
75
145
2
573
9,297
شمالی وزیرستان میں افواج پاکستان نے انٹیلی جینس بیس آپریشن کیا ہے جس میں سیکیورٹی فورسسز نے ایک مسجد میں سے TTP کے دہشتگردوں کا اسلحہ IED,s اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا ہے یقین کریں یہ ہماری افواج پاکستان کی پروفیشنلزم اور ہمت ہے کہ ایک ہی وقت پر وہ دہشتگردوں سے گراؤنڈ میں لڑ رہے ہیں جانیں قربان کررہے ہیں دوسری طرف وہ ڈیجیٹل محاذ پر افغان انڈین اسرائیلی پراپیگنڈا کا سامنے کرتے ہوئے اس خطرناک سائیکلوجیکل وارفئیر زہر کا سامنا کررہے ہیں کہ فوج مسجدیں شہید کررہی ہے فوج نے مسجد کا تقدس پامال کیا جب آپکے دشمن TTP کے خوارج مساجد کو بطور ڈھال استعمال کر کے اسلحہ گولہ بارود خودکش جیکٹیں تک مساجد میں رکھ کر پناہیں لیں گے تو کیا سیکیورٹی فورسسز کو پاک جگہوں کو ان غلیظ لوگوں سے آزاد کرانے کا جواز نہیں ملتا ؟
2
115
1
300
2,729
Junaid Toor retweeted
#BREAKING: Chinese air force aircraft breached Indian airspace for 25 mins, no response from Indian Air Force.
99
355
30
3,586
91,190
Junaid Toor retweeted
ملتان کا مدرسہ بتایا جارھا ھے،ان جہلا کے حوالے اپنے بچے نا کریں۔
17
127
5
257
6,061
Junaid Toor retweeted
In continuation of series of intelligence based operations being conducted by Security Forces, multiple Khwarijs’ locations were engaged in general area Mir Ali, Datta Khel and surroundings in North Waziristan District of Khyber Pakhtunkhwa. Following fierce fire exchanges, in last twelve hours, twelve khwarij, including two Afghan nationals belonging to Indian-sponsored Fitna-al-Khwarij were sent to hell in Ali Khel, while two khwarij each were neutralised in Mir Ali and Datta Khel, thereby causing a significant blow to the khwarijs’ network operating in the area. However, during these engagements, two brave sons of soil, Havildar Asmat Ali (age: 43 years, resident of District Swabi) and Naik Aftab Ali (age: 32 years, resident of District Mardan) who fought gallantly, rendered the ultimate sacrifice and embraced shahadat. Weapons and ammunition have also been recovered from killed Indian sponsored Khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities including killing of innocent civilians. Sanitization operations will continue to eliminate remaining holed up khwarij from these areas, as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm-e-Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored terrorism from the country and such sacrifices further strengthen our resolve.
167
130
579
59,728
Junaid Toor retweeted
ایک طرف اسموگ ختم کرنے کے لئے حکومت پنجاب کی کوششیں ، کروڑوں اربوں کا بجٹ دوسری جانب سکھیکی کے مناظر دیکھ لیں۔ متعلقہ علاقے کو افسران کیخلاف کاروائی ہونی چاھئے
20
278
11
727
12,177
7
34
220
16,313
The Pakistan Air Force (PAF) pays tribute to Dr. Allama Muhammad Iqbal on his 148th Birth Anniversary #ISPR
42
81
4
191
3,629
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF of Pakistan, pays tribute to Dr. Allama Muhammad Iqbal on Iqbal Day (148th Birth Anniversary) Highlighting Iqbal’s timeless message and its relevance to Pakistan’s present and future. #ISPR
104
167
19
507
12,758
بی ایل اے میں اندرونی اختلاف اور لڑائی میں شدت آگئی ہے،جیسے ہی بشیر زیب کو ہٹایا گیا ہے،اُس کے بعد بشیر زیب گروپ کے لوگ بھی حملوں کی زد میں ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ گزشتہ روز بی ایل اے نے اپنی ہی خاتون کمانڈرز شہناز بلوچ کے خاندان کی ایک گاڑی پر حملہ کردیا ہے۔ بلوچستان انسائیٹ کی اطلاعات ہیں کہ آپسی خلفشار کے باعث شہناز بلوچ روپوش ہے،بی ایل اے کے مخالف دھڑے کو خاتون کی تلاش ہے،شہنازبلوچ کو منظر عام پر لانے کے لئے شہنازبلوچ کے خاندان پر حملہ کیا گیا ہے۔
12
43
1
146
13,367
Junaid Toor retweeted
تہلکہ خیز ، بریکنگ اور ایکسکلوزیو🔥🔥🔥 فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود کی بے نامی جائیدادوں کے مزید ہولناک انکشافات اسلام آباد کی ایک ہی گلی میں دو عالی شان اربوں روپے کے مکانات، اصل مالکان کون؟ اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 کی اسٹریٹ نمبر 83 میں فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب دو قیمتی رہائشی منصوبوں کے حوالے سے نئے اہم ترین سوالات سامنے آ گئے اس سے قبل اسی گلی کے مکان نمبر 7 کے حوالے سے مصدقہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ فضل الرحمٰن وہاں مقیم ہیں، جبکہ جائیداد امان اللہ نامی شخص کے نام پر ہے۔ اب ہولناک انکشاف سامنے آیا ہے اسی گلی میں ان کے صاحبزادے اسعد محمود کے زیرِ تعمیر ایک اور انتہائی پرتعیش مکان کی خفیہ تفصیلات بھی سامنے آئی ہیں، جس نے اس معاملے کو مزید اہم بنا دیا ہے 83 نمبر گلی میں ہی مکان نمبر 11: چار کنال کا محل نما گھر، اصل مالک کون؟ مصدقہ معلومات کے مطابق، فضل الرحمٰن کے صاحبزادے اسعد محمود، اسٹریٹ نمبر 83، سیکٹر G-6/4 اسلام آباد میں چار کنال پر محیط ایک عالی شان رہائش گاہ تعمیر کروا رہے ہیں۔ اس جائیداد کی مالیت کا تہمینہ کم از کم دو ارب روپے لگایا جا رہا ہے ۔ یہاں ایک کنال کے پلاٹ کی قیمت 50 کروڑ روپے ہے اہم سوال یہ ہے کہ یہ چار کنال کا پلاٹ اسعد محمود کی بجائے جاوید اقبال نامی شخص کے نام پر کیوں ہے، جو ضلع کرک کا مستقل رہائشی بتایا جاتا ہے؟ اس مکان کی تعمیر میں بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزی پر سی ڈی اے پہلے ہی نوٹس جاری کر چکی ہے اب آتے ہیں کے یہ جاوید اقبال کون ہیں اورفضل الرحمان کے خاندان سے اس کا تعلق کیا ہے؟ مصدقہ معلومات کے مطابق، جاوید اقبال نے 2024 کے عام انتخابات میں حلقہ PK-97 کرک سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے صوبائی اسمبلی کا انتخاب لڑا اور تقریباً 17,700 ووٹ حاصل کیے، تاہم وہ تحریک انصاف کے امیدوار خورشید خٹک سے کامیاب نہ ہو سکا جاوید اقبال کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ مالی طور پر کافی امیر ہے اور جمعیت علمائے اسلام (ف) سے وابستگی رکھتے ہیں۔ وہ کئی سال دبئی میں مقیم رہے، جبکہ ان کے دو صاحبزادے متحدہ عرب امارات اور امریکہ میں رہائش پذیر ہیں یہ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں انہیں پانچ ملین گھروں کے منصوبے کے تحت تعمیراتی ٹھیکے بھی ملے تھے جنکی بیشتر ادائیگیاں سمدھی غلام علی کے گورنر دور مے کی گئیں جاوید اقبال کی کرک میں دو رہائش گاہوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے: * ایک گھر گاؤں مستی خیل، پوسٹ آفس مٹھائی خیل، ضلع کرک میں * جبکہ دوسرا گھر گاؤں مہتہ خیل، ضلع کرک اب اہم ترین سوال؟؟؟؟ دو مکانات، دو مختلف نام، مگر ایک ہی بے نامی مالک اور ایک ہی اسٹریٹ! اب معاملے کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ ایک ہی گلی میں فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب دو بڑے اربوں روپے کے مکانات کی ملکیت دو الگ الگ افراد کے نام پر ہے مکان نمبر 7 کے حوالے سے امان اللہ کا نام سامنے آیا، جبکہ مکان نمبر 11 کے حوالے سے جاوید اقبال کا نام سامنے آ چکا ہے اب فضل الرحمٰن اور اسعد محمود کو ان سوالات کے جواب دینا ہوں گے: 1. مکان نمبر 7 اور مکان نمبر 11 کی اصل قانونی ملکیت کس کے پاس ہے؟ 2. امان اللہ اور جاوید اقبال کا فضل الرحمٰن اور اسعد محمود سے کیا تعلق ہے؟ 3. اگر یہ مکانات فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے کی ملکیت نہیں تو وہ وہاں کس قانونی حیثیت سے رہائش پذیر ہیں؟ 4. کیا وہ ان مکانات کے کرایہ دار ہیں، باقاعدہ مالکان ہیں یا کسی تیسرے شخص کی ملکیت میں بلا معاوضہ رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں؟ 5. اگر یہ جائیدادیں جاوید اقبال اور امان اللہ کی ہیں تو کیا ان دونوں افراد کے پاس ان کی خریداری اور تعمیر کے مالی وسائل کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں؟ 6. چار کنال کے مکان کی تعمیر پر دو ارب روپے کے تخمینہ شدہ اخراجات کے مالی ذرائع کیا ہیں؟ 7. کیا سی ڈی اے کے جاری کردہ نوٹس کے بعد تعمیراتی خلاف ورزیوں کی اصلاح کی گئی ہے؟ اب معاملہ محض جائیداد کا نہیں، شفافیت اور جواب دہی کا ہے! فضل الرحمٰن جو آئے روز سیاسی معاملات پر دوسروں سے سوالات کرتے ہیں، ان کے لیے اب ضروری ہے کہ وہ اپنے اور اپنے صاحبزادے سے منسوب ان جائیدادوں کے حوالے سے اٹھنے والے سوالات کا جواب عوام کو فوری دیں امان اللہ کون ہیں؟ جاوید اقبال کون ہیں؟ اور آخر فضل الرحمٰن اور اسعد محمود سے منسوب ان دو عالی شان مکانات کے اصل مالکان کون ہیں؟ عوام ان سوالات کے واضح اور دستاویزی جواب کے منتظر ہیں ‼️ایک اور بنگلہ سٹریٹ ۸۴ مے اسکے علاوہ سینیٹر احمد خان سے بھی لیا گیا ہے یہ لوٹیرے مولوی وارداتیہ اور اسکی اولاد کا کچھ ذکر ہے۔ بہت کچھ ابھی بھی چھپا ہوا ہے
69
73
2,439
🚨#ISPR Press Release On 8 November 2026, security forces conducted an intelligence based operation in Muzak village located on southern fringes of Mir Ali, North Waziristan, Pakistan, against reported terrorist hideouts belonging to Indian proxy Fitna Al Khwarij. During the conduct of the operation, two terrorist hideouts established by the Kharjis in Mosques were sanitised and huge cache of prepared Improvised Explosive Devices, explosive preparation material, weapons and ammunition were recovered. The terrorists’ had deliberately established hideouts in Masajid to store explosive materials and also were running torture cells there. This reprehensible desecration of places of worship by Indian proxy Fitna Al Khwarij serves yet another clear evidence of their utter disregard of fundamental teachings of Islam. These Kharji terrorists abetted by Afghan Taliban have nothing to do with Islam and their perverted interpretation and misuse of our great religion is unacceptable and fully rejected by proud and righteous people of KPK and Pakistan. Sanitization operation is being conducted by brave soldiers of Pakistan security forces to eliminate any other Indian sponsored terrorist hideouts in the area. Relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
43
88
4
207
5,931
Junaid Toor retweeted
Yet again,weldone faisalabad police.
18
197
5
669
21,518
یہ ہیں بی ایل اے کا جھنڈا پہنے دہشت گرد جو تیل کی اسمگلنگ میں ملوث نظر آ رہے ہیں، جبکہ اسی غیر قانونی کاروبار کو سردار اختر مینگل اور BYC کی خاتون کارکنان ’’کاروبار‘‘ کا نام دے کر ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرتی ہیں۔
7
61
190
8,089
تہلکہ خیز !!!! فضل الرحمان کے بیٹے اسد محمود کے زیر تعمیر چار کنال کے پر تعیش گھر کی ڈرون فوٹیج پہلی بار سوشل میڈیا پر وائرل ۔ اسد محمود کے گھر کا نمبر 11 ہے جبکہ اِسی گلی 83 میں فضل الرحمان کا بے نامی گھر نمبر 7 بھی واقع ہے ۔ فضل الرحمان کا اربوں کا گھر امان اللہ نامی شخص کے نام ہے جبکہ اسد محمود کا تقریباً دو ارب کی صرف زمین مالیت کا گھر جاوید اقبال نامی کرک سے تعلق رکھنے والے شخص کے نام ہے اب عوام کا سوال سادہ ہے کے اگر یہ گھر امان اللہ اورجاوید اقبال نامی افراد کے ہیں تو فضل الرحمان اور اسد محمود ان گھروں میں کیسے رہ رہے ہیں اور انکا ان گھروں سے اور مشکوک افراد سے کیا تعلق ہے ؟ جواب تو دینا ہوگا
17
180
2
315
14,185
Junaid Toor retweeted
Karma Valley, Mastung. Pakistani security forces have liquidated 27 Fitna tul Hindustan terrorists in an operation, large chase of arms, ammunition and IEDs were recovered from the terrorists.
12
70
535
11,206
شمالی وزیرستا میں مارخور کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، مساجد میں قائم خوارج کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد 8 نومبر 2026 کو سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے جنوبی مضافات میں واقع گاؤں موزک میں فتنۃ الخوارج کے مبینہ دہشت گرد ٹھکانوں کے خلاف خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران خوارج کی جانب سے مساجد میں قائم کیے گئے دو ٹھکانوں کو کلیئر کیا گیا، جہاں سے بڑی مقدار میں تیار شدہ دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات (IEDs)، دھماکہ خیز مواد کی تیاری میں استعمال ہونے والا سامان، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد ذخیرہ کرنے اور تشدد کے مراکز (ٹارچر سیلز) چلانے کے لیے جان بوجھ کر مساجد کو اپنے ٹھکانوں کے طور پر استعمال کیا تھا۔ فتنۃ الخوارج کی جانب سے مقدس مقامات کی یہ شرمناک بے حرمتی اس بات کا ایک اور واضح ثبوت ہے کہ انہیں اسلام کی بنیادی تعلیمات سے کوئی سروکار نہیں۔ افغان طالبان کی پشت پناہی سے سرگرم یہ خوارج اسلام سے کوئی تعلق نہیں رکھتے۔
12
120
2
400
11,916
Junaid Toor retweeted
#BREAKING: Pakistan officially confirms for the first time it is participating in Turkish KAAN aircraft design and manufacturing.
12
216
7
2,182
26,106