Javed Mayo (@JvdMayo) header
Javed Mayo (@JvdMayo) profile picture

#PEF_Family Farmer ملتان۔ .PVT. School owner

Multan, Pakistan
Joined September 2018
Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)
صادق آباد ، ضلع رحیم یار خان کے اس سرکاری سکول میں ۲۶ بچے سندھ سے پڑھنے آتے ہیں الحمدللہ
نہ نعرے، نہ دعوے... صرف کام، صرف کام یہ ہیں پنجاب کے سرکاری اور معیاری سکول @RanaSikandarH
6
21
51
478
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور پارکو کے اشتراک سے میٹرک امتحانات 2026 میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی طالبات کے اعزاز میں سکالرشپس تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ ان باصلاحیت طالبات کی محنت اور کامیابیاں ہمارے تعلیمی مستقبل کی روشن امید ہیں۔
13
44
2
73
684
Javed Mayo retweeted
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:مجھے بہت زیادہ بولنے والے،زبان درازی کرنے والے اور تکبر کرنے والے لوگ،بہت ہی ناپسند ہیں اور وہ لوگ قیامت کے دن مجھ سے بہت دور ہوں گے۔ [ترمذی،حدیث:2018] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر.. #خاتم_الرسلﷺ #قافلہ_ادب
8
22
2
31
322
سوچیں! 134.22% اضافہ یہ ہے پنجاب پہلے: 2,25,000 بچے اب: 5,27,000 بچے یہ 3 لاکھ بچے، 3 لاکھ خاندان، 3 لاکھ خواب ہیں! جو کل مزدوری کرتے تھے، آج وہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں پڑھا لکھا پنجاب، روشن پنجاب ❤️ @RanaSikandarH
1
14
1
20
330
پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام کے تحت کم انرولمنٹ والے سرکاری سکولوں میں مقامی تعلیم یافتہ نوجوانوں کی شراکت سے داخلوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مفت تعلیم، بہتر انتظام اور مؤثر اصلاحات کے ذریعے سرکاری سکولوں پر عوام کا اعتماد بحال ہو رہا ہے۔
16
62
2
170
2,358
سر آپ جیسے لاکھوں با ضمیر لوگوں نے تاریخ میں پہلی بار انکی دولت کا نشہ اتار دیا ہے الحمدللہ!
رانا صاحب علیم خان دو نمبر آدمی ہے جرنل مشرف کے دور میں کُچھ لاہورئیے بہت پیسہ کما گئے یہ بھی اُن میں سے ایک ہے تُن کے رکھیں
15
121
4
519
7,425
New co-curricular activities across government schools are being introduced by the School Education Department Punjab to nurture students’ creativity, confidence, communication skills and talents. From declamation competitions in different languages to annual drama competitions and Milad Shareef, these activities aim to provide students with opportunities to express themselves, explore their potential and develop strong values.
3
24
41
870
پنجاب کے سرکاری سکول
یہ کوئی پرائیویٹ اسکول نہیں، یہ ہمارا سرکاری اسکول ہے یہ عمارت نہیں، یہ ہمارے بچوں کا روشن مستقبل ہے پنجاب کے سرکاری اسکول اب خوبصورتی میں پرائیویٹ اسکولوں سے بھی آگے ہیں ❤️ @RanaSikandarH
4
38
96
1,411
پنجاب دی دھی اپنے سرکاری سکول دا وزٹ کروا رہی اے! ویکھو سرکاری تعلیم دا انقلاب ❤️
48
342
6
774
14,843
Reviewed the execution progress of Daanish School projects in Phool Nagar and Sarai Mughal, with a focus on infrastructure development, construction progress and quality standards. Our priority remains the timely delivery of educational facilities built to lasting standards.
3
21
1
42
893
تنقید ضرور کیجیے، مگر ذاتی تنازعات سے بالاتر ہو کر؛ اصل بحث سیاسی شخصیات کے بجائے عوامی خدمت، تعلیمی اصلاحات اور ان کے نتائج پر ہونی چاہیے۔
10
41
1
81
1,392
عمران خان کے سچے سپاہی یونس مغل صاحب کو دو ماہ سے زیادہ جرات ہمت کے ساتھ جیل کاٹنے اور نظریہ عمران پر ڈٹ کر رہنے اور رہائی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
2
6
18
356
Javed Mayo retweeted
کبھی کبھی آپ کے دل میں درد ہوتا ہے جب آپ اُن چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو ممکن تھیں لیکن ممکن نہ ہو سکیں❤️
11
30
1
151
2,162
Replying to @BBCUrdu
2
2
272
Replying to @BBCUrdu
شہباز شریف فارم 47 کے وزیراعظم، عاصم منیر ریٹائرڈ پاکستانی چوکیدار، جبکہ عمران خان وہ لیجنڈ ہیں جس نے 1992 میں پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا اور شوکت خانم جیسے ادارے قائم کیے۔ تاریخ صرف عہدوں سے نہیں، کردار اور عوامی خدمات سے پہچانتی ہے۔
1
1
4
244
Javed Mayo retweeted
PEF پارٹنر اسکول محدود وسائل کے باوجود ہزاروں بچوں کا مستقبل سنوار رہے ہیں۔ ان اداروں کی مشکلات کو سمجھنا، پارٹنرز کے حقوق کا تحفظ اور بروقت ادائیگی یقینی بنانا تعلیمی نظام کی مضبوطی کے لیے ضروری ہے۔ #کلاس_روم_سے_دنیا_تک #PEFFamily – at Pakistan
5
6
123
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جماعتی وابستگی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت پر اعتماد میں کوئی ابہام نہیں۔ ہماری توجہ بے بنیاد سیاسی قیاس آرائیوں کے بجائے شفافیت، وسائل کی بچت اور عوامی خدمت پر مرکوز ہے۔
28
57
972
لوکل گورنمنٹ پہ پارلیمان میں گفتگو ہونی چاہیے جس پہ تمام جماعتوں کا متفق ہونا ضروری ہے۔ وہاں اسکے شرائط و ضوابط طے کیے جانے چاہیں۔ اس مسئلے پہ 2 سیاسی جماعتوں کی مخالفت اور 4 سیاسی جماعتوں کی حمایت کی بجائے مکمل انتظامی فیصلہ ہونا چاہیے۔
3
26
1
85
1,778
سابق وزیراعظم کا بے بسی سے بھرا خط، اور اس کا یہ تکلیف دہ جملہ۔۔۔ رب عمران خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
26
297
2
822
3,691
This is a Rural College of Bakhar !
سماء والے اس بندے سے الجھنے کے بعد 😅 ہوش میں نہیں آ پا رہے سنا ہے کے اب وزیر اعظم صاحب سے کہا جا رہا ہے کے اس معملہ کو دیکھیں 😅😅😅 ایک رانا سکندر نے پورا سماء بے سما کیا ہوا ہے 👏 @RanaSikandarH
31
238
6
858
23,418