wanderer (@KAT002011) header
wanderer (@KAT002011) profile picture

Books, Mountains and Photography !!!

Pakistan
Joined September 2011
A discussion has started on vouchers vs public schools. 1. We need to invest more in our public schools and education quality. 2. This debate of public vs private is flawed. You need state capacity even if u have to procure public services from the private sector. – at Islamabad, Pakistan
4
5
26
1,710
ٹریڈ ڈیفیسیٹ trade deficit یہ ٹریڈ ڈیفیسیٹ یا تجارتی خسارہ کیا ہے؟ جب کسی ملک کی درآمدات اُسکی برآمدات سے بڑھ جاتی ہیں تو اُسے تجارتی خسارے کا سامنا ہوتا ہے۔ یعنی آمدن اٹھنی، خرچہ روپیہ۔ مثال کے طور پر آپ پانچ روپے کا سموسہ بنا کر ہمسائے کو فروخت کرتے ہیں، آپکی کل آمدن پانچ روپے ہے لیکن آپ دوسرے ہمسائے سے پندرہ روپے کی فروٹ چاٹ درآمد کر کے کھا لیتے ہیں تو اس صورت میں آپکا ٹریڈ ڈیفسیٹ یعنی تجارتی خسارہ دس روپے ہوگا۔ یہ دس روپے اب آپکو مخیر ہمسائیوں سے بھیک مانگ کر یا imf نامی ساہوکار سے قرض لیکر فروٹ چاٹ والے ہمسائے کو دینا ہونگے اور اس عیاشی کی قیمت اب آپکو مخیروں کے آگے سر جھکا کر اور ساہوکار کی مالش کر کے چکانا ہوگی کیونکہ آپ کو اب عیاشی کی لت لگ چکی ہے آپ کا ٹریڈ ڈیفسیٹ بجائے کم ہونے کے ہر سال بڑھتا ہی چلا جائے گا۔ لہذا اب سوائے مالش کے آپکے پاس اور کوئی چارہ نہیں۔ آپ گھر والوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کےلیے چودہ اگست اور تئیس مارچ وغیرہ پر غیرت، خودداری اور آزادی وغیرہ کی بے سُری ڈھولکی تو بجاتے رہیں گے مگر مالش والی حقیقت بدل نہیں سکے گی۔ مثال ہم اس لیے سادہ رکھتے ہیں تاکہ ہر خاص و عام کو سمجھ آئے۔ پاکستان کے ادارہ شماریات کے مطابق اسوقت پاکستان کا تجارتی خسارہ تقریباً اکیس ارب ڈالر ہے۔ آگے آپ خود حساب لگا لیں معاملات کس حد تک بدانتظامی کا شکار ہیں۔ تجارتی خسارہ کم کرنے کے دو طریقے ہیں۔ اول۔۔۔سموسے اچھے اور ذیادہ بیچیں۔۔۔۔۔یعنی آپ اپنے ملک کی آمدن بڑھائیں، اپنے لوگوں کی قابلیت میں اضافہ کر کے اپنی برآمدات بڑھائیں۔ اپنی پراڈکٹس میں ویلیو ایڈ کر کے عالمی منڈیوں میں انکی زیادہ بہتر قیمت وصول کریں، انڈسٹری لگائیں، ہنر مند افرادی قوت تیار کریں، لوگوں کو تعلیمی اداروں میں جدید نصاب پڑھا کر تکنیکی بنیادوں پر تیار کریں اور پھر بیرون ممالک حکومتوں سے معائدے کر کے اپنے لوگوں کو وہاں اچھی پوسٹس پر لگانے میں معاونت مہیا کریں، تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ پیسہ کما کر اپنے ملک بھیجنے کے قابل بنیں۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔ آپ خود دیکھ لیں ماضی قریب و بعید و حال میں ملک کی آمدن بڑھانے میں کتنے ٹھوس اسٹیپس لیے گئے اور کتنی آمدن بڑھی؟ تجارتی خسارہ کم کرنے کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ فروٹ چاٹ کھانے کی بجائے اپنا سموسہ کھائیں۔۔۔۔۔یعنی درآمدات کم کریں۔ اشرافیہ کے استعمال والی عیاشی کی چیزیں باہر سے خرید کر لانے کی بجائے انتہائی مجبوری والی چیزیں باہر سے منگوائیں۔ بجائے نوٹیلہ چاکلیٹ سے ناشتہ کرنے کے مکئی کی میٹھی روٹی کو ترجیح دیں۔ سویڈش بٹر کی بجائے گجر مکھن کا استعمال عام کریں۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔ جو ملک کے ساتھ مخلص ہوگا اور حقیقی معنوں میں ملک کی خود مختاری اور وقار کو بحال کرنے کی کوشش کرنا چاہے گا وہ ملکی مفاد میں اپنی اپنی کپیسٹی میں رہتے ہوئے ملکی آمدن میں اضافہ اور خرچوں میں کمی کی مختلف تدابیر کریگا۔ باقی یہاں بے سُری ڈھولکی بجانے اور اس پر ناچنے والوں کی کوئی کمی نہیں۔ اپنے اپنے مداریوں کی امامت میں دھمال پر لگے رہیئے۔ Ibn e Awan
5
10
1
68
12,699
38
40
7
245
29,819
Pak Agri exports has increased with CAGR of 1% since 2013, increasing from $4.1b in 13 to $4.3b in 19 & dropped to $4.2b in 21. While imports of food increased with CAGR of 5% since 2013 & crossed $6b in 2018 & peaked in 22 at $9.23b #foodsecurity #BOPcrisis #greenrevolution – at Versoix, Suisse
1
4
7
726
The SNG KP Team briefed @CSKPOfficial Mr. Nadeem Aslam Chaudhary about major governance reforms introduced in the province. The Chief Secretary appreciated the SNG’s contribution and assured the programme of full government support. Working towards a brighter future for the KP!
6
14
1,031
Punjab's governance reform journey reached a new milestone as SNG handed over 2 completed Innovation Challenge Fund pilots to Excise, Taxation & Narcotics Control department. Hon. Minister ETNC Bilal Afzal & Her Excellency Acting High Commissioner UK, @jomoir graced the occasion.
4
10
6
26
6,355
SNG Punjab facilitated collaboration between LWMC & AHKMT for solid waste management. The MoU Signing Ceremony was held today in Lahore. LWMC will launch the "Lahore Integrated Waste Management and Segregation Pilot" to convert solid waste into a resource.
1
5
9
986
ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں، میزبان نے اپنے ایک ارب پتی مہمان سے ایک سوال پوچھا: آپ کی زندگی جدوجہد کی داستانوں سے عبارت ہے، آپ امیر ترین شخص ہیں، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ کے نزدیک خوشی کے کیا معنی ہیں ؟ مہمان نے کہا: حقیقی خوشی تک پہنچنے کے لیے میں اپنی زندگی کے چار مراحل سے گزرا ہوں، یہاں تک کہ مجھے حقیقی خوشی کا مطلب معلوم ہو گیا۔ میزبان نے پھر سوال کیا، کیا آپ ہمیں ان مراحل کے بارے میں بتا سکتے ہیں؟ مہمان نے بتانا شروع کیا: پہلا مرحلہ چیزوں کے حصول کا تھا۔ ہر چیز دسترس میں ہونے کے باوجود بھی مجھے وہ خوشی نہیں ملی جو میں چاہتا تھا۔ دوسرا مرحلہ سب سے مہنگی چیز کا حصول تھا۔ لیکن اس مرحلے پر بھی میں نے محسوس کیا کہ مہنگی سے مہنگی چیز کا پاس ہونا بھی محض عارضی خوشی ہے ، ہر چیز حتیٰ کہ سونے کی چمک بھی تیزی سے ماند پڑ جاتی ہے۔ تیسرا مرحلہ بڑے بڑے کاروباری منصوبوں کا مالک بننا تھا۔ جیسے فٹ بال ٹیم خریدنا، یا کوئی سیاحتی مقام خرید لینا، لیکن اس مرحلے پر بھی مجھے وہ خوشی نہیں ملی جس کا میں نے تصور باندھ رکھا تھا۔ چوتھا مرحلہ میرے کاروباری معاملات سے ہٹ کر تھا، ہوا یوں کہ میرے ایک دوست نے مجھ سے معذور بچوں کے ایک گروپ کے لیے وہیل چیئر خریدنے کو کہا۔ دراصل اس مرحلے کی ابتداء معمول کے مطابق تھی، جیسے ہی میرے دوست نے مدد کے لیے کہا، میں نے فوری طور پر کرسیوں کی خریداری کے لیے بڑی رقم عطیہ کر دی۔ لیکن میرے دوست نے اصرار کیا کہ میں اس کے ساتھ جاؤں اور بچوں کو یہ تحفہ خود اپنے ہاتھ سے پیش کروں۔ میں اپنے دوست کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے اس کے ساتھ چلا گیا۔ معذور افراد کو جب وہیل چیئر دیں تو اس گروپ میں چند بچے بھی تھے، ان کے چہروں پر اس لمحے بڑی خوشی دیکھی کہ کس طرح وہ ان وہیل چیئرز پر بیٹھ کر اپنی مرضی سے ادھر ادھر بلکہ ہر طرف گھومتے ہوئے یوں قہقہے لگا کر ہنس رہے تھے جیسے وہ کسی تفریحی پارک میں ہوں۔ آپ شاید سوچ رہے ہوں کہ میں اپنی نیکی اور ان ننھے فرشتوں کو خوش دیکھ حقیقی خوشی کو محسوس کرنے لگ گیا تھا، لیکن ایسا نہیں تھا۔ مہمان نے میزبان کو کہا۔ لیکن جس چیز نے میرے دل میں حقیقی خوشی کا دیا جلا کر روشنی بھر دی وہ اس سارے منظر سے یکسر مختلف ایک اور منظر تھا، ہوا یوں کہ جیسے ہی میں اسٹیج سے اتر کر باہر جانے والے رستے کی طرف بڑھا تو کسی نے لپک کر میری ٹانگ کو مضبوطی سے پکڑ لیا۔ میں نے مڑ کر دیکھا تو وہیل چیئر پر بیٹھے ایک بچے نے میری ٹانگ کو پکڑ رکھا تھا، میں نے آہستہ سے اس کے ہاتھ سے اپنی ٹانگ چھڑانے کی کوشش کی، لیکن وہ اسے مضبوطی سے تھامے رہا اور اس دوران اس کی نظریں میرے چہرے پر مرکوز تھیں۔ میں نے جھک کر اس سے پوچھا: کیا تم میرے جانے سے پہلے مجھ سے کچھ اور مدد چاہتے ہو؟ چونکا دینے والا جواب تھا جس سے مجھے حقیقی خوشی کا مطلب معلوم ہوا اور میری زندگی بالکل بدل گئی۔ اس نے مجھے بتایا "میں جی بھر کر آپ کے چہرے کو دیکھنا چاہتا ہوں" میں نے نرمی سے پوچھا: کیوں، میرے چہرے میں ایسی کیا خاص بات ہے ؟ وہ بچہ کہنے لگا میں آپ کے چہرے کے خد و خال کو اپنی بصارت میں ہمیشہ کے لیے محفوظ کرنا چاہتا ہوں تاکہ جب آپ سے جنت میں ملاقات ہو تو میں آپ کو پہلی نظر میں پہچان لوں، اور وہاں اپنے رب کے حضور آپ کا ایک بار پھر سے شکریہ ادا کرسکوں اس مقدس ماہ میں کوشش کیجیے کہ آپ کے اردگرد بسنے والے سفید پوش ضرورتمند لوگوں کو کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلانے پڑیں۔ پوری دنیا بدلنا ہمارے اختیار میں نہیں ہے، لیکن کسی ایک کی پوری دنیا ہم ضرور بدل سکتے ہیں جزاک اللہ خیر🙏 #منقول
27
150
7
641
36,124
So excited to see my portrait of Tina Sani on the @Spotify billboard on Times Square in New York City, and so truly proud to see one of our most legendary icons being celebrated on this stage!
28
194
21
1,464
106,960
The 28 pg order by Syed Mansoor Ali Shah J is nuanced, rigorous, well-reasoned & emphatic. Not just making clear why taking up the election dates matter under 184(3) was wrong at multiple levels & for various reasons but also that there was no justification to exclude orders 1/6
3
35
2
90
11,119
If you are looking for business opportunities in the US, follow Quratulain. She is one of our well connected Trade and Investment Counselor at the Consulate General of Pakistan in Los Angeles. @moodee_q
An amazing opportunity for buying houses/importers/businesses to find Pakistan s best Textile, Apparel , leather , Denim and accessories at one place. Please register to become part of the USA delegation For TEXPO 2023 Register here : texpo.tdap.gov.pk/ @tdap_official @texpotdap @mincompk
1
7
37
6,074
ڈیجٹلائزئشن کی جانب اہم قدم! 🇵🇰🇵🇰 نادرا کی نئی ایپلیکیشن APP متعارف کروا دی گئی ہے جس سے شہری اب اپنے موبائل فون سے ہی گھر بیٹھے یا کسی بھی جگہ سے شناختی کارڈ، فیملی رجسٹریشن سمیت دیگر اہم دستاویزات بنوا سکیں گے اس کے علاوہ موبائل 📱 کے ذریعے ہی فنگر پرنٹس بھی دیئے جا سکیں گے۔
1,364
1,985
145
7,343
533,002
حب الوطنی اور بہادری کی لازوال داستان! پنجاب پولیس کی وردی پہن کر باپ اور بیٹا ڈاکوؤں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے، پوتا بھی پولیس فورس میں شمولیت کے لیے بےقرار، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا شہدا کے وارث کو اپنی کرسی پر بٹھا کر زبردست خراج تحسین۔ #PunjabPolice #Martyrs #RealHeroes
1,407
1,132
132
4,458
263,696
Studies show "85% of brain development occurs before the age of five ".We should massively front-end our national resources in the direction of early childhood.
1
7
440
Happening now: The @PnDKPGovt of @GovernmentKP has unveiled its Social Protection Policy, aimed at providing a safety net for the poor and vulnerable in the province to overcome the effects of poverty, unemployment, and marginalisation.
7
9
662
SNG is proud to have supported the @GovernmentKP in unveiling their Social Protection Policy at a dissemination event organised in Peshawar. The policy aims to extend social protection to the poor and vulnerable people in the province.
7
12
659
There are an estimated 5,000 janitors in the U.S. with PhDs
70
461
137
3,143
709,236
Around 150,000 people work in stone crushing industry. And thousands work in stone/marble factories. No air quality monitoring and no dust suppression equipment. Silicosis is a serious threat to workers.
6
26
1
80
5,296
The man.
8
22
2
109
15,450
An exclusive footage of snow leopard hunting an ibex; amazing stealth, speed, stability and strength #snowleopard
12
168
10
578
47,554