Kayani (@Kayani2026) header
Kayani (@Kayani2026) profile picture

• Alumnus - UOW, KU • Political/Social Activist • Strunch believer in Democracy & Civil Liberties

United Kingdom
Joined January 2023
Photo by Kayani (@Kayani2026)Photo by Kayani (@Kayani2026)Photo by Kayani (@Kayani2026)Photo by Kayani (@Kayani2026)Photo by Kayani (@Kayani2026)Photo by Kayani (@Kayani2026)Photo by Kayani (@Kayani2026)Photo by Kayani (@Kayani2026)Photo by Kayani (@Kayani2026)Photo by Kayani (@Kayani2026)
حق جود ارادیت کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ۔ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی سرحد ی تنازعہ نہیں کہ کشمیریوں کیو حق رائے دہی دیئے بغیر پاکستان اور بھارت آپس میں بیٹھ کر حل کر دیں ۔ سید علی گیلانی
3
10
25
5,290
اس حالت کو درست کرنے کے لئے گئے معاہدوں پر عملدرآمد کے لئے احتجاج کرنے والی عوام کو دھونس دھمکی اور تشدد سے خاموش کروانے کی کوششیں کرنے کے بجائے ان مسائل کو حل کیوں نہیں کر دیتے ؟؟؟
11
1
15
242
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس اور میاں جاوید لطیف کا تفصیلی جواب...! نئے صوبوں کے حوالے سے اگر کوئی کہے کہ ہم ایک صوبہ تقسیم نہیں ہونے دیں گے بھلے خون کی ندیاں بہہ جائیں۔ کیا پنجاب ہی بار بار تقسیم ہوتا رہے گا 1947 میں بھی پنجاب تقسیم ہوا پنجاب کو بار بار گالیاں دی جائیں ایسا نہیں ہوگا۔ آج اگر مولانا فضل الرحمن کا بازو مروڑ کر جیل لے کر جانے اور کسی کا بازو پکڑ کر اسے جیل سے باہر لانے کا ذہن بنایا جا رہا ہے تو کیا یہ قومی مفاد میں ہے؟ یہ قومی مفاد میں نہیں ہے کہ آپ 50 سال خاموش رہیں اور 50 سال بعد کسی کے گھر پر بلڈوزر لے کر چڑھ جائیں۔
115
305
40
1,192
123,285
بنا رہا ہوں میں فہرست جھوٹے لوگوں کی ملال یہ کہ بڑے نام اس میں آتے ہیں
1
2
7
179
شکوہ نہیں ہے مجھے کافر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم تو اپنے تھے تم کیوں مجھے مارنے لگے 🥲
8
1
17
263
محبّتوں میں یہ امکان تھوڑی ہوتا ہے کسی کو بھولنا آسان تھوڑی ہوتا ہے مجھے کسی سے محبت ہے اور کتنی ہے ہر ایک بات کا اعلان تھوڑی ہوتا ہے نگاہِ یار ابھی تک ترے خمار میں ہوں جو ٹوٹ جائے وہ پیمان تھوڑی ہوتا ہے
1
4
136
کشمیر کے وارث ژندہ ہیں شہداء کے وارث ژندہ ہیں ♥️
3
5
176
زندہ ہے جنتا زندہ ہے بچوں کی صورت زندہ ہے ♥️
1
9
31
307
تیرے اپنے ہیں ہم تو پرائے نہیں اس طرح سے ستم ہم ڈھائے گئے مدتیں ہو گئیں مسکرائے نہیں 🥲
1
9
1
18
266
ننھے منے مذمت کار ♥️
1
11
23
221
خدائے برتر تری زمیں پر زمیں کی خاطر یہ جنگ کیوں ہے ہر ایک فتح و ظفر کے دامن پہ خون انسان کا رنگ کیوں ہے زمیں بھی تیری ہے ہم بھی تیرے یہ ملکیت کا سوال کیا ہے جنہیں طلب ہے جہان بھر کی انہی کا دل اتنا تنگ کیوں ہے
3
7
134
بہاراں دے ڈاکو چمن لُٹ کے لے گئے محبت وکھا کے امن لُٹ کے لے گئے وفا دے جنازے نوں انج سجناں چایا میت نوں چھڈ کے کفن لُٹ کے لے گئے 🥲
49
3
131
1,511
اس خُلدِ بریں میں پھر مقتل یہ سجا کیوں ہے؟ جنت کی فضاؤں میں ظلمت کی گھٹاکیوں ہے؟
1
18
1
44
620
ملک میں تم دیکھنا ♥️
1
4
6
217
ہمارا راولاکوٹ ♥️
1
12
2
46
516
استاد کی رخصتی، محبت کا انداز ریٹائرمنٹ کے دن ساتھی اساتذہ اور شاگردوں نے استاد کے راستے میں پھول بچھا دیے — محبت اور احترام کا ایسا نظارہ کہ دیکھنے والے کی آنکھیں بھر آئیں۔ راستے میں پھول دیکھ کر استاد نے جوتے اتار دیے۔ پوچھا گیا تو فرمایاکہ یہ پھول میرے ساتھیوں اور شاگردوں کی محبت ہیں — ان پر میں اپنے جوتے کیسے رکھ سکتا ہوں؟ ایک خوبصورت ویڈیو، جس میں ایک استاد کی عاجزی اور ساتھیوں و شاگردوں کی عقیدت دونوں جھلکتی ہیں۔♥️
1
1
5
211
کبھی کہتے ہیں صوبہ بنانا ہے کبھی کہتے ہیں اس کا اسٹیٹس چینج کرنا ہے۔ مگر یاد رکھیں کہ آپ نے تقسیم کشمیر کو قبول کر لیا کشمیریوں کو تنہا چھوڑ دیا ہے ۔ 6 لاکھ کشمیریوں کےخون کا اگر سودہ کر لیا ہےتو پھر جو مرضی اپ کرتے رہیں وہ آپ کی مرضی ہے مگر ہماری زندگی میں آزاد کشمیر صوبہ نہیں بن سکتا نہ آزاد کشمیر کا یہ اسٹیس چینج ہو سکتا ہے سابق وزیراعظم سردار عتیق
1
5
1
18
1,108
آج برداشت کا عالمی دن ہے۔ اس مناسبت سے صدرِ پاکستان کا پیغام بھی آگیا کہ والدین بچوں کو برداشت کرنا سکھائیں۔ وزیراعظم اور پھر کسی وزیراعلیٰ کا پیغام بھی شاید آجائے گا۔ بلاشبہ برداشت کی تربیت بچوں کی شخصیت سازی کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ ماضی میں تو محلے کے لوگ بھی آپ کو روک کر پوچھ لیتے تھے کہ عزیزم، گلی کے نکڑ پر کھڑے ہو یا رات گئے باہر کیا کر رہے ہو؟ مگر آج یہ سوال پوچھنا بھی خطرے سے خالی نہیں کہ کہیں آگے سے کوئی نوجوان بھڑک ہی نہ اٹھے۔ لیکن گزارش ہے کہ برداشت کا سبق صرف عوام، بچوں اور عام لوگوں ہی کو نہ پڑھایا جائے بلکہ ریاست کو خود بھی برداشت سیکھنے کی اشد ضرورت ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ریاست کو برداشت کون سکھائے گا؟ کیونکہ برداشت یک طرفہ نہیں ہوتی۔ اگر عوام سے توقع ہے کہ وہ ہر صورت برداشت کا مظاہرہ کریں تو ریاست کو بھی اپنے شہریوں کے جائز اختلاف، جائز تنقید اور سوالات کو برداشت کرنا سیکھنا ہوگا۔ سو برداشت سیکھائیں، بلکہ ضرور سکھائیں مگر یہ مت بھولیں یہ بھی سکھائیں کہ ہر ایک پر برداشت کا اطلاق ہونا ہے ــــ
1
3
317
ہمارے وزیراعظم صاحب کل تک خود احتجاج کیا کرتے تھے کہ چھوٹے چھوٹے بنیادی مسائل نے اور محکمۂ برقیات کے حکام نے ہمارا جینا حرام کر رکھا ہے۔ آج وہ وزیراعظم آزاد کشمیر کی کرسی پر بیٹھ کر عوام کے اسی طرح کے مسائل کے حل کیلئے عوامی ایکشن کمیٹی کےپلیٹ فارم سے احتجاج کرنے والی عوام پر سوال اٹھا رہے ہیں جو قابل حیرت ہی نہیں بلکہ قابل افسوس ہے۔ وزیراعظم صاحب عوام کے مسائل کا احساس کیجئے اور عوام کے پاس کے جاکر انہیں ان کے مسائل کے حل کرنے کی قابل یقین یقین دھانی کروا کر احتجاج ختم کروائیں تاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے ۔۔۔
1
7
194
صرف طاقت کا استعمال ہی ہر مسئلے کا حل نہیں ہوتا؛ بعض اوقات عقل، علم اور درست حکمتِ عملی وہ کر دکھاتی ہے اس کی بہترین مثال آپ کے سامنے ہے دیکھئے کیسے سونے کی یہ اینٹ آخرکار باہر نکال لی گئی
1
5
198
میں نے زندگی میں کبھی زناء نہیں کیا مگر اس روز میں نے پولیس والوں کو اپنے جسم کی بھی پیشکش کی مگر ؟ سرجی: اگر سی سی ڈی والے میری عزت لوٹ لیتے مگر میرے بھائی کی جان بخش دیتے تو میں اف تک نہ کرتی مگر انہوں نے میری بات نہ مانی میرا بھائی مر گیا خاتون کا بتانا تھا کہ مانتی ہوں میرا بھائی چور ڈ۔کیت تھا جرم کرتا تھا مگر وہ قا۔تل نہیں تھا اسکی سزا قید تھی موت ہرگز نہیں تھی ، سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن نے اسے پکڑا کئی دن قید میں رکھا تفتیش کرتے رہے اس سے ایک ملاقات ہوئی تو اس نے بتا دیا یہ لوگ مجھے مار ڈالیں گے ، پھر میں نے اپنے بھائی کی جان بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ، پولیس والوں کو پیسے آفر کیے ، میں نے زندگی میں کبھی ز۔نا نہیں کیا مگر اس روز میں نے اپنا جسم بھی پولیس والوں کو پیشکش کیا کہ کسی طرح وہ میرے بھائی کی جان بخش دیں مگر ان کے دل نہ پسیجے انہوں نے میرے بھائی کو مار ڈالا ہے ، وکیل صاحب میں کس طرح اپنے بھائی کی لا۔ش گھر لے جاؤں گی اور اسے دفناؤں گی وہ میں ہی جانتی ہوں ۔۔۔ بس آپ کسی طرح میرے بھائی کی لا۔ش مجھے لے دیں ۔۔۔ بعد ازاں قانونی طریقے سے نہال نامی ملزم کی لا۔ش اسکی بہن کے حوالے کردی گئی تھی ۔۔۔۔
172
1,074
54
3,584
428,051