Pinned Tweet
مرشد ❤️💕💚
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں
نمازِ عشق تو ہے واجب ۔بے وضو ہی سہی
Khawar Chaudhary PTI Canada retweeted
پاکستانیوں وہ آپ کی خاطر قید تنہائی میں ہے اس کے لیے آواز اٹھاؤ
Khawar Chaudhary PTI Canada retweeted
پھولوں کی زندگی بہت خوبصورت اور مختصر ہوتی ہے، یہ ہمیں پیغام دیتے ہیں کہ چاہے مختصر جیو پر خوبصورت جیو۔۔۔ 🌸🌸🌸
Khawar Chaudhary PTI Canada retweeted
Sign the petition for immediate judicial relief and intervention.
#ActNowSaveImranKhan
change.org/p/imran-khan-glob…
Khawar Chaudhary PTI Canada retweeted
قاسم خان سکائی نیوز پر 🚨
میرے والد ستر سال سے زائد عمر کے ایک بزرگ ہیں۔ 193 کا بلڈ پریشر انتہائی تشویشناک ہے۔ ان کا مقصد بالکل واضح ہے وہ انہیں مارنا چاہتے ہیں
Khawar Chaudhary PTI Canada retweeted
بڑا ہوکر فوجی بنوں گا۔
بچوں کا یہ شوق ختم کرنے پر عمران خان کا بہت بہت شکریہ!!
Khawar Chaudhary PTI Canada retweeted
خاتون کے مطابق، جب وہ اپنے زیورات اور اپنی ہیول گاڑی کی واپسی کا مطالبہ کرتی ہیں تو انہیں دھمکی دی جاتی ہے کہ ’’اگر دوبارہ اپنی چیزیں مانگیں تو تمہیں پھر سے اٹھا لیں گے۔
یہ تھی مریم نواز کی خواتین کے لیے ریڈ لائن؟ اور یہ ہے سہیل ظفر چٹھہ صاحب کی سی سی ڈی?
سی سی ڈی کا کام جرائم پر قابو پانا ہے یا لوگوں کی جائیدادوں کی رجسٹریاں حاصل کرنے کے لیے اغوا اور تشدد کا نشانہ بنانا؟
خاتون ماڈل ٹاؤن سی سی ڈی پولیس پر الزام عائد کرتے ہوئے بتاتی ہیں:
’’مکان کی رجسٹریاں لینے کے لیے مجھے اغوا کیا گیا، باندھ کر الٹا لٹکایا، کرنٹ لگایا اور مرد اہلکارنے تشدد کیا۔ اتنا مارا کہ دانت ٹوٹ گیا۔ 23 دن تک اغوا رکھا، پھر گرین ٹاؤن میں جھوٹا مقدمہ درج کرکے میرے خلاف 1500 گرام چرس ڈال دی۔‘‘
سبحان اللہ! یہ ہے کرائم کنٹرول کا نیا ماڈل؟
نوٹ ۔خاتون کے مطابق، 50 سالہ زندگی میں اس سے پہلے کبھی کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا تھا۔
Khawar Chaudhary PTI Canada retweeted
Replying to @ZubairAlikhanUN
خواتین والے معاملے پر تو سب نے ہی مذمت کی ہے خیر۔ مولانا بھی اسی بد اعتمادی کا شکار رہے اب تک اور اتحاد کا حصہ نہیں بنے۔ آج پی پی بھی ایک ہاتھ اپوزیشن کو بڑھا رہی ہے تو دوسرے ہاتھ سے نظام کو تھام رکھا ہے۔ ان جماعتوں کو کلیرٹی سے ایک طرف ہونا چاہئے۔بد اعتمادی ختم ہو جاۓ گی۔
Khawar Chaudhary PTI Canada retweeted
آپ سے گزارش ہے جب بھی پاکستانی سیاست دانوں کا تجزیہ کیا کریں عمران خان کو نکال کر کیا کریں
عمران خان کا ان کے ساتھ موازنہ بنتا ہی نہیں وہ سیاست دان نہیں ہے لیڈر ہے
فوج اور اس کے ہر لیول کی کٹھ پتلیوں میں ایک چیز جو مشترک ہے کہ دونوں ذرا سی مصیبت دیکھ کر مقابلہ کرنے کے بجائے سرینڈر کر دیتے ہیں۔ دوسری جانب مردِ حق عمران خان ہے جو تین سال سے جیل میں ہے لیکن آج تک فوج کو اس کی کمزوری کا ایک لمحہ بھی نہیں ملا۔ اگر ایسا کوئی لمحہ ہوتا تو اب تک پوری دنیا کو دکھا چکے ہوتے۔
عمران خان زندہ باد
Khawar Chaudhary PTI Canada retweeted
ظلم کی بھی حد ہوتی ہے، اتنا کریں جتنا کل برداشت کر سکیں، کارکن قیادت کی ہدایات کا انتظار کریں: ترجمان جے یو آئی
ترجمان صاحب : ظلم کیا ہوتا ہے پی ٹی آئی سے پوچھیں ۔ آپ سے تو لاڈیاں ہو رہی ہیں
Khawar Chaudhary PTI Canada retweeted
کاش آپ اُس وقت خاموش نہ رہتے کہ جب تحریکِ انصاف کی عورتوں اور ان کے خاندانوں کو دربدر کیا جا رہا تھا ۔
کاش آپ اُس وقت بول اُٹھتے کہ جب ریاستی دہشت گرد حملہ آور ہو کر وحشیانہ حرکتیں کر رہے تھے ۔
آج آپ کی باپردہ عورتوں کو سرِ راہ بیٹھے دیکھ کر دُکھ اور ہمیں بھی اپنے زخم یاد آ رہے ہیں ۔۔ اور ظلم ابھی تک جاری ہے
Khawar Chaudhary PTI Canada retweeted
IMRAN KHAN: GLOBAL PETITION FOR IMMEDIATE JUDICIAL RELIEF AND INTERVENTION - Sign the Petition! c.org/86K8228cHR via @Change
Khawar Chaudhary PTI Canada retweeted
بریکنگ نیوز 🚨جرمن چینل DW نے عمران خان پر اہم ترین رپورٹ جاری کردی 🔥🔥
عمران خان نے سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے۔ وہ کہتے ہیں، مجھے یہ ڈر ہے کہ میں جیل سے زندہ باہر نہی نکلوں گا، مجھے قتل کردیا جائے گا۔ مجھے انصاف دیا جائے۔ عمران خان بار بار انصاف مانگ رہے ہیں لیکن پاکستان کی عدالتیں اسے انصاف فراہم کرنے کی بجائے طاقتور شخصیات کی بات مان کر انکے پریشر میں آکر خاموش بیٹھے ہیں۔ یقیناً یہ مجرمانہ غفلت ہے۔
Khawar Chaudhary PTI Canada retweeted
یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اس آدمی کو جیل سے جنھوں نے فرار کروایا تھا آج وہی اسے ہینڈل کر رہے ہیں۔ ۔
غازی شہزاد اسٹبلشمنٹ کا کارندہ ہے کشمیری قوم اور عوامی ایکشن کمیٹی کو اس کے خلاف کھل کر بولنا چاہیے
یہ وہ پھندا ہے جس میں عوامی ایکشن کو پھنسایا جائے گا
Khawar Chaudhary PTI Canada retweeted
Remembering Phillip Hughes today 🙏
Rest in peace. 63 not out forever. ❤️
Khawar Chaudhary PTI Canada retweeted
"Phillip Hughes, forever. Rest in Peace, Son."
~ Richie Benaud
Gone too soon, never forgotten. Remembering Phillip Hughes, whose tragic passing at just 25 shook the cricketing world. Forever in our hearts. 🕊️
#RIPPhillipHughes #GoneTooSoon #OnThisDay
Khawar Chaudhary PTI Canada retweeted
Replying to @pasha_samina
سب ٹائم پاس ہے۔ اگر سب کو پیغام رساؤں والی بات کا پتہ ہے تو کیا عاصم منیر کو نہیں پتہ ہوگی یہ بات۔ ٹائم پاس کا NRO لے رکھا ہے تاکہ یہ بحث چلتی رہے۔ اصل بحث تو سپریم کورٹ کے آرڈر پر عمل کرنے پر ہونی چاہئے ورنہ آرٹیکل ۶ ان سب پر جو رکاوٹ بن رہے ہیں۔



























