ligand of a receptor 💢 (@LigandR) profile picture

“When Small men begin to cast big shadows, it means that the sun is about to set.” Fellow of Royal College of Yuthiatry. PhD in yuthialogy.

Joined June 2012
Amyloidosis is a very very rare disease which slowly destroys organs. Kind of a slow death. Nature’s punishment is final and severe.
42
14
3
252
Imagine showing up on The Dating Game in 1966 hoping to meet someone new, and two of the mystery bachelors behind the wall turn out to be your old high school ex and your surf instructor. 🏄‍♀️ 19-year-old Sally Field handled the ambush like a pro—she dodged the guys she already knew, picked the total stranger, and went on to win two Oscars anyway. 🏆✨
496
1,188
174
17,644
2,342,358
ligand of a receptor 💢 retweeted
سندھ یونیورسٹی فتح کرنے آئے تھے، پگڑی بچا کر لوٹے. (خالد پرویز) "حال احوال" کسی نے سمجھا دیا ہوگا کہ یونیورسٹی، یونیورسٹی ہوتی ہے۔ جہاں جاؤ، پنڈال سجاؤ، بریفنگ دو، تالیاں لو اور فتح کا جھنڈا گاڑ کر واپس آ جاؤ۔ پنجاب اور اسلام آباد میں یہ نسخہ چل بھی جاتا ہے۔ وہاں سوال پہلے سے طے ہوتے ہیں، جواب پہلے سے لکھے ہوتے ہیں، اور سامعین پہلے سے سمجھائے ہوئے ہوتے ہیں۔ مگر یہ سندھ تھا۔ اور سندھ کی یونیورسٹی تھی۔ یہ وہی جامعہ ہے جہاں سے 4 مارچ کی تحریک اٹھی تھی، جس نے ایوب خان کے اقتدار کی بنیادیں ہلا دی تھیں۔ جس جامعہ کے طالب علم نے سوال کرنا سیکھا ہو، اس کی ذہن سازی آپ ایک بریفنگ سے کیا کریں گے؟ یہاں ذہن سازی نہیں ہوتی، یہاں سوال سازی ہوتی ہے۔ میلہ بڑے اہتمام سے سجایا گیا تھا۔ پنڈال، مائیک، کرسیاں، کیمرے، سب کچھ مہمان کے لیے۔ خیال یہ تھا کہ مہمان آئے گا، فتح کرے گا، اور میزبان تالیاں بجا کر رخصت کریں گے۔ ہوا اس کے الٹ۔ میزبان طلبہ نے ہی محفل لوٹ لی۔ مہمان کی جگہ میزبان چھا گئے۔ صاحب اپنی پگڑی ہی سنبھال پائے، یہ بھی غنیمت سمجھیے۔ ایک طالب علم کھڑا ہوا اور پوچھا، سیاست کرنے پر پابندی ہے تو نئے صوبوں کی بات جو خالص سیاسی ہے، وہ آپ کیسے کرتے ہیں؟ ایک بچی "امر سندھو مری" نے سوال کر ڈالا، بلوچستان میں اگر ڈی سی پیسوں پر لگتے ہیں تو آپ کے لوگ کتنے پیسے دے کر پوسٹنگ کرواتے ہیں؟ تیسرے نے آئین نکال لیا۔ کہا، آرٹیکل 19 ہمیں اظہار کی آزادی دیتا ہے، سوال پوچھنا ہمارا بنیادی حق ہے۔ کسی نے کہا، بھارت سے جنگ جیت کر اچھا ہوا، مگر بلوچستان پر آپ کا کنٹرول نہیں ہے، آپ سے کچے کے ڈاکو کنٹرول نہیں ہوتے۔ اور ایک نے عالمی بینک کے اعداد و شمار ہاتھ میں پکڑ کر پوچھا، ان کو آپ کیسے رد کر سکتے ہیں؟ یہ وہ سوال نہیں تھے جو پرچی پر لکھ کر دیے جاتے ہیں۔ یہ وہ سوال تھے جو سندھ کی مٹی میں پلتے ہیں، ہاسٹل کی چائے پر بنتے ہیں، اور کلاس روم سے نکل کر پنڈال میں آ جاتے ہیں۔ لگتا ہے غلط جامعات کا انتخاب کر لیا گیا۔ سندھ کی یونیورسٹیوں میں بریفنگ سننے والے نہیں، بریفنگ لینے والے بیٹھے ہوتے ہیں۔ یہاں آنے سے پہلے یہ سوچنا تھا کہ جس دھرتی نے ایوب سے سوال کیا تھا، وہ آج سوال کیے بغیر کیسے مان جائے گی؟ فتح کرنے آئے تھے، مگر فتح کا نقشہ ہی الٹا نکل آیا۔ پنڈال وہی تھا، مائیک وہی تھا، بس آواز بدل گئی تھی۔ حیدرآباد، 26 نومبر 2026
106
1,003
27
3,668
121,215
ligand of a receptor 💢 retweeted
Nooo wayyy a filmmaker who created masterpiece like Rockstar, Tamasha, Jab we met etc is copying Khalil Ur Rehman now 😭😭
Does the heart ever let go? ❤️‍🩹
13
79
3
1,158
32,328
ligand of a receptor 💢 retweeted
میں بہت مرتبہ سندھ گئی ہوں، سندھی باشعور لوگ ہیں، اپنی دھرتی، ثقافت اور تہذیب سے بے پناہ محبت کرتے ہیں. نوجوان سیاسی شعور رکھتے ہیں اہل علم اور اہل کتاب لوگ ہیں: سینیئر صحافی، عاصمہ شیرازی
7
82
5
213
3,313
ligand of a receptor 💢 retweeted
A brilliant academic like Ayesha Jalal had to file a lawsuit against a fellow Columbia professor who had played a role in denying her tenure for being Pakistani. He allegedly placed his wife Padma Desai on the tenure review committee. Her allegations for discrimination were not disproven. She went onto win the prestigious MacArthur Fellowship, is now a tenured full professor at Tufts and has continued to produce excellent work.
It is about time that Pakistan asked to be removed from any regional originations or international processes that involve India or Indians in the decision making.
7
161
9
802
31,379
ligand of a receptor 💢 retweeted
اسی لیے ان بے چاروں نے وضاحت سے اپنی ویب سائٹ پر Nobel Prize اور Nobel Sustainability Award کا فرق درج کیا ہے اور بتایا ہے کہ انکا آپسی تعلق نہیں ہے۔ تاکہ کسی ملک کے حکومتی احباب کسی خوش فہمی یا غلط فہمی کا شکار نہ کر Sustainability Award کو Nobel Prize نہ سمجھ بیٹھیں۔ شکریہ۔
آپ نے “سفید جھوٹ” کا الزام لگا کر بڑا شوشہ چھوڑا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ (Nobel Sustainability Trust) خود نوبیل خاندان کے افراد نے قائم کیا ہے، جو سوئٹزرلینڈ میں رجسٹرڈ آزاد فاؤنڈیشن ہے۔ اس کے چیئرمین پیٹر نوبیل نے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو سرکاری طور پر ہانگ کانگ میں ہونے والے 2026 سسٹین ایبلٹی سمٹ اور ایوارڈ گالا میں خطاب کی دعوت دی ہے۔ یہ دعوت پنجاب کی ٹیکنالوجی پر مبنی سموگ کنٹرول، جنگلات، وائلڈ لائف اور ماحولیاتی اقدامات کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ہے۔ پہلی بار کسی پاکستانی وزیرِاعلیٰ کو نوبیل خاندان سے منسلک اس عالمی پلیٹ فارم پر سرکاری دعوت ملی ہے۔ آپ “نوبیل پرائز” اور “نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ” کے درمیان تکنیکی فرق کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں تاکہ اس حقیقی بین الاقوامی اعتراف کو کم کر سکیں۔ خالی برتن زیادہ بجتے ہیں۔ جو کام ہو رہا ہے وہ نظر آ رہا ہے، اور دنیا بھی اسے دیکھ رہی ہے۔ جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو نوٹس دینے کی بات آپ خود کر رہے ہیں، حالانکہ حقیقت کو جھٹلانے کی کوشش ہی اصل مسئلہ ہے۔
63
381
27
1,111
60,716
ligand of a receptor 💢 retweeted
ریفرنڈم کے ذریعے آئین کو توڑنا آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی ہے ، جو لوگ آئین کے آرٹیکل 6 خلاف ورزی کے مرتکب ہوں ان پر ملک سے غداری کا مقدمہ چلے گا ۔
46
33
8
110
2,732
ligand of a receptor 💢 retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ سندھ یونیورسٹی سندھ یونیورسٹی کے دورے کے لیے آنے والے شخص سے طلبہ کی طرف سے پوچھے گئے سوالات: 1. اگر سیاست کرنے پر پابندی ہے تو نئے صوبوں کی بات خالصتاً سیاسی معاملہ ہے، پھر آپ یہ سیاسی بات کیسے کر رہے ہیں؟ 2. اگر بلوچستان میں ڈپٹی کمشنر (DC) پیسوں کے عوض تعینات ہوتے ہیں تو کیا آپ کے لوگ بھی بھاری رقم دے کر اپنی تعیناتیاں کرواتے ہیں؟ 3. آئین کا آرٹیکل 19 ہمیں اظہارِ رائے کی آزادی دیتا ہے۔ سوال پوچھنا ہمارا بنیادی حق ہے۔ 4. بھارت کے ساتھ جنگ جیتنا اچھی بات ہے، لیکن بلوچستان کی صورتحال پر آپ کا کنٹرول نہیں ہے۔ آپ سے کچے کے ڈاکو بھی کنٹرول نہیں ہوتے۔ 5. عالمی بینک کے یہ اعداد و شمار موجود ہیں، آپ انہیں کیسے مسترد کر سکتے ہیں؟ ابراہیم کنبھر
10
61
2
274
16,557
ligand of a receptor 💢 retweeted
آپ نے سندھ کی تقسیم پر خون بہانے کی دھمکی کیوں دی ؟ بلاول بھٹو سے ملتان پریس کلب میں صحافی کا سوال میں خون نہیں بہاتا جنہوں نے آپ کو یہ سوال بھیجا ہےوہ ہمارا خون بہاتے ہیں ، میں نے خطرے کی گھنٹی بجائی ہے ، بلاول بھٹو کو جواب
17
103
5
366
7,041
ligand of a receptor 💢 retweeted
ریما عمر 🔥🔥🔥 3 سال پہلے جب یہ عوام دشمن لایا جا رہا تھا تو بتایا جا رہا تھا کہ عوام بے وقوف ہے پاگل یے انکو کسی بات کا نہیں پتہ پاپولر بندے کے پیچھے کھڑے ہیں ہمیں عوام کی بات نہیں ماننی بلکہ تجربہ کار لانے ہیں وہی اس ملک کو سنبھالیں گے۔ اب منافقت دیکھیں کہتے ہیں کہ عوام کی رائے لینی ہے صوبے بنانے کے لیے اب وہ بے وقوف نہیں ہے؟ ریفرنڈم آئین میں بنیادی سٹرکچر کی تبدیل کرنا ہو جیسے 26ویں ترمیم ہورہی تھی کہ عوام سے پوچھتے کہ کیا ملک میں آئینی عدالت بننی چاہیے یا نہیں ؟؟ لیکن اس پر کوئی ریفرنڈم نہ ہوا۔ صوبے بد نیتی کی بنیاد پر بنوانے کی کوشش کی جارہی ہے۔عوام مہنگائی بیروزگاری سے تنگ ہے تو اسکا حل نکالا گیا کہ نئے صوبے بناو lolz..
18
684
9
2,048
37,776
ligand of a receptor 💢 retweeted
Cow Poop on a Smartphone 🤣 Indian Brahmin cult leader puts cow poop between his smartphone and its phone case, claiming it protects him from negative radiation.
124
345
50
1,697
73,807
ligand of a receptor 💢 retweeted
Scenes from Anant singh’s daughter marriage
334
779
201
8,558
786,997
ligand of a receptor 💢 retweeted
Karachi is so unliveable, why do thousands from across Pakistan come here for healthcare, education, jobs and business? Despite its flaws, Karachi remains the country’s lifeline and first choice for millions, including a significant population from South Punjab. And let’s be clear: Sindh’s indigenous people reject the division of their land, while South Punjab has a longstanding demand for a separate province. These are two entirely different political realities. Learn the difference between denying people their rights and defending your own 🙂
بلاول بھٹو پچھلےدوروزسےجنوبی پنجاب میں ہیں وہاں پائے جانےوالے احساس محرومی اوروہاں ہونےوالی زیادتیوں پرتشویش کااظہارکررہے ہیں۔ یہی مسائل جب شہری سندھ کے رہنے والوں کی جانب سے اٹھائے جاتے ہیں تو بلاول بھٹو کو کراچی حیدرآباد کی سڑکوں پر خون بہتا دکھائی دیتا ہے المیہ دہرامعیار ہے!
10
19
1
48
1,327
ligand of a receptor 💢 retweeted
The Reality of your so-called Fastest Economy
Replying to @NthngMtrs @netflix
we are the fastest growing economy with 5 trilion economy and foreign reserves close to 700 billion while u beggars from pakistan beg loans to survive. we are not same
71
467
18
1,673
67,084
ligand of a receptor 💢 retweeted
مظہر عباس اور کامران شاہد میں دلچسپ بحث ۔۔ مظہر صاحب ریفرنڈم تو ہونے جا رہا ہے اس میں پرابلم کیا ہے ! کامران ۔ آپ اس طرح اعلان کر رہے ہیں جیسے کوئی وفاقی وزیر اعلان کر رہا ہو کہ ریفرنڈم ہو رہا ہے ! مظہر عباس ۔ ہو رہا ہے سر ، اگر ہم اپنے آپ کو جرنلسٹ کہتے ہیں تو ہمیں وفاقی حکومت کی طرح behave نہیں کرنا چاہیے ! مظہر عباس ۔ نہیں سر وفاقی حکومت کو تو پتہ ہی نہیں ہے ! کامران ۔ یہ تو اور بھی عجیب بات ہے ! مظہر عباس ۔۔
38
626
32
2,808
216,694
ligand of a receptor 💢 retweeted
#AntiSindhi Comments and views are not surprising. In previous Tweet I posted their views about #Baloch in their Text books. Here is what they taught about the #Pashtuns.
14
41
3
81
ligand of a receptor 💢 retweeted
"میں ڈاکٹر نہیں۔ میری کم عمری میں جلدی شادی ہو گئی تو میری تعلیم مکمل نہ ہو سکی پھر میں نے میڈیسن چھوڑ کر انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کیا میں نے ہمت نہ ہاری۔ دیکھیں محنت کر کر کے آج میں کہاں کھڑی ہوں" مریم نواز بچوں کے سامنے خود کو رول ماڈل بنا رہی ہیں؟ 😂
288
332
61
1,687
76,813
ligand of a receptor 💢 retweeted
LET’S be very clear about one thing: this business of cutting the provinces up into “administrative units” has nothing to do with good or bad governance. It is mainly about recentralising control over the state’s resources. dawn.com/news/2047101/chokin…
7
86
4
212
3,909
ligand of a receptor 💢 retweeted
What happened in the past was Qaabza. yet you shamelessly cite it as an argument. Sunein aur Sharam karein 😊
سابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس (ر)وجیہ الدین احمد کا کی قانونی رائے میں 1970 کےصدارتی فرمان میں تبدیلی سے کراچی کی وفاقی اکائی کی حیثیت کی دوبارہ بحالی ہوسکتی ہے۔ صوبائی اسمبلی سے دو تہائی اکثریتی قرارداد یا آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں۔
3
38
2
110
2,138