
Television Show Monday to Thursday at 8pm @SunoNewsHD
Pakistan
Joined February 2024
- Tweets2.1K
- Following196
- Followers2.6K
- Likes986
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ایرانی سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی کو خط۔۔٘مذاکرات کی بحالی کی درخواست۔۔کیا بڑے بریک تھرو کا امکان ہے؟
سنئیے میجر جنر(ر) زاہد محمد کا تفصیلی تجزیہ
@ajmaljami @zahidm63
مولانا کی زرداری صاحب سے اصل ناراضگی تو صدارت اور کے پی کی گورنر شپ کی وجہ سے ہے۔۔ان کی مدرسہ پالیٹکس ہی ان کی اصل سیاست ہے۔۔تلخ حقیقت یہ ہے کہ مولانا صاحب کی سیاست میں "ریلیونس" کم ہوتی جا رہی ہے۔۔ان کا رویہ بد تہذیب اور غیر پارلیمانی ہے، اویس توحید
@ajmaljami @OwaisTohid
جب سے کے پی کی حکومت پی ٹی آئی کے پاس گئی ہے تب سے مولانا بیزاری کا شکار ہیں۔۔محترمہ بینظیر، نواز شریف یا جس کی بھی حکومت رہی ہو مولانا اس کا حصہ رہے ہیں۔۔ان کی سیاست سکڑتی جا رہی ہے۔۔۔جو جماعت ان کو ڈیزل کہتی تھی آج ان کے وکیل بن گئے ہیں،اویس توحید
@ajmaljami @OwaisTohid
خرم دستگیر اور بلاول بھٹو کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی کیا تھی؟
خرم دستگیر کی تفصیلی وضاحت
@ajmaljami @kdastgirkhan
شہباز صاحب نے آغاز میں کوشش کی تھی کہ مولانا بھی اس حکومت کا حصہ بنیں۔۔اگر مولانا حکومت کا حصہ ہوتے تو یہ نوبت نہ آتی لیکن ابھی ان کو منانے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔۔۔
اور دوسرا مولانا مدرسوں کی ریگولیشن کے حوالے سے سخت رویہ رکھتے ہیں،خرم دستگیر
@ajmaljami @kdastgirkhan
مولانا نے جو زبان استعمال کی اس سے اتفاق نہیں کر سکتا۔۔ان سے تو ہمیں رہبری چاہیے تھی۔۔حالیہ دنوں میں انہوں معدنیات کی بات کی وہ بھی موجودہ صورتحال کو درست کرنے کی طرف قدم نہیں تھا۔۔وہ کیا چاہتے ہیں کہ ہم اپنے جوانوں کی شہادتیں برداشت کریں، خرم دستگیر
@ajmaljami @kdastgirkhan
Live with Jami retweeted
Actually Any intelligent person knows he needs to listen to Opposite views to make his own judgement on the truth.
I listen to @_Mansoor_Ali @muneebfaruqpak @najamsethi @MoeedNj and @LiveWithJami
It gives me a good balance ... I normally listen while driving or Showering. Time pass and Good knowledge .... – at Karachi, Pakistan
اسرائیل اور امریکہ الیکشن کے بعد ایران پر حملہ ہو سکتا ہے؟
نیتن یاہو تو 23 اکتوبر کو ایران پر حملہ کرنے کے لیے تیار تھا لیکن اسرائیلی آرمی چیف نے بات ماننے سے انکار کیا۔۔نیتن یاہو نے ٹرمپ کو بھی حملہ کرنے پر اکسایا۔۔ٹرمپ مڈ ٹرم کے بعد حملہ کر سکتا ہے، انس ملک
@ajmaljami
ایران میں ہونے والی نشست بڑی اہم ہے کہ خطے کے ممالک اپنی سکیورٹی خود کریں گے اور دوسرا ایران نے مکہ دفاعی معاہدے کا ویلکم کیا۔۔ایران چاہتا کہ حوثیوں والے معاملے کو بات چیت سے حل کیا جائے۔۔اگلا اجلاس بھی دو سے تین ہفتے کے اندر ہو گا، انس ملک
@ajmaljami @AnasMallick
مولانا جو ہم سے چاہتے وہ ہمارے بس میں نہیں ہے۔مولانا پی ڈی ایم کی بات کرتے ان کو بڑا ہم نے بنایا تھا۔۔ن لیگ اس وقت مقبولی کی بلندی پر تھی۔۔مولانا نے ہم سے کے پی کی حکومت کا مطالبہ رکھا تھا۔۔اب بھی مولانا کا مقصد کے پی کی حکومت کا حصول ہے، حذیفہ رحمان
@ajmaljami @HuzaifaRehman_
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اعلامیہ پڑھ کر مایوسی ہوئی۔۔اعلامیہ ہومیو پیتھک ہے۔۔اس سے اچھا تھا پریس ریلیز ہی جاری کر دیتے۔۔انہوں نے آٹھ گھنٹے بیٹھ کر کیا تیر مار لیا ۔۔حماد اظہر کا ذکر کرنا ہی بھول گئے۔۔مذمت سے بڑھ کر کوئی بات کریں،فیصل چوہدری
@ajmaljami @faisal_fareed
اسرائیلی الیکشن اہمیت کا حامل کیوں؟
دنیا اپنے آ پ ری سیٹ کر رہی ہے۔دنیایونی پولر نہیں تھی اس کو یونی پولر بنایا گیا۔۔یہ الیکشن اس لیےاہم ہے کہ اسرائیل اپنے پراجیکٹس میں ناکام ہوا ہے اور نئے ورلڈ آرڈر میں اسرائیل کی جگی بنتی نظر نہیں آرہی،احمد العربی
@ajmaljami @AhmadHassanArbi
اسرائیلی آرمی چیف نے نیتن یاہو کی بات ماننے سے انکار کیوں کیا؟
دنیا ایک نئے ری سیٹ کی طرف جا رہی ہے؟
اسرائیل میں الیکشن کے بعد جنگی حکمت عملی میں کیا تبدیلی آئے گی؟
سنئے ائیر مارشل(ر) عامر مسعود کا تفصیلی جواب
@ajmaljami @AamirMasoodAC
رانا احسان افضل کو ہمایوں مہمند کا بڑا چیلنج۔۔
یہ تجربہ کر لیں کے پی کے غم سے اٹھ کھڑا ہوا ہے۔۔یہ ایک دوسرے پر ہی غداری کے الزامات لگا رہے ہیں یہ تو پاکستان کو ڈیفالٹ کرنا چاہتے تھے۔۔یہ اپوزیشن کا کردار بھی ادا نہیں کر رہے اور تنخواہیں بھی لے رہے، رانا احسان افضل
@ajmaljami
آپ مجھے بندوق دیں میں دیکھتا یہ گھر سے کیسے نکلتے ہیں۔۔خواجہ آصف نے کہا تھا نواز شریف کے لیے دس لوگ نہیں نکلے۔۔کہا کہ نواز شریف قدم بڑھائو ہم تمہارے ساتھ ہیں اور پیچھے مڑ کر دیکھا تو کوئی نہیں تھا رانا احسان افضل بھی ان کو نظر نہیں آئے، ہمایوں مہمند
@ajmaljami @HumayunMohmand
عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد ماڈل جیل شفٹ کیے جانے کا امکان؟
خان کے نام کے بغیر کسی پروگرام کی ویور شپ نہیں آتی۔۔بہت سے صحافی ٹی وی پر کچھ اور اور اپنے وی لاگز میں عمران کا نام بیچتے ہیں۔۔نواز شریف پر شو کر کے دیکھ لیں صرف ان کی فیملی ہی دیکھے گی،ہمایوں مہمند
@ajmaljami
مڈ ٹرم ہارنے کے بعد ٹرمپ کا کیا اسٹیٹس ہو گا؟
پولز میں پیچھے رہ جانے والی پارٹی کو اپ سیٹ کی توقع رہتی ہے۔۔ٹرمپ مسلسل حملے کر رہا۔۔مخالفین اور مسلمانوں کے خلاف نازیباں زبان استعمال کر رہے۔۔ایوان زیریں تو ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، واشنگٹن سے فیض رحمان
@ajmaljami @FaizRehmanDC
امریکہ میں مڈ ٹرم الیکشن: ٹرمپ کے ساتھ اپ سیٹ ہونے جا رہا ہے؟
ٹرمپ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السید کو مسلسل تنقید کا نشانہ کیو بنا رہا؟
آذاد پولز کے مطابق ڈیموکریٹس کی 234 سیٹیں اور ری پبلکن کی 201 سیٹیں ہو سکتی ہیں۔۔۔ ڈیموکریٹس کو واضح برتری حاصل ہے،شاہد خان امریکہ سے
@ajmaljami
28ویں ترمیم کی تیاریاں۔۔اپوزیشن اور حکومت میں اتحاد ہو سکے گا؟
ماضی میں ہم نے جو ناکام تجربات کیے کیا ہم نے ان سے سبق نہیں سیکھا۔۔ہمیں کوریکشن کی ضرورت ہے سابق نظام کو ختم کر کے نیا نظام لائیں گے تو وہ بھی کام نہیں کرے گا اور موجودہ بھی ناکارہ ہو جائے گا،قمر زمان کائرہ
@ajmaljami
چینی فوج بھارت کے زیرِانتظام علاقے اروناچل پردیش میں 6 سے 7 کلومیٹر اندر تک پہنچے گئی
انڈین ڈی جی شتروجیت کپور کا اپنی ناکامیوں کا اعتراف۔۔۔؟
مودی سرکار نے وڈیو ڈیلیٹ کیوں کروائی؟
سنئیے ائیر کموڈور(ر) خالد چشتی کا تفصیلی تجزیہ
@ajmaljami
@AirCommodoreR

