
I am a Proud Pakistani Hindu. Former Member of Sindh Assembly 2018/2023 X MPA #AwaamPakistan
Karachi, Pakistan
Joined July 2009
- Tweets98.9K
- Following2.7K
- Followers31.9K
- Likes17.3K
Pinned Tweet
Me, a PAKISTANI HINDU is Awake and if needed will also be at the Border fighting for MY PAKISTAN..
#PakistanZindabad
PMLn shouldn't forget it's own history in Standing Behind this Maulana at time of PDM ? Chairman of PDM was this same Maulana and NS and Bilawal used to stand behind him in respect
I hope Maryam and Bilawal are having some thoughts today .... – at Karachi, Pakistan
خواجہ آصف @KhawajaMAsif نے مولانا فضل الرحمن کی چالیس سالہ سیاست کو ایک تقریر میں کھول کر رکھ دیا جمیعت کے بینچوں سے چیخنے کی آوازیں!
" کشمیر کمیٹی سے شروع کروں؟
مشرف سے بیان کروں ؟
ابھی میں صرف پی ڈی ایم کا بیان کروں گا"
جمیعت کی خواتین کا شور
" اوئے رکو ذرا میں تہانوں اج گھر پہنچا کے آواں گا انشاءاللہ تعالی"
خواجہ آصف کا جے یو آئی ف کے ارکین سے مکالمہ
Boss why is Maulana not being caught for talking against Pakistan and hurling abuses at our Shaheed's ? Who is Protecting him and Why? Someone needs to talk about this plz? – at Karachi, Pakistan
خواجہ آصف کو کل مولانا کی پاپولر اور کلاسک سیاسی تقریر کے بعد جس لوز بال کی تلاش تھی وہ جے یو آئی کے ارکان نے آج پارلیمنٹ میں انہیں بڑے آرام سے تھما دی اور انہوں نے اس کا خوب فائدہ اٹھایا اور اگر چھکے نہیں تو چوکےضرور مارے۔
جب خواجہ صاحب مولانا کی کل کی گئی تقریر کا جواب دے رہے تھے اور ان پر خاصے سنگین الزامات لگا رہے تھے کہ کیسے وہ سب جرنیلوں اور سیاسی حکمرانوں کے ساتھ مل کر کھاتے پیتے رہے تو اس وقت ہی جے یو آئی کی خاتون رکن نے کورم پوائنٹ آئوٹ کر دیا تاکہ ہاوس معطل ہو جائے اور خواجہ آصف مولانا کی تقریر کا جواب نہ دے پائیں اور وہ سب پی ٹی آئی ارکان سمیت واک آئوٹ کر گئے۔
گنتی کی گئی تو ہاوس آڈر میں تھا۔
یہ وہ پہلی لوز بال تھی کہ آپ خواجہ آصف کا جواب سننے سے ڈرتے ہیں۔
جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا یہ وار خالی گیا تو وہ واپس ہاوس میں آئے۔
دوسری لوز بال فوا کرائی گئی جب جے یو آئی خواتین ارکان نے شور ڈالنا شروع کر دیا اور یہی خواجہ صآحب چاہتے تھے کہ انہیں جو تقریر میں مصحالہ لانے کے لیے جوش درکار تھا وہ انہیں مل گیا اور انہوں نے پھر وہ حملے شروع کیے جس کا وہ کل سے انتظار کررہے تھے۔
جب تک خواجہ صاحب کی تقریر میں ڈسٹربنگ نہ کی گئی تھی انہیں اپنا جوش اور pace and passion تلاش کرنے میں دقت ہورہی تھی۔ اور انہیں خود لفظ ڈھونڈنے میں مشکل ہورہی تھی۔ لیکن جونہی خواتین نے شور مچایا خواجہ صاحب کی پرانی فارم لوٹ آئی اور انہوں نے بغیر رحم دلی دکھائے مولانا پر سنگین الزامات لگائے اور مذہب کے نام پر کمائیوں کا الزام لگایا۔انہیں حصہ مل جائے تو چپ ورنہ دھمکیاں دیتے ہیں اور پنجابی محاوروں کا استمعال کیا۔
خواجہ صاحب کی یہ بات ٹھیک تھی کہ کل انہوں نے مولانا کی تقریر سکون سے سنی تھی اور آج جے یو آئی کو خاموشی سے سنننا چاہئے تھی اور پھر جواب دیتے۔
جے یو آئی کو شاید ابھی تک خواجہ صاحب کی شخصیت کے بارے یہ اندازہ نہ ہے کہ ان کی تقریر میں اگر ہاوس میں سکون ہو تو وہ جارحانہ انداز میں گفتگو نہیں کرسکتے۔ ان پر الہامی الفاظ اس وقت ہی نازل ہوتے ہیں جب ان کی تقریر کے دوران جملے کسے جائیں، شور کیا جائے،ان کا مذاق اڑایا جائے۔ انسلٹ کی جائے۔؟
اس لیے جے یو آئی خواتین کے شور شرابے میں خواجہ صاحب اچانک بدل گئے اور پرانی فارم لوٹ آئی اعر پھر سب نے سنا اور خواجہ صاحب کو بھی یقینا ٹھنڈ پڑ گئی جو کل سے جل رہے تھے۔ خواجہ صاحب نے اس شور میں اپنی تقریر مکمل کی اور اپنے تئیں کل کا بدلہ لے لیا۔
جے یو آئی کا کورم پوانٹ آوٹ کرنا اور شور شرابہ ڈالنا مولانا کی کل تقریر کا اثر بڑی حد تک زائل کر گیا کہ شاید پارٹی کے پاس خواجہ صاحب کی باتیں سننے کا حوصلہ اور جواب نہیں تھا۔
اس سے پہلے خواجہ صاحب کل سے کمزور وکٹ پر کھیل رہے تھے لیکن جے یو آئی کے جذباتی ری ایکشن نے انہیں چوکے چھکے مارنے میں مدد دی۔
خواجہ آصف کو جے یو آئی کی ان خواتین ممبران پر غصہ کی بجائے تھینک یو کارڈ بھیجنا چاہئیے۔ اگر وہ شور نہ ڈالتیں تو خواجہ کی تقریر بورنگ ہوتی اور مولانا کی تقریر کا اثر زائل نہ کرپاتے۔
(پارلیمنٹ سے براہ راست رئوف کلاسرا)
@KhawajaMAsif @MoulanaOfficial @juipakofficial @CMShehbaz @AyazSadiq122
Many Journalists did take Favors from Malik Riaz and also from the Gen Zaheer ur Islam establishment.... We have never caught anyone ..... – at Karachi, Pakistan
جب سے پراجیکٹ عمران خان لانچ ہوا ہے تب سے بحریہ ٹاؤن کی ایک جعلی فہرست زیر گردش ہے جس میں کچھ صحافیوں پر ملک ریاض سے رقوم اور پلاٹ اینٹھنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ اس فہرست میں شامل صحافیوں کے علاؤہ بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ بھی اس فہرست کی تردید کرچکے ہیں۔ تاہم یوٹھڑز کو اب بھی جب کوئی کام نہ ملے تو اس فہرست گھما دیتے ہیں۔ آج کل یوتھڑ ایک سینئر صحافی کے فارم ہاؤس پر کچھ نہیں بول جس کو ماضی میں یہ روزانہ گالیاں دے کر سویا کرتے تھے۔
نویں خبر آئی اے
میر سادا پائی اے
کیوں بھئی یوتھڑوں؟؟؟
Imaan and Hadi have been sentenced to 17 years over tweets and a further 10 years today ...but this guy is never caught , never Jailed and never Sentenced
Why is our HARD State afraid of this Fake Maulana who keeps abusing us and still pretends to be a Religious person ?
Imran Khan was Right in Mocking him. – at Karachi, Pakistan
مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر میں استعمال کیے گیے تمام غیر پارلیمانی الفاظ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حذف کروا دئیے ہیں لیکن جب مولانا ماں کو گالی دے رہے تھے اس وقت تمام اراکین خاموش بیٹھے رہے حتی کہ وزیردفاع خواجہ آصف بھی کچھ نہ بولے صرف پیپلز پارٹی کی شاہدہ رحمانی بولی
افسوس کے باقی جماعتوں کے سیاستدانوں نے اسے یہ بات کہہ کر نکل جانے کی اجازت کیسے دی؟ حکومتی حلقوں کو اس پر مذمتی قرارداد لانی چاہیے تھی ۔۔۔۔۔
The US Marine Corps have a slogan of Unit, Corps, God and Country
Maulana has a Slogan
Maulana, Maulana and Maulana
He is loyal only to himself and our State refuses to Arrest him for his verbal Diarrhea against our Shaheeds ...
مستند زرائع تصدیق کررہے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان پہلے 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے راضی نہیں تھے ۔ لیکن پھر ایک پراپرٹی ٹائیکون جو پاکستان سے باہر ہوتے ہیں ان سے 5 ارب روہے لئے ۔ اسلام آباد میں ایک رہائشگاہ ، لاہور کے مضافات میں ایک بہت بڑے مدرسے کیلئے زمین لی ۔ جہاں پر وہ اپنے بیٹے کو سیٹل کررہے ہیں ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں متعدد پراپرٹیز بھی اس بزنس ٹائیکون نے مولانا کو فراہم کیں ۔
مولانا کی تاریخ رہی ہے کہ جو ان کو ہڈی ڈالے یہ ان کیساتھ ہوجاتے ہیں ۔ یہی معاملہ دیگر پریشر گروپس اور سیاستدانوں کا بھی ہے ۔ لیکن مولانا اس لئے مختلف ہیں کہ انہوں نے آج تک فائدے تو لئے ہیں لیکن کسی سے بھی وفا نہیں کی ۔ ان کو ایک ہڈی کی جگہ اگر کوئی دو ہڈی ڈال دے تو یہ اس کیساتھ ہوجاتے ہیں ۔
2002 میں جب متحدہ مجلس عمل بنی تو مولانا نے پوری کوشش کی کہ وزیراعظم بن جائے ۔ امریکی سفیر نے بھی واشنگٹن کو اپنے مراسلہ میں لکھا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے ووٹ قابل فروخت ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ امریکہ ان کا ساتھ دے تو وہ بھی امریکہ کیساتھ چلنے کیلئے تیار ہیں ۔
بعدازاں مولانا نے متحدہ مجلس عمل اس لئے توڑ دی کہ اس کا جھگڑا ہوا کہ خیبر پختونخواہ میں جو وزراء ہیں ان کیلئے ایڈیشنل گاڑیاں لینی تھیں لیکن اتحادی اس کیلئے تیار نہیں تھے انہوں نے منع کردیا لیکن مولانا نے کہا کہ گاڑیاں لینی ہی لینی ہیں کیوں کہ وہ گاڑیاں اس نے اپنے بھائیوں بیٹوں اور دیگر رشتہ داروں کو دینی تھیں ۔ مولانا اس قدر خود غرض اور مفاد پرست ہیں کہ صرف دس بیس گاڑیاں جو حکومت سے لینی تھیں ان کیلئے اس نے پورا سیاسی اتحاد توڑ دیا کیوں کہ مولانا کو جہاں سے بھی ہڈی مل جائے یہ اس طرف چلے جاتے ہیں ۔
Go from Karachi to Hyderabad , change trains into the local train to Larkana ...Train doesn't go via Rohri Junction ....
Problem Solved
روہڑی جنکشن کی خوبی اور خرابی یہ ہے کہ کراچی سے آپ کہیں بھی جائیں روہڑی جنکشن راستے میں ضرور پڑے گا۔ مرزا عبدالودود بیگ کا کہنا ہے کہ جب صور پھونکا جائے گا تو اہلیان کراچی میدان حشر میں وایا روہڑی ہی جائیں گے۔
جون ایلیا انگلینڈ کی سیاحت سے واپس لوٹے تو برٹش ریلوے کی تعریفوں کے پل باندھتے رہے۔ محترمہ زہرہ نگاہ نے ان سے کہا کہ جون بھائی انگلینڈ تو ہم بھی گئے مگر ہم کو تو ان کی ریلوے میں کوئی خاص بات نظر نہ آئی۔ جون سن کر بولے ” بہن ، آپ نے نوٹس نہیں کیا۔ انگلینڈ میں آپ ریل سے کہیں بھی جاو یہ سُسرا روہڑی بیچ میں نہیں پڑے گا
مشتاق احمد یوسفی
Bilawal house Karachi (PPP House) had a whole main road blocked for years before 2018 .... I don't know about Punjab but I assume the Royal House of Sharifs are misusing public assets in the same way in Lahore or Raiwind.
They are Afraid of Maulana so nothing will be done about this even now
If they can't catch the 22000 civil servants with foreign passports/Property abroad why will they catch this guy ...
It will stay in news for two days and we will move on !!
خئبرپختونخواہ مفتی محمد مرکز کا مؤقف سامنے آ گیا!
خبردار اگر کوئی مرکز کے قریب آیا یہ 52 فٹ جگہ ہماری ہے 2 ، 3 فٹ کوئی ایشو نہیں یہ ظلم بند کیا جائے بیغیرتی کی انتہا ڈی جی پی ڈی اے نے ہمارا نقشہ پاس کیا ہے اس ٹائم اسسٹنٹ کمشنر ڈپٹی کمشنر ۔ گورنر خیبرپختونخوا اور بیغیرت ڈی جی کہاں تھا ؟ چلو آپ او اور گرا دو ایک دو فٹ کے نام پر لوگوں کے اربوں روپے کا نقصان کروا دیا یہ رنگ روڈ دس دفعہ بنا ہے سالوں سے ٹھیک تھا اب 2 فٹ تین فٹ کر فرق کیسے ذاتیات نہیں چاہیے
Even I can answer that. Why do u need to Trouble @grok Uncle
The Most Hated Country in the World is ISRAEL – at Karachi, Pakistan
They won't resign. They enjoy the Perks too much ... Period
Had they not taken oath in Feb 2024 things would be a lot different – at Karachi, Pakistan
This Fake Maulana talks Big. He has a right to his political Speeches but when he spoke against our Armed forces and Shaheed's why was he not Arrested ? As per Mr @muneebfaruqpak we are a HARD State ? So why was that Speech Allowed without Repercussions?
250 Million Pakistanis need Answers from the Interior Minister Mr @MohsinnaqviC42 – at Karachi, Pakistan
میں آج پریس گیلری میں موجود تھا جب مولانا زبانی حملے کررہے تھے۔ خواجہ آصف کو 2002 سے پارلیمنٹ میں بڑے بڑے مقرریں کو اپنی شعلہ بیانی سے فکس کرتے دیکھتا آیا ہوں۔لیکن آج خواجہ آصف کو خاموش دیکھ کر1996ورلڈکپ بھارت کے خلاف کوارٹر فائنل میں عمران خان کا کمنٹری کرتے جملہ یاد آیا جب جاوید میانداد بیٹنگ کررہے تھے۔سب کو امید تھی شاید وہ 1986شارجہ ٹائپ معجزہ کر دکھائیں۔عمران خان نے کہا تھا نوجوان میانداد میچ جتوا سکتا تھا لیکن اس ڈھلتی عمر میں آج میچ جتوانا مشکل ہوگا اور وہی ہوا۔
بیس چوبیس سال پہلے کا نوجوان خواجہ آصف بھی یقینا مولانا کو وہی کرارا جواب دیتے جس کے لیے وہ مشہور ہیں لیکن عمر کےساتھ وہ اب “ویل لیفٹ “ پر یقین کرتے ہیں۔ تسی لنگھ جائو ساڈی خیر اے۔ ورنہ مولانا کی اس تقریر کا جواب خواجہ صاحب نہ دیں یہ ممکن نہ تھا۔لگتا ہے ہمارے خواجہ صاحب آخر گوتم بدھ کی طرح اپنا نروان پاچکے ہیں کہ تمام دکھ ہے۔
@KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @AyazSadiq122 @DrTariqFazal @MoulanaOfficial @CMShehbaz
Actually Any intelligent person knows he needs to listen to Opposite views to make his own judgement on the truth.
I listen to @_Mansoor_Ali @muneebfaruqpak @najamsethi @MoeedNj and @LiveWithJami
It gives me a good balance ... I normally listen while driving or Showering. Time pass and Good knowledge .... – at Karachi, Pakistan
Jhonty Rhodes , Running out Inzmam in the 1992 World Cup
Before that Fielding was not a thing.... It was just glorious catches
He revolutionary Fielding bought a new aspect to Cricket – at Karachi, Pakistan
Even I'm a Bronze Medalist of the Duke of Edinburgh program
Got it in 1982/1983 when I was a student of Matric – at Karachi, Pakistan
Why wasn't This Fake Maulana charge sheeted when he spoke against our Soldiers and Shaheed's ?
Who made the decision to let it go? @MohsinnaqviC42 ? – at Karachi, Pakistan
"ریاست ماں ہوتی ہے لیکن اس ماں پر تھو جو بچوں کو لڑاتی ہے"
مولانا فضل الرحمن کا قومی اسمبلی کے فلور پر خطاب
مولانا صاحب اسی ماں سے تو آپ نے خود 40 سال فائدہ لیا ہے وزارتیں لیں، کشمیر کمیٹی لی، ڈیزل کے پرمٹ لئے اب ماں آپکی مزید ضدیں نہیں مان رہی تو ماں پر تھو؟ ریاست ماں ہے تو ماں کی عزت کریں اور ماں کے ٹکڑے مل بانٹ کر کھانا چھوڑ دیں
This Fake Maulana demeaned the sacrifices of our Soldiers but we did nothing. No Law applied on his verbal nonsense .... Ab Bhukto – at Karachi, Pakistan
They were atleast bold enough to show it on their tax return . What about the Thousands of People who don't pay tax and enjoy life like Kings – at Karachi, Pakistan
Nonsense. If someone commits violence , law should take it's natural course and he should be have been sent for Remand ...instead our lawyers find loopholes and get bail....
Mr Chaudry himself used to Slap people on tv shows and no action ever happened against him – at Karachi, Pakistan
They have been lying since April 2022 and still lying
The PTI cult continues to believe them , the PTI people continue to watch them so they are all beyond redemption – at Karachi, Pakistan
They rule the country . Nothing will happen to them. All enquities will be time pass – at Karachi, Pakistan























