
شہباز، تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ۔ @MaryamNSharif @pmln_org @pm @CMShehbaz
Joined April 2020
- Tweets4.1K
- Following3.5K
- Followers4.2K
- Likes7.9K
میری اعلیٰ قیادت بالخصوص مریم نواز شریف صاحبہ سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ عاطف رؤف صاحب کی پارٹی اور سوشل میڈیا کے لیے خدمات کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں دوبارہ پاکستان مسلم لیگ ن) کا سوشل میڈیا ہیڈ نامزد کیا جائے ان کی صلاحیتیں اور تجربہ پارٹی کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ہیں۔
@MaryamNSharif
مریم نواز وہ آواز ہے، جسے دبانے کے لیے جتنا زور لگایا گیا، وہ اتنی ہی بلند ہو گئی! ✌️📷
@MaryamNSharif
#PMLN #MaryamNawaz
Mahnoor retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ آزاد جموں و کشمیر.
مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی وفاقی وزراء کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ بابر علی ذولقرنین سے ملاقات ہوئی. صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف، وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور پورے وفد کا راجہ بابر علی ذوالقرنین سے انکے والد سابق صدر آزاد جموں و کشمیر راجہ ذوالقرنین خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا۔
ملاقات میں مرحوم راجہ ذوالقرنین خان کی آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی، جمہوری اور عوامی ترقی کے لیے کی جانے والی گراں قدر خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا. ملاقات میں گفتگو ہوئی کہ راجہ ذوالقرنین خان کی سیاسی بصیرت، اصول پسندی اور کشمیری عوام کے لیے جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا.
صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف، وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور پورے وفد نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ حوصلے اور صبر کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
ملاقات میں صدر ازاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان، وزیراعظم ازاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وفاقی وزراء احسن اقبال، انجینئر امیر مقام، طارق فضل چوہدری، عطاء اللہ تارڑ، وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء سینیٹر پرویز رشید، سنیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب، رکن آزاد جموں و کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر، مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر اور دیگر افسران شریک تھے۔
Mahnoor retweeted
Six yards of pure elegance, timeless style
#SareeStyle #DesiFashion #SareeLove #EthnicWear #FashionInspiration #TimelessElegance
Mahnoor retweeted
Royal elegance at its finest! The Princess of Wales looks stunning in Mahima Mahajan, beautifully complemented by Queen Elizabeth’s jewels. 😍✨
#KateMiddleton #PrincessOfWales #RoyalFashion #MahimaMahajan #QueenElizabeth #FashionInspiration
پنجاب میں پنچائیت نظام کے قیام کی اصولی منظوری، مقامی سطح پر تنازعات کے حل، سستے انصاف اور صلح صفائی کی روایات کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ اس نظام کے تحت خواتین اور کمزور طبقات کے قانونی حقوق کا تحفظ بھی یقینی بنایا جائے گا۔
#MaryamNawaz #Punjab #PanchayatSystem
1
14
Mahnoor retweeted
Can never go wrong with a pretty yellow outfit! 💛🌼
#YellowFits #DesiFashion #FashionReels #YellowVibes #FitCheck #Trending
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ’’اپنا گاؤں پروگرام‘‘ دیہی ترقی کی نئی بنیاد، پنجاب کے دیہات میں پکی گلیاں، ڈرینج سسٹم اور سولر اسٹریٹ لائٹس لگائی جائیں گی۔ کوآپریٹو سوسائٹیز کے ذریعے ہر گاؤں کی ترقی کے فیصلے وہاں کے مکین خود کریں گے۔ اب ہر گاؤں کی ترقی، گاؤں کے اپنے
Mahnoor retweeted
O Allah, grant us the joy of rain in the Sacred Mosque, and tears of joy when our prayers are answered ♥️ #Makkah #MasjidAlHaram #Dua #Ameen #AllahsMercy
Mahnoor retweeted
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات
پاک چین سٹریٹجک پارنٹرشپ، سکیورٹی تعاون اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مابین معاونت بڑھانے پر تبادلہ خیال
مزمل سہروردی کے مطابق، پی ٹی آئی آج عمران خان کی بیماری کو سیاسی بیانیے کا حصہ بنا رہی ہے، لیکن ماضی میں جب نواز شریف بیمار تھے تو ان کی بیماری کو ڈرامہ قرار دے کر مذاق اڑایا جاتا تھا۔ اسی طرح عمران خان کی صحت اور فٹنس کے دعوے بھی کیے جاتے رہے۔ #PTI #ImranKhan #NawazSharif
1
37
Jensen is heading back to the CEO role after the petition calling for his return was accepted! 😂
#JensenHuang #CEO #TechNews #Leadership #Trending #chips #Microsoft
23
ساہیوال کا نیا صدر بازار شہریوں اور دکانداروں کے لیے ایک خوبصورت تبدیلی کی مثال بن رہا ہے۔ جدید سہولیات اور بہتر ماحول نے شہر کو ایک نیا روپ دے دیا ہے۔ ✨ #MaryamNawaz #Sahiwal #PunjabDevelopment #PresidentBazaar #NayaPunjab
10
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif's Message on the International Day for Tolerance.
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #PMLN #PakistanNews
23
Mahnoor retweeted
غلط فہمی دُور کرنے کا واحد طریقہ گُفتگو ہے، اور ہم غلط فہمی کے بعد سب سے پہلے یہی دروازہ بند کرتے ہیں.









